Thread: طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت

This topic contains 324 replies, has 23 voices, and was last updated by  پرولتاری درویش 5 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 9285 times

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 325 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: طاقت

    زندہ رود صاحب، نہ تو میں جج بننا چاہتا ہوں اور نہ کسی پرانے مقالمے سے پوری طرح آگاہ۔ اگر میری بات بری لگی ہے تو معافی چاہتا ہوں اور آپ درویش صاحب سے اپنا مکالمہ جاری رکھیں۔ ویسے اتنا ضرور کہوں گا کہ اگر بلفرض درویش صاحب اتھرا ہی ہیں تو مجھے صرف اتنا معلوم ہے کہ آپ دونوں کے نزدیک اسی قسم کا ناخوشگوار مکالمہ پہلے بھی رہا ہے لیکن بخدا میں نے کبھی اسے پڑھنے میں دلچسپی ظاہر نہی کی۔ میرا مدعا صرف یہ ہے کہ اگر اتھرا صاحب نے نئے نام سے لکھنے کا فیصلہ کیا ہے (جو ضروری نہی سچ ہو) تو لازما آپ کے ساتھ بدمزدگی کو دوبارہ شروع نہ کرنے ہی کے مقصد سے کیا ہوگا۔ یعنی اس صورت یہ ان کی طرف سے اس بدمزہ مکالمہ سے بچنے اور دوبارہ شروع نہ کرنے کی کوشش ہے۔ آپ کو اس کوشش کا احترام کرتے ہوئے، ان کی کسی پرانی شناخت پوشیدہ رکھتے ہوئے پرانی باتوں کو بھول جانا چاہئیے تھا۔ میرا خیال ہے اس صورت ہمیں ایک دوسرے پر پرانی شناخت کو پوشیدہ ہی رکھنے کی مورل ذمہ داری بنتی ہے۔ جہاں تک عاطف کو میرا لکھا ہے تو وہ صرف اس دفعہ کے لکھے کو سامنے رکھتے ہوئے لکھا گیا ہے۔ آپ کو پسند نہی آیا میں معذرت کر لیتا ہوں۔

    عباسی صاحب۔۔ آپ کو معذرت کی کوئی ضرورت نہیں، شاید میں آپ سے کچھ زیادہ ہی جارحانہ انداز اختیار کرگیا، اگر آپ کو میرا انداز ناگوار گزرا تو میں آپ سے معذرت کرتا ہوں۔۔

    ، ویسے اگر آپ موصوف کی پچھلی تحریریں پڑھ لیں جو موصوف بھگوڑا ہونے سے پہلے یہاں چھوڑ گئے تھے تو آپ یقینا ان حضرت کی حمایت سے دستبردار ہوجائیں گے۔۔ جہاں تک نئے مکالمے اور نئی آئی ڈی کی بات ہے تو اگر موصوف پچھلا بیگیج چھوڑنا چاہتے تو میرے پہلے کمنٹ کو نظر انداز کرکے اس کا عملی اظہار کرسکتے تھے، مگر موصوف نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے نہ صرف گالیاں دینا شروع کردیں بلکہ انتظامیہ کو بھی انوالو کرکے رونا دھونا شروع کردیا۔۔۔۔۔۔ 

    #122
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 690
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8362
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طاقت

    میرے خیال سے شاہد بھائی کو قاضی بنانے کا فیصلہ ہی غلط تھا ،شاہد بھائی ایک اچھے اکنومسٹ ہیں ان پر ایسی کوئی ذمہ داری نہ ڈالی جائے – زندہ رود نے ایک نئے آنے والے ممبر سے پرسنل ہونے کی کوشش کی ، یہ پہلے بھی ایک محترم ممبر (ز) سے دستوں دستی ہو چکیں ہیں ، چنانچہ ان پر فلفور دو دن کا بین اور ڈیم فنڈ میں چندہ جمع کروانے کی پیلنٹی ڈالی جائے

    دوسرا جناب ثاقب نثار کو بھی قاضی بنایا جا سکتا ہے ، اگر وہ اس کیس سے فارغ ہو گئے ہو

    #123
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 690
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8362
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طاقت

    ویسے کی اس نے آپ کے ساتھ ستھری ہے

    :hilar: :hilar: :lol: :lol: :bigsmile: :bigsmile:

    You really didn’t take long to shed your mask of moderation and objectivty . . . . . bas itna he damm tha?? Jo kaam insan k bas me na ho os me hath nhe dalna chahye . . . . forum chalana aur ye moderation waghaira Aap k bas ka rog nhe hy, aap thatha aur jugtain krty achche lagty ho .. . . limit yourself to that . . ..
    میں نے کہا نہ کہ آپ سے اختلاف آپکو کسی بھی شخص کا دشمن بنا سکتا ہے۔ نہ تو میں نے یہاں کسی ماڈریشن کا رعب جھاڑا ہے نہ ہی آپ کو کوئی وارننگ دی اور نہ ہی بین کرنے کی دھمکی یا اس پر عملدرامد۔ میری طرف سے آپ ہمیشہ دوسرے ممبرز سے جھگڑتے رہو، جتنا اپنی عزت کروا رہے ہو اس میں کسی کا آپکا ہمدرد ہونا بھی گناہ ہے۔لگے رہو لیکن اگر تپڑ ہے تو اپنی لڑائیاں خود لڑا کرو، روندو بچوں کی طرح الزام ایمپائرز پر مت لگایا کرو۔
    #124
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7231
    • Total Posts: 7386
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: طاقت

    ویسے کی اس نے آپ کے ساتھ ستھری ہے :hilar: :hilar: :lol: :lol: :bigsmile: :bigsmile:

    ہاں جی احساسِ کمتری کا مارا ہوا بندہ ہے اسلئے میں نے مائینڈ بھی نہیں کیا۔

    #125
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 341
    • Total Posts: 346
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    میں نے کہا نہ کہ آپ سے اختلاف آپکو کسی بھی شخص کا دشمن بنا سکتا ہے۔ نہ تو میں نے یہاں کسی ماڈریشن کا رعب جھاڑا ہے نہ ہی آپ کو کوئی وارننگ دی اور نہ ہی بین کرنے کی دھمکی یا اس پر عملدرامد۔ میری طرف سے آپ ہمیشہ دوسرے ممبرز سے جھگڑتے رہو، جتنا اپنی عزت کروا رہے ہو اس میں کسی کا آپکا ہمدرد ہونا بھی گناہ ہے۔لگے رہو لیکن اگر تپڑ ہے تو اپنی لڑائیاں خود لڑا کرو، روندو بچوں کی طرح الزام ایمپائرز پر مت لگایا کرو۔

    This is your opinion about me.. . . an individual’s opinion.  . . . not forum’s opinion. Similarly I have my opinion about you and your shenanihans here which people may or may not share. So I dont have any problem with that.

    At least, I am not a hypocrite who post a lengthy lecture on the head of the forum but do little to enforce that. When people remind me of my responsibility or refer to that lecture, I start beating bush about it saying . . . . O g me kia krun yhan sab mature hen or some other similar crap.

    A piece of sincere advice for you: take that bloody lecture of yours off the face of this forum!

    By inviting your attention, just for once, I was fulfilling my personal obligation. now you will never have it again from me, boy!  Because Modesty is not the value much appreciated here. now I will settle my own scores, you dont worry.

    In the end, I am really happy that members k darmiyan ghair janibdari ka jo mulamma aap ne apne chehry per charhaya hua tha, wo beech churahay utr gia when you came to the rescue of your poodle. Aur haan aap ny shaid note nhe kia . . . . aisa krty huay app k munh sy kaff bhi nikl rha tha …

    Have a nice weekend!

    #126
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 690
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8362
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طاقت

    سنا ہے فواد چوہدری نے سمیع ابراہیم کے منہ پر چماٹ دھر دیا ہے ؟

    کیا یہ سچ ہے ؟

    ہاں جی احساسِ کمتری کا مارا ہوا بندہ ہے اسلئے میں نے مائینڈ بھی نہیں کیا۔
    #127
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 7133
    • Total Posts: 7164
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: طاقت

    شاہد بھائی! منصف ہونے کیلئے آنکھوں پر سے سیاسی و مذہبی پٹی اتارنی پڑتی ہے اور آپکے ساتھ میرا تجربہ ہے کہ ہمیشہ آپکا میری مخالفت میں کھڑے ہونا صرف اور صرف میرے اور آپکے مخالف سیاسی نظریات کے باعث ہے خصوصا” اس وقت جب میرے مقابل کوئی پی ٹی آئی کا ہمدرد/سپورٹر موجود ہو۔ میری درخواست ہے کہ کبھی خود کو میری جگہ رکھ کر بھی سوچا کریں۔ تازہ مدعے سے متعلق عرض کرتا چلوں کہ زندہ رود نے درویش صاحب سے ایک پرانے ممبر کے بارے اپنے تحفظات کا ذکر کیا، اب اگر درویش صاحب وہ شخصیت نہیں ہیں تو ظاہر ہے کہ ان کا طیش میں آنا بنتا نہیں۔ لیکن یہاں یہ صورتحال پیش آئی کہ درویش صاحب ایک انتہائی سخت جواب لکھتے ہیں، جواب میں ایک بار پھر زندہ رود اسی پرانے ممبر کا حوالہ دیتا ہے تو درویش صاحب اس بار ڈائیریکٹ زندہ رود کو باسٹرڈ کی گالی دے ڈالتے ہیں۔ میری منشاء یہ ہوتی ہے کہ ممبر ایک دوسرے کے ساتھ گالی گلوچ سے پرہیز کرتے ہوئے مکالمہ کریں۔ اس مکالمے میں ظاہر ہے طنز بھی ہوگا، تنقید بھی اور نظرئیے کی تضحیک بھی۔ اگر طنز، جگتیں، مزاح، تنقید نکال دی جائے تو اس فورم پر کسی کا آنے کو دل بھی نہیں کرے گا۔ میں کسی کو حتیٰ کہ انجان کو بھی ملٹیپل آئی ڈیز کا الزام نہیں دیتا لیکن اس کیس میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ درویش صاحب نے اتھرا اور شیراز کی پیروی کرتے ہوئے اپنے تنازعے کا رخ انتظامیہ کی جانب موڑ کر رونے دھونے کی سنت کا احیاء کیا۔ اب دیگر ممبرز اسی طرزعمل پر ان پر اتھرا یا شیراز ہونے کا شک کریں اور یہ صاحب وہ نہ ہوں تو کیا ان کا طیش میں آنا بنتا ہے؟؟

    میرے بارے آپ کی سمجھ دانی میں گھسی یہ بات انتہائی انسلٹنگ ہے کہ میں آپ کی کسی نان سیاسی بات یا فورم پر ماڈریشن بارے فرمودات سے کبھی کبھار اس لئے اختلاف کرتا ہوں کہ ہمارا سیاسی اختلاف ہے۔ میرے خیال میں آپ کی اس سوچ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ مردم شناس ہی نہی ہیں۔ میں سیاست یا کسی موضوع پر گھنٹوں بحث کر سکتا ہوں لیکن کسی شخص سے اس لئے بغض نہی رکھ سکتا کہ وہ مختلف سوچ رکھتا ہے چہ جائیکہ وہ مجھ سے بد تہذیبی کرے۔ میرے خیال میں میرے لئے بہت سے دوسرے مسلمان ممبرز کی طرح سیاست کا موضوع اتنی اہمیت نہی رکھتا جتنا کہ میں اپنے اعتقاد یا ایمان کو مقدم رکھتا ہوں لیکن اس کے باوجود آپ یہاں موجود ملحد ممبران سے علیحدہ علیحدہ پوچھ لیں کہ میرے ان سے تعلقات یا ان کے لئے عزت میں کوئی کمی ہے کیا۔
    .
    ویسے ایک بات کہوں جو الزام آپ نے مجھ پر لگایا، وہ فیلنگز میری آپ کے بارے رہی ہیں لیکن میں نے کبھی اس بارے اظہار نہی کیا تھا۔

    .
    رہی بات موجودہ مسئلے کی تو اس بارے میری سوچ آپ سے کچھ مختلف ہے۔ بلفرض ایک شخص اگر کسی دوسرے ممبر سے لمبے عرصے تک چپکلش میں رہنے کے بعد کچھ عرصے بعد کسی نئی آئی ڈی سے فورم پر آتا ہے تو آپ کے خیال میں اس کا نئی آئی ڈی پر آنے کا کیا مقصد ہو سکتا ہے؟ میرے خیال میں اس کا ایسا کرنے کا مقصد پرانی چپکلش سے بچنا ہو گا۔ ایسے میں میرے دوست روود خاں کو گڑھے مردے دوبارہ کھودنے کی بھلا کیا ضرورت تھی۔میری یہ بات صرف آج کے مکالمے تک تھی کسی پرانی چپکلش کو مدِنظر رکھتے ہوئے نہی۔ جسے کہ میں پوری طرح نہی جانتا اور جس بارے ہو سکتا ہے روود جی حق پر ہی ہوں۔
    آخری بات طنز اور مزاح یا تضحیک میں فرق ہوتا ہے۔

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  shahidabassi.
    #128
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 341
    • Total Posts: 346
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    ہاں جی احساسِ کمتری کا مارا ہوا بندہ ہے اسلئے میں نے مائینڈ بھی نہیں کیا۔

    Say whatever you want to enlarge your decimated ego!

    Aap ny kbhi btaya he nhe ki aap bhi psychologist ho . . . . . :o :omg: :facepalm:   . .. .

    ya phir sniffer-cum-psychologists dogs sy suhbat krty huay un ka asr aa gia hy . . . . . :thinking: :thinking:

    #129
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7231
    • Total Posts: 7386
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: طاقت

    Say whatever you want to enlarge your decimated ego! Aap ny kbhi btaya he nhe ki aap bhi psychologist ho . . . . . :o :omg: :facepalm: . .. . ya phir sniffer-cum-psychologists dogs sy suhbat krty huay un ka asr aa gia hy . . . . . :thinking: :thinking:

    بھائی! میں ایک کمزور سا لکھاری ہوں جو آپ کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ آپ جیتے میں ہارا۔

    برائے مہربانی اب اپنا کام کریں ۔

    #130
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    آپکی لڑائی ختم ہو جائے تو بتا دیجیے گا

    میں نے بھی قرار جی کی تھوڑی چھترول کرنی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Qarar

    #131
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 472
    • Total Posts: 472
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: طاقت

    زندہ رود صاحب ! اس نگارشِ خیال کی انجمن میں  جو چند کلاکار مل بیٹھتے ہیں ان کی دانش میں اتنی سکت تو ہے کہ ایک دوسرے کے تخیلی انڈوں کے جنیاتی سبب کو پہچان سکیں۔۔۔ میرے خیال سے درویش صاحب اور بلیک شیپ صاحب اس فورم پر اپنی ندرت خیالی کو باکمال طریقے سے پوسٹانے کا ہنر رکھتے ہیں اور انکی تحاریر میں اک روانی اور ضحیم اللغطی کی خوبصورت ریسیپیز آٹھ چاند لگاتی ہیں۔۔۔انکے بعد یقینا آپ ہی قلمی بہوبلی نظر آتے ہیں لیکن آج کل آپ کی قصہ گوئی میں کہیں نہ کہیں جنتا کی دل آزاری کا سامان موجود ہوتا ہے۔۔۔اس تھریڈ پر آپ نے درویش جی کوذومعنویت کے لبادے میں زچ کرنے کی ابتدا کی۔۔۔ایہہ کوئی چنگی گل نئیں

    #132
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7231
    • Total Posts: 7386
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: طاقت

    میرے بارے آپ کی سمجھ دانی میں گھسی یہ بات انتہائی انسلٹنگ ہے کہ میں آپ کی کسی نان سیاسی بات یا فورم پر ماڈریشن بارے فرمودات سے کبھی کبھار اس لئے اختلاف کرتا ہوں کہ ہمارا سیاسی اختلاف ہے۔ میرے خیال میں آپ کی اس سوچ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ مردم شناس ہی نہی ہیں۔ میں سیاست یا کسی موضوع پر گھنٹوں بحث کر سکتا ہوں لیکن کسی شخص سے اس لئے بغض نہی رکھ سکتا کہ وہ مختلف سوچ رکھتا ہے چہ جائیکہ وہ مجھ سے بد تہذیبی کرے۔ میرے خیال میں میرے لئے بہت سے دوسرے مسلمان ممبرز کی طرح سیاست کا موضوع اتنی اہمیت نہی رکھتا جتنا کہ میں اپنے اعتقاد یا ایمان کو مقدم رکھتا ہوں لیکن اس کے باوجود آپ یہاں موجود ملحد ممبران سے علیحدہ علیحدہ پوچھ لیں کہ میرے ان سے تعلقات یا ان کے لئے عزت میں کوئی کمی ہے کیا۔ . ویسے ایک بات کہوں جو الزام آپ نے مجھ پر لگایا، وہ فیلنگز میری آپ کے بارے رہی ہیں لیکن میں نے کبھی اس بارے اظہار نہی کیا تھا۔ . رہی بات موجودہ مسئلے کی تو اس بارے میری سوچ آپ سے کچھ مختلف ہے۔ بلفرض ایک شخص اگر کسی دوسرے ممبر سے لمبے عرصے تک چپکلش میں رہنے کے بعد کچھ عرصے بعد کسی نئی آئی ڈی سے فورم پر آتا ہے تو آپ کے خیال میں اس کا نئی آئی ڈی پر آنے کا کیا مقصد ہو سکتا ہے؟ میرے خیال میں اس کا ایسا کرنے کا مقصد پرانی چپکلش سے بچنا ہو گا۔ ایسے میں میرے دوست روود خاں کو گڑھے مردے دوبارہ کھودنے کی بھلا کیا ضرورت تھی۔میری یہ بات صرف آج کے مکالمے تک تھی کسی پرانی چپکلش کو مدِنظر رکھتے ہوئے نہی۔ جسے کہ میں پوری طرح نہی جانتا اور جس بارے ہو سکتا ہے روود جی حق پر ہی ہوں۔ آخری بات طنز اور مزاح یا تضحیک میں فرق ہوتا ہے۔

    شاہد بھائی! مجھے آپ سے کسی قسم کی صفائیوں کی ضرورت نہیں، دوستوں میں ہوتی بھی نہیں۔ عمر میں آپ سے تیس چالیس سال چھوٹا ہونے کی نسبت سے امیچیور سمجھ کر درگذر کیاکریں۔ یہ کولتاری درویش صاحب ٹھیک فرما رہے ہیں کہ مجھے اپنی توجہ صرف جگتوں وغیرہ پر مرکوز رکھنی چاہیئے۔

    کافی دن سے آپ سے ملاکھڑا نہیں ہوا تھا اسلئے آپ کو سلگایا، ابھی چین کی نیند سونے جارہاہوں کیونکہ کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی ہے۔

    نعرہِ حق :میاں دے نعرے وجن گے :bhangra: ۔

    #133
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 472
    • Total Posts: 472
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: طاقت

    بھائی! میں ایک کمزور سا لکھاری ہوں جو آپ کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ آپ جیتے میں ہارا۔ برائے مہربانی اب اپنا کام کریں ۔

    بزرگو! تُسی ایس طرح دے محاذ وچ فریق بنن دی بجائے اپنا حقہ کھچیا کرو۔۔۔یا پھیر نواب کولوں سنہری طوطے نوں پھڑن دے طریقے پچھیا کرو۔۔ :) ۔

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  casanova.
    #134
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7231
    • Total Posts: 7386
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: طاقت

    بزرگو! تُسی ایس طرح دے محاذ وچ فریق بنن دی بجائے اپنا حقہ کھچیا کرو۔۔۔یا پھیر نواب کولوں صبر سنہری طوطے نوں پھڑن دے طریقے پچھیا کرو۔۔ :) ۔

    یار حُرمتِ ماڈریشن کی پُونگی بجائی جارہی تھی، میرا جوش میں آنا بنتا تھا، خیر اب نکاسیِ جوش کے معروف طریقے اپنانے سے افاقہ ہے۔

    #135
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7231
    • Total Posts: 7386
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: طاقت

    سنا ہے فواد چوہدری نے سمیع ابراہیم کے منہ پر چماٹ دھر دیا ہے ؟ کیا یہ سچ ہے ؟

    ہاں جی بالکل سچ ہے اور جاتے جاتے ایک گندی سی گالی بھی دی ہے۔  صحافیوں میں صفِ ماتم بچھانے کی تیاریاں ہورہی ہیں لیکن کوئی کان نہیں دھر رہا۔

    #136
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 690
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8362
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طاقت

    اس پوری لڑائی میں جیت کون رہا ہے ؟

    :thinking:

    آپکی لڑائی ختم ہو جائے تو بتا دیجیے گا میں نے بھی قرار جی کی تھوڑی چھترول کرنی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: Qarar
    #137
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 341
    • Total Posts: 346
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    ۔۔۔۔

    I was able to dig out some pieces from the member whom you are unable to forget. This is what is causing you chronic pain? Really nice piece of writing, huh……. :bigsmile:

    ہائے رے وقت کی کمیابی ۔ ۔  ۔ ۔ خیر ۔ ۔ ۔

    علامہ کی جوانی کا ذکر چھڑ ہی گیا ہے تو کچھ اور ان کہے رازوں سے بھی پردہ اٹھنا چاہیے اور کچھ بے شناخت نطفہء ناتحقیق ارواح کی شانخت کی کھوج کر کے ان کی  روح کے اطمینان کا کچھ تو انتظام ہونا چاہیے

    جاوید اقبال نے والد کی سوانح لکھی تو اس کو زندہ رُود کا نام دیا۔ بے وثوق ذرائع کے مطابق کتاب کے دو مسودے تیار ہوئے، ایک پبلک کنزمپشن کیلئے جو چھپ کر مارکیٹ میں دستیاب ہے اور نیت پر بھی، اور ایک ٹیل آل اور بغیر کسی لگی لپٹی کے با ذوق      لوگوں کیلئے۔

    یہ دوسرا مسودہ خاصے کی چیز تھا، اس میں علامہ کی جوانی کی قصوں یعنی غیر نصابی سرگرمیوں کی تفصیل تھی اور ان غیر نصابی سرگرمیوں کے نتیجے میں پھلنے اور پھیلنے والے خاندان یعنی بے شناخت نطفہء ناتحقیق ارواح کا ذکر۔

    تفصیل اس غیر مصدقہ اجمال کی کچھ یوں ہے کہ ہم میں سے کچھ تو جانتے ہیں کہ جوانی کے نشے میں علامہ سے کسی کوٹھے پر کوئی قتل شتل ہو گیا تھا لیکن جو پبلک نالج نہیں ہے اور صرف اس بے وثوق گمشدہ زندہ رود کے مسودے میں ہی درج ہے کہ ان محترمہ کے ساتھ علامہ کی غیر نصابی سرگرمیوں ک نتیجے میں ایک نطفہء ناتحقیق متوازی خاندان چلا (کیونکہ کوٹھے پر علامہ کے علاوہ بھی شوقین لوگوں کا آنا جانا تھا   ) جو انہی گلیوں میں رہا اور پلا بڑھا اور پھر اسی طرح کی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے نتیجے میں آگے پھلا پھولا

    اب مصیبت یہ ہوئی کہ نسل در نسل نطفہءبے تحقیق رہنے سے نسل میں جینیاتی میوٹیشن ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اس متوازی خاندان میں انسانوں سے ملتی جلتی ایک ایسی بے شناخت شئے وجود میں آئی جو بہت زور حس واقع ہوئی، کائنات، زندگی، دنیا اور اپنی تخلیق کا کوئی مقصد سمجھ نہ آئے، کرے تو کیا کرے؟؟ پھر سمجھ میں یہی آیا کہ اپنی تخلیق کو ہی ظلم قرار دیکر کائنات اور زندگی بارے ظلم اور بے انصافی کا واوہلا شروع کیا جائے

    قارئین زندہ رود کا یہ مسودہ اسی طرح کی دیگر تفاصیل سے بھرا پڑا ہے، ظلم و ستم و نا انصافی کے اس سفر میں ظلم و ستم و نا انصافی کے بیان کے علاوہ، ایک نطفہء نا تحقیق بے شناخت روح اپنی مصنوعی ششناخت کے سفر پر کیسے روانہ ہوتی ہے، جب اپنے بے وثوق مجرم جدِ امجد کی شناخت تک پہنچتی ہے تو زود حسی کن حدوں کو چھوتی ہے اور مانسک سنتولن کیسے تہہ وبالا کرتی ہے اور یہ نطفہء نا تحقیق بے شناخت روح انتقام کے سفر پر کیسے روانہ ہوتی ہے، یہ ساری تفاصیل بشرطِ فرصت پھر کبھی کسی اگلی لڑی کڑی میں

    #138
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 472
    • Total Posts: 472
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: طاقت

    یار حُرمتِ ماڈریشن کی پُونگی بجائی جارہی تھی، میرا جوش میں آنا بنتا تھا، خیر اب نکاسیِ جوش کے معروف طریقے اپنانے سے افاقہ ہے۔

    یہ تھریڈ بنایا ہی اس لئے گیا تھا کہ حرمت ِ ماڈریشن کو رسمِ کابونگی  سے پست و بالا کرتے ہوئے “طاقت”کا اظہار کرنا۔۔۔سو انشاء جی کا کوچ کرنا ہی بنتا ہے۔۔

    #139
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    اس پوری لڑائی میں جیت کون رہا ہے ؟ :thinking:

    جو ٹانگیں اور بازو تڑوانے کے باوجود میدان چھوڑ کر نہیں بھاگے گا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #140
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 690
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8362
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طاقت

    Zinda Rood

    میرے خیال سے زندہ رود بھاگ گیا ہے

    ڈرپوک کہی کا

    جو ٹانگیں اور بازو تڑوانے کے باوجود میدان چھوڑ کر نہیں بھاگے گا :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:
Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 325 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!