Thread: طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت

This topic contains 324 replies, has 23 voices, and was last updated by  پرولتاری درویش 3 weeks, 6 days ago. This post has been viewed 7920 times

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 325 total)
  • Author
    Posts
  • #81
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: طاقت

    BlackSheep, Qarar,shami11

    آدمی یہ کام کا تھا بس پھوج کی محبت اور الطاف بھائی کی نفرت میں چولیں مارنے میں کنجوسی نہیں کرتا الطاف بھائی جتنا ان فوجی مجاوروں کے ذہنوں میں سوار ہیں اتنا تو وہ اپنے عقیدتمندوں کے ذہن پر بھی سوار نہیں ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    کمبخت لکھتا اچھا ہے تو دال بھی قورمہ لگتی ہے دال مگر دال ہی ہوتی ہے چند نکاتپر اپنے خیالات کا اظہار کردیتا ہوں

    :) :) :)
    لیول پلیئنگ فیلڈ کے بارے میں پھوجی ٹٹو نے صرف اپنی نفرت کو جواز فراہم کرنے کے لئے اتنی بڑی چول ماری ہے کہ بقول باوا جی بندہ لالے اپنی جتی اور تشریف پر سو لگا کر ایک گنے -ٹٹو نے دو مختلف عوامل کو بری طرح مکس کردیا ہے یہاں پہلے سے موجود قدرتی عوامل (لوگوں کے مذہبی میلان ) اور سیاسی طور پر ان تک اپنی بات پہنچانے کی آزادی جو دونوں جماعتوں کو برابری کی بنیاد پر حاصل ہے مطلب لیول پلیئنگ فیلڈ ہے کو بری طرح مکس کرکے مکس چاٹ بنا دی ہے بندہ پوچھے کیا پی پی کا پیغام مذھب کی ضد تھا یا میاں صاحب لوگوں کو چالیس روزہ چلہ پر لے جانے کے لئے کنونس کررہے تھے – اب اس مثال کو گفتگو کے اصل پس منظر میں دیکھیں کہ کیا اگر ایم قیو ایم کو بھی انتخابی مہم چلانے کی اتنی ہی آزادی ہوتی جتنی دیگر جماعتوں کو تھی تو کیا انتخابی نتائج وہی آتے جو آے ہیں ؟ میں ایک قدم آگے جاکر کہتا ہوں کہ موجودہ حالات کے باوجود بھی صرف گنتی ہی درست ہوجاتی تو وہ نتائج نہ آتے جو آے ہیں
    ٹٹو نے چولیں تو بہت ماریں ہیں جنکا جواب بنتا ہے وقت ملتا ہے تو ضرور دوں گا ویک اینڈ بھی آرہا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #82
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: طاقت

    پھوجی ٹٹو نے ایک اور بہت بڑی چول ماری کہ پھوج کی طاقت میں اسکی عسکری قوت کا حصہ معمولی ہے اسکی قوت کا اصل ماخذ اسکے نفسیاتی حربے ہیں جسکے ذرئیے پھوجی اسکے جیسے ٹٹو تیار کرتی ہے
    اس ذہنی معزور فوجی ٹٹو سے کویی پوچھے کہ اگر عسکری طاقت نہ ہوتی تو کیا یہ نفسیاتی حربے استعمال کرسکتی تھی؟ اور اگر کرتی تو وہ کتنا موثر ہوتے؟ یہ قوم تو طاقت کے آگے ویسے ہی پلکیں بچھاے تیار بیٹھی رہتی ہے تو جب طاقت جو بھی چول مارے آگے سے سبحان اللہ کی صدائیں آنا شروع ہوجاتیں ہیں ایک معمولی سا پولیس کا ایس پی بھی کہیں بیٹھ کر اپنی جہالت پھیلارہا ہو تو سامنے سے واہ واہ کی صدائیں آنا شروع ہوجاتیں ہیں کیوں ضیاء اور مشرف اپنی وردی سے چپکے رہے آخر وقت تک؟ انکو معلوم تھا دن رات انکی شان میں قصیدہ خواں وردی (طاقت) اترتے ہی انکو لات ماریں گے- عوام کی نفسیات کے اس پسمنظر میں جب چالیں چلیں جاتیں ہیں تو ظاہر ہے انکا اثر ہوتا ہے مگر یہ اثر بندوق کی طاقت کی بدولت ہی ہے
    یہاں اس بات کا تذکرہ ہوا کہ کسطرح بھارتی میڈیا اور حکومت اپنی فوج کے پیچھے کھڑے نظر آتے ہیں میں کہتا ہوں نہ صرف ہندوستان بلکہ تمام جمہوری ملکوں کے عوام اور حکومت اپنی فوج کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں ہر جگہ مین اینڈ ویمن ان یونیفارم کا تذکرہ کسی مقدس گاہے کی طرح ہوتا ہے اور کیوں نہ ہوں جہاں فوج اپنے عوام کی حفاظت اور عزت کرتی ہے وہاں عوام رضا کارانہ طور پر انکی عزت کرتی ہے اور یہ دل سے ہوتی ہے وہاں کی عسکری قوتیں اپنے عوام کو پھدو بنانے کے لئے چالیں نہیں چلتیں ہیں
    پھوجی ٹٹو نے کتنی خوبصورتی سے سارا الزام عوام کے سر دیدیا کہ انکے سر پر بندوق نہیں ہوتی ہے جب وہ سروے میں جواب دیتے ہیں لوگوں کی آرا پر اثر انداز ہونا تو پوری ایک سائنس ہے کسی بھی مارکٹنگ گرو کو اسکا منہ مانگا بجٹ دیدیں اور اپنی مرضی کا بیانیہ بغیر بندوق کے بنوالیں فوجی ٹٹو تمام صورتحال جاننے کے باوجود بھی عوام کی طرف کھڑے ہونے کے لئے تیار نہیں ہے

    #83
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: طاقت

    پھوجی ٹٹووں نے آجکل ایک اور راگ الاپنا شروع کیا ہے کہ اس فورم پر یا سوشل میڈیا پر پھوج کی ننگی جارحیت کو اجاگر کرنے سے پھوج کو کیا فرق پڑتا ہے یا پڑے گا یا یہ بلکل غیر ضروری ہے
    میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ اصل طاقت شعور کی طاقت ہوتی ہے پھوج کی اصل طاقت قوم کی بے شعوری ہے جو بھی چالیں یہ چلتے ہیں اسی بے شعوری کو استحکام دینے کے لئے کرتے ہیں انکو شعور سے ہی خطرہ محسوس ہوتا ہے وہ شعور جو انسے انکے اصل کام یعنی ریاست کی داخلی اور خارجی حفاظت کی باز پرس کرسکے
    اگر انکو فرق نہیں پڑتا تو یہ کیوں سوشل میڈیا کو مانیٹر کرتے ہیں؟ عام سے بلاگرز کو لاپتہ کردیتے ہیں اپنی حمایت میں بھانت بھانت کے لوگوں کو میڈیا کوریج دلواتے ہیں آخر ایٹمی اسلحہ سے لیس اس فوج کو سو سے بھی کم ٹویٹر اکاونٹ سے کیا خطرہ محسوس ہوتا ہے یہاں کیانی ڈاکٹرائن کی بھی بات ہویی آخر پردہ کے پیچھے سے ریاست کو کنٹرول کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہورہی ہے اسکا ایک ہی جواب ہے انتہائی معمولی رفتار سے ہی سہی ، لوگوں میں شعور آرہا ہے لوگ سوال کررہے ہیں احتجاج کررہے ہیں ان کے بدنما کرداروں سے پردہ ہت رہا ہے اور جو ٹٹو یہ سوچتے ہیں یہ سب لا حاصل ہے تو وہ کسی بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں تاریخ کا پہیہ رکا نہیں ہے چل رہا ہے اور یہ پیچھے نہیں آگے چل رہا ہے

    #84
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10909
    • Total Posts: 11047
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    مشرف کی این آر او کی شرط یہ تھی کہ بینظر الیکشن کے بعد واپس آئے گی …لیکن بینظر نے اسے ڈیفائی کیا اور جان سے ہاتھ دھوئے ….ڈیل کرنے والے مرا نہیں کرتے …سعودی شاہ نے نواز شریف کی واپسی کی سفارش کی کیونکہ بینظر واپس آرہی تھی بینظر نہ آتی تو نواز بھی نہ آسکتا شرم تم کو مگر نہیں آتی :)

    قرار جی

    ایک تو سیاسی چولیں مارتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھا کریں کہ آپ فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے کسی سیاسی نابالغ سے بات کر رہے ہیں یا تھوڑی بہت سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے کسی سیاسی کارکن سے

    دوسری یہ کہ چولیں صرف چول نامے میں مارا کریں اور سیاسی ڈسکشن میں چولیں مارنے سے گریز کیا کریں

    اب آپکے کومنٹس کی طرف آتا ہوں

    آپ نے درست کہا ہے کہ مشرف کی این آر او کی شرط یہ تھی کہ بینظر الیکشن کے بعد واپس آئے گی لیکن بینظیر کو اس لیے این آر او کی اس شرط کی خلاف ورزی کرنا پڑی کیونکہ نواز شریف نے پاکستان واپسی کا نہ صرف فیصلہ کر لیا تھا بلکہ وہ دس ستمبر دو ہزار سات کو پاکستان واپس پہنچ بھی گیا تھا لیکن اسے اسلام آباد ایئر پورٹ سے سعودی عرب ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا

    https://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/1562727/Nawaz-Sharif-deported-on-arrival-in-Pakistan.html

    نواز شریف کی پاکستان واپسی کے بعد بینظیر بھٹو کا پاکستان واپس جانا اسکی مجبوری بن گیا تھا اس لیے اسے بھی پاکستان واپسی کا اعلان کرنا پڑا. بینظیر بھٹو نے اپنی پاکستان واپسی کا اعلان چودہ ستمبر دو ہزار سات کو کیا تھا اور اس نے واپسی کی تاریخ اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات دی تھی

    https://www.nytimes.com/2007/09/15/world/asia/15pakistan.html

    آپکا یہ کہنا کہ

    بینظر نہ آتی تو نواز بھی نہ آسکتا تھا

    یہ ایک اتنی بڑی چول ہے جس پر آپکی جی بھر کر چھترول کی جا سکتی ہے لیکن آپکے چول نامے کے طفیل آپکو معاف کرتا ہوں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #85
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: طاقت

    :lol: اتنی جلدی آپ پینترا بدلیں گے مجھے اندازہ نہیں تھا ۔ ۔ ۔ ۔ِ نہیں میرا اشارہ عمران کی طرف نہیں تھا، بلکہ میں نے کوئی شعوری اشارہ کیا ہی نہیں تھا۔ میرے ذہن میں مغرب تھا جہاں لوگ نظریے کی بنیاد پر سیاست کے میدان میں آتے ہیں اور ذاتی طاقت کے حصول اور خدمتِ ملک و خلق میں ایک توازن رکھنے کی کو شش ضرور کرتے ہیں، اور مشرق میں سرمایہ داری کے خلاف جو تحاریک منظم ہوئیں ان کا کردار بھی کم و بیش ایسا ہی تھا یا کم ازکم اپنے ملک کی موجودہ سیاسی گندگی سے بہت بہتر تھا نہیں فرق پڑتا ہے اپنا گناہ ثواب کسی اور کے کھاتے میں کیوں ڈالوں اور کسی دوسرے کے نظریات کا دفاع یا پرچار کیوں کروں

    پرولتاری درویش صاحب۔۔۔ آداب عرض ہے۔۔ آپ فورم پر نئے ہیں، میں یہاں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔۔۔

    گئے زمانوں کی بات ہے اس فورم پر ہمارے ایک نہایت ہر دل عزیز ممبر جنابِ پھدومیاں ہوا کرتے تھے، پھدو میاں کو بدقسمتی سے ایک مرض لاحق تھا جس کو طبیب اعظم نے “مذہبی ذکاوت حس” کے نام سے دریافت کیا تھا اور بعد از ہزار گزارشات و سفارشات والئ کون و مکاں، واقفِ اسرارِ دو جہاں، استاذ الحکما و اطبا ء طبیب اعظم جنابِ زندہ ردو نے کمال شفقت سے اپنے سایہ طبابت میں لینا منظور فرمایا اور علاج معالجہ کا آغاز کیا۔۔ ابھی قریب دو بالشت طویل انجیکشن مریض کے “نہاں خانے” میں پیوست کئے تھے کہ مریض بلبلا اٹھا اور مانند اتھری گھوڑی دولتیاں جھاڑتا، دگڑم دگڑم بگٹٹ دوڑتا ہوا کافرستان کی وادیوں میں گم ہوگیا۔۔۔۔

    وہ دن اور آج کا دن میں اپنے مریض کو ڈھونڈتا پھررہا ہوں کہ علاج کو ادھورا چھوڑنا میری سرشت میں نہیں اور اصولوں کے سخت خلاف ہے۔۔ آپ چونکہ یہاں کچھ دن پہلے وارد ہوئے ہیں تو آپ کو اگر مریضِ مذکور کے بارے میں کوئی خیر خبر ہو یا کافرستان کی وادیوں سے کوئی پیغامبر آپ سے ٹکرایا ہو تو ضرور بتایئے کہ ہمارا مریض اس وقت کہاں اور کیسا ہے۔۔۔ نوازش ہوگی۔۔۔۔

    :) :bigsmile: :bigsmile: ;-)

     

    #86
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: طاقت

    میرا خیال ہے گھوسٹ پروٹوکول صاحب کی اس بات میں وزن ہے کہ ہماری عوام طاقت سے ویسے ہی مرعوب ہوجاتی ہے اور طاقت کے سامنے بچھتی چلی جاتی ہے، چاہے کچھ لینا دینا، فائدہ مفاد ہو نہ ہو۔۔۔ یہ تو عام مشاہدے کی بات ہے کہ الیکشن میں اگر کوئی پاورفل شخص کھڑا ہو، جس کا قافلہ گزرتا ہو تو تیز رفتار گاڑیوں کی طویل لائن پیچھے دھول کا طوفان چھوڑ جاتی ہو، ساتھ مسلح گارڈز کا لاؤ لشکر ہو، تو عوام اس کے سامنے جھکتی چلی جاتی ہے، اس کے گن گاتی ہے، دوسری طرف کوئی ایسا امیدوار ہو جو بے چارا ہو تو صاف ستھرا مگر سائیکل پر آتا جاتا ہو، معمولی ملازمت کرتا ہو، تو اس کو عوام ویسے ہی مذاق کا نشانہ بنالیتی ہے ۔۔ فوج کے معاملے میں تو عوام ویسے ہی عجیب سی مرعوبیت کا شکار ہے، اگر کسی علاقے میں کوئی شخص کیپٹن یا میجر بن جائے تو دور دور تک اس کا اور اس کے گھرانے کا ڈنکا بجتا ہے، لوگ خوامخواہ بچھے چلے جاتے ہیں۔۔ بڑے رینک کی تو خیر بات ہی الگ ہے۔۔۔

    Ghost Protocol

    #87
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: طاقت

    غلط کاری اور استحصال میں فرق ہوتا ہے اور یہ فرق ہمیں کرنا چاہیے کسی غیر ملکی یا عالمی طاقت کے استحصال اور ہماری ملکی فوج اور سیاسی قیادت کے اپنے ہی ملک و قوم کا استحصال کرنے میں بہت فرق ہے، ہمارے ہاں انکی باہمی لڑائی نے ملک و قوم کو پچھلے 50سالوں سے وقت کے اندر منجمد کر رکھا ہے جس سے معاشرتی اور معاشی نوعیت کے بحران جنم لے چکے ہیں اور نوبت اب گڑ گڑا کر مودی کے پاؤں چھونے اور اور اس سے امن کی بھیک مانگنے تک آن پہنچی ہے عالمی اور دوسری طاقتیں کم از کم اپنے ملک و قوم کا استحصال نہیں کرتی اور اپنے تمام شہریوں کو بلا امتیاز زندگی کی بنیادی ضرورتیں فراہم کرتی ہیں یا اس ضمن میں کوشش ضرور کر تی ہیں دوسروں کا ستحصال کرنے کا سوچنے سے پہلے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    درویش جی مقصد یہ نہی تھا کہ بتاؤں فوج امریکہ یا سیاسی جماعتوں میں سے کس کے کیے استحصال کو بڑا جرم گردانا جانا چاہئے۔ میں طاقت کے ڈائنامکس کی بات کر رہا تھا کہ عموما جس کے ہاتھ بھی طاقت آتی ہے وہ استحصال ہی کرتا ہے۔ ویسے بھی کس طاقت کا جرم زیادہ قابلِ نفرت ہے اس کا فیصلہ تو صرف اس عمل سے متاثرہ افراد ہی کر سکتے ہیں۔ عراق، شام لیبیا کے باشندوں سے پوچھیں تو جواب اور ہوگا ایک پڑھے لکھے جمہوریت پسند پاکستانی کا جواب کچھ اور جبکہ ڈیرہ غازی خان کے کسی دیہاتی جو کہ تھانیدار کا عذاب سہہ رہا ہو اس کا جواب ان سب سے مختلف۔
    رہا پاکستان کا مسئلہ تو یہاں فوج اور سیاست دان، دونوں نے معاشی استحصال کیا ہے بلکہ سیاستدان نے تو بلکل ہی گند گالا ہے۔ ایوب کے دور میں کوئی قرضہ نہی تھا، پھر سیاستدانوں نے آکر قرض لئے، ضیا کے دس سال میں قرضہ نہ ہونے کے قریب تھا اور پھر بے نظیر اور شریف نے آکر قرض لئے، مشرف آٹھ سال رہا لیکن قرض صرف دو ارب ڈالر ہی بڑھا لیکن اگلے دس سال میں چھ سے ۲۴ ہزار ارب ہو گئے۔ معاشی نمو بھی ڈکٹیٹرز کے دور کی اوسط چھ رہی جبکہ سیاست دانوں کے ادوار میں یہ ۳ کے قریب۔
    میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ فوج کی کارستانیوں پر ڈھکن لگانے کا واحد رستہ سیاست دانوں کے کردار اور کارکردگی پر منحصر ہے۔ قرار صاحب کے اس اسرار کہ جیسا بھی ہے لیکن سیاست دان کم از کم عوام کا نمائندہ ہے سے میں اس لئے متفق نہی کہ جمہوریت ووٹ لینے ہی کا نام نہی بلکہ ووٹ سے تو جمہوریت کا صرف آغاز ہوتا ہے۔ رہی ان کی یہ دلیل کہ عوام پانچ سال بعد ایسے سیاستدان کو گھر بھیج سکتے ہیں بھی وزن نہی رکھتی کہ جہاں لغاری کے مقابلے کھچی، شریفوں کے مقابل زرداری کا چائس ہو تو جمہوری عمل بھی بے معنی ہو کر دہایوں تک چلتا رہتا ہے۔

    #88
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: طاقت

    قرار جی ایک تو سیاسی چولیں مارتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھا کریں کہ آپ فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے کسی سیاسی نابالغ سے بات کر رہے ہیں یا تھوڑی بہت سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے کسی سیاسی کارکن سے دوسری یہ کہ چولیں صرف چول نامے میں مارا کریں اور سیاسی ڈسکشن میں چولیں مارنے سے گریز کیا کریں اب آپکے کومنٹس کی طرف آتا ہوں آپ نے درست کہا ہے کہ مشرف کی این آر او کی شرط یہ تھی کہ بینظر الیکشن کے بعد واپس آئے گی لیکن بینظیر کو اس لیے این آر او کی اس شرط کی خلاف ورزی کرنا پڑی کیونکہ نواز شریف نے پاکستان واپسی کا نہ صرف فیصلہ کر لیا تھا بلکہ وہ دس ستمبر دو ہزار سات کو پاکستان واپس پہنچ بھی گیا تھا لیکن اسے اسلام آباد ایئر پورٹ سے سعودی عرب ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا https://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/1562727/Nawaz-Sharif-deported-on-arrival-in-Pakistan.html نواز شریف کی پاکستان واپسی کے بعد بینظیر بھٹو کا پاکستان واپس جانا اسکی مجبوری بن گیا تھا اس لیے اسے بھی پاکستان واپسی کا اعلان کرنا پڑا. بینظیر بھٹو نے اپنی پاکستان واپسی کا اعلان چودہ ستمبر دو ہزار سات کو کیا تھا اور اس نے واپسی کی تاریخ اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات دی تھی https://www.nytimes.com/2007/09/15/world/asia/15pakistan.html آپکا یہ کہنا کہ بینظر نہ آتی تو نواز بھی نہ آسکتا تھا یہ ایک اتنی بڑی چول ہے جس پر آپکی جی بھر کر چھترول کی جا سکتی ہے لیکن آپکے چول نامے کے طفیل آپکو معاف کرتا ہوں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    جناب باوا جی …آپ کے پھدویانہ پوسٹ پڑھ کر دل تو کرتا ہے کہ آپ کی ایسی دل بھر کر برقی چھترول کی جاۓ کہ پی کے پولیٹکس کے دنوں کی یاد تازہ ہو جاۓ جب آپ اپنی دھوتی وہیں چھوڑ کر بھاگے اور کسی دو نمبر ویب سائٹ پر مومن جی کے کندھے پر سر رکھ کر آنسو بہایا کرتے تھے

    مگر کیا کروں …آپ کے پروفائل پر لگی جسینڈا کی تصویر کا منہ مارتا ہے

    :lol:

    قصہ یوں ہے کہ نواز شریف کو بینظر کے مشرف سے ہونے والے مذاکرات اور این آر او کی خبریں مل رہی تھیں …خود کو اگلے دس سال کے لیے بھی سیاست سے آوٹ ہوتے دیکھ کر ….موصوف نے امریکی فٹ بال کی طرز پر …ایک لمبا ہیل میری پاس پھینکا کہ تکا لگ گیا تو سیاست میں دوبارہ انٹری ہوجاۓ گی ورنہ نقصان کوئی نہیں

    اور پھر دنیا نے دیکھا کہ ڈنڈا ڈولی کرکے نواز کو شاہ عبدللہ کے پاس روانہ کردیا گیا

    بینظر کوئی دودھ پیتی بچی یا لیلیٰ نہیں تھی کہ نواز شریف مجنوں کی محبت میں اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر پاکستان چلی آتی

    بینظیر نے کیلکولیشن کہ مشرف کمزور ہوچکا ہے کہ الیکشن سے پہلے ملک آنے پر اسے قید میں نہیں رکھ سکے گا

    لہذا وہ ملک واپس آگئی …جس پر نواز شریف کی التجاؤں پر …شاہ عبدللہ نے مشرف سے کہا کہ میں نواز شریف کو اسی صورت سعودی عرب میں قید رکھ سکتا ہوں اگر بینظر بھی نہ آئے …لیکن اگر بینظر آئے گی تو سعودیوں کا گھوڑا بھی ریس دوڑے گا

    بینظر صحیح تھی …مشرف کمزور ہوچکا تھا اور بینظر کو روکنے کی پوزیشن میں نہ تھا ….بینظر آگئی اور .مجبوراً مشرف کو  شاہ عبدللہ کو ہاں کرنا پڑی اور یوں نواز کی باضابطہ واپسی ہوئی ..جس کی طرف میں نے پچھلی پوسٹ میں اشارہ کیا اور آپ کو خارش شروع ہو گئی

    پس تحریر
    جسینڈا والا واقعہ تو پرانا ہوگیا آپ اپنی اصلی تصویر کب واپس لگا رہے ہیں؟

    :lol: :hilar:

    #89
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: طاقت

    جناب باوا جی …آپ کے پھدویانہ پوسٹ پڑھ کر دل تو کرتا ہے کہ آپ کی ایسی دل بھر کر برقی چھترول کی جاۓ کہ پی کے پولیٹکس کے دنوں کی یاد تازہ ہو جاۓ جب آپ اپنی دھوتی وہیں چھوڑ کر بھاگے اور کسی دو نمبر ویب سائٹ پر مومن جی کے کندھے پر سر رکھ کر آنسو بہایا کرتے تھے مگر کیا کروں …آپ کے پروفائل پر لگی جسینڈا کی تصویر کا منہ مارتا ہے :lol: قصہ یوں ہے کہ نواز شریف کو بینظر کے مشرف سے ہونے والے مذاکرات اور این آر او کی خبریں مل رہی تھیں …خود کو اگلے دس سال کے لیے بھی سیاست سے آوٹ ہوتے دیکھ کر ….موصوف نے امریکی فٹ بال کی طرز پر …ایک لمبا ہیل میری پاس پھینکا کہ تکا لگ گیا تو سیاست میں دوبارہ انٹری ہوجاۓ گی ورنہ نقصان کوئی نہیں اور پھر دنیا نے دیکھا کہ ڈنڈا ڈولی کرکے نواز کو شاہ عبدللہ کے پاس روانہ کردیا گیا بینظر کوئی دودھ پیتی بچی یا لیلیٰ نہیں تھی کہ نواز شریف مجنوں کی محبت میں اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر پاکستان چلی آتی بینظیر نے کیلکولیشن کہ مشرف کمزور ہوچکا ہے کہ الیکشن سے پہلے ملک آنے پر اسے قید میں نہیں رکھ سکے گا لہذا وہ ملک واپس آگئی …جس پر نواز شریف کی التجاؤں پر …شاہ عبدللہ نے مشرف سے کہا کہ میں نواز شریف کو اسی صورت سعودی عرب میں قید رکھ سکتا ہوں اگر بینظر بھی نہ آئے …لیکن اگر بینظر آئے گی تو سعودیوں کا گھوڑا بھی ریس دوڑے گا بینظر صحیح تھی …مشرف کمزور ہوچکا تھا اور بینظر کو روکنے کی پوزیشن میں نہ تھا ….بینظر آگئی اور .مجبوراً مشرف کو شاہ عبدللہ کو ہاں کرنا پڑی اور یوں نواز کی باضابطہ واپسی ہوئی ..جس کی طرف میں نے پچھلی پوسٹ میں اشارہ کیا اور آپ کو خارش شروع ہو گئی پس تحریر جسینڈا والا واقعہ تو پرانا ہوگیا آپ اپنی اصلی تصویر کب واپس لگا رہے ہیں؟ :lol: :hilar:

    اقرار صاحب

    اگر میاں نواز شریف کی واپسی عبداللہ کے کہنے پر مشرف کی مرضی سے ہوئی تھی تو پھر نواز شریف کو اسلام آباد  ایئرپورٹ سے ڈنڈا ڈولی کرکے واپس کیوں کردئا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔اور پھر سعودی حکومت کو وہ پرچا لہرانا  پڑ گیا تھا ۔۔جس کی رو سے میاں نوازشریف کے پاکستان ظہور ہونے میں ابھی کچھ عرصہ درکار تھا ۔۔۔۔

    #90
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: طاقت

    پھوجی ٹٹو نے ایک اور بہت بڑی چول ماری کہ پھوج کی طاقت میں اسکی عسکری قوت کا حصہ معمولی ہے اسکی قوت کا اصل ماخذ اسکے نفسیاتی حربے ہیں جسکے ذرئیے پھوجی اسکے جیسے ٹٹو تیار کرتی ہے اس ذہنی معزور فوجی ٹٹو سے کویی پوچھے کہ اگر عسکری طاقت نہ ہوتی تو کیا یہ نفسیاتی حربے استعمال کرسکتی تھی؟ اور اگر کرتی تو وہ کتنا موثر ہوتے؟ یہ قوم تو طاقت کے آگے ویسے ہی پلکیں بچھاے تیار بیٹھی رہتی ہے تو جب طاقت جو بھی چول مارے آگے سے سبحان اللہ کی صدائیں آنا شروع ہوجاتیں ہیں ایک معمولی سا پولیس کا ایس پی بھی کہیں بیٹھ کر اپنی جہالت پھیلارہا ہو تو سامنے سے واہ واہ کی صدائیں آنا شروع ہوجاتیں ہیں کیوں ضیاء اور مشرف اپنی وردی سے چپکے رہے آخر وقت تک؟ انکو معلوم تھا دن رات انکی شان میں قصیدہ خواں وردی (طاقت) اترتے ہی انکو لات ماریں گے- عوام کی نفسیات کے اس پسمنظر میں جب چالیں چلیں جاتیں ہیں تو ظاہر ہے انکا اثر ہوتا ہے مگر یہ اثر بندوق کی طاقت کی بدولت ہی ہے یہاں اس بات کا تذکرہ ہوا کہ کسطرح بھارتی میڈیا اور حکومت اپنی فوج کے پیچھے کھڑے نظر آتے ہیں میں کہتا ہوں نہ صرف ہندوستان بلکہ تمام جمہوری ملکوں کے عوام اور حکومت اپنی فوج کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں ہر جگہ مین اینڈ ویمن ان یونیفارم کا تذکرہ کسی مقدس گاہے کی طرح ہوتا ہے اور کیوں نہ ہوں جہاں فوج اپنے عوام کی حفاظت اور عزت کرتی ہے وہاں عوام رضا کارانہ طور پر انکی عزت کرتی ہے اور یہ دل سے ہوتی ہے وہاں کی عسکری قوتیں اپنے عوام کو پھدو بنانے کے لئے چالیں نہیں چلتیں ہیں پھوجی ٹٹو نے کتنی خوبصورتی سے سارا الزام عوام کے سر دیدیا کہ انکے سر پر بندوق نہیں ہوتی ہے جب وہ سروے میں جواب دیتے ہیں لوگوں کی آرا پر اثر انداز ہونا تو پوری ایک سائنس ہے کسی بھی مارکٹنگ گرو کو اسکا منہ مانگا بجٹ دیدیں اور اپنی مرضی کا بیانیہ بغیر بندوق کے بنوالیں فوجی ٹٹو تمام صورتحال جاننے کے باوجود بھی عوام کی طرف کھڑے ہونے کے لئے تیار نہیں ہے

    جی پی صاحب ….آپ کا نکتہ بھی قابل غور ہے کہ فوج کی مقبولیت اور تقدس بھی بندوق کے مرہون منت ہے …یعنی بندوق نہ ہو تو میڈیا کنٹرول بھی نہ ہو

    لیکن میرا استدلال یہ ہے کہ اور میں بلیک شیپ صاحب کا ہمنوا ہوں ..کہ بات اقتدار پر قبضہ
    کرنے کی نہیں بلکہ اقتدار  برقرار رکھنے کی ہے

    آپ کا کیا خیال ہے کہ بھارتی آرمی چیف ٹینکوں اور بندوقوں سے پارلیمنٹ پر قبضہ نہیں کرسکتا؟
    بلکل کرسکتا ہے مگر اس قبضے کو برقرار نہیں رکھ سکتا …کیونکہ عوام ساتھ نہیں

    پاکستانی مذہبی ہیں اور خلفاء سے متاثر …مغربی جمہوریت کو ایک بڑا طبقہ ناپسند کرتا ہے اور کسی قسم کی خلافت یا بادشاہت کا حامی ہے

    جب تک عوام کا قابل ذکر حصہ آرمی کو سپورٹ کرتا رہے گا …آرمی چیف کو کوئی کیڑا تنگ کرتا رہے گا

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  Qarar.
    #91
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: طاقت

    فوج کی کارستانیوں پر ڈھکن لگانے کا واحد رستہ سیاست دانوں کے کردار اور کارکردگی پر منحصر ہے۔ قرار صاحب کے اس اسرار کہ جیسا بھی ہے لیکن سیاست دان کم از کم عوام کا نمائندہ ہے سے میں اس لئے متفق نہی کہ جمہوریت ووٹ لینے ہی کا نام نہی بلکہ ووٹ سے تو جمہوریت کا صرف آغاز ہوتا ہے۔ رہی ان کی یہ دلیل کہ عوام پانچ سال بعد ایسے سیاستدان کو گھر بھیج سکتے ہیں بھی وزن نہی رکھتی کہ جہاں لغاری کے مقابلے کھچی، شریفوں کے مقابل زرداری کا چائس ہو تو جمہوری عمل بھی بے معنی ہو کر دہایوں تک چلتا رہتا ہے۔

    لغاری سردار اپنے گھر میں زرتاج گل نامی عورت سے ہار جاتا ہے

    تبدیلی آکر رہتی ہے لیکن آپ چاہتے ہیں کہ تبدیلی گھنٹوں اور منٹوں میں کیوں نہیں آرہی

    #92
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 219
    • Total Posts: 220
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    پرولتاری درویش صاحب۔۔۔ آداب عرض ہے۔۔ آپ فورم پر نئے ہیں، میں یہاں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔۔۔

    گئے زمانوں کی بات ہے اس فورم پر ہمارے ایک نہایت ہر دل عزیز ممبر جنابِ پھدومیاں ہوا کرتے تھے، پھدو میاں کو بدقسمتی سے ایک مرض لاحق تھا جس کو طبیب اعظم نے “مذہبی ذکاوت حس” کے نام سے دریافت کیا تھا اور بعد از ہزار گزارشات و سفارشات والئ کون و مکاں، واقفِ اسرارِ دو جہاں، استاذ الحکما و اطبا ء طبیب اعظم جنابِ زندہ ردو نے کمال شفقت سے اپنے سایہ طبابت میں لینا منظور فرمایا اور علاج معالجہ کا آغاز کیا۔۔ ابھی قریب دو بالشت طویل انجیکشن مریض کے “نہاں خانے” میں پیوست کئے تھے کہ مریض بلبلا اٹھا اور مانند اتھری گھوڑی دولتیاں جھاڑتا، دگڑم دگڑم بگٹٹ دوڑتا ہوا کافرستان کی وادیوں میں گم ہوگیا۔۔۔۔

    وہ دن اور آج کا دن میں اپنے مریض کو ڈھونڈتا پھررہا ہوں کہ علاج کو ادھورا چھوڑنا میری سرشت میں نہیں اور اصولوں کے سخت خلاف ہے۔۔ آپ چونکہ یہاں کچھ دن پہلے وارد ہوئے ہیں تو آپ کو اگر مریضِ مذکور کے بارے میں کوئی خیر خبر ہو یا کافرستان کی وادیوں سے کوئی پیغامبر آپ سے ٹکرایا ہو تو ضرور بتایئے کہ ہمارا مریض اس وقت کہاں اور کیسا ہے۔۔۔ نوازش ہوگی۔۔۔۔

    :) :bigsmile: :bigsmile: ;-)

    Usually, I would thank someone for seeking my attention but you appear to be the creation of some different stuff . . . . :) as yours is not the nicest way to welcome someone.

    It is surprising that such a small place have such a disproportionate number with sniffer dog tendencies and character. You displayed this characteristic despite me already pointing to such behavior by some others.

    If you have lost someone and you are missing on the pain they may have caused you, then I should not be the target of your sniffing and search. So, please keep this crap to yourself. However, if you feel the itch to quote me ever again then try to limit and focus yourself on my words and the arguments they convey.

    I can’t be expected of courtesy, civilized behavior and nice words every time someone comes around with his widow-wailing caused be some unknown pain. Even a Darvesh has limits to his tolerance!

    I hope you understand and behave.

    #93
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1986
    • Total Posts: 2001
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: طاقت

    فوج کی مقبولیت اور تقدس بھی بندوق کے مرہون منت ہے

    قرار صاحب۔۔۔۔۔

    مَیں یہ کہوں گا کہ یقیناً ہتھیاروں کی طاقت ہوتی ہے، مَیں اِس سے بالکل انکار نہیں کرتا لیکن میرا مقدمہ دوسرا ہے وہی جو آپ نے لکھا کہ قبضہ برقرار کیسے رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔

    یعنی ہتھیار استعمال کرنے والی طاقت تو ابھی ریزورو میں پڑی ہے۔۔۔۔۔ اُس کے بغیر ہی کام اچھی طرح چل رہا ہے تو فوج کو کیا ضرورت ہے یہ والی طاقت استعمال کرنے کی۔۔۔۔۔

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ آپ کراچی آپریشنز کا نکتہ اٹھائیں۔۔۔۔۔

    ;-) :) ;-)

    #94
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: طاقت

    اقرار صاحب اگر میاں نواز شریف کی واپسی عبداللہ کے کہنے پر مشرف کی مرضی سے ہوئی تھی تو پھر نواز شریف کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈنڈا ڈولی کرکے واپس کیوں کردئا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔اور پھر سعودی حکومت کو وہ پرچا لہرانا پڑ گیا تھا ۔۔جس کی رو سے میاں نوازشریف کے پاکستان ظہور ہونے میں ابھی کچھ عرصہ درکار تھا ۔۔۔۔

    میں نواز شریف کی باضابطہ واپسی کی بات کر رہا ہوں جوکہ غالباً نومبر ٢٠٠٧ میں ہوئی تھی

    ستمبر والی واپسی شاہ کی مرضی کے خلاف تھی …تاہم بینظر کے واپسی کے اعلان کے بعد شاہ کے لیے نواز شریف کو قید میں رکھنا دشوار تھا

    #95
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: طاقت

    لغاری سردار اپنے گھر میں زرتاج گل نامی عورت سے ہار جاتا ہے تبدیلی آکر رہتی ہے لیکن آپ چاہتے ہیں کہ تبدیلی گھنٹوں اور منٹوں میں کیوں نہیں آرہی

    اسی اسٹیبلشمنٹ کی بدولت جس بارے بات ہو رہی ہے۔
    قرار صاحب ایسے اکا دکا واقعات آج نہیں دہائیوں سے ہوتے آئے ہیں۔ گدھا گاڑی پر بیٹھ کر ووٹ مانگنے والے جمشید دستی کا کھروں کے خلاف دو سیٹیں جیت جانا بھی کچھ ایسا ہی واقعہ تھا۔ لیکن اصل مدعا یہ نہی ۔ بلکہ میرے خیال میں سیاست میں کو خاص تبدیلی؍یا بہتری ہوتی نظر نہی آرہی، وجہ یہ کہ یہ بھی اپنی طاقت کے دائرہِ کار میں وہی کر رہے ہیں جو فوج کرتی آئی ہے۔ اگر آپ کے نزدیک ایسی تبدیلی ضرور آئے گی تو میرے خیال میں فوج کو بھی کم از کم اس وقت تک کوسنا لا حاصل ہی رہے گا کہ فوج کو اپنی آئینی ذمہ داریوں کے دائرے میں مقید جب ہی کیا جا سکے گا جب سیاست دان کردار اور کارکردگی سے عوام کو یہ باور کرانے میں کامیاب ہو جائیں گے کہ فوج نہی بلکہ سیاسی حکومت ان کی خیر خواہ ہے۔ ویسے اس کے علاوہ آپ کے خیال میں فوج کے غیر آئینی اقدامات کو لگام دینے کا کیا طریقہ ہے۔
    میرے اپنے خیال میں اس کے لئے سکول کے نصاب میں جمہوریت کو وہی مقام دینا ہوگا جو آج مذہب کو دیا جاتا ہے۔
    سیاسی پارٹیوں کو گراس روٹ لیول پر سیاسی عمل مضبوط کرنا ہوگا اور ایک ایک فرد کو حقوق اور ذمہ داریوں کا سبق پڑھانا ہو گا
    اور سیاسی پارٹیوں کو اپنے اندر جمہوریت اور اپنے اعمال میں قانون کی بالادستی اور جمہوری اقدار کو سبقت دینی ہوگی۔

    #96
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 219
    • Total Posts: 220
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    درویش جی مقصد یہ نہی تھا کہ بتاؤں فوج امریکہ یا سیاسی جماعتوں میں سے کس کے کیے استحصال کو بڑا جرم گردانا جانا چاہئے۔ میں طاقت کے ڈائنامکس کی بات کر رہا تھا کہ عموما جس کے ہاتھ بھی طاقت آتی ہے وہ استحصال ہی کرتا ہے۔ ویسے بھی کس طاقت کا جرم زیادہ قابلِ نفرت ہے اس کا فیصلہ تو صرف اس عمل سے متاثرہ افراد ہی کر سکتے ہیں۔ عراق، شام لیبیا کے باشندوں سے پوچھیں تو جواب اور ہوگا ایک پڑھے لکھے جمہوریت پسند پاکستانی کا جواب کچھ اور جبکہ ڈیرہ غازی خان کے کسی دیہاتی جو کہ تھانیدار کا عذاب سہہ رہا ہو اس کا جواب ان سب سے مختلف۔
    رہا پاکستان کا مسئلہ تو یہاں فوج اور سیاست دان، دونوں نے معاشی استحصال کیا ہے بلکہ سیاستدان نے تو بلکل ہی گند گالا ہے۔ ایوب کے دور میں کوئی قرضہ نہی تھا، پھر سیاستدانوں نے آکر قرض لئے، ضیا کے دس سال میں قرضہ نہ ہونے کے قریب تھا اور پھر بے نظیر اور شریف نے آکر قرض لئے، مشرف آٹھ سال رہا لیکن قرض صرف دو ارب ڈالر ہی بڑھا لیکن اگلے دس سال میں چھ سے ۲۴ ہزار ارب ہو گئے۔ معاشی نمو بھی ڈکٹیٹرز کے دور کی اوسط چھ رہی جبکہ سیاست دانوں کے ادوار میں یہ ۳ کے قریب۔
    میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ فوج کی کارستانیوں پر ڈھکن لگانے کا واحد رستہ سیاست دانوں کے کردار اور کارکردگی پر منحصر ہے۔ قرار صاحب کے اس اسرار کہ جیسا بھی ہے لیکن سیاست دان کم از کم عوام کا نمائندہ ہے سے میں اس لئے متفق نہی کہ جمہوریت ووٹ لینے ہی کا نام نہی بلکہ ووٹ سے تو جمہوریت کا صرف آغاز ہوتا ہے۔ رہی ان کی یہ دلیل کہ عوام پانچ سال بعد ایسے سیاستدان کو گھر بھیج سکتے ہیں بھی وزن نہی رکھتی کہ جہاں لغاری کے مقابلے کھچی، شریفوں کے مقابل زرداری کا چائس ہو تو جمہوری عمل بھی بے معنی ہو کر دہایوں تک چلتا رہتا ہے۔

    Thanks for quoting me and for the clarification which I like, especially the opening lines.

    Regarding debt levels over different periods, I have a slightly different view. We can discuss this issue if you want. Just a little correction, during the last PML govt, the eoc growth as measured by GDP growth on average was slightly above 4%, I think.

    Democracy is the best option. no one is disputing it. However, the GHQ due to its firm grip and for various reasons of its own is not letting this work. What nobody including new-born idealist and pseudo-liberal democracy chest-thumpers (jamhoori azzadar), on this forum is answering or even touching is: What is the next best option for 38% of 210 million living below the poverty line????

    #97
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: طاقت

    Usually, I would thank someone for seeking my attention but you appear to be the creation of some different stuff . . . . :) as yours is not the nicest way to welcome someone. It is surprising that such a small place have such a disproportionate number with sniffer dog tendencies and character. You displayed this characteristic despite me already pointing to such behavior by some others. If you have lost someone and you are missing on the pain they may have caused you, then I should not be the target of your sniffing and search. So, please keep this crap to yourself. However, if you feel the itch to quote me ever again then try to limit and focus yourself on my words and the arguments they convey. I can’t be expected of courtesy, civilized behavior and nice words every time someone comes around with his widow-wailing caused be some unknown pain. Even a Darvesh has limits to his tolerance! I hope you understand and behave.

    ہاہاہا۔۔۔ درویش صاحب۔۔ اتنا غصہ کس بات پر۔۔۔۔ میں تو آپ کو خوش آمدید کہہ رہا ہوں۔۔ آپ تو یوں بھڑک اٹھے جیسے۔۔۔۔ ;-) ;-) ۔۔۔۔۔۔

    خیر چھوڑیے۔۔۔ اگر آپ پھدو میاں کو نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں۔۔ پھدو میاں کو جاننا کونسا کوئی بڑے اعزاز کی بات ہے۔۔۔

    بہرحال آپ فورم پر فی الحال چِل کیجئے، آہستہ آہستہ آپ کو پھدومیاں کے بارے میں بھی آگاہی دیتا رہوں گا۔۔۔ سٹے اِن ٹَچ۔۔۔۔۔۔۔

    ;-) :bigsmile: :bigsmile: :)

    #98
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 219
    • Total Posts: 220
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    ہاہاہا۔۔۔ درویش صاحب۔۔ اتنا غصہ کس بات پر۔۔۔۔ میں تو آپ کو خوش آمدید کہہ رہا ہوں۔۔ آپ تو یوں بھڑک اٹھے جیسے۔۔۔۔ ;-) ;-) ۔۔۔۔۔۔

    خیر چھوڑیے۔۔۔ اگر آپ پھدو میاں کو نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں۔۔ پھدو میاں کو جاننا کونسا کوئی بڑے اعزاز کی بات ہے۔۔۔

    بہرحال آپ فورم پر فی الحال چِل کیجئے، آہستہ آہستہ آپ کو پھدومیاں کے بارے میں بھی آگاہی دیتا رہوں گا۔۔۔ سٹے اِن ٹَچ۔۔۔۔۔۔۔

    ;-) :bigsmile: :bigsmile: :)

    no, I was not angry but now I am because you were already warned. Therefore, get lost bastard!

    The management/moderators are also being warned that if you dont want the forum to become a gutter, then keep this cross of a sniffer between a hyena and leach chained.

    #99
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: طاقت

     The management/moderators are also being warned that if you dont want the forum to become a gutter, then keep this cross of a sniffer between a hyena and leach chained.

    پہلی بات! انتظامیہ کی لگامیں کھینچے رکھنے اور بلاوجہ تنقید کے فرائض یہاں انجان صاحب بلامعاضہ چوبیس گھنٹے انجام دیتے ہیں اور کم از کم ان کی زندگی میں کسی دوسرے کا یہ منصب سنبھالنا کچھ مشکل نظر آتا ہے۔

    دوسری بات! اگر جواب میں کوئی ممبر آپ کو (خدانخواستہ) باسٹرڈ کہہ کر پکارے تو تب آپکے طیش کا کیا عالم ہوگا، یہ سوچ کر میں لرزہ براندام ہوں۔

    تیسری بات! آپ کی تمام عادات ہمارے ایک پرانے ممبرز سے ملتی جلتی ہیں اسلئے تمام ہی ممبرز کو یہ شک ہے کہ آپ وہی ہیں۔ اگر آپ وہ نہیں تو برائے مہربانی بچوں کی طرح رونا بسورنا چھوڑ کر علمیت انگیز گفتگو پر دھیان دیں جو آپ کی سپیشلٹی ہے۔ میرے جیسے اجڈ اور جاہل ممبرز کوٹ کر بھی بیٹھیں تو اگنور کرنے کو زیادہ بہتر آپشن سمجھیں۔

    #100
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: طاقت

    Thanks for quoting me and for the clarification which I like, especially the opening lines. Regarding debt levels over different periods, I have a slightly different view. We can discuss this issue if you want. Just a little correction, during the last PML govt, the eoc growth as measured by GDP growth on average was slightly above 4%, I think. Democracy is the best option. no one is disputing it. However, the GHQ due to its firm grip and for various reasons of its own is not letting this work. What nobody including new-born idealist and pseudo-liberal democracy chest-thumpers (jamhoori azzadar), on this forum is answering or even touching is: What is the next best option for 38% of 210 million living below the poverty line????

    درویش جی معا شیات چونکہ اس تھریڈ کا موضوع نہی اس لئے اس پر کسی اور وقت کسی اور تھریڈ پر بات کی جاسکتی ہے۔ لیکن مختصراً عرض کروں گا کہ مشرف آیا تو اندرونی اور بیرونی ملا کر قرض ۳۳۰۰ ارب تھا، گیا تو ۶۴۰۰ ارب۔ یہ آٹھ سال کے عرصے میں ہوا ۔
    نواز کی پچھلی حکومت میں شرع نمو ۴ فیصد سالانہ یا شاید تھوڑی سی اس سے اوپر رہی ہے۔ یاد رہے کہ اس میں سے تقریبا ½ فیصد اضافہ صرف سی پیک کا ہے۔اگر ۷۱ سال میں سول حکومتوں کی اوسط نکالی جائے تو سوا تین فیصد بنتی ہے جب کہ ڈکٹیٹرز کے ادوار کو ملا کر اوسط نکالی جائے تو لگ بگ چھ فیصد بنتی ہے۔
    اس بات سے کسی کو کیا اختلاف ہو سکتا ہے کہ جمہوریت ہی سب سے بہترین آپشن ہے۔ لیکن مسئلہ صرف یہ کہہ دینے سے حل نہی ہوتا۔ فوج کو لگام دینے کے لئے سیاست دانوں کو اپنی کارکردگی سے یہ ثابت کرنا پڑے گا کہ وہ ڈکٹیٹرز سے بہتر پرفارم کر سکتے ہیں۔ مثلا اگر ہم سی پیک کو چند سیکنڈ کے لئے ایک طرف رکھ دیں تو ۴۷ ارب ڈالر بیرونی اور اس سے اڑھائی گنا زیادہ ڈومیسٹک قرض لے کر بھی اگر ن لیگ ۳ فیصد(سی پیک کو نکال کر) شرع نمو لائی ہے تو ڈکٹیٹرز کے مقابل آپ اس کارکردگی کو کہاں رکھیں گے۔
    بحرحال جو میں جاننا چاہ رہا تھا وہ یہ ہے کہ دوسرے بلاگر کون سا ایسا کلیہ رکھتے ہیں جس سے کہ سیاسی امور میں فوج کی مداخلت کو ختم کیا جا سکتا ہے اور یہ اقدامات کسے کرنے ہیں۔

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  shahidabassi.
Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 325 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation