Thread: طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت

This topic contains 324 replies, has 23 voices, and was last updated by  پرولتاری درویش 3 weeks, 6 days ago. This post has been viewed 7921 times

Viewing 5 posts - 321 through 325 (of 325 total)
  • Author
    Posts
  • #321
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10909
    • Total Posts: 11047
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    باواجی ۔۔۔۔۔ فوج سے ریٹا ئر ہونا تو بہت ہی اوچ کلری ۔۔۔ بات ہے ۔۔۔۔۔۔ میں نے سنا ہے ۔۔۔۔۔ ایاز میر ۔۔۔۔ کے گاوں میں جب بچہ پیدا ہوتا ہے ۔۔۔۔اسے با ھر نکال کر سب سے پہلے پنڈی کی طرف کرواکر ۔۔۔ سلیوٹ کروایا جا تا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ چکوال میں تو ایک بند ے ۔۔۔۔ نے جرنیل راحیل شریف کی مونچھوں کے با ل بھی ۔۔۔۔ فریم میں لگا کر ۔۔۔۔ گھر میں لٹکا ئے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    میں نے تو ایک بار ایاز امیر کو پنکھے کو سیلوٹ کرتے بھی دیکھا تھا

    اس پنکھے پر جنرل فین لکھا ہوا تھا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #322
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: طاقت

    • This reply was modified 1 month ago by  Qarar.
    #323
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: طاقت

    بلیک شیپ صاحب …ایاز امیر عمران کو قوم کا مسیحا قرار دینے کے ایک سال بعد ہی بغیر لگی لپٹی کے …باجوہ کو آوازیں دینا شروع ہوگیا ہے

    اس بیچارے کی پیپلز پارٹی اور نون لیگ سے تو کنارہ کشی ہوچکی تھی اب عمران نے بھی مایوس کر دیا …اب پاکستان فوجی پارٹی ہی واحد آپشن ہے

    آپ نوٹ کیجیے …جب اکانومی اور خراب ہو گی تو چند ماہ ہی میں موصوف ایسے کالم بھی لکھ رہے جس کا عنوان کچھ یوں ہوگا

    مٹ جاۓ گی مخلوق تو پھر انصاف کرو گے

    #324
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10909
    • Total Posts: 11047
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    پنکی پیرنی جی کی غیبی طاقت سلیکٹڈ وزیر اعظم کو منتقل ہو چکی ہے

    اب وہ دیوار کے دوسری طرف بھی دیکھ سکتا ہے

    :jhanda: :jhanda:

    #325
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 219
    • Total Posts: 220
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    Ayaz Amir may have a compromised perspective/mindset but nobody can question this person‘s liberal and demoratic credentials. Here is a glimpse of what he is espousing as a way forward for countries like ours:

    اقتدار سنبھالنے کے بعد اسے برقرار رکھنے کے لئے ’’سمجھوتے‘‘ لازمی تصور ہوتے ہیں۔ جنوبی افریقہ کا نیلسن منڈیلا دیوانہ نہیں تھا کہ برسوں تک نسل پرست حکومت کا قیدی رہنے کے باوجود اس نے انقلاب برپا ہونے کے بعد Truth and Reconciliation Commissionکے قیام کے ذریعے تقریباََ وہی رویہ اپنایا جو ہمارے رحمت العالمین نبی پاکؐ نے فتح مکہ کے بعد اختیار کیا تھا۔

    فقط 51فی صد کی حمایت سے آپ اپنی جماعت کی ’’نظریاتی سوچ‘‘ کو ریاستی اور حکومتی بیانیہ قرار دے ہی نہیں سکتے۔ ایسا کرتے ہوئے مرحوم صدر مرسی اور ان کی حکومت اپنے سیاسی مخالفین کو دیوار سے لگاتی نظر آئی۔بالآخر اپنے ’’تحفظ‘‘ کے لئے یہ مخالفین ایک اور ’’عرب بہار‘‘ برپا کرنے کی راہ پر چل نکلے۔ مصر میں کامل انتشار کی کیفیات نمودار ہونا شروع ہوگئیں اور اس مقام پر ’’نظام کہنہ‘‘ کو برقرار رکھنے کے لئے ریاست کے طاقت ور ادارے اپنی قوت کے بھرپور ااستعمال کا جواز ڈھونڈلیتے ہیں۔

    مرسی کی سوچ جو بھی رہی ہو۔ اس کے دردناک انجام نے مجھے ادا س کیا ہے۔ دل سے فقط یہ دُعا اُٹھ رہی ہے کہ پاکستان کی ووٹوں کی محروم سیاسی اشرافیہ اس سے سبق سیکھتے ہوئے ’’سمجھوتوں‘‘ کی افادیت کا بروقت ادراک کر لے۔

Viewing 5 posts - 321 through 325 (of 325 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation