Thread: طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت

This topic contains 324 replies, has 23 voices, and was last updated by  پرولتاری درویش 5 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 9330 times

Viewing 20 posts - 281 through 300 (of 325 total)
  • Author
    Posts
  • #281
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 230
    • Posts: 4114
    • Total Posts: 4344
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: طاقت

    جے بھائی! چند دن پہلے ہی ایک بہت عزیز دوست سے اس موضوع پر بات ہورہی تھی بیچ میں ایک جملہ کہا گیا جو مجھے بہت پسند ہے اردو ترجمہ غالبا” یہی ہوسکتا ہے کہ بڑے منصب کے ساتھ بڑی ذمہ داری بھی آتی ہے۔ میرا خیال میں منصب اور ذمہ داری کے درمیان توازن قائم رکھنا ایک امتحان ہے۔ جو اس وقت ملکی حالات ہیں ایسا لگتا ہے طاقت ور پارٹی اپنی ذمہ داریوں کا احساس نہیں کرپائی اور اپنی طاقت کا مظاہرہ جابجا کرنے پر اتر آئی ہے، یہی طاقت کسی باظرف گروہ کے پاس ہوتی تو شائید انتقام کو پسِ پُشت ڈال کر ملکی ترقی کیلئے کمر کس لی جاتی۔

    Atifsahib

    استاد محترم

    میرے خیال میں آپ کے بہت عزیز دوست کافی جہاندیدہ اور دانا ہیں

    منصب ، علم، دولت، طاقت ، شہرت، محبت، اعتبار ، کا ملنا ایک امتحان ہوتے ہیں. جو اس امتحان میں کامیاب ہو جائیں وہ عظیم ہوتے ہیں اور ہر ایک اس امتحان میں کامیاب نہیں ہوتا ہے.

    #283
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    اس موضوع پر اتنی بہترین تحریریں، افکار ، گفتگو اور انداز بیان پڑھ کر کچھ الفاظ یاد آ گئے

    منافقت، حقیقت ، حماقت، رفاقت ، سبقت ، شفقت ، موافقت ، مفارقت ، مطابقت ، مرافقت ، خلقت

    مجھے لگتا ہے کہ یہ تمام الفاظ کسی نہ کسی صورت اس گفتگو میں ظاہر ہوے ہیں

    نمستے محترم جے بھائی جی

    آپ کہہ سکتے ہیں

    جدھر دیکھتا ہوں میں, ادھر قت ہی قت ہے

    :)

    #283
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2321
    • Total Posts: 2336
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: طاقت

    جیو جی صاحب کافی عرصہ سے غائب ہیں۔۔۔۔۔

    GeoG

    #284
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1477
    • Total Posts: 1505
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: طاقت

    #285
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: طاقت

    آپکو اقرار صاحب کی باتوں سے الطاف بھائی کے کار خیر ہونے کی خوشبو نہیں آرہی ۔کیا ۔۔ :bigsmile:

    :(

    نہیں اصل میں الرجی کی وجہ سے ناک بند تھا، آپ نے سونگھا تھا، کیسا یا کسی تھی ؟

    #286
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: طاقت

    کراچی بھی کمال کی نگری ہے جہاں معصوم بھیڑیں اورحق پرست بھیڑئیے ایک ہی سیکٹر میں پانی پیتےرہے۔۔ :) ۔۔

    نہیں ہمارا سیکٹر دوسرا تھا

    :serious:

    #287
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2321
    • Total Posts: 2336
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: طاقت

    ایاز امیر کا ایک خوبصورت کالم۔۔۔۔۔

    آپ اُس کے مندرجات سے اختلاف یا اتفاق کرسکتے ہیں لیکن میری رائے میں معاشرتی حوالوں سے ایاز امیر نے جو نُکات اٹھائے ہیں وہ اہم ضرور ہیں۔۔۔۔۔

    Qarar, Shirazi, پرولتاری درویش, shahidabassi, JMP, GeoGGhost Protocol, casanovabluesheep

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  BlackSheep.
    #288
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: طاقت

    BlackSheep

    میرے خیال سے پاکستانی قوم بغیر ڈنڈے کی چل نہیں سکتی اور یہ انکے خمیر میں ڈال دیا گیا ہے کے انکے سر پر ڈنڈا ہونا چاہیے. گھر میں کسی ایک کی حاکمیت، محلے میں کسی بزرگ کی سرزنش وغیرہ، شروع سے ہم سارے ایک خاص نظام حکومت کیلئے ٹیون ہوتے ہیں، لیکن پھر اسکے برخلاف دیکھنے کو ملتا ہے.

    اپر سونے پر سہاگہ، اکثریت مسلمانوں کی ہے جو ہمیشہ سے کسی ایک بادشاہ نما حکومت کے خواب دیکھتے آے ہیں، خلیفہ بھی آج کے ماڈرن دور کے ایک ڈکٹیٹر سے مختلف تو نہیں ہوگا، ایک آدمی کے ہاتھ میں ساری طاقت ہوگی اور وہ خود کو الہی فوجدار سمجھتے ہوے عوام کی قسمت کا فیصلہ کرے گا.

    تو معاشرے کی کنفیوژن کو صرف اسی وقت ہی دور کیا جاسکتا ہے جب ہم صدارتی نظام حکومت لے آئیں، یا پھر خلائی مخلوق نا کرے کے ایران جیسی کوئی تباہی، لیکن جب تک ان دو میں سے کوئی ایک کام نہیں ہوگا، بہت سی کنفیوژن اسی طرح رہے گی.

    ایاز میر ہمیشہ کی طرح بلکل سہی کہہ رہا ہے، مجھے ابھی بھی امید ہے کے جب تک اس جیسے ملک میں کچھ عقل مند لوگ موجود ہیں، ہم اچھائی کی امید رکھ سکتے ہیں.

    #289
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 343
    • Total Posts: 348
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    ایاز امیر کا ایک خوبصورت کالم۔۔۔۔۔ آپ اُس کے مندرجات سے اختلاف یا اتفاق کرسکتے ہیں لیکن میری رائے میں معاشرتی حوالوں سے ایاز امیر نے جو نُکات اٹھائے ہیں وہ اہم ضرور ہیں۔۔۔۔۔ Qarar, Shirazi, پرولتاری درویش,  

    Part of Eng expression I learnt was reading this person’s Eng columns but I can’t recall better column than this both in terms of thought and expression, particularly the thought that draws a parallel between music and society with regard to order, harmony, and flow. Simply excellent!

    I have some issue with only sith paragraph wherein he comments on the strength of the Army as an institution. I don’t give credit of this strength (discipline and organization) to the army or its generals for two reasons: 1) by default, an army is an organized and disciplined force, quite different in nature from civil/pol and economic institutions; 2) the army appears organized or stronger because the rest of the institutions are weak. So, no comparison and nothing to choose from.

    And who is responsible for making or keeping them weak? Only those who held unchallenged power for three long periods and who had/have real power when they did not formally hold it. My opinion is divided on: was it deliberate to make them weak or was this weakness a corollary of their interference and incompetence.

    #290
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 343
    • Total Posts: 348
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    درویش جی! آپکے جذبات قابل قدر ہیں۔۔ بے شک ہمارے ایمان کی سلامتی شافع محشر ﷺ سے محبت و نسبت رکھنے پر قائم و دائم ہے۔۔۔یہ محبت تمام رشتوں و تعلقات سے بالاتر ہو کر ہمارے ایمان کی حفاظت کرتی ہے۔۔ دنیا کے تمام مذاہب کسی نا کسی دل وابستگی کا طواف کرتے ہوئے اپنی الگ پہچان بناتے ہیں۔۔ ہر مذہب کی اکثریت معتدل مزاجی اور باہمی انسانی تعلقات سے اپنی معاشرت کو خوبصورت بناتی ہے۔۔۔صرف چند شدت پسند مذہبی آڑ میں نفرت اور بارودی خلفشارکا بازار گرم کرکےاکثریت کو بھی کٹہرے میں کھڑا کرا دیتے ہیں۔۔۔۔پرانے فورم پرہم اکثر اس شدت پسندانہ سوچ سے حالت جنگ میں رہتے تھے جو دوسروں کے عقائد پر تمسخرانہ خاک اڑاتے تھے یا ملائیت سے مرعوب ہو کر اپنے مذہبی و مسلکی حریفوں کیلئے فتوؤں کی مشین چلاتے تھے۔۔۔میرے خیال سے ہر انسان کو اپنی مذہبی و شخصی آزادی سے زندگی گزارنے کا حق حاصل ہےاور ہر انسان دوسروں کی عقیدتوں کو پامال کئے بغیر ایسی ہومیوپیتھک لائف گزار سکتا ہے۔۔۔۔جہاں تک اس فورمی دنیا پر مذہبی مباحثوں کا تعلق ہے تو ہمیں یہ بات تسلیم کر لینی چاہیئے کہ کوئی بھی مذہب عقلی و منطقی دلائل کی کسوٹی پرکھنے کیلئے نہیں ، بلکہ روحانی گوشوں کی معرفت کی طرف سفر کرنے کا ہدایت نامہ ہوتا ہے ۔۔ جب روح کےلطائف انسانی کردار پر حاوی ہونے لگتے ہیں تو پھر انسان تنگ نظر مناظروں سے دور ساری انسانیت کیلئے محبت و رحمت کا استعارہ بن جاتا ہے۔۔۔یہ باتیں کسی بھی مذہب سے منسلک انسان کیلئے قابل قبول ہوں گی لیکن عقل کے نمائندوں کیلئے اس میں ہزار قباحتیں ہیں۔۔۔یاد رکھیئے! عقل و دانش ہمیشہ اپنے حواس کے زیرِ تصرف مواد کی حقیقت کو پرکھنے، ٹٹولنے اور سمجھنے کی ایک قابل قدر دنیا ہے۔۔ جو چیز اسے اپنے دائرہ استدلال سے باہر نظرآ ئے یہ بیباکی سے سوال اٹھاتی ہے اور پھر اپنی غیر تشفی کی تشہیر بھی کراتی ہے۔۔۔جبکہ مذہب عقل و خرد کو لاچار کرتا ہوا عقیدتوں کے سامنے سر تسلیم خم نظر آتا ہے۔۔۔دونوں کے اپنے جہاں اور اپنی سرگرمیاں ہیں۔۔اس فورم پر الحادی نظرئیے سے وابستہ لوگ مذہب سے بیزار اور عقلی دلائل سے سرشار ہو کربعض اوقات معصوم عقیدتوں پر سنگباری کرتے نظر آتے ہیں اور کئی دفعہ مذہبی ٹھیکیداری کے زعم میں مبتلا “اطہریت” کو زچ کرتے بھی نظر آتے ہیں۔۔۔عقل کی سرکشی و بیباکی کو دیکھتے ہوئے یہ ایک فطری ٹسل ہے۔۔۔ہمیں اس کو مذہبی تاویلات سے زیر کرنے کی بجائے اسکے ساتھ ایک باہمی ریسپیکٹ کا جہاں اباد کرنا ہوگا جہاں دونوں مکالمہ بازی کی آڑ میں ایک حد کو کراس نہ کر سکیں۔۔۔۔

    Thanks. I cant disagree with a single word in your beautiful expression.

    I went even farther than you did in supporting the freedom of expression in the last line of the post you quoted. It needs worth repeating here:

    “no one is demanding that you ban criticism of Islam or even that of the prophet here but ask those who have developed the itch to do so, to use decent words.”

    #291
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2321
    • Total Posts: 2336
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: طاقت

    Part of Eng expression I learnt was reading this person’s Eng columns but I can’t recall better column than this both in terms of thought and expression, particularly the thought that draws a parallel between music and society with regard to order, harmony, and flow. Simply excellent!

    ایاز امیر جب ڈان میں لکھتا تھا تب ہی پڑھتا تھا۔۔۔۔۔ کیا خوبصورت لکھتا تھا(ہے)۔۔۔۔۔

    مجھے بھی اِس کالم کا پہلا پیراگراف بلکہ جو خیال پیش کیا ہے وہ بہت ہی زبردست لگا تھا۔۔۔۔۔ اگر کالمز کے حوالوں سے دیکھا جائے تو بہت ہی کم لکھاری خوبصورت کالم لکھتے ہیں۔۔۔۔۔ عموماً سیاسی تجزیہ نگاری کو ہی کالم سمجھ لیا جاتا ہے جبکہ کالم کا احاطہ بہت وسیع ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مجھے ذاتی طور معاشرتی حوالوں سے کالم زیادہ اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔۔

    انگریزی میں اِرد شیر کاوس جی یا ایاز امیر بہت اچھا لکھتے تھے اور اُردو میں بھی ایاز امیر، عبدالقادر حسن، عطاء الحق قاسمی یا پھر نُصرت جاوید۔۔۔۔۔

    ایک اور پہلو یہ بھی ہے کہ عموماً لکھاری کی سیاسی وابستگی یا سیاسی پسندیدگی کی بنیاد پر ہی کالم کا تعین ہوتا ہے کہ اچھا ہے یا برا ہے جو کہ میرے خیال میں غلط ہے۔۔۔۔۔ عبدالقادر حسن کے خیالات سے شاید ہی اتفاق کروں مگر جو اُس کا لکھنے کا انداز ہے وہ کمال کا ہے، اُس کو کالم لکھنا آتا ہے۔۔۔۔۔

    I have some issue with only sith paragraph wherein he comments on the strength of the Army as an institution. I don’t give credit of this strength (discipline and organization) to the army or its generals for two reasons:
    1) by default, an army is an organized and disciplined force, quite different in nature from civil/pol and economic institutions;
    2) the army appears organized or stronger because the rest of the institutions are weak. So, no comparison and nothing to choose from.

    میرے خیال میں ایاز امیر نے جو نکتہ اٹھایا ہے وہ یہ کہ فوج کے اندرونی کمانڈ اینڈ کنٹرول مینیجمنٹ میں ویسے مسائل پیدا نہیں ہوئے جیسے دیگر اداروں میں آچکے ہیں۔۔۔۔۔

    میرے ذاتی خیال میں ایسا نسبتاً ہے، کیونکہ انگریزوں نے شہروں سے باہر چھاؤنیوں کا جو تصور دیا تھا اُس کے پیچھے نکتہ یہی تھا کہ فوج کو ہمیشہ شہروں سے دور رہنا چاہئے تاکہ اُن کی صلاحیت اور استعداد میں فرق نہ آئے۔۔۔۔۔ لیکن فوج تو اب نئے شہر(ڈی ایچ اے) ہی بسانے شروع کردیے ہیں۔۔۔۔۔

    #292
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 343
    • Total Posts: 348
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    The socialism has even a higher cost associated with it in terms of low productivity and mediocrity among the masses. Please tell me how it feels to be the advocate and torchbearer of a system that has been flunked by almost if not all countries? I would stay away from the example of China if I were you. China is an amalgam of socialism and capitalism. Even the Great Deng Xiaoping, the architect of modern Chinese economy, himself realized that pure socialism couldn’t deliver the results all hoped for after the Chinese revolution. Moreover, the current system of government is not a monarchy or a one man show, as many people assume.

    Efficiency has its own costs while low productivity has its own. The capitalist system is a mechanical system driven by a (ruthless) mathematical logic while a socialist system is relatively a far humane system underpinned by solidarity and care among people at the collective level, not at the individual level as may be the case in the capitalist system. So, it is a matter of individual perspective and personal preference.

    #293
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 343
    • Total Posts: 348
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    اور اُردو میں بھی ایاز امیر، عبدالقادر حسن، عطاء الحق قاسمی یا پھر نُصرت جاوید۔۔۔۔۔ ایک اور پہلو یہ بھی ہے کہ عموماً لکھاری کی سیاسی وابستگی یا سیاسی پسندیدگی کی بنیاد پر ہی کالم کا تعین ہوتا ہے کہ اچھا ہے یا برا ہے جو کہ میرے خیال میں غلط ہے۔

    میرے خیال میں ایاز امیر نے جو نکتہ اٹھایا ہے وہ یہ کہ فوج کے اندرونی کمانڈ اینڈ کنٹرول مینیجمنٹ میں ویسے مسائل پیدا نہیں ہوئے جیسے دیگر اداروں میں آچکے ہیں۔۔۔۔۔ میرے ذاتی خیال میں ایسا نسبتاً ہے، کیونکہ انگریزوں نے شہروں سے باہر چھاؤنیوں کا جو تصور دیا تھا اُس کے پیچھے نکتہ یہی تھا کہ فوج کو ہمیشہ شہروں سے دور رہنا چاہئے تاکہ اُن کی صلاحیت اور استعداد میں فرق نہ آئے۔۔۔۔۔ لیکن فوج تو اب نئے شہر(ڈی ایچ اے) ہی بسانے شروع کردیے ہیں۔۔۔۔۔

    I dont think it is Ayaz’s Urdu expression or language which we see in the column. It is his transcriptor’s and editor’s significant contribution. On affiliation point I agree with you. Ata’s affiliation with Sharif family does not take any of his arts away from him. He is the leading humorist and the satirist (perhaps more of the former) of the county in Urdu.

    Command and Control is part of the management theory, not specific to the army or any other org. The point often ignored in the East or developing/underdeveloped world is that management excellence is equally, if not more, significant for its contribution and importance in the West’s supremacy and dominance of its culture as is its leadership in research-driven technology.

    #294
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: طاقت

    #295
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 946
    • Total Posts: 950
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: طاقت

    اچھا کیا آپ نے تھریڈ کو پڑھے بغیر کمنٹ کر دیا

    :lol: :lol:

    #296
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4251
    • Total Posts: 4386
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: طاقت

    ایاز امیر کا ایک خوبصورت کالم۔۔۔۔۔ آپ اُس کے مندرجات سے اختلاف یا اتفاق کرسکتے ہیں لیکن میری رائے میں معاشرتی حوالوں سے ایاز امیر نے جو نُکات اٹھائے ہیں وہ اہم ضرور ہیں۔۔۔۔۔ Qarar, Shirazi, پرولتاری درویش, shahidabassi, JMP, GeoG, Ghost Protocol, casanova, bluesheep

    بہت خوبصورت کالم ہے
    ایاز صاحب کے کالم پڑھ کر بڑی بلکہ بہت بڑی تصویر نظر آنا شروع ہوجاتی ہے
    میں بھی ہمیشہ یہ سوچتا تھا کہ جب انگریز کے دور میں سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا قانون کی حکمرانی تھی شیر اور بکری ایک گھاٹ میں پانی پی رہے تھے ریلوے بھی درست چل رہی تھ دیگر ادارے درست کام کررہے تھے تو اقبال سیالکوٹی کو صرف نوبل انعام نہ ملنے پر علحیدہ وطن کے خواب آنا شروع ہوگئے خود غرض کہیں کا . اور تو اور جناح نے بھی صرف مستقبل میں جناح پور بننے کی موہوم سی امید پر دو قومی نظریہ ہی پیش کردیا اور صدیوں سے قائم دھرتی ماں کے دو لخت کرنے میں جڑ گیے –
    میرے خیال میں تو ہونا یہ چاہئے تھا کہ ہندو اکثریتی علاقوں کو ہندووں کی غلامی میں دے کر مسلمانوں کو مزے سے انگریزوں کو اپنے حاکم کی نوکری دیدینی چاہئے تھی ستر سالوں میں تو ہم لوگ خود ہی مریخ پر پہنچ چکے ہوتے –

    آخر میں میر صاحب نے معروف کیانی ڈاکٹرائن کے لئے لابی کرنے کی کوشش میں میرا دل بھی جیت لیا ہے اور اب تو میں سنجیدگی سے سوچنا شروع ہوگیا ہوں کہ یہ جمہوریت وغیرہ کے چونچلوں کو لات مارنی چاہئے اور حقیقت پسند بن کر ہائبرڈ نظام حکومت کی حمایت کرنا چاہئے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #297
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 466
    • Total Posts: 466
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: طاقت

    ایاز امیر کا ایک خوبصورت کالم۔۔۔۔۔ آپ اُس کے مندرجات سے اختلاف یا اتفاق کرسکتے ہیں لیکن میری رائے میں معاشرتی حوالوں سے ایاز امیر نے جو نُکات اٹھائے ہیں وہ اہم ضرور ہیں۔۔۔۔۔ Qarar, Shirazi, پرولتاری درویش, shahidabassi, JMP, GeoG, Ghost Protocol, casanova, bluesheep

    میں نےاکثر ایاز امیر صاحب کو دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک میں اظہار خیال کرتے ہوئے سنا۔۔ جب سلمان غنی اور مجیب الرحمان شامی قیمے والے نان کھا کر نونی بیانئیے کوپروفیشنل انداز میں تیل لگا رہے ہوتے تھے تب ایاز امیر صاحب انہیں کمال چابکدستی سے نکیل ڈال کر بھیگی بلی بنا دیتےتھے وہ منظر قابل دید ہوتا تھا۔۔۔گو کالم بینی کا اتنا شوق نہیں لیکن ایاز امیر صاحب کی تحاریر شوق سے پڑھتا ہوں۔۔ ان کی تحاریر میں کئی گمشدہ خزینوں کی جھلک ملتی ہے۔۔ اس کالم میں بھی انسانی لطیف گوشوں سے معاشرتی نسق کے کمال پانے کے طریقے کو انگوری  چسکیاں لیتے ہوئے بیان کیا گیا ہے۔۔۔

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  casanova.
    #298
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: طاقت

    اچھا کیا آپ نے تھریڈ کو پڑھے بغیر کمنٹ کر دیا :lol: :lol:

    نہ ..یہ زندہ جگمگاتا خیال مجھے  بلیک شیپ اور بلو شیپ کی پوسٹ نمبر دو سو ستاسی اور دو سو اٹھاسی پڑھ کر وارد ہوا تھا

    :bigsmile:

    #299
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: طاقت

    اچھا کیا آپ نے تھریڈ کو پڑھے بغیر کمنٹ کر دیا :lol: :lol:

    ویسے یہ تھریڈ طاقت کے موضوع  پر ہی ہے ..اس سے بڑی  طاقت اور کونسی ہے ..ہمارے ملک میں

    :serious:

    #300
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 7138
    • Total Posts: 7169
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: طاقت

    ایاز امیر کے اس کالم میں ایک بات کی خاص نشان دہی ہے ۔ کہ جمہوریت آنے کے بعد معاشرے نہی بنتے بلکہ معاشرے بننے کے بعد جمہوریت آتی ہے۔ جمہوریت کے ثمرات لینے کے لئے ہمیں اپنے معاشرے کی تربیت کی ضرورت ہے۔ ایسا نہ ہو تو جمہوریت چند ہاتھوں میں کھیل بن کر رہ جاتی ہے اور اسے ایک ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
    دوسری بات یہ کہ ایاز امیر ہمیشہ سے نواب آف کالا باغ امیر محمد خان کی گورنری میں اتھاریٹیرین طرز حکومت کا دلدادہ رہا ہے

Viewing 20 posts - 281 through 300 (of 325 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!