Thread: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

Home Forums Suggestions & Support عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

This topic contains 57 replies, has 13 voices, and was last updated by  Sohraab 1 year, 8 months ago. This post has been viewed 1663 times

Viewing 18 posts - 41 through 58 (of 58 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    جانتے ہیں بہن بھائی کے رشتے میں سب سے زیادہ خوبصورت بات کیا ہے .. بہن کا بھائی پر مان بھائی چھوٹا ہو یا بڑا ..ہمیشہ گونگ ہوتا ہے .. :)

    آپکی یہ بات تو درست ہے کہ بہن بھائی کے رشتے کی خوبصورتی یہ ہے کہ بہن کا بھائی پر مان ہوتا ہے

    بہن بھائی کے رشتے میں اس سے بھی زیادہ خوبصورت بات یہ ہوتی ہے کہ بہن بھائی کے عیدی کے پیسوں سے خریدی گئی چاکلیٹ ساری خود ہی ہڑپ کر جانے کی بجائے تھوڑی سی چاکلیٹ اپنے منہ سے نکال کر سامنے رونی شکل بنائے کھڑے بھائی کو بھی ترس کھا کر دے دیتی ہے

    گونگ تو ہمیشہ چھوٹا بھائی ہی ہوتا ہے جو ایک طرف ماں اور بہن سے اور دوسری طرف بیوی سے بے عزت ہوتا ہے، بڑا بھائی تو بیوی کے پیچھے لگ کر پورے گھر کو تگنی کا ناچ نچاتا ہے

    :bigsmile:

    #42
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    آپکی یہ بات تو درست ہے کہ بہن بھائی کے رشتے کی خوبصورتی یہ ہے کہ بہن کا بھائی پر مان ہوتا ہے بہن بھائی کے رشتے میں اس سے بھی زیادہ خوبصورت بات یہ ہوتی ہے کہ بہن بھائی کے عیدی کے پیسوں سے خریدی گئی چاکلیٹ ساری خود ہی ہڑپ کر جانے کی بجائے تھوڑی سی چاکلیٹ اپنے منہ سے نکال کر سامنے رونی شکل بنائے کھڑے بھائی کو بھی ترس کھا کر دے دیتی ہے گونگ تو ہمیشہ چھوٹا بھائی ہی ہوتا ہے جو ایک طرف ماں اور بہن سے اور دوسری طرف بیوی سے بے عزت ہوتا ہے، بڑا بھائی تو بیوی کے پیچھے لگ کر پورے گھر کو تگنی کا ناچ نچاتا ہے :bigsmile:

    قصور وار تو بھائی  ہوا نا …بہن یا  بیوی تو نہیں

    :bigsmile:

    #43
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    قصور وار تو بھائی ہوا نا …بہن یا بیوی تو نہیں :bigsmile:

    اسی لیے عمران خان نے ایک بار یہ کہہ کر ریحام خان سے چھتر کھائے تھے کہ

    میں تو دو عورتوں کے درمیان پھنس کر رہ گیا ہوں

    ریحام خان نے عمران خان کے سر پر زور سے چھتر مارتے ہوئے پوچھا تھا کہ

    ایک تو میں ہوں لیکن دوسری پھپھا کٹنی کون ہے؟

    عمران خان اپنا سر کھجلاتے ہوئے بولا

    دوسری میری بہن علیمہ خان ہے

    :lol: :hilar:

    #44
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    Atif

    Sohraab, Democrat

    میرا خیال ہے میں نے سہراب اور ڈیموکریٹ یا کِسی اور کو کبھی اپنے الفاظ سے زِک نہیں پہنچائی۔

    میرا یہاں کُچھ  دوستوں سے ایک پرانا رابطہ ہے اور عزت کا رشتہ بھی۔ وہ بھی سمجھتے ہیں کہ میں یہاں کِسی کی تحقیر کرنے نہیں آتا نہ ہی کِس کی ذاتیات میں دخل دیتا ہوں اور نہ ہی اُن کی ذات پر تنقید۔

    عاطف صاحب اگر میری بات سُنتے ہیں اور مُجھے عزت دیتے ہیں تو اِس چیز کو بنیاد بنا کر مُجھ سے جلن رکھنا ایک فضول بات ہے۔

    جو لوگ میرے لیے مسلئہ بنتے ہیں وہ یہ وطیرہ دس سال سے رکھے ہوئے ہیں اور میرے پرانے دوست اِس حقیقت کو سمجھتے ہیں اور گواہ بھی۔

    چونکہ میں عاطف صاحب سے مُخاطب ہوتا ہوں تومیں توقع رکھتا ہوں کہ جِس کو کوٹ کیا جائے اور کُچھ پوچھا جائے تو وہ جواب دے۔

    آپ مُجھ سے جوڑ کر جو تبصرے فرماتے ہیں کیا وہ درست ہیں ؟  وہ بھی اُن معا ملات پر کہ جِن کے بارے میں  آپ کو بھی  پورا ادراک نہ ہو۔

    ویسے جنہیں میری تکلیف ہے وہ جلنے، کڑھنے اور میری ذات پر ناحق تنقید کرنے میں آزاد ہیں۔ مُجھے بھی اِن سب باتوں کی پرواہ نہیں ۔ اُن سب کے لیے میرا جواب ہے “حسبي الله ونعم الوكيل”۔

    عاطف صاحب جب بلایئں گے میں آؤں گا اور جو کہیں گے میں کروں گا اِنشاءاللہ

    اب میرا تعلق یہاں عاطف بھائی اور معدودِ چند دوست حضرات جِن سے میری ایک ذہنی قربت بھی ہےسے ہی رہے گا۔ باقی حضرات کے لیے میرے پاس اب اچھا یا برا کُچھ بھی کہنے کو نہیں ہے۔

    خیراندیش

    #45
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    Atif Sohraab, Democrat میرا خیال ہے میں نے سہراب اور ڈیموکریٹ یا کِسی اور کو کبھی اپنے الفاظ سے زِک نہیں پہنچائی۔ میرا یہاں کُچھ دوستوں سے ایک پرانا رابطہ ہے اور عزت کا رشتہ بھی۔ وہ بھی سمجھتے ہیں کہ میں یہاں کِسی کی تحقیر کرنے نہیں آتا نہ ہی کِس کی ذاتیات میں دخل دیتا ہوں اور نہ ہی اُن کی ذات پر تنقید۔ عاطف صاحب اگر میری بات سُنتے ہیں اور مُجھے عزت دیتے ہیں تو اِس چیز کو بنیاد بنا کر مُجھ سے جلن رکھنا ایک فضول بات ہے۔ جو لوگ میرے لیے مسلئہ بنتے ہیں وہ یہ وطیرہ دس سال سے رکھے ہوئے ہیں اور میرے پرانے دوست اِس حقیقت کو سمجھتے ہیں اور گواہ بھی۔ چونکہ میں عاطف صاحب سے مُخاطب ہوتا ہوں تومیں توقع رکھتا ہوں کہ جِس کو کوٹ کیا جائے اور کُچھ پوچھا جائے تو وہ جواب دے۔ آپ مُجھ سے جوڑ کر جو تبصرے فرماتے ہیں کیا وہ درست ہیں ؟ وہ بھی اُن معا ملات پر کہ جِن کے بارے میں آپ کو بھی پورا ادراک نہ ہو۔ ویسے جنہیں میری تکلیف ہے وہ جلنے، کڑھنے اور میری ذات پر ناحق تنقید کرنے میں آزاد ہیں۔ مُجھے بھی اِن سب باتوں کی پرواہ نہیں ۔ اُن سب کے لیے میرا جواب ہے “حسبي الله ونعم الوكيل”۔ عاطف صاحب جب بلایئں گے میں آؤں گا اور جو کہیں گے میں کروں گا اِنشاءاللہ اب میرا تعلق یہاں عاطف بھائی اور معدودِ چند دوست حضرات جِن سے میری ایک ذہنی قربت بھی ہےسے ہی رہے گا۔ باقی حضرات کے لیے میرے پاس اب اچھا یا برا کُچھ بھی کہنے کو نہیں ہے۔ خیراندیش

    میرا نہیں خیال کہ کبھی میں نے بھی اپنے الفاظ وگفتار سے آپکے نازک دل کو زک پہنچائی ھو ابھی بھی پچھلی پوسٹ پر کچھ ایسی حقیقتوں کا زکر کیا جس کا یہ فورم گواہ ھے اگر آپ متفق نہیں تو انکے پائنٹ بنا کر لفظ بالفظ تردید فرما دیں میرے پر فضولیات کا الزام دھر کر سب کو حقیقت سے روشناس کر وادیں

    آپکو نہ چاھتے ھوئے بھی یہ یاد دلا دوں کہ یہ ایک پبلک فورم ھے اور یہاں پر کسی فرد کو کوٹ کرنے پر نہ تو کوئی پابندئ حائل ھے اور نہ ھی کوئی اس اختیار کو چھیننے کا اھل ھے

    آپ نے ایک فورم بنایا کیا آپکے فورم پر کوئی ایسی پابندی لگی ھے یا آپ نے ڈسکشن کے اصول کو اس پر استوار کرکے وھاں سنہری حروف سے اس پابندی کے بارے ممبران کو مطلع کیا ھے؟

    باقی محترم آپ بالکل ھمیں کوٹ نہ کریں لیکن ھم جہاں سمجھیں گے وھاں اپکو کوٹ کر علم سے ضرور فیضیاب ھونے کی کوشش کرتے رھیں گے بشرطیکہ آپکا یہاں قیام رھا

    خیراندیش بمعہ خیر خواہ

    #46
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    Atif Sohraab, Democrat میرا خیال ہے میں نے سہراب اور ڈیموکریٹ یا کِسی اور کو کبھی اپنے الفاظ سے زِک نہیں پہنچائی۔ میرا یہاں کُچھ دوستوں سے ایک پرانا رابطہ ہے اور عزت کا رشتہ بھی۔ وہ بھی سمجھتے ہیں کہ میں یہاں کِسی کی تحقیر کرنے نہیں آتا نہ ہی کِس کی ذاتیات میں دخل دیتا ہوں اور نہ ہی اُن کی ذات پر تنقید۔ عاطف صاحب اگر میری بات سُنتے ہیں اور مُجھے عزت دیتے ہیں تو اِس چیز کو بنیاد بنا کر مُجھ سے جلن رکھنا ایک فضول بات ہے۔ جو لوگ میرے لیے مسلئہ بنتے ہیں وہ یہ وطیرہ دس سال سے رکھے ہوئے ہیں اور میرے پرانے دوست اِس حقیقت کو سمجھتے ہیں اور گواہ بھی۔ چونکہ میں عاطف صاحب سے مُخاطب ہوتا ہوں تومیں توقع رکھتا ہوں کہ جِس کو کوٹ کیا جائے اور کُچھ پوچھا جائے تو وہ جواب دے۔ آپ مُجھ سے جوڑ کر جو تبصرے فرماتے ہیں کیا وہ درست ہیں ؟ وہ بھی اُن معا ملات پر کہ جِن کے بارے میں آپ کو بھی پورا ادراک نہ ہو۔ ویسے جنہیں میری تکلیف ہے وہ جلنے، کڑھنے اور میری ذات پر ناحق تنقید کرنے میں آزاد ہیں۔ مُجھے بھی اِن سب باتوں کی پرواہ نہیں ۔ اُن سب کے لیے میرا جواب ہے “حسبي الله ونعم الوكيل”۔ عاطف صاحب جب بلایئں گے میں آؤں گا اور جو کہیں گے میں کروں گا اِنشاءاللہ اب میرا تعلق یہاں عاطف بھائی اور معدودِ چند دوست حضرات جِن سے میری ایک ذہنی قربت بھی ہےسے ہی رہے گا۔ باقی حضرات کے لیے میرے پاس اب اچھا یا برا کُچھ بھی کہنے کو نہیں ہے۔ خیراندیش

    اور میں یہ چاہتا ہوں کے عاطف آپ کو فورم پر بلاۓ یا نہ بلاۓ پھر بھی آپ فورم پر ضرور آیں 

    میں نے تو آپ کی ذات صرف تب ہی تنقید کی جب آپ کو فورم پر کسی بات پر ناراض ہوتے دیکھا 

    اور اس کے علاوہ فوج سے متعلق  پوسٹوں پر میں نے آپ کو تنقید کی ہے … اس تنقید کو آپ ذاتیات پر مت لے کر جائیں  

    اپنے فورم کا لنک دے دیں .. میں کوشش کروں گا اکاونٹ بنا کر وہاں بھی لکھوں 

    آپ دانش گردی پر لکھتے رہیں .. ہم لوگ آپ کے فورم پر بھی لکھتے رہیں گے .. دونو فورم ہی ہمارے ہیں 

    بس ایک بات سمجھ لیں .. آپ کو بھٹو پر اگر تنقید کرنی ہے تو آپ کا حق ہے لیکن اگر میں جواب دوں تو اس کو ذاتی انا کا مسئلہ نہ بنایں … اسی طرح اگر آپ کو فوج سے بہت محبت ہے اور میں تنقید کروں تو ذاتیات کا مسئلہ بنانے کی ضرورت نہیں 

    #47
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    اور میں یہ چاہتا ہوں کے عاطف آپ کو فورم پر بلاۓ یا نہ بلاۓ پھر بھی آپ فورم پر ضرور آیں میں نے تو آپ کی ذات صرف تب ہی تنقید کی جب آپ کو فورم پر کسی بات پر ناراض ہوتے دیکھا اور اس کے علاوہ فوج سے متعلق پوسٹوں پر میں نے آپ کو تنقید کی ہے … اس تنقید کو آپ ذاتیات پر مت لے کر جائیں اپنے فورم کا لنک دے دیں .. میں کوشش کروں گا اکاونٹ بنا کر وہاں بھی لکھوں آپ دانش گردی پر لکھتے رہیں .. ہم لوگ آپ کے فورم پر بھی لکھتے رہیں گے .. دونو فورم ہی ہمارے ہیں بس ایک بات سمجھ لیں .. آپ کو بھٹو پر اگر تنقید کرنی ہے تو آپ کا حق ہے لیکن اگر میں جواب دوں تو اس کو ذاتی انا کا مسئلہ نہ بنایں … اسی طرح اگر آپ کو فوج سے بہت محبت ہے اور میں تنقید کروں تو ذاتیات کا مسئلہ بنانے کی ضرورت نہیں

    یہ بالکل پٹھانوں والا دائو لگایا ھے

    بحرحال میں تمہارے جذبات کی ایسے ھی قدر کرتا ھوں جیسے ھمارے محترم عاطف صاحب کے جزبات کی کرتے ھیں

    :bigsmile: :bigsmile:

    #48
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    یہ بالکل پٹھانوں والا دائو لگایا ھے بحرحال میں تمہارے جذبات کی ایسے ھی قدر کرتا ھوں جیسے ھمارے محترم عاطف صاحب کے جزبات کی کرتے ھیں :bigsmile: :bigsmile:

    Sohail Ejaz Mirza

    مرزا صاحب کو ایک بات سمجھنے کی ضرورت ہے 

     اگر کوئی بھی ممبر  پوسٹ کرے  تو فورم کے کسی بھی ممبر کو  قوٹ کر کے جواب دینے کی اجازت ہے اور اگر کوئی ممبر اس پوسٹ سے اتفاق نہیں کرتا تو وہ تنقید کر سکتا ہے 

    اگر وہ تنقید کرتا ہے تو اس میں ذاتیات کہاں سے آ گیئی ؟؟؟؟؟؟؟؟

    ذاتیات تو تب ہے جب کوئی آپ کو گالی دے 

    #49
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    Sohraab

    کیا بات ہے سہراب بھائی – آج تو بڑا فرنٹ فٹ پر کھیل رہے ہیں ، کسی نے دعوت پر بلایا ہے شام کو ؟

    #50
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    Sohraab کیا بات ہے سہراب بھائی – آج تو بڑا فرنٹ فٹ پر کھیل رہے ہیں ، کسی نے دعوت پر بلایا ہے شام کو ؟

    آپ کی بات نہیں سمجھا بھائی 

    ذرا سمجھیں پلیز

    #51
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    سہراب بھائی – اتنی بڑی بڑی پوسٹس وہ بھی اردو میں ،مجھے تو عادت ہو گئی تھی بیس منٹ لگا کر آپ کی رومن اردو والی پوسٹس پڑھنے کی

    مجھے لگا کوئی خوشی کا دن ہے ، شائد کسی ڈیٹ پر جا رہے ہیں ، دعوت اڑانے

    :facepalm:

    آپ کی بات نہیں سمجھا بھائی ذرا سمجھیں پلیز
    #52
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    سہراب بھائی – اتنی بڑی بڑی پوسٹس وہ بھی اردو میں ،مجھے تو عادت ہو گئی تھی بیس منٹ لگا کر آپ کی رومن اردو والی پوسٹس پڑھنے کی مجھے لگا کوئی خوشی کا دن ہے ، شائد کسی ڈیٹ پر جا رہے ہیں ، دعوت اڑانے :facepalm:

    بس بھائی ویسے ہی آج ذرا رومن میں لکھ رہا ہوں ، صبع نادان کے دیے ہے لنک سے ڈاون لوڈ کیا ہے 

    #53
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1459
    • Total Posts: 1471
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    نادان کے بتاۓ ہوۓ لنک کام کر گۓ لگتا ہے آپ اتنی اچھی اردو لکھ رہے

    :clap:

    یاپھر آج جذباتی ہو گۓ ہیں

    جو بھی ہے مگر آپکی اردو کی رائٹنگ اچھی لگی

    :bigsmile:

    #54
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    نادان کے بتاۓ ہوۓ لنک کام کر گۓ لگتا ہے آپ اتنی اچھی اردو لکھ رہے :clap: یاپھر آج جذباتی ہو گۓ ہیں جو بھی ہے مگر آپکی اردو کی رائٹنگ اچھی لگی :bigsmile:

    شکریہ نایاب جی 

    اردو لکھنا ویسے آسان کام نہیں 

    #55
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1459
    • Total Posts: 1471
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    :rock:

    شکریہ نایاب جی اردو لکھنا ویسے آسان کام نہیں

    سہی کہا آپ نے اور جس پوسٹ سے آج آپنے اردو لکھنا شروع کیا وہ واقعی آسان نہیں تھا میرے لیے  تو یہ کہہ لیں کہ نہ ممکن شاید

    :17:

    #56
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    :rock: سہی کہا آپ نے اور جس پوسٹ سے آج آپنے اردو لکھنا شروع کیا وہ واقعی آسان نہیں تھا میرے لیے تو یہ کہہ لیں کہ نہ ممکن شاید :17:

    ہم دونوں انگلش میں لکھا کریں گے .. اس کو پڑھنا ہمارا درد سر نہیں ہے 

    #57
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1459
    • Total Posts: 1471
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    ہم دونوں انگلش میں لکھا کریں گے .. اس کو پڑھنا ہمارا درد سر نہیں ہے

    تو کیا آپ چاھتے ہیں باقی سر درد کے مریض بن جایئں

    ;-)

    #58
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عاطف بھائی کی توجہ کی خاطر

    تو کیا آپ چاھتے ہیں باقی سر درد کے مریض بن جایئں ;-)

    agar hm ne har post urdu main likhni shurooh kr di to hum mareez ban jain ge

Viewing 18 posts - 41 through 58 (of 58 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!