Thread: طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت

This topic contains 324 replies, has 23 voices, and was last updated by  پرولتاری درویش 5 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 9284 times

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 325 total)
  • Author
    Posts
  • #141
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 690
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8362
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طاقت

    باوا جی – پہلے تو آپ اس فورم پر سب سے معافی مانگیں ، آپ نے پشاور میٹرو کے بارے میں جو انکشافات کئے تھے کے وہ کسی کے کام نہی آ رہی ، اس رپورٹ میں دیکھیں چرسی کیسے اس میٹرو سروس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں

    آپکی لڑائی ختم ہو جائے تو بتا دیجیے گا میں نے بھی قرار جی کی تھوڑی چھترول کرنی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: Qarar
    #142
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 341
    • Total Posts: 346
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    بعد از ہزار گزارشات و سفارشات والئ کون و مکاں، واقفِ اسرارِ دو جہاں، استاذ الحکما و اطبا ء طبیب اعظم جنابِ زندہ ردو نے

    This is what this bastard attributed to himself in post# 85. These are the words and salutations that Muslims attribute to and have reserved for their Prophet. But this bastard openly flaunt it. But the hypocrites of the forum who are incensed with the slightest of the carelessnesses of others kept a mum. One of them came to admonish me.

    I declare this forum an open field for this bastard now. I will not spare him until he is muzzled in these matters!

    #143
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    This is what this bastard attributed to himself in post# 85. These are the words and salutations that Muslims attribute to and have reserved for their Prophet. But this bastard openly flaunt it. But the hypocrites of the forum who are incensed with the slightest of the carelessnesses of others kept a mum. One of them came to admonish me. I declare this forum an open field for this bastard now. I will not spare him until he is muzzled in these matters!

    درویش جی

    انٹرنیٹ پر ایسے ہزاروں کتے مسلمانوں اور انکی مقدس ہستیوں پر دن رات بھونکتے ہیں، انہیں بھونکنے دیں

    انکے بھونکنے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ آپ کس کس کتے کی زبان بند کریں گے؟

    آپ کتے کو پتھر اٹھا کر ماریں گے تو وہ اور زور سے بھونگے گا۔ ایسے کتوں کو چپ کروانے کا نسخہ یہ ہوتا ہے کہ ان کی طرف کوئی توجہ ہی نہ دی جائے

    ایسےکتوں کے بھونکنے کا مقصد ہی آپکی توجہ حاصل کرنا ہوتا ہے۔ اگر آپ ان پر توجہ دیں گے تو آپ انکا مقصد پورا کریں گے

    آپ سے میری گزارش ہے کہ ایسے کتوں کو کھل کھلا کر بھوکنے دیا کریں۔ جب وہ بھونک بھونک کر تھک جائیں گے تو خود ہی چپ ہو جائیں گے

    #144
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    Zinda Rood میرے خیال سے زندہ رود بھاگ گیا ہے ڈرپوک کہی کا

    کسی قصائی کے پھٹے کے نیچے بیٹھا آرام کر رہا ہوگا

    تازہ دم ہو کر ابھی آ جائے گا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #145
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    باوا جی – پہلے تو آپ اس فورم پر سب سے معافی مانگیں ، آپ نے پشاور میٹرو کے بارے میں جو انکشافات کئے تھے کے وہ کسی کے کام نہی آ رہی ، اس رپورٹ میں دیکھیں چرسی کیسے اس میٹرو سروس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں

    شامی بھائی

    آپ تو نشئیوں کے ہاتھوں پشاور میٹرو کے جنگلوں کی تباہی پر رو رہے ہیں، مجھے تو اس ملک کی تباہی پر رونا آتا ہے جسے فوجیوں نے بوٹ چاٹنے کے صلے میں ایک کوکین کے نشئی کو تھما دیا ہے

    :.( :.( :.(

    #146
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: طاقت

    زندہ رود صاحب ! اس نگارشِ خیال کی انجمن میں جو چند کلاکار مل بیٹھتے ہیں ان کی دانش میں اتنی سکت تو ہے کہ ایک دوسرے کے تخیلی انڈوں کے جنیاتی سبب کو پہچان سکیں۔۔۔ میرے خیال سے درویش صاحب اور بلیک شیپ صاحب اس فورم پر اپنی ندرت خیالی کو باکمال طریقے سے پوسٹانے کا ہنر رکھتے ہیں اور انکی تحاریر میں اک روانی اور ضحیم اللغطی کی خوبصورت ریسیپیز آٹھ چاند لگاتی ہیں۔۔۔انکے بعد یقینا آپ ہی قلمی بہوبلی نظر آتے ہیں لیکن آج کل آپ کی قصہ گوئی میں کہیں نہ کہیں جنتا کی دل آزاری کا سامان موجود ہوتا ہے۔۔۔اس تھریڈ پر آپ نے درویش جی کوذومعنویت کے لبادے میں زچ کرنے کی ابتدا کی۔۔۔ایہہ کوئی چنگی گل نئیں

    کیسا نوووا صاحب۔۔۔اس فورم پر معمولی نوک  جھونک سے بھرپور لڑائیوں تک سب چلتا رہتا ہے۔ اور بیشتر ممبر میچور ہونے کی وجہ سے معاملات کو خود ڈیل کرلیتے ہیں یا پہلو تہی کرلیتے ہیں، مگر آپ کے درویش صاحب کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے کہ معمولی سی بات کو اٹھا کر پہلے واویلہ مچاتے ہیں، انتظامیہ کو بیچ میں لاتے ہیں، دوسروں کی ہمدردی بٹورنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔آپ کو بھی موصوف معصوم نظر آرہے ہیں، مگر موصوف نے اپنی کمال پھدویانہ صفات کی بدولت اگلی پوسٹ میں خود ہی اپنا پول کھولنا شروع کردیا ہے اور اپنے پرانے کمنٹس پوسٹ کرنے شروع کردیئے ہیں، جو محنت مجھے کرنی تھی وہ موصوف کی حماقت ان سے خود سرزد کروارہی ہے۔۔۔ آپ بھی ملاحظہ کیجئے اور اپنی رائے زنی کیجئے۔۔۔ باقی اگر کوئی ممبر اتنا نازک مزاج ہے کہ دوسروں کو پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑے کہ موصوف کی نازک مزاجی کو کوئی زک نہ پہنچے، کوئی طنز نہ ہوجائے،  کوئی تنقید نہ ہوجائے، غلطی سے کوٹ نہ ہوجائے، تو ممبرِ  مذکور کو اپنی اصلاح کی ضرورت ہے بجائے دوسروں کو نصیحت کرنے کے۔۔۔    

    #147
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: طاقت

    I was able to dig out some pieces from the member whom you are unable to forget. This is what is causing you chronic pain? Really nice piece of writing, huh……. :bigsmile:

    قبلہ درویش صاحب۔۔۔ یقین مانئے آپ مجھے حیران کئے دے رہے ہیں، ایسی کمال پھدویانہ صفات تو صرف اور صرف ہمارے دل عزیز پھدو میاں میں پائی جاتی تھی، کہ وہ خود کو خود ہی ایکسپوز کئے دیتے تھے۔۔ یہ کمنٹ جو ہمارے پیارے پھدو میاں نے کیا تھا، میں کہاں ڈھونڈتا پھرتا۔۔۔ لیکن آپ نے کمال حماقت سے خود ہی نکال کر سامنے رکھ دیا۔۔ اس کے باوجود آپ کہتے ہیں کہ ہم پھدو میاں کا تذکرہ نہ کریں۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔ 

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  Zinda Rood.
    #148
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: طاقت

    This is what this bastard attributed to himself in post# 85. These are the words and salutations that Muslims attribute to and have reserved for their Prophet. But this bastard openly flaunt it. But the hypocrites of the forum who are incensed with the slightest of the carelessnesses of others kept a mum. One of them came to admonish me. I declare this forum an open field for this bastard now. I will not spare him until he is muzzled in these matters!

    قبلہ درویش صاحب۔۔۔ ہمارے ہر دلعزیز پھدو میاں کا بھی آخری حربہ مذہب کارڈ استعمال کرنا ہوتا تھا۔۔۔۔ آپ دونوں میں کمال مشابہت ہے، بدرا قصائی معاف کرے، کہیں آپ پھدو میاں کے ہمزاد تو نہیں۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔؟؟؟

    #149
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    جناب باوا جی …آپ کے پھدویانہ پوسٹ پڑھ کر دل تو کرتا ہے کہ آپ کی ایسی دل بھر کر برقی چھترول کی جاۓ کہ پی کے پولیٹکس کے دنوں کی یاد تازہ ہو جاۓ جب آپ اپنی دھوتی وہیں چھوڑ کر بھاگے اور کسی دو نمبر ویب سائٹ پر مومن جی کے کندھے پر سر رکھ کر آنسو بہایا کرتے تھے مگر کیا کروں …آپ کے پروفائل پر لگی جسینڈا کی تصویر کا منہ مارتا ہے :lol: قصہ یوں ہے کہ نواز شریف کو بینظر کے مشرف سے ہونے والے مذاکرات اور این آر او کی خبریں مل رہی تھیں …خود کو اگلے دس سال کے لیے بھی سیاست سے آوٹ ہوتے دیکھ کر ….موصوف نے امریکی فٹ بال کی طرز پر …ایک لمبا ہیل میری پاس پھینکا کہ تکا لگ گیا تو سیاست میں دوبارہ انٹری ہوجاۓ گی ورنہ نقصان کوئی نہیں اور پھر دنیا نے دیکھا کہ ڈنڈا ڈولی کرکے نواز کو شاہ عبدللہ کے پاس روانہ کردیا گیا بینظر کوئی دودھ پیتی بچی یا لیلیٰ نہیں تھی کہ نواز شریف مجنوں کی محبت میں اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر پاکستان چلی آتی بینظیر نے کیلکولیشن کہ مشرف کمزور ہوچکا ہے کہ الیکشن سے پہلے ملک آنے پر اسے قید میں نہیں رکھ سکے گا لہذا وہ ملک واپس آگئی …جس پر نواز شریف کی التجاؤں پر …شاہ عبدللہ نے مشرف سے کہا کہ میں نواز شریف کو اسی صورت سعودی عرب میں قید رکھ سکتا ہوں اگر بینظر بھی نہ آئے …لیکن اگر بینظر آئے گی تو سعودیوں کا گھوڑا بھی ریس دوڑے گا بینظر صحیح تھی …مشرف کمزور ہوچکا تھا اور بینظر کو روکنے کی پوزیشن میں نہ تھا ….بینظر آگئی اور .مجبوراً مشرف کو شاہ عبدللہ کو ہاں کرنا پڑی اور یوں نواز کی باضابطہ واپسی ہوئی ..جس کی طرف میں نے پچھلی پوسٹ میں اشارہ کیا اور آپ کو خارش شروع ہو گئی پس تحریر جسینڈا والا واقعہ تو پرانا ہوگیا آپ اپنی اصلی تصویر کب واپس لگا رہے ہیں؟ :lol: :hilar:

    قرار جی

    کوئی شرم ہوتی ہے اور کوئی حیا ہوتی ہے
    ڈھٹائی اور بے شرمی کی کوئی انتہا ہوتی ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    آپ نے چول ماری تھی کہ بینظر بھٹو پاکستان نہ آتی تو نواز شریف بھی پاکستان نہیں آسکتا تھا، جس کے جواب میں نے ریفرنسز آپکے منہ میں ٹھونس پر آپکے منہ کا بند کر دیا ہے کہ نواز شریف بینظیر بھٹو کے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے ہی پاکستان آ چکا تھا لیکن اسکے باوجود آپکی ڈھٹائی اور بے شرمی قابل دید ہے

    میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ اپنے چول نامے میں آپ انڈیا کے الیکشن اگلے سال ہونے والی چولیں مار لیں تو وہ ٹھیک ہے کیونکہ سیاسی ڈسکشن میں ایسی چولیں مارنے سے گریز کیا کریں

    جہاں تک آپکی پی کے پولیٹکس والی بھڑکوں کا تعلق ہے تو مجھے مسافر خانے میں پوری رات مسافر خانے کے مالک سے منہ کالا کروانے والا مسافر یاد آگیا ہے

    مسافر خانے میں منہ کالا کروانے والا مسافر بھی آپکی طرح ہی اپنی خفت مٹانے اور اپنے منہ پر لگی کالک سے توجہ ہٹانے کیلیے صبح مسافر خانے کے باہر کھڑا انتہائی ڈھٹائی اور بے شرمی سے یہی کہہ رہا تھا کہ میں نے رات مسافر خانے میں مسافر خانے کے مالک کا منہ کالا کیا ہے

    اس مسافر کی بھڑکیں سن کر لوگوں نے اسکی پہلے سے سوجھی ہوئی تشریف چھتر مار مار کر لہو لہان کر دی تھی

    :sorry: :bhangra: :disco:

    #150
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    اقرار صاحب اگر میاں نواز شریف کی واپسی عبداللہ کے کہنے پر مشرف کی مرضی سے ہوئی تھی تو پھر نواز شریف کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈنڈا ڈولی کرکے واپس کیوں کردئا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔اور پھر سعودی حکومت کو وہ پرچا لہرانا پڑ گیا تھا ۔۔جس کی رو سے میاں نوازشریف کے پاکستان ظہور ہونے میں ابھی کچھ عرصہ درکار تھا ۔۔۔۔

    رضا بھائی

    نواز شریف کو تو معائدے کی خلاف ورزی پر معائدہ کروانے والے اسے اپنے پاس مہمان بنا کر لے گئے تھے اور پھر وہ پاکستان واپس آ بھی گیا تھا اور ملک کا وزیر اعظم بھی بن گیا تھا لیکن بینظیر بھٹو کو تو معائدے کی خلاف ورزی پر معائدہ کروانے والوں نے وہاں پہنچایا ہے جہاں سے اسکی کبھی واپسی ممکن نہیں ہے

    یہ طاقت کا ایک اور سبق ہے کہ چھوٹے بد معاشوں کو بڑے بدمعاش یا پھر بد معاشوں کو پالنے والے قابو کر سکتے ہیں. اگر بینظیر بھٹو کو بھی کسی سعودی عرب یا امریکہ کی حمایت حاصل ہوتی تو وہ بھی اس انجام کو نہ پہنچتی

    جب تک سعودی عرب اور متحدہ امارات نواز شریف کے ساتھ رہے تب تک عربوں کے ٹکروں پر پلنے والے کسی فوجی کو نواز شریف کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جرات نہ ہوئی لیکن یونہی سعودی عرب نے نواز شریف پر سے ہاتھ اٹھایا تو فوجیوں نے اسے شکار کر لیا

    #151
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4230
    • Total Posts: 4365
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: طاقت

    جی پی صاحب ….آپ کا نکتہ بھی قابل غور ہے کہ فوج کی مقبولیت اور تقدس بھی بندوق کے مرہون منت ہے …یعنی بندوق نہ ہو تو میڈیا کنٹرول بھی نہ ہو لیکن میرا استدلال یہ ہے کہ اور میں بلیک شیپ صاحب کا ہمنوا ہوں ..کہ بات اقتدار پر قبضہ کرنے کی نہیں بلکہ اقتدار برقرار رکھنے کی ہے آپ کا کیا خیال ہے کہ بھارتی آرمی چیف ٹینکوں اور بندوقوں سے پارلیمنٹ پر قبضہ نہیں کرسکتا؟ بلکل کرسکتا ہے مگر اس قبضے کو برقرار نہیں رکھ سکتا …کیونکہ عوام ساتھ نہیں پاکستانی مذہبی ہیں اور خلفاء سے متاثر …مغربی جمہوریت کو ایک بڑا طبقہ ناپسند کرتا ہے اور کسی قسم کی خلافت یا بادشاہت کا حامی ہے جب تک عوام کا قابل ذکر حصہ آرمی کو سپورٹ کرتا رہے گا …آرمی چیف کو کوئی کیڑا تنگ کرتا رہے گا

    قرار صاحب،
    کینیڈا کی ایک یونیورسٹی میں بھارتی نژاد ایک ڈاکٹر صاحب پروفیسر تھے انکے کئی تحقیقاتی مقالے بین الاقوامی جریدوں کی زینت بنتے تھے بین الاقوامی ادارے ان سے سائنس کے مخصوص شعبه میں تحقیقات کرواتے تھے اور فنڈنگ بھی فراہم کرتے تھے اور انکی رپورٹس کی بنیاد پر اپنی مصنوعات کو مارکیٹنگ کرتے تھے انکو سیمینارز وغیرہ میں خصوصی طور پر لیکچرز کے لئے بلوایا جاتا تھا قصہ مختصر انتہائی ساکھ والی شخصیت تھیں انکے برے دن آے جب انکی معاون جو تحقیقات وغیرہ کی منتظم بھی تھی اسنے سوال کرنا شروع کئے کہ جو تحقیقات اور نتائج ڈاکٹر اپنے مقالوں میں پیش کررہا ہے انکی اساس کیا ہے کیوں کہ اسنے تو ان تحقیقات کو منظم بھی نہیں کیا ہے تو یہ مقالے کہاں سے آرہے ہیں اسنے جامعہ کی انتظامیہ سے شکایت کی انتظامیہ نے تحقیقات کیں اور معاون کے شکوک کی تصدیق ہوگئی معلوم ہوا کہ ڈاکٹر من گھڑت تحقیقات کی بنیاد پر من گھڑت نتائج کے ساتھ مقالے لکھ رہا تھا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اتنی اچھی ساکھ کا ڈاکٹر ایسی حرکت بھی کرسکتا ہے ڈاکٹر کو اسکا فائدہ یہ تھا کہ تحقیقات کی جو گرانٹ ملتی تھی وہ اسکے اکاونٹ میں چلی جاتی تھی کہانی اس سے بھی آگے جاتی ہے مگر یھاں اسکا تذکرہ کرنے کا مقصد تھا کہ لوگ قصے کہانیاں تشکیل دیتے ہیں میرا اپنا تعلق بھی جس شعبه سے ہے اسمیں مجھے بہت کہانیاں سننے کو ملتی ہیں مگر جب انکی تصدیق کے لئے آپ اصل حقائق کی چھان بین کرتے ہیں صرف اور صرف فیکٹس اور ڈیٹا کو دیکھتے ہیں اسکا تجزیہ کرتے ہیں تو اکثر و بیشتر بظاہر نہایت قابل اعتبار نظر آنے والی کہانیاں چوں چوں کا مربہ ثابت ہوتی ہیں
    میں نے کچھ عرصہ قبل فون پر اپنے دس سالہ جڑواں بھانجوں سے بات چیت کی اور انسے پوچھا کہ
    وہ کیا بننا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ وہ فوجی بننا چاہتے ہیں
    میں نے عرض کی بیٹا آپ فوجی کیوں بننا چاہتے ہیں
    کہنے لگے وہ چوروں کو پکڑتے ہیں میں نے کہا کہ بیٹا وہ تو خود چور ہوتے ہیں
    یہ جواب بچوں کے لئے بہت غیر متوقع تھا کہنے لگے نہیں نہیں وہ چور نہیں ہوتے وہ تو چور پکڑتے ہیں
    میں نے کہا چور کو تو پولیس پکڑتی ہے آپ پولیس بننا چاہتے ہیں
    جھٹ سے انہوں نے بولا نہیں ہم کو فوجی بننا ہے یہ کہا اور کھیلنے چلے گیے
    اب دس سالہ بچوں کو آپ کیا کہیں گے کہ یہ مذہبی ہیں؟ غلامانہ ذہنیت کے مالک ہیں؟ یہ خلفا راشدین کا نظام چاہتے ہیں ؟
    آپ کو یاد ہوگا کسطرح بچپن سے ہم کو نصاب کی کتب میں فوجی شہدا کے قصے پڑھاہے جاتے ہیں کسطرح انکو ناولوں اور قصے کہانیوں میں گلوریفائی کیا جاتا ہے تھوڑے بڑے ہوں تو ٹی وی پر نشان حیدر کی سیریز چلتی ہے
    اہم قومی دنوں میں فوجی پریڈ کے ذریے لوگوں کا لہو گرمایا جاتا ہے
    نشریاتی اداروں میں طوطے بیٹھے رات دن مخصوص راگ الاپ رہے ہیں
    یہ سب کیا ہے کیا یہ سب ذہن سازی کی نیت سے منظم انداز میں نہیں ہورہا؟ کیا یہ تمام مہم بغیر طاقت کے ممکن ہوسکتی ہے پولیس ایسی مہم کیوں نہیں چلا پاتی یا حکومت کے دیگر ادارے کیوں اسطرح کی عوامی راے پر اثر اندازی ہونے والی مہمات نہیں چلا پاتے یا چلا ہی نہیں سکتے کیوں کہ انمیں سکت ہی نہیں ہوتی فوجی طاقت کے ذرئیے جب کسی مخصوص نیت سے کسی بھی ادارے کو پیغام جائے گا تو اسکو سننا پڑے گا اور ماننا پڑے گا حکم عدوولی کی صورت میں بندہ لاپتا ہوجاتا ہے یا تشدد کے بعد عبرت کا نشانہ بنا دیا جاتا ہے یا موت کے گھاٹ ہی اتاردیا جاتا ہے کہنے کا مطلب ہے کہ اس عوامی ذہن سازی کے پیچھے بھی انکی ننگی طاقت کا ہی سہارہ ہوتا ہے اسکے بغیر انکی کویی مہم کامیاب نہیں ہوسکتی. یہ درست ہے کہ اس تمام منظم مہم سازی کے نتیجہ میں عوام میں فوج کے متعلق حقیقی پذیرائی موجود ہے اس کو درست ترتیب میں دیکھیں تو صورتحال کچھ یوں بنے گی کہ
    طاقت کے زیر اثر ذہن سازی کی مہم جسکا نتیجہ عوام میں پزیرائی
    آپ کو کچھ عرصہ قبل کا واقعہ شاید یاد ہو جسمیں آسٹریلیا میں زیر تعلیم کراچی کے ایک نوجوان نے رینجرز کی ننگی جارحیت اور کراچی کے حوالے سے ملکی سطح پر پایی جانے والی منافقت پر ویڈیو بنا کے سماجی رابطوں کی ویبسائٹس پر لگانا شروع کیا تو اسکو پزیرائی ملنا شروع ہوگئی تو ہماری ایٹمی اسلحہ سے لیس پھوج نے کیا کیا ؟ کراچی سے اسکے والد کو لاپتہ کردیا اور صرف اس شرط پر بری کیا کہ آیندہ وہ لڑکا سیاسی معاملات پر اپنا منہ بند رکھے گا یہ اوقات ہے ان بہادر جوانوں کی-
    میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں یہ قبضہ حاصل نہیں برقرار رکھنے کی جنگ ہے کیوں کہ قبضہ تو ہے ہی انکے پاس. اس پر تو میں نے اعتراض کیا بھی نہیں تھا

    #152
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2318
    • Total Posts: 2333
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: طاقت

    میرے خیال سے درویش صاحب اور بلیک شیپ صاحب اس فورم پر اپنی ندرت خیالی کو باکمال طریقے سے پوسٹانے کا ہنر رکھتے ہیں اور انکی تحاریر میں اک روانی اور ضحیم اللغطی کی خوبصورت ریسیپیز آٹھ چاند لگاتی ہیں

    کلی کلی منڈلانے والے بھنورے جی۔۔۔۔۔

    اِس فورم کے صِف اول کے مزاح لکھنے والے، منفرد و یکتا لیگی، سلیم رضا نے ایک موقع پر اپنے قائد، جنابِ میاں محمد نواز شریف مدظلہ کی جانب سے اپنے چاہنے والوں کیلئے ایک بڑا ہی زبردست جملہ کہا تھا۔۔۔۔۔ مَیں وہی جملہ آپ کو بھی کہہ دیتا ہوں۔۔۔۔۔

    مَیں اتنے جوگا نئیں جے۔۔۔۔۔ مَینوں بخش دو۔۔۔۔۔

    :) :cwl: :)

    #153
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 230
    • Posts: 4114
    • Total Posts: 4344
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: طاقت

    میں انتہائی درجہ کا حاسد شخص ہوں اور اس پر طرہ یہ کے کینہ اور بغض بھی انتہائی وافر مقدار میں مجھے میسر ہے لہٰذا میرے لئے بہت مشکل ہے کی کسی کی اچھی تحریر پڑھوں اور دل میں حسد کے طوفان کو دبا سکوں یا لکھنے والے کی تعریف کر سکوں. ہمیشہ دل تلملا سا جاتا ہے کے دوسرے اتنا اچھا کیسے لکھ لیتے ہیں اور میں کیوں نہیں

    اس بار کوشش کرتا ہوں کے سب کا شکریہ ادا کروں جنہوں نے اس موضوع پر اپنے خیالات اور راۓ کا اظہار کیا. تمام تحریریں بہت ہی عمدہ ہیں اور بہت بلند معیار کی ہیں . کہیں بہترین سوچ چند جملوں میں جلوہ نما ہے تو کہیں زور بیان سے مزین تحریریں ہیں . کہیں انگریزی جوبن پر ہے تو کہیں شستہ اردو شعلہ بنی ہے

    بہت ہی لطف آیا. نہت کچھ سوچنے کو اور سمجھنے کو ملا

    بہت بہت بہت شکریہ. ان تحریروں میں سے چند جملہ جو یا تو بہت پسند آے ، یا ان سے اتفاق ہے، یا ان سے اختلاف ہو سکتا ہے یا مزید گفتگو آگے بڑھائی جا سکتی ہے وہ نیچے درج ہیں . ان محترم اور معزز تعلیم یافتہ، سوچ اور دانش کے امین شرکاء محفل کی سوچ کے سامنے کچھ بھی کہنے کو نہیں رہ جاتا ہے اور اگر کچھ کہا

    بھی تو نہ تو کچھ نیا ہو گا نہ اہم لہٰذا مشکل میں ہوں کے کیا کچھ کہوں یا نہیں

    تاریخ گواہ ہے کہ بدمعاشوں کا مقابلہ کبھی کسی نے کردار کی عظمت سے نہیں کیا ہے بلکہ ان سے بڑے بن کر یا ان سے بڑے بدمعاشوں کی مدد لیکر ہی کیا ہے

    میری ذاتی نظر میں جس کو کردار کہا جارہا ہے …اصل میں اس طاقت کی طرف اشارہ ہے جوکہ ایک سیاستدان عوام کی نظروں میں کماتا ہے جس کی بنا پر عوام اس لیڈر کے دفاع کے لیے میدان میں نکل آ سکتے ہیں

    کاروباری طبقہ کبھی بھی ہڑتال، اعتجاج یا گھیراؤ اور آگ لگاؤ پسند نہیں کرتا ہے

    آپ خوف کو طاقت کا نام دے سکتے ہیں ۔۔جس دن طاقت نہ رہی خوف بھی نہیں رے گا

    no one with the limited regional, ethnic or linguistic appeal can fight the monster.

    بیشک کچھ بھی کہ لیں لیکن کراچی کا مینڈیٹ اسی کا تھا اور لاکھوں لوگ صرف خوف کے مارے اس کو ووٹ نہیں دیتے تھے

    No ….. Becuase Don is the person who runs or controls a Mafia …… to make money

    باوا جی … آپ نے صحیح فرمایا ہے …اصلی مقبولیت وہی ہوتی ہے جسے دھونس دھاندلی اور بار بار کے آپریشن سے بھی ختم نہیں کیا جاسکتا

    میں نے ہمیشہ فوج کی طرف سے الطاف حسین کو ایم کیو ایم سے مائنس کرنے کی مخالفت کی ہے

    With the exception of a few honorable individuals, every institution in our country including judiciary suffers from a svere crisis of credibility and professionalism.

    An obvious indicator of low or zero credibility of our courts is that the career of a pol leader convicted by a court in any decent
    country would end forthwith while on the contrary, in our country they become hero, i.e, court’s decision goes against the court and adds to pol capital of the politician.

    میں یہی کہوں گا کہ طاقت کے ساتھ انسانیت نہ ہو تو ایسی طاقت اپنی قوم کیلئے بھی آزمائش بن جاتی ہے بلکہ دیگر اقوام عالم کیلئے بھی تباہی و بربادی کا سامان بن جاتی ہے

    کیا آپ کو نہیں لگتا کہ کبھی کبھار ہم جیسے لبرل قسم کے لوگ انسانی حقوق وغیرہ کی جنگ میں اِس قدر اندھے ہوجاتے ہیں کہ دھونس دھمکی تشدد قتل و غارت کے دوبارہ اِجراء کرنے کو بھی تیار رہتے ہیں۔۔۔۔۔ کیا آپ نہیں سمجھتے کہ یہ ہمارا ایک شدید قسم کا تعصب ہے

    دُنیا کی ذرا بھی کوئی مضبوط سی ریاست یہ برداشت نہیں کرسکتی کہ اُس ریاست کا مالیاتی مرکز، واحد بندرگاہ ایک شخص کے نوٹس پر بند ہوجائے

    The paradox states that if a society is tolerant without limit, their ability to be tolerant will eventually be seized or destroyed by the intolerant. Popper came to the seemingly paradoxical conclusion that in order to maintain a tolerant society, the society must be intolerant of intolerance.

    طاقت سے جو خوف لوگوں پر طاری کیا جاتا ہے ۔اس کا اثر بے شک تھوڑے ہی عرصے کے لیے ہی ۔۔سہی لیکن رہتا ضرور ہے

    It is very very difficult to be a true liberal because for that you have to forego your ethinc and/or national identity. similarly, it is next to impossible to be an ideal idealist for various reasons.

    Love for your country is a psychological issue

    اور میں سمجھتا ہوں کہ ہر طاقتور اپنی طاقت کا تحفظ کرنا چاہتا ہے

    اور جمہوریت میں واحد اصول یہی ہے کہ اکثریت کا فیصلہ ماننا پڑتا ہے لیکن لازمی نہیں کہ فیصلہ درست ہو

    بغیر نظرئے اور کردار کی طاقت ایک نہج پر پہنچ کر ہمیشہ ہی کرپٹ ہو جاتی ہے بلکہ بعض اوقات تو نظریئے اور کردار بھی طاقت کے نشے میں بہہ جاتے ہیں

    طاقت جہاں بھی موجود ہے وہاں سے اپنی اپنی اوقات کے مطابق اسی طرح کی غلط کاریاں کی جارہی ہوں گی

    میرے خیال میں فوج کی طاقت کنٹرول کی جاسکتی ہے اور کی جاتی رہی ہے

    اخلاقیات اور کردار کی عظمت بہت اچھی بات ہے مگر اقتدار اور حصول اقتدار کی جنگ میں یہی سب کچھ نہیں ہے

    میری نظر میں پاکستان اور انڈیا جیسے ملک میں کردار زیادہ اہم نہیں ہے بلکہ یہ کہ سیاستدان کا کلٹ کتنا مضبوط ہے

    لہذا میں نہیں سمجھتا کہ پاکستانی قوم کے خمیر میں بغاوت وغیرہ کے جراثیم ہیں

    اقت۔۔ ایوریج انسانی رویے، صفات، حالات اور استعداد سے بالاتر ہو کرمعاشرت کو مرعوب و مجبور کرنےکا یونیک سافٹ وئیر ہے۔۔ جو بعض اوقات قدرت کی طرف سے انسٹال ہوتا ہے اور بعض اوقات انسان خود اپنی سعی سے حاصل کرتا ہے۔۔۔اسی لئےایک عامی کبھی دریائے نیل کے کنارے قلوپطرہ کے جلوؤں سےمبہوت نظر آتا ہے تو انسانی حُسن طاقت کا استعارہ بن جاتا ہے۔۔کبھی تخت و تاج کے حصول کے محاذوں پر اُجڑا ہوا تابوت نظر آتا ہے تو جبروتی سپاہ طاقت کا اشارہ بن جاتی ہے۔۔کبھی بریانی کے حصول کیلئے گریبان چاک نظر آتا ہے تو پانامی زر طاقت کا شرارہ بن جاتا ہے۔۔کبھی حسنِ جاناں کو سر سے پاؤں تک چومتے ہوئے فلمبند ہو جائے تو ویاگری چسکا طاقت کا سہارا بن جاتا ہے۔

    میرے خیال میں طاقت کی نہ تو کوئی آفاقی تعریف ہوسکتی ہے نہ آفاقی پیمانہ۔۔ طاقت مختلف لوگوں کے لئے مختلف ہوسکتی ہے

    پاکستانیوں کا یہ عالم ہے کہ ایک تہائی ہر وقت آرمی چیف کو آوازیں دے رہے ہوتے ہیں

    غلط کاری اور استحصال میں فرق ہوتا ہے اور یہ فرق ہمیں کرنا چاہیے

    عالمی اور دوسری طاقتیں کم از کم اپنے ملک و قوم کا استحصال نہیں کرتی اور اپنے تمام شہریوں کو بلا امتیاز زندگی کی بنیادی ضرورتیں فراہم کرتی ہیں یا اس ضمن میں کوشش ضرور کر تی ہیں دوسروں کا ستحصال کرنے کا سوچنے سے پہلے

    لوگ کیا چاہتے ہیں، پَیجا کا کہنا تھا کہ اِس سوال کا کبھی بھی مکمل جواب نہیں ملتا

    سیاسی حوالوں سے طاقت کیا ہے، میرے خیال میں نظریاتی طور پر سیاسی لحاظ سے طاقت، دوسروں کے اذہان کو، اُن کی سوچ کو کنٹرول کرنے کا نام ہے، جو سیاسی و مذہبی رہنماؤں و سیاسی جماعتوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے، چاہے وہ معاشی وجوہات کی بناء پر ہو یا عقیدت کی بناء پر یا کسی اور وجہ سے

    کسی بھی معاشرے کا بنیادی جُز، فرد ہوتا ہے

    سیاسی طاقت بھی اُس فرد کی سوچ کو اپنی جانب مائل کرنے کا دوسرا نام ہے

    ہٰذا میرا اِس بات پر یقین پُختہ ہی ہوتا جارہا ہے کہ فوج کو یہ طاقت ہمارے لوگوں نے ہی فراہم کی ہے

    جیسا کہ پُرولتاری دُرویش نے ابھی ایک دو دن پہلے کہا کہ مونسٹر سے لڑنے سے پہلے آپ کو مونسٹر کو سمجھنا پڑے گا

    سیاست میں لیول پلیئنگ فیلڈ ہوتی ہی نہیں ہے، راج نیتی کا کھیل(گیم آف تھرونز) کبھی بھی لیول پلیئنگ فیلڈ پر نہیں ہوتا

    نصرت جاوید اکثر ایک فرنچ فلاسفر(غالباً البرٹ کمیو) کا ذکر کرتا ہے جو یہ کہتا ہے کہ اگر معاشرے(یا ملک) کے کسی طبقے پر کافی ظلم ہوا ہو اور پھر اگر کچھ عرصہ بعد اُس طبقے کے ہاتھ میں طاقت آجائے تو وہ پچھلے والوں سے بھی زیادہ ظلم کرتا ہے۔۔۔۔۔

    ۔ لہٰذا جذباتی فالوونگ کے نتائج کافی خطرناک بھی ہوتے ہیں

    مَیں یہ سمجھتا ہوں کہ بطور ایک عام شخص، ہمیں ہمیشہ سیاستدانوں کو چیک اینڈ بیلنس میں رکھنا چاہئے کیونکہ صرف سیاستدان ہی ایسا طبقہ ہوتا ہے جس کو عوام کی ضرورت رہتی ہے

    آپ نے کہا کہ ہر طاقتور اپنی طاقت کا تحفظ کرنا چاہتا ہے

    Psychology of power is a quite different field from that of economic behavior where equilibrium rules or is desired. The (struggle for) power is the antithesis of the level playing field. True power exhibits itself only when it is able to remove the level playing field.

    یہاں اس بات کا تذکرہ ہوا کہ کسطرح بھارتی میڈیا اور حکومت اپنی فوج کے پیچھے کھڑے نظر آتے ہیں میں کہتا ہوں نہ صرف ہندوستان بلکہ تمام جمہوری ملکوں کے عوام اور حکومت اپنی فوج کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں ہر جگہ مین اینڈ ویمن ان یونیفارم کا تذکرہ کسی مقدس گاہے کی طرح ہوتا ہے اور کیوں نہ ہوں جہاں فوج اپنے عوام کی حفاظت اور عزت کرتی ہے وہاں عوام رضا کارانہ طور پر انکی عزت کرتی ہے اور یہ دل سے ہوتی ہے

    میرا خیال ہے گھوسٹ پروٹوکول صاحب کی اس بات میں وزن ہے کہ ہماری عوام طاقت سے ویسے ہی مرعوب ہوجاتی ہے اور طاقت کے سامنے بچھتی چلی جاتی ہے، چاہے کچھ لینا دینا، فائدہ مفاد ہو نہ ہو۔۔۔ یہ تو عام مشاہدے کی بات ہے کہ الیکشن میں اگر کوئی پاورفل شخص کھڑا ہو، جس کا قافلہ گزرتا ہو تو تیز رفتار گاڑیوں کی طویل لائن پیچھے دھول کا طوفان چھوڑ جاتی ہو، ساتھ مسلح گارڈز کا لاؤ لشکر ہو، تو عوام اس کے سامنے جھکتی چلی جاتی ہے، اس کے گن گاتی ہے، دوسری طرف کوئی ایسا امیدوار ہو جو بے چارا ہو تو صاف ستھرا مگر سائیکل پر آتا جاتا ہو، معمولی ملازمت کرتا ہو، تو اس کو عوام ویسے ہی مذاق کا نشانہ بنالیتی ہے ۔۔ فوج کے معاملے میں تو عوام ویسے ہی عجیب سی مرعوبیت کا شکار ہے، اگر کسی علاقے میں کوئی شخص کیپٹن یا میجر بن جائے تو دور دور تک اس کا اور اس کے گھرانے کا ڈنکا بجتا ہے، لوگ خوامخواہ بچھے چلے جاتے ہیں۔۔ بڑے رینک کی تو خیر بات ہی الگ ہے۔

    آپ کا کیا خیال ہے کہ بھارتی آرمی چیف ٹینکوں اور بندوقوں سے پارلیمنٹ پر قبضہ نہیں کرسکتا؟
    بلکل کرسکتا ہے مگر اس قبضے کو برقرار نہیں رکھ سکتا …کیونکہ عوام ساتھ نہیں

    تبدیلی آکر رہتی ہے لیکن آپ چاہتے ہیں کہ تبدیلی گھنٹوں اور منٹوں میں کیوں نہیں آرہی

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  JMP.
    #154
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 472
    • Total Posts: 472
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: طاقت

    کلی کلی منڈلانے والے بھنورے جی۔۔۔۔۔ اِس فورم کے صِف اول کے مزاح لکھنے والے، منفرد و یکتا لیگی، سلیم رضا نے ایک موقع پر اپنے قائد، جنابِ میاں محمد نواز شریف مدظلہ کی جانب سے اپنے چاہنے والوں کیلئے ایک بڑا ہی زبردست جملہ کہا تھا۔۔۔۔۔ مَیں وہی جملہ آپ کو بھی کہہ دیتا ہوں۔۔۔۔۔ مَیں اتنے جوگا نئیں جے۔۔۔۔۔ مَینوں بخش دو۔۔۔۔۔ :) :cwl: :)

    سرجی! اسی فورم پر ہمارے پیارے مِتر استاذی و قاضی جناب عاطف صاحب نے اپنی محبت  میں حاکمانہ رنگ بھرتے ہوئے ایک دلربا سا جملہ کہا تھا۔۔۔ میں وہی جملہ آپ کی نذر کرتا ہوں۔۔۔۔” کہہ دیا سو کہہ دیا”۔۔ :) ۔

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  casanova.
    #155
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4298
    • Total Posts: 4298
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طاقت

    no, I was not angry but now I am because you were already warned. Therefore, get lost bastard! The management/moderators are also being warned that if you dont want the forum to become a gutter, then keep this cross of a sniffer between a hyena and leach chained.

    درویش صا حب ۔۔۔۔۔۔

    آپ نے جو بھی پوسٹیں لکھیں ۔۔۔۔ وہ فورم کے حساب ۔۔۔۔ بہت مناسب تھیں ۔۔۔۔۔۔

    آپ کے بارے کہتے ہیں کہ آپ اتھرا کی آئی ڈی سے لکتھے ۔۔۔ اگر لکھتے تو برائے مہربانی فوری طور اتھرا کی آئی ڈی سے واپس آجا ئیں ۔۔۔

    اگر نہین لکھا کرتے تھے ۔۔۔۔ تو کوئی بات نہیں ۔۔۔۔۔ اس زندہ مردود شخص کو نظر انداز کردیں ۔۔۔

    کیونکہ ایک تو یہ خود مکمل پھدو پھٹیچر ہے  ۔۔۔ سوائے کچھ لچرزبانی اور  ملحدانی گردانوں ۔۔۔۔ کے اس  کے پاس کچھ بھی نہیں ۔۔۔

    ایسے جا ہل کے آپ کو متھے لگنے کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔

    یہ جا ھل شخص پہلے بھی اتھرا وغیرہ سے کمینہ پن ۔۔۔۔ اور گرے ہوئے لیول کو ۔۔۔ دکھا چکا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اتھرا ۔۔۔۔ بندہ اچھا تھا ۔۔۔۔۔ حا لانکہ میرے مخالف سوچ سے تھا لیکن بندہ لکھنے والا تھا ۔۔۔۔ اور نا ئس تھا۔۔۔

    وہ بے چارہ ۔۔۔۔ اس کمینے مردو ۔۔۔۔ کے ساتھ سینگ لڑا بیھٹا ۔۔۔۔۔۔ ایک قیمتی آدمی ۔۔۔۔  کمینے سے بھڑ جائے ۔۔۔ کمینے کی عید ہوجاتی ہے ۔۔۔۔

    جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہ بدوو قسم کا انسان کی طرح اپنی کمینگی کی عید یں منا تا پھر رھا ہے ۔۔۔۔

    یہی غلطی بے چارے ۔۔۔ اتھرا ۔۔۔ نے  کی ۔۔۔۔۔ وہ  بندہ  لکھاری تھا  اور  ۔۔۔۔ یہ  جا ھل بدووو ۔۔۔۔۔۔۔۔  لاتوں کا بھوت تھا ۔۔۔۔۔

    اتھرا ۔۔۔۔ اس سے علمی ٹائپ بحثیں کرتا رھا ۔۔۔۔۔ لیکن کمین گرا ہو شخص ۔۔۔۔۔ لاتوں کی زبان سمجھنے والا تھا ۔۔۔۔۔۔

    اگر اتھرا ۔۔۔۔ اس مردود کو ۔۔۔۔۔  اس کی اوقات کے مطا بق ۔۔۔ ڈیل کرتا ۔۔۔ تب یہ اپنی اوقات میں رھتا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر یہ  بدوو ۔۔۔۔ مزید آپ کو ۔۔۔۔ اپنی کمینگی ۔۔۔۔ دکھا نے کی کوشش کرتا ہے ۔۔۔۔۔ تو میری آپ سے درخواست ہے ۔۔۔۔

    آپ اپنی ۔۔۔۔۔ لا گ ان ۔۔۔۔ آئی  ڈی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ پاس ورڈ ۔۔۔۔ مجھے عطا کردیں ۔۔۔۔

    میں اس  جا ھل بدووو ۔۔۔۔  کو بتا ہوں کہ ۔۔۔۔   لاتوں کے بھوت کو لاتیں کیسے رسید کرتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس  جا ھل  بدوو ۔۔۔۔ نے ۔۔۔۔ پہلے بھی دو تین لوگوں کو ۔۔۔ فورم سے دل اچاٹ کروایا  ہے ۔۔

    یہ مردود ۔۔۔ بدوو۔۔۔۔ ایک مرتبہ پھر ۔۔۔۔۔ ایکٹیو ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ پلیز مجھے اپنی آئی دے دیں ۔۔۔۔ میں اس  کو اس اوقات بتا تا ہوں ۔۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    دوسرے آپ کو ۔۔۔۔ عاطف ۔۔۔ سے بھی کسی قسم کی شکایت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔

    عاطف کا بہت پرانا ریکارڈ ہے ۔۔۔۔ یہ ۔۔۔۔۔ شخص ھمیشہ ہی الٹی ۔۔۔۔ گتنی شروع کرتا نظر آتا ہے ۔۔۔۔۔

    پہلے بھی اتھرا وغیرہ کچھ لوگوں نے عاطف سے ۔۔۔۔۔ شکا یات وغیرہ کیں ۔۔۔۔۔

    لیکن مجا ل ہے اس شخص نے کبھی  کہا ہو ۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ اچھا میں چیک کرتا ہوں ۔۔ میں آپ کے کنسرن پر غور کرتا ہوں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔اس شخص کے دما غ پر ۔۔۔۔۔ اووور ۔۔۔۔۔ کا نفیڈ ینس ۔۔۔۔۔ کا اتنا بڑا ۔۔۔ وٹہ ۔۔۔ پڑا ہوا  ہے ۔۔۔ یہ بات کو سمجھتا کم ہے ۔۔۔۔ بگاڑتا زیادہ ہے  ۔۔۔۔۔

    کسی کسی بندے میں پرسنلٹی ڈیفکیٹ ہوتا ہے ۔۔۔۔ جن کو سید ھی بات کبھی کرنی ہی نہیں آ تی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ اوور ۔۔۔ کا نفیڈ ینسی ۔۔۔۔ پا نچ سو واٹ کی لگی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔

    میرا مشورہ ہے ۔۔۔۔۔ آپ زندہ مردود ۔۔۔۔ جا ھل سے بھی دور رھیں ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ عاطف کو بھی کسی حسا ب میں لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔

    ۔۔۔۔ آپ صرف اپنے انٹرسٹ پر نظر رکھیں ۔۔۔۔  اور پوسٹیں کریں ۔۔۔۔

    ھندوستا ن  کی کچھ کہاوتیں  یاد رکھیں ۔۔۔۔

    ۔ کبھی مورکھ کو گلے نہ پڑنے دیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔ اور کبھی  موٹے دما غ سے باریک  جواب  مت طلب کریں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  Guilty.
    #156
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 656
    • Total Posts: 677
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: طاقت

    درویش صا حب ۔۔۔۔۔۔ آپ نے جو بھی پوسٹیں لکھیں ۔۔۔۔ وہ فورم کے حساب ۔۔۔۔ بہت مناسب تھیں ۔۔۔۔۔۔ آپ کے بارے کہتے ہیں کہ آپ اتھرا کی آئی ڈی سے لکتھے ۔۔۔ اگر لکھتے تو برائے مہربانی فوری طور اتھرا کی آئی ڈی سے واپس آجا ئیں ۔۔۔ اگر نہین لکھا کرتے تھے ۔۔۔۔ تو کوئی بات نہیں ۔۔۔۔۔ اس زندہ مردود شخص کو نظر انداز کردیں ۔۔۔ کیونکہ ایک تو یہ خود مکمل پھدو پھٹیچر ہے ۔۔۔ سوائے کچھ لچرزبانی اور ملحدانی گردانوں ۔۔۔۔ کے اس کے پاس کچھ بھی نہیں ۔۔۔ ایسے جا ہل کے آپ کو متھے لگنے کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ یہ جا ھل شخص پہلے بھی اتھرا وغیرہ سے کمینہ پن ۔۔۔۔ اور گرے ہوئے لیول کو ۔۔۔ دکھا چکا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتھرا ۔۔۔۔ بندہ اچھا تھا ۔۔۔۔۔ حا لانکہ میرے مخالف سوچ سے تھا لیکن بندہ لکھنے والا تھا ۔۔۔۔ اور نا ئس تھا۔۔۔ وہ بے چارہ ۔۔۔۔ اس کمینے مردو ۔۔۔۔ کے ساتھ سینگ لڑا بیھٹا ۔۔۔۔۔۔ ایک قیمتی آدمی ۔۔۔۔ کمینے سے بھڑ جائے ۔۔۔ کمینے کی عید ہوجاتی ہے ۔۔۔۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہ بدوو قسم کا انسان کی طرح اپنی کمینگی کی عید یں منا تا پھر رھا ہے ۔۔۔۔ یہی غلطی بے چارے ۔۔۔ اتھرا ۔۔۔ نے کی ۔۔۔۔۔ وہ بندہ لکھاری تھا اور ۔۔۔۔ یہ جا ھل بدووو ۔۔۔۔۔۔۔۔ لاتوں کا بھوت تھا ۔۔۔۔۔ اتھرا ۔۔۔۔ اس سے علمی ٹائپ بحثیں کرتا رھا ۔۔۔۔۔ لیکن کمین گرا ہو شخص ۔۔۔۔۔ لاتوں کی زبان سمجھنے والا تھا ۔۔۔۔۔۔ اگر اتھرا ۔۔۔۔ اس مردود کو ۔۔۔۔۔ اس کی اوقات کے مطا بق ۔۔۔ ڈیل کرتا ۔۔۔ تب یہ اپنی اوقات میں رھتا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر یہ بدوو ۔۔۔۔ مزید آپ کو ۔۔۔۔ اپنی کمینگی ۔۔۔۔ دکھا نے کی کوشش کرتا ہے ۔۔۔۔۔ تو میری آپ سے درخواست ہے ۔۔۔۔ آپ اپنی ۔۔۔۔۔ لا گ ان ۔۔۔۔ آئی ڈی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ پاس ورڈ ۔۔۔۔ مجھے عطا کردیں ۔۔۔۔ میں اس جا ھل بدووو ۔۔۔۔ کو بتا ہوں کہ ۔۔۔۔ لاتوں کے بھوت کو لاتیں کیسے رسید کرتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس جا ھل بدوو ۔۔۔۔ نے ۔۔۔۔ پہلے بھی دو تین لوگوں کو ۔۔۔ فورم سے دل اچاٹ کروایا ہے ۔۔ یہ مردود ۔۔۔ بدوو۔۔۔۔ ایک مرتبہ پھر ۔۔۔۔۔ ایکٹیو ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ پلیز مجھے اپنی آئی دے دیں ۔۔۔۔ میں اس کو اس اوقات بتا تا ہوں ۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ دوسرے آپ کو ۔۔۔۔ عاطف ۔۔۔ سے بھی کسی قسم کی شکایت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔ عاطف کا بہت پرانا ریکارڈ ہے ۔۔۔۔ یہ ۔۔۔۔۔ شخص ھمیشہ ہی الٹی ۔۔۔۔ گتنی شروع کرتا نظر آتا ہے ۔۔۔۔۔ پہلے بھی اتھرا وغیرہ کچھ لوگوں نے عاطف سے ۔۔۔۔۔ شکا یات وغیرہ کیں ۔۔۔۔۔ لیکن مجا ل ہے اس شخص نے کبھی کہا ہو ۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ اچھا میں چیک کرتا ہوں ۔۔ میں آپ کے کنسرن پر غور کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔اس شخص کے دما غ پر ۔۔۔۔۔ اووور ۔۔۔۔۔ کا نفیڈ ینس ۔۔۔۔۔ کا اتنا بڑا ۔۔۔ وٹہ ۔۔۔ پڑا ہوا ہے ۔۔۔ یہ بات کو سمجھتا کم ہے ۔۔۔۔ بگاڑتا زیادہ ہے ۔۔۔۔۔ کسی کسی بندے میں پرسنلٹی ڈیفکیٹ ہوتا ہے ۔۔۔۔ جن کو سید ھی بات کبھی کرنی ہی نہیں آ تی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ اوور ۔۔۔ کا نفیڈ ینسی ۔۔۔۔ پا نچ سو واٹ کی لگی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ میرا مشورہ ہے ۔۔۔۔۔ آپ زندہ مردود ۔۔۔۔ جا ھل سے بھی دور رھیں ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ عاطف کو بھی کسی حسا ب میں لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔ ۔۔۔۔ آپ صرف اپنے انٹرسٹ پر نظر رکھیں ۔۔۔۔ اور پوسٹیں کریں ۔۔۔۔ ھندوستا ن کی کچھ کہاوتیں یاد رکھیں ۔۔۔۔ ۔ کبھی مورکھ کو گلے نہ پڑنے دیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ اور کبھی موٹے دما غ سے باریک جواب مت طلب کریں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے حیرانی ہے کہ بین ہونے کے باوجود پوسٹ کرنا کیسے ممکن ہے۔ بہرحال ابھی اس خرابی کو دور کیا جائے گا تاکہ فضول گو اشخاص آئیندہ موقع نہ پاسکیں۔

    #157
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4298
    • Total Posts: 4298
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طاقت

    مجھے حیرانی ہے کہ بین ہونے کے باوجود پوسٹ کرنا کیسے ممکن ہے۔ بہرحال ابھی اس خرابی کو دور کیا جائے گا تاکہ فضول گو اشخاص آئیندہ موقع نہ پاسکیں۔

    ہوسٹ جانی

    ۔۔۔۔۔ بس جانے دے غصہ ۔۔۔۔۔۔ زیادہ ایف شینسیاں نہ دکھا ۔۔۔۔۔

    لکھنے والوں  کو ٹکریں نہ مار  ۔۔۔۔۔ دو نمبر ۔۔۔ آئی ڈیز  ۔۔۔ مورکھوں ۔۔۔۔۔ سے فورم کو پاک کر ۔۔۔۔۔

    ۔ لوگوں کو فورم سے بد دل کرواکر ۔۔۔ عید منا نے والے ۔۔۔۔ کمین فطرت ۔۔۔۔  بدووووں ۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔ فورم کو پا ک کر ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  Guilty.
    #158
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: طاقت

    مجھے حیرانی ہے کہ بین ہونے کے باوجود پوسٹ کرنا کیسے ممکن ہے۔ بہرحال ابھی اس خرابی کو دور کیا جائے گا تاکہ فضول گو اشخاص آئیندہ موقع نہ پاسکیں۔

    حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔یہ ایمان والوں کی نشانیاں ہیں

    #159
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: طاقت

    ہوسٹ جانی ۔۔۔۔۔ بس جانے دے غصہ ۔۔۔۔۔۔ زیادہ ایف شینسیاں نہ دکھا ۔۔۔۔۔ لکھنے والوں کو ٹکریں نہ مار ۔۔۔۔۔ دو نمبر ۔۔۔ آئی ڈیز ۔۔۔ مورکھوں ۔۔۔۔۔ سے فورم کو پاک کر ۔۔۔۔۔ ۔ لوگوں کو فورم سے بد دل کرواکر ۔۔۔ عید منا نے والے ۔۔۔۔ کمین فطرت ۔۔۔۔ بدووووں ۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔ فورم کو پا ک کر ۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    آپ کہاں سینگ پھسا کے بیٹھے ہیں ۔۔۔  جانے دیں

    #160
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: طاقت

    کلی کلی منڈلانے والے بھنورے جی۔۔۔۔۔ اِس فورم کے صِف اول کے مزاح لکھنے والے، منفرد و یکتا لیگی، سلیم رضا نے ایک موقع پر اپنے قائد، جنابِ میاں محمد نواز شریف مدظلہ کی جانب سے اپنے چاہنے والوں کیلئے ایک بڑا ہی زبردست جملہ کہا تھا۔۔۔۔۔ مَیں وہی جملہ آپ کو بھی کہہ دیتا ہوں۔۔۔۔۔ مَیں اتنے جوگا نئیں جے۔۔۔۔۔ مَینوں بخش دو۔۔۔۔۔ :) :cwl: :)

    لگتا ہے  بھول سے آپ میرا نام لکھ گئے ہیں ۔لکھنا آپ عاطف صاحب چاہتے ہوں گے ۔۔۔ان کو تو کسی نے جگتوں پر دھیان دینے کو بھی کہا ہے ۔۔۔

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 325 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!