Thread: طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت

This topic contains 324 replies, has 23 voices, and was last updated by  پرولتاری درویش 3 weeks, 6 days ago. This post has been viewed 7919 times

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 325 total)
  • Author
    Posts
  • #101
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: طاقت

    ہاہاہا۔۔۔ درویش صاحب۔۔ اتنا غصہ کس بات پر۔۔۔۔ میں تو آپ کو خوش آمدید کہہ رہا ہوں۔۔ آپ تو یوں بھڑک اٹھے جیسے۔۔۔۔ ;-) ;-) ۔۔۔۔۔۔

    خیر چھوڑیے۔۔۔ اگر آپ پھدو میاں کو نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں۔۔ پھدو میاں کو جاننا کونسا کوئی بڑے اعزاز کی بات ہے۔۔۔

    بہرحال آپ فورم پر فی الحال چِل کیجئے، آہستہ آہستہ آپ کو پھدومیاں کے بارے میں بھی آگاہی دیتا رہوں گا۔۔۔ سٹے اِن ٹَچ۔۔۔۔۔۔۔

    ;-) :bigsmile: :bigsmile: :)

    روود صاحب ان باتوں سے فورم ہی کو نقصان ہوتا ہے۔ ایک اچھے بھلے صاحب علم اور لکھنے والے کو تنگ کرنے سے نتیجتاً اس کا نقصان کم اور فورم کا زیادہ ہوتا ہے۔ رنجشوں کو چھوڑ کر اختلاف رائے کا احترام کرتے ہوئے ایک بہتر علمی بحث کو پنپنے کا موقع دیجئے۔ مشکور ہونگا۔

    #102
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: طاقت

    پہلی بات! انتظامیہ کی لگامیں کھینچے رکھنے اور بلاوجہ تنقید کے فرائض یہاں انجان صاحب بلامعاضہ چوبیس گھنٹے انجام دیتے ہیں اور کم از کم ان کی زندگی میں کسی دوسرے کا یہ منصب سنبھالنا کچھ مشکل نظر آتا ہے۔ دوسری بات! اگر جواب میں کوئی ممبر آپ کو (خدانخواستہ) باسٹرڈ کہہ کر پکارے تو تب آپکے طیش کا کیا عالم ہوگا، یہ سوچ کر میں لرزہ براندام ہوں۔ تیسری بات! آپ کی تمام عادات ہمارے ایک پرانے ممبرز سے ملتی جلتی ہیں اسلئے تمام ہی ممبرز کو یہ شک ہے کہ آپ وہی ہیں۔ اگر آپ وہ نہیں تو برائے مہربانی بچوں کی طرح رونا بسورنا چھوڑ کر علمیت انگیز گفتگو پر دھیان دیں جو آپ کی سپیشلٹی ہے۔ میرے جیسے اجڈ اور جاہل ممبرز کوٹ کر بھی بیٹھیں تو اگنور کرنے کو زیادہ بہتر آپشن سمجھیں۔

    آپ کا جواب ون سائڈڈ ہے۔ کسی بندے کو طیش دلانے کے لئے گالیاں دینا ہی ضروری نہی ہوتا۔ زندہ رود صاحب کی پہلی پوسٹ ہی اسی مقصد کے لئے لکھی گئی تھی۔

    #103
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: طاقت

    no, I was not angry but now I am because you were already warned. Therefore, get lost bastard! The management/moderators are also being warned that if you dont want the forum to become a gutter, then keep this cross of a sniffer between a hyena and leach chained.

    درویش صاحب۔۔ میں ابھی تک یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ بھڑک کاہے رہے ہیں، میں نے تو آپ سے صرف اتنا پوچھا تھا کہ کیا آپ پھدو میاں کو جانتے ہیں، آپ سمپلی کہہ دیتے کہ میں کسی پھدو میاں کو نہیں جانتا، لیکن آپ تو الٹا کھولنے لگے جیسے ابلتے ہوئے پانی میں انڈہ پھدکتا ہے۔۔۔

    ذرا ٹھہریے۔۔۔ کہیں آپ کو یہ تو نہیں لگتا کہ میں آپ کو پھدو میاں سمجھ رہا ہوں۔۔ارے ۔۔رے رے رے۔۔ بدرے قصائی کے منہ میں خاک۔۔ میں بھلا ایسا کیسے سوچ سکتا ہوں، کہاں آپ اور کہاں پھدو میاں۔۔۔۔   خیر دفعان کیجئے پھدو میاں کو۔۔ اب تو شاہد عباسی صاحب نے سفارش کردی ہے تو اگر آپ کو پھدو میاں کے تذکرے سے زک پہنچی ہے تو آیئے ہم دونوں مل کر پھدو میاں پر تین حرف بھیجتے ہیں کہ بندہ مذکور ہرگز اس قابل نہیں کہ اس کی خاطر آپس میں رنجشیں پیدا کی جائیں۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔ 

    #104
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: طاقت

    روود صاحب ان باتوں سے فورم ہی کو نقصان ہوتا ہے۔ ایک اچھے بھلے صاحب علم اور لکھنے والے کو تنگ کرنے سے نتیجتاً اس کا نقصان کم اور فورم کا زیادہ ہوتا ہے۔ رنجشوں کو چھوڑ کر اختلاف رائے کا احترام کرتے ہوئے ایک بہتر علمی بحث کو پنپنے کا موقع دیجئے۔ مشکور ہونگا۔

    عباسی صاحب۔۔ میں نے درویش صاحب کو تو کچھ نہیں کہا۔۔۔  میں نے تو بس ایک پرانے ممبر کا پتا پوچھا تھا۔۔۔۔ 

    #105
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: طاقت

    آپ کا جواب ون سائڈڈ ہے۔ کسی بندے کو طیش دلانے کے لئے گالیاں دینا ہی ضروری نہی ہوتا۔ زندہ رود صاحب کی پہلی پوسٹ ہی اسی مقصد کے لئے لکھی گئی تھی۔

    شاہد بھائی! منصف ہونے کیلئے آنکھوں پر سے سیاسی و مذہبی پٹی اتارنی پڑتی ہے اور آپکے ساتھ میرا تجربہ ہے کہ ہمیشہ آپکا میری مخالفت میں کھڑے ہونا صرف اور صرف میرے اور آپکے مخالف سیاسی نظریات کے باعث ہے خصوصا” اس وقت جب میرے مقابل کوئی پی ٹی آئی کا ہمدرد/سپورٹر موجود ہو۔ میری درخواست ہے کہ کبھی خود کو میری جگہ رکھ کر بھی سوچا کریں۔

    تازہ مدعے سے متعلق عرض کرتا چلوں کہ زندہ رود نے درویش صاحب سے ایک پرانے ممبر کے بارے اپنے تحفظات کا ذکر کیا، اب اگر درویش صاحب وہ شخصیت نہیں ہیں تو ظاہر ہے کہ ان کا طیش میں آنا بنتا نہیں۔ لیکن یہاں یہ صورتحال پیش آئی کہ درویش صاحب ایک انتہائی سخت جواب لکھتے ہیں، جواب میں ایک بار پھر زندہ رود اسی پرانے ممبر کا حوالہ دیتا ہے تو درویش صاحب اس بار ڈائیریکٹ زندہ رود کو باسٹرڈ کی گالی دے ڈالتے ہیں۔

    میری منشاء یہ ہوتی ہے کہ ممبر ایک دوسرے کے ساتھ گالی گلوچ سے پرہیز کرتے ہوئے مکالمہ کریں۔ اس مکالمے میں ظاہر ہے طنز بھی ہوگا، تنقید بھی اور نظرئیے کی تضحیک بھی۔  اگر طنز، جگتیں، مزاح، تنقید نکال دی جائے تو اس فورم پر کسی کا آنے کو دل بھی نہیں کرے گا۔

    میں کسی کو حتیٰ کہ انجان کو بھی ملٹیپل آئی ڈیز کا الزام نہیں دیتا لیکن اس کیس میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ درویش صاحب نے اتھرا اور شیراز کی پیروی کرتے ہوئے اپنے تنازعے کا رخ انتظامیہ کی جانب موڑ کر رونے دھونے کی سنت کا احیاء کیا۔ اب دیگر ممبرز اسی طرزعمل پر ان پر اتھرا یا شیراز ہونے کا شک کریں اور یہ صاحب وہ نہ ہوں تو کیا ان کا طیش میں آنا بنتا ہے؟؟

    #106
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 219
    • Total Posts: 220
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    پہلی بات! انتظامیہ کی لگامیں کھینچے رکھنے اور بلاوجہ تنقید کے فرائض یہاں انجان صاحب بلامعاضہ چوبیس گھنٹے انجام دیتے ہیں اور کم از کم ان کی زندگی میں کسی دوسرے کا یہ منصب سنبھالنا کچھ مشکل نظر آتا ہے۔ دوسری بات! اگر جواب میں کوئی ممبر آپ کو (خدانخواستہ) باسٹرڈ کہہ کر پکارے تو تب آپکے طیش کا کیا عالم ہوگا، یہ سوچ کر میں لرزہ براندام ہوں۔ تیسری بات! آپ کی تمام عادات ہمارے ایک پرانے ممبرز سے ملتی جلتی ہیں اسلئے تمام ہی ممبرز کو یہ شک ہے کہ آپ وہی ہیں۔ اگر آپ وہ نہیں تو برائے مہربانی بچوں کی طرح رونا بسورنا چھوڑ کر علمیت انگیز گفتگو پر دھیان دیں جو آپ کی سپیشلٹی ہے۔ میرے جیسے اجڈ اور جاہل ممبرز کوٹ کر بھی بیٹھیں تو اگنور کرنے کو زیادہ بہتر آپشن سمجھیں۔

    When people shirk from responsibility, they need to be reminded. That’s what I did and only for once.

    My only point was to highlight that I should not be considered as the initiator in turning this place into the gutter. Don’t worry, you will never have a similar complain from me again Buddy, I promise. I know how to take care of such low life!

    now in a similar vein as you have tried to explain your doosri baat, here is my counter explanation: if somebody has already warned you in a courteous way that you are targeting the wrong person but you persist with the same crap and tendency and that person regards you as (God forbid) bastard in response, should this response be attributed to his rage only?

    Well . . . . I did not know that you have assembled here a rare but small breed of sniffers-cum-psychologists who go after anyone without any reason. For, someone happens to have some similar “habits” as of some other member does not automatically make him a target of their sniffer psychology.

    Being a bit educated should not be considered my sin and does not mean that I let a barking dog keep on barking beyond a certain point. I don’t take anyone uncouth or ignorant here as long as they are courteous or even normal. We all learn from each other in a good environment.

    #107
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 219
    • Total Posts: 220
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

     یہاں یہ صورتحال پیش آئی کہ درویش صاحب ایک انتہائی سخت جواب لکھتے ہیں،

    Can you point out what was inthai sakht in that post. please??

    #108
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 219
    • Total Posts: 220
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    درویش صاحب۔۔ میں ابھی تک یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ بھڑک کاہے رہے ہیں، میں نے تو آپ سے صرف اتنا پوچھا تھا کہ کیا آپ پھدو میاں کو جانتے ہیں، آپ سمپلی کہہ دیتے کہ میں کسی پھدو میاں کو نہیں جانتا، لیکن آپ تو الٹا کھولنے لگے جیسے ابلتے ہوئے پانی میں انڈہ پھدکتا ہے۔۔۔

    ذرا ٹھہریے۔۔۔ کہیں آپ کو یہ تو نہیں لگتا کہ میں آپ کو پھدو میاں سمجھ رہا ہوں۔۔ارے ۔۔رے رے رے۔۔ بدرے قصائی کے منہ میں خاک۔۔ میں بھلا ایسا کیسے سوچ سکتا ہوں، کہاں آپ اور کہاں پھدو میاں۔۔۔۔ خیر دفعان کیجئے پھدو میاں کو۔۔ اب تو شاہد عباسی صاحب نے سفارش کردی ہے تو اگر آپ کو پھدو میاں کے تذکرے سے زک پہنچی ہے تو آیئے ہم دونوں مل کر پھدو میاں پر تین حرف بھیجتے ہیں کہ بندہ مذکور ہرگز اس قابل نہیں کہ اس کی خاطر آپس میں رنجشیں پیدا کی جائیں۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔

    You are proving that even amog bastards, you belong to a rare breed, the breed of genuine bastards!

    Let me dig up your history and asses this situation that is causing you so much pain, then I will come back to you.

    #109
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: طاقت

    Can you point out what was inthai sakht in that post. please??

    بھائی! اس لڑائی کو لسی کی طرح جتنا چاہیں لمبا کیا جاسکتا ہے، اب آگے بڑھیں۔ آپ کی انگلش مجھ سے ہزار گنا بہتر ہے لیکن میرے خیال میں یہ الفاظ سخت ہی کہلائیں گے۔

    It is surprising that such a small place have such a disproportionate number with sniffer dog tendencies and character.

    #110
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: طاقت

    آپ کا جواب ون سائڈڈ ہے۔ کسی بندے کو طیش دلانے کے لئے گالیاں دینا ہی ضروری نہی ہوتا۔ زندہ رود صاحب کی پہلی پوسٹ ہی اسی مقصد کے لئے لکھی گئی تھی۔

    عباسی صاحب۔۔۔ اگر آپ کو جج بننے کا شوق چرایا ہی ہے اور آپ نے فیصلہ صادر فرمایا دیا ہے کہ کون غلط ہے اور اشتعال میں آنے کے لئے کیا ضروری ہوتا ہے تو ضروری ہے کہ ذرا تاریخ پر روشنی ڈال دوں۔۔۔ فورم ہذا پر کچھ عرصہ پہلے پھدو میاں وارد ہوئے اور اپنی حد درجہ نازک مزاجی کی بدولت بحث میں بلاوجہ گالم گلوچ شروع کردیتے ہیں، مجھے یاد نہیں پڑتا کہ آپ کی منصفانہ طبیعت بے کل ہوئی ہو اور آپ نے بیچ میں کود کر کوئی فیصلہ سنایا ہو، میں نے تو موصوف کی نازک مزاجی کا بھی بہت خیال رکھا پر موصوف پھر بھی بھاگ کھڑے ہوئے۔۔۔ اب اگر کسی شخص کامزاج اتنا نازک ہے کہ وہ معمولی سا طنز مذاق برداشت نہیں کرسکتا، تو قصور اس کی نازک مزاجی کا ہے، اس کو اپنا علاج کروانا چاہیے نہ کہ ہر وقت آکر آنسو بہاتے ہوئے فورم کی انتظامیہ کو طعن و تشنیع کرتا رہے۔۔۔  پہلے بھی موصوف کا یہی چلن تھا اور اب پھر یہی چلن ہے۔۔ آپ فرمارہے ہیں کہ کسی کے اشتعال میں آنے کیلئے گالی ضروری نہیں، تو اگر گالی دی جائے تو پھرآپ کے خیال میں کیا ری ایکشن ہونا چاہیے۔۔  ۔۔؟ اس فورم پر میں نے کوئی اتنا نازک مزاج ممبر نہیں دیکھا جو بات بات پر انتظامیہ کو دہائیہ دینا شروع کردیتا ہو۔۔  

    #111
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: طاقت

    You are proving that even amog bastards, you belong to a rare breed, the breed of genuine bastards! Let me dig up your history and asses this situation that is causing you so much pain, then I will come back to you.

    مجھے کہیں قریب سے پھدو میاں کی مہک آرہی ہے۔۔ بلڈ پریشر ہائی ہورہا ہے۔۔۔ دل کے دورے کا خطرہ ہے۔۔ کوئی ایمبولینس بلاؤ یار۔۔۔ :cwl: ۔۔۔۔ہاہاہا۔۔

    #112
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 486
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: طاقت

    When someone calls you a Phuddo and you are not the one 

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  Jack Sparrow.
    #113
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 219
    • Total Posts: 220
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    بھائی! اس لڑائی کو لسی کی طرح جتنا چاہیں لمبا کیا جاسکتا ہے، اب آگے بڑھیں۔ آپ کی انگلش مجھ سے ہزار گنا بہتر ہے لیکن میرے خیال میں یہ الفاظ سخت ہی کہلائیں گے۔ It is surprising that such a small place have such a disproportionate number with sniffer dog tendencies and character.

    What do you say about the insinuations (in response to which the words you quoted were written) of your favorite puppy-n-poodle-in-one for whom you decided to become a party and started defending him?

    And what you’re accusing of Shahid, do a little bit of soul searching as well which is called gareban me jhankna. It really pains you when someone take cloths off the Sharif family’s kartoots and corruption in a scathing way.

    nobody (at least not me) will move forward until you and your poodle will move forward because I haven’t started it.

    #114
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: طاقت

    What do you say about the insinuations (in response to which the words you quoted were written) of your favorite puppy-n-poodle-in-one for whom you decided to become a party and started defending him? And what you’re accusing of Shahid, do a little bit of soul searching as well which is called gareban me jhankna. It really pains you when someone take cloths off the Sharif family’s kartoots and corruption in a scathing way. nobody (at least not me) will move forward until you and your poodle will move forward because I haven’t started it.

    بھائی آپ کسی اچھے نفسیاتی مریض سے اپنا علاج کرواو۔  آپکا تخیل آپکو یہاں ہر اس بندے کا دشمن بنا دے گا جو آپ سے اختلاف کرے یا آپ کی اوٹ پٹانگ دانش وری کو سیدھا راستہ دکھانے کی کوشش کرے۔ اٹینشن سیکر

    #115
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 219
    • Total Posts: 220
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    مجھے کہیں قریب سے پھدو میاں کی مہک آرہی ہے۔۔ بلڈ پریشر ہائی ہورہا ہے۔۔۔ دل کے دورے کا خطرہ ہے۔۔ کوئی ایمبولینس بلاؤ یار۔۔۔ :cwl: ۔۔۔۔ہاہاہا۔۔

    chal oye najeeb-ut-tarfain bastard . . . . thothni gum kar apni . . . .

    Why are you asking for a fresh dose of Kabongo, when your sufferings from your chronic pains are already unbearable?? . . . . . :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #116
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 219
    • Total Posts: 220
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    بھائی آپ کسی اچھے نفسیاتی مریض سے اپنا علاج کرواو۔ آپکا تخیل آپکو یہاں ہر اس بندے کا دشمن بنا دے گا جو آپ سے اختلاف کرے یا آپ کی اوٹ پٹانگ دانش وری کو سیدھا راستہ دکھانے کی کوشش کرے۔ اٹینشن سیکر

    You really didn’t take long to shed your mask of moderation and objectivty . . . . . bas itna he damm tha??

    Jo kaam insan k bas me na ho os me hath nhe dalna chahye . . . .  forum chalana aur ye moderation waghaira Aap k bas ka rog nhe hy, aap thatha aur jugtain krty achche lagty ho .. . . limit yourself to that . . ..

    #117
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: طاقت

    عباسی صاحب۔۔۔ اگر آپ کو جج بننے کا شوق چرایا ہی ہے اور آپ نے فیصلہ صادر فرمایا دیا ہے کہ کون غلط ہے اور اشتعال میں آنے کے لئے کیا ضروری ہوتا ہے تو ضروری ہے کہ ذرا تاریخ پر روشنی ڈال دوں۔۔۔ فورم ہذا پر کچھ عرصہ پہلے پھدو میاں وارد ہوئے اور اپنی حد درجہ نازک مزاجی کی بدولت بحث میں بلاوجہ گالم گلوچ شروع کردیتے ہیں، مجھے یاد نہیں پڑتا کہ آپ کی منصفانہ طبیعت بے کل ہوئی ہو اور آپ نے بیچ میں کود کر کوئی فیصلہ سنایا ہو، میں نے تو موصوف کی نازک مزاجی کا بھی بہت خیال رکھا پر موصوف پھر بھی بھاگ کھڑے ہوئے۔۔۔ اب اگر کسی شخص کامزاج اتنا نازک ہے کہ وہ معمولی سا طنز مذاق برداشت نہیں کرسکتا، تو قصور اس کی نازک مزاجی کا ہے، اس کو اپنا علاج کروانا چاہیے نہ کہ ہر وقت آکر آنسو بہاتے ہوئے فورم کی انتظامیہ کو طعن و تشنیع کرتا رہے۔۔۔ پہلے بھی موصوف کا یہی چلن تھا اور اب پھر یہی چلن ہے۔۔ آپ فرمارہے ہیں کہ کسی کے اشتعال میں آنے کیلئے گالی ضروری نہیں، تو اگر گالی دی جائے تو پھرآپ کے خیال میں کیا ری ایکشن ہونا چاہیے۔۔ ۔۔؟ اس فورم پر میں نے کوئی اتنا نازک مزاج ممبر نہیں دیکھا جو بات بات پر انتظامیہ کو دہائیہ دینا شروع کردیتا ہو۔۔

    زندہ رود صاحب، نہ تو میں جج بننا چاہتا ہوں اور نہ کسی پرانے مقالمے سے پوری طرح آگاہ۔ اگر میری بات بری لگی ہے تو معافی چاہتا ہوں اور آپ درویش صاحب سے اپنا مکالمہ جاری رکھیں۔
    ویسے اتنا ضرور کہوں گا کہ اگر بلفرض درویش صاحب اتھرا ہی ہیں تو مجھے صرف اتنا معلوم ہے کہ آپ دونوں کے نزدیک اسی قسم کا ناخوشگوار مکالمہ پہلے بھی رہا ہے لیکن بخدا میں نے کبھی اسے پڑھنے میں دلچسپی ظاہر نہی کی۔ میرا مدعا صرف یہ ہے کہ اگر اتھرا صاحب نے نئے نام سے لکھنے کا فیصلہ کیا ہے (جو ضروری نہی سچ ہو) تو لازما آپ کے ساتھ بدمزدگی کو دوبارہ شروع نہ کرنے ہی کے مقصد سے کیا ہوگا۔ یعنی اس صورت یہ ان کی طرف سے اس بدمزہ مکالمہ سے بچنے اور دوبارہ شروع نہ کرنے کی کوشش ہے۔ آپ کو اس کوشش کا احترام کرتے ہوئے، ان کی کسی پرانی شناخت پوشیدہ رکھتے ہوئے پرانی باتوں کو بھول جانا چاہئیے تھا۔ میرا خیال ہے اس صورت ہمیں ایک دوسرے پر پرانی شناخت کو پوشیدہ ہی رکھنے کی مورل ذمہ داری بنتی ہے۔
    جہاں تک عاطف کو میرا لکھا ہے تو وہ صرف اس دفعہ کے لکھے کو سامنے رکھتے ہوئے لکھا گیا ہے۔ آپ کو پسند نہی آیا میں معذرت کر لیتا ہوں۔

    #118
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: طاقت

    You really didn’t take long to shed your mask of moderation and objectivty . . . . . bas itna he damm tha?? Jo kaam insan k bas me na ho os me hath nhe dalna chahye . . . . forum chalana aur ye moderation waghaira Aap k bas ka rog nhe hy, aap thatha aur jugtain krty achche lagty ho .. . . limit yourself to that . . ..

    میں نے کہا نہ کہ آپ سے اختلاف آپکو کسی بھی شخص کا دشمن بنا سکتا ہے۔ نہ تو میں نے یہاں کسی ماڈریشن کا رعب جھاڑا ہے نہ ہی آپ کو کوئی وارننگ دی اور نہ ہی بین کرنے کی دھمکی یا اس پر عملدرامد۔

    میری طرف سے آپ ہمیشہ دوسرے ممبرز سے جھگڑتے رہو، جتنا اپنی عزت کروا رہے ہو  اس میں کسی کا آپکا ہمدرد ہونا بھی گناہ ہے۔لگے رہو لیکن اگر تپڑ ہے تو اپنی لڑائیاں خود لڑا کرو، روندو بچوں کی طرح الزام ایمپائرز پر مت لگایا کرو۔

    #119
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: طاقت

    chal oye najeeb-ut-tarfain bastard . . . . thothni gum kar apni . . . . Why are you asking for a fresh dose of Kabongo, when your sufferings from your chronic pains are already unbearable?? . . . . . :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    درویش بھائی۔۔ اب بات چل ہی نکلی ہے تو پھدو میاں کا ایک قصہ سناتا ہوں۔۔۔ 

    بند کمرے میں بیڈ پڑا ہے، اوپر ایک اوٹ پٹانگ ہونق سا شخص بیٹھا ہے جو مستحب سمجھ کر بار بار ناک میں انگلی پھیر رہا ہے اور بنا کوئی میٹریل ضائع کئے منہ کے اندر تک پہنچا رہا ہے۔ سامنے لیپ ٹاپ دھرا ہے۔۔ ہونق شخص کو گھر والے پیار سے پھدو میاں کہہ کر بلاتے ہیں۔ پھدو میاں بڑی عرق ریزی سے لیپ ٹاپ میں گھسے ہوئے ہیں اور کچھ ٹائپ کررہے ہیں۔۔ تھوڑی دیر پھدو میاں یونہی لیپ ٹاپ کے ساتھ مشغول رہتے ہیں کہ یک دم ان کے چہرے کا رنگ بدلنا شروع ہوجاتا ہے،  ماتھے سے ٹھنڈے پسینے بہنے شروع ہوجاتے ہیں اور بدن پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے، جسم پر تشنگی جھٹکے لگنے شروع ہوجاتے ہیں، پھدو میاں ایک دلدوز چیخ مار کر گر پڑتے ہیں، لیپ ٹاپ پرے جاگرتا ہے، لیپ ٹاپ کی سکرین پر کسی زندہ رود نامی ممبر کا کمنٹ جگمگا رہا ہوتا ہے۔۔ گھر والے دوڑ کر پہنچتے ہیں اور کیا دیکھتے ہیں کہ پھدو میاں کی حالت غیر ہے، بس کسی وقت میں دم نکلنے والا ہے۔۔ پھدو میاں کو فوراً گھر والے قریبی ہسپتال میں لے جاتے ہیں۔۔۔۔

    دوسرے دن ڈاکٹر پھدومیاں کے گھر والوں کو بلاتا ہے اور پوچھتا ہے کہ یہ زندہ رود کون ہے۔۔ گھر والے حیرانی سے ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں اور نفی میں سر ہلاتے ہیں۔۔ ڈاکٹر گھر والوں کو بتاتا ہے کہ پھدو میاں کو دل کا دورہ پڑا ہے، اگرچہ حالت سدھر گئی ہے مگر سوتے ہوئے وہ بار بار زندہ رود کو گالیاں دے رہا تھا، اور اس کے جسم کو جھٹکے لگ رہے تھے، ایسے جیسے کوئی شخص اس کی دھنائی کررہا ہو۔۔ یہ اس کی جو بھی حالت ہوئی ہے اس کا کارن زندہ رود ہے۔۔۔

    قصہ مختصرزندہ رود کے ایک کمنٹ سے سنبھلنے میں پھدو میاں کو چھ مہینے لگ گئے، کیونکہ راتوں کو پھدومیاں کے خواب میں آکر اکثر زندہ رود ہاتھ میں بڑا سا ہنٹر پکڑ کر پھدو میاں کی ٹھکائی کرتا ، جس سے پھدو میاں کی حالت غیر ہوجاتی۔۔۔  پھدو میاں کو ایک نہایت حاذق طبیب کے پاس لے جایا گیا جس نے تشخیص کیا کہ پھدو میاں کو ایک نہایت نایاب مرض “مذہبی ذکاوتِ حس” لاحق ہے جس کا علاج پوری دنیا میں صرف اور صرف ایک ہی شخص طبیب اعظم جناب زندہ رود کے پاس ہے۔۔۔ جیسے ہی حاذق طبیب نے استاذ الحکما زندہ رود کا نام لیا، پھدو میاں دھڑام سے نیچے جا گرے۔۔۔۔  

    #120
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: طاقت

    زندہ رود صاحب، نہ تو میں جج بننا چاہتا ہوں اور نہ کسی پرانے مقالمے سے پوری طرح آگاہ۔ اگر میری بات بری لگی ہے تو معافی چاہتا ہوں اور آپ درویش صاحب سے اپنا مکالمہ جاری رکھیں۔ ویسے اتنا ضرور کہوں گا کہ اگر بلفرض درویش صاحب اتھرا ہی ہیں تو مجھے صرف اتنا معلوم ہے کہ آپ دونوں کے نزدیک اسی قسم کا ناخوشگوار مکالمہ پہلے بھی رہا ہے لیکن بخدا میں نے کبھی اسے پڑھنے میں دلچسپی ظاہر نہی کی۔ میرا مدعا صرف یہ ہے کہ اگر اتھرا صاحب نے نئے نام سے لکھنے کا فیصلہ کیا ہے (جو ضروری نہی سچ ہو) تو لازما آپ کے ساتھ بدمزدگی کو دوبارہ شروع نہ کرنے ہی کے مقصد سے کیا ہوگا۔ یعنی اس صورت یہ ان کی طرف سے اس بدمزہ مکالمہ سے بچنے اور دوبارہ شروع نہ کرنے کی کوشش ہے۔ آپ کو اس کوشش کا احترام کرتے ہوئے، ان کی کسی پرانی شناخت پوشیدہ رکھتے ہوئے پرانی باتوں کو بھول جانا چاہئیے تھا۔ میرا خیال ہے اس صورت ہمیں ایک دوسرے پر پرانی شناخت کو پوشیدہ ہی رکھنے کی مورل ذمہ داری بنتی ہے۔ جہاں تک عاطف کو میرا لکھا ہے تو وہ صرف اس دفعہ کے لکھے کو سامنے رکھتے ہوئے لکھا گیا ہے۔ آپ کو پسند نہی آیا میں معذرت کر لیتا ہوں۔

    شاہد بھائی! یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ مجھے ایک انصافین سے متفق ہونا پڑرہا ہے؟؟ استغفراللہ

    اتھرا صاحب بےچارے ہمیشہ اس آس میں فورم کو خیرباد کہہ جاتے ہیں کہ ان کے بغیر یہاں موت کا سا سکوت چھا جائے گا، لوگ سینہ کوبی کریں گے، ان کے پاس وفود لے کر پہنچیں گے کہ بھائی ہماری مجلس کو رونق بخشو ورنہ ہماری دنیا و آخرت دونوں خراب ہوجائیں گی۔ لیکن ہر بار کچھ عرصے بعد انہیں اپنے فیصلے کے غلط ہونے کا احساس ہوجاتا ہے اور یہ آکر پھر وہی پہلی والی غلطیاں یہاں دہرانا شروع ہوجاتے ہیں۔ پھر کہتے ہیں نہیں میں وہ نہیں کوئی اور اچھا بندہ ہوں نیز انتظامیہ خراب نہ ہوتی تو یہ فورم اس وقت مائیکروسافٹ اور گوگل سے زیادہ کما رہا ہوتا۔

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 325 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation