Thread: طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت

This topic contains 225 replies, has 18 voices, and was last updated by  blacksheep 1 hour, 12 minutes ago. This post has been viewed 4455 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 226 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3874
    • Total Posts: 4088
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: طاقت

    باقی اِس جمہوری بحث کا ایک نکتہ جو شاذ و نادر ہی اِن فورم پر زیرِ بحث آتا ہے، وہ ہے طاقت۔۔۔۔۔ کیونکہ اِس فورم کے کچھ آئیڈلسٹ افراد دن رات صرف جمہوری سینہ کوبی یا جمہوری ماتم کو ترجیح دیتے ہیں۔۔۔۔۔
    طاقت کوئی دیتا نہیں ہے، طاقت بانٹی نہیں جاتی بلکہ مرکوز کی جاتی ہے۔۔۔۔۔ انسانی تاریخ اِس پر شاہد ہے(کبھی کبھار کوئی ایکسیپشنل کیس بھی ہوجاتے ہیں)۔۔۔۔۔ طاقت حاصل کرنی پڑتی ہے۔۔۔۔۔ طاقت لینی پڑتی ہے۔۔۔۔۔ اور یہ کرنے کیلئے آپ(سیاستدان) کو خود بھی طاقتور بننا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ یقینی بات ہے کہ سیاستدانوں کے پاس ہتھیار نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔ اُن کے پاس صرف اور صرف اپنے کردار کی عظمت ہوتی ہے۔۔۔۔۔
    ________

    blacksheep sahib

    میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کے کردار کی عظمت کسی کا بھی اور خاص طور پر سیاست داں رہنماءکا ایک بہت بڑا اعزاز اور سرمایا ہوتا ہے

    میں دو سوالوں کی جسارت کرنا چاہوں گا

    ١) طاقت سے کیا مراد ہے آپکی
    ٢) سیاست داں رہنماء طاقت سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے یا کیا حاصل کر سکتا ہے

    • This topic was modified 4 days, 20 hours ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Fixed
    #2
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طاقت

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقینی بات ہے کہ سیاستدانوں کے پاس ہتھیار نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔ اُن کے پاس صرف اور صرف اپنے کردار کی عظمت ہوتی ہے۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر کردار کی عظمت سے ہی سیاسی طاقت حاصل ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔ پارلیمنٹ کے بجائے ۔۔۔۔۔۔۔ حا جیوں ۔۔۔۔ نمازیوں ۔۔۔۔۔ کا ایک بحری جہاز ۔۔۔۔۔۔ پا کستان امپورٹ کرلیا جائے ۔۔۔۔۔۔

    عظمت کردار بھی پا کستان میں وا فر ہوجائے گی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ چھ سات ھزار ۔۔۔۔۔ با کردار ۔۔۔ حا جیوں ۔۔۔۔۔ سے سیاسی طاقت بھی مل جائے گی ۔۔۔۔

    با کردار حا جیوں ۔۔۔ نماز یوں ۔۔۔۔ کو دیکھ کر۔۔۔ فوج ۔۔۔۔ بیرکوں میں چلی جائے گی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ ملک میں وردی ۔۔۔۔ بندوق ۔۔۔۔ کی بد معاشی ختم پزیر ہوگی ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کراچی والوں کو بھی ایاز میر اور بلیک شیپ کا ۔۔۔ عظمت کردار کا فارمولا  اپنا لینا چاھیے

    اور ۔۔ ۔۔۔ کراچی کے تمام با کردار ۔۔۔۔ نمازیوں ۔۔۔۔ حاجیوں ۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ پا ک فوج رینجرز کے ۔۔۔ ٹرکوں کے سامنے کھڑا کردیا جائے ۔۔۔۔

    عظمت کردار کو زندہ دیکھ کر ۔۔۔۔۔ ریجنرز ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ تمام آپریشن چھوڑ کر ۔۔۔۔ کراچی شہر آزاد کردے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے مسلمانوں کا قتل عا م بھی رک جا ئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 5 days ago by  Guilty.
    #3
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1877
    • Total Posts: 1892
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: طاقت

    ریجنرز ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ تمام آپریشن چھوڑ کر ۔۔۔۔ کراچی شہر آزاد کردے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے مسلمانوں کا قتل عا م بھی رک جا ئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی مہاراج۔۔۔۔۔

    تھوڑا رحم کریں۔۔۔۔۔ وقت پر دوائی لے لیا کریں۔۔۔۔۔

    آپ کی تحریر سے صاف جھلک رہا ہے کہ لکھتے وقت آپ کے مُنہ سے بے تحاشہ رَال بہہ رہی تھی۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl:

    #4
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10420
    • Total Posts: 10555
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کی باتیں بھی فوجیوں کی طرح غیر منطقی ہی ہوتی

    کردار کی عظمت کی کونسی طاقت ہوتی ہے؟

    وہ جو فوجیوں کی ایک جیپ اور دو ٹرکوں کی مار ہوتی ہے؟

    سیاست دان جتنے بھی با کردار ہو جائیں وہ وردی پوش یا  بغیر وردی دہشتگردیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں

    تاریخ گواہ ہے کہ بدمعاشوں کا مقابلہ کبھی کسی نے کردار کی عظمت سے نہیں کیا ہے بلکہ ان سے بڑے بن کر یا ان سے بڑے بدمعاشوں کی مدد لیکر ہی کیا ہے

    بنگلہ دیش میں مجیب الرحمٰن کا کردار جتنا بھی بلند یوتا وہ وردی پوش دہشتگرد فوجیوں سے اپنے لاکھوں عوام کو مروانے اور ہزاروں خواتین کی عزتیں لٹوانے کے سوا کچھ نہیں کر سکتا تھا۔ پاکستان کے فوجی دہشتگردوں کا مقابلہ وہ تب ہی کر سکا جب وہ اس نے بھارت کے فوجی دہشتگردوں کی مدد لی

    ترکی میں حالیہ فوجی بغاوت کیا کسی سیاستدان نے اپنے کردار کی عظمت سے ناکام بنائی ہے؟ یہ بغاوت بھی تب ہی ناکام ہوئی تھی جب باغی فوجیوں کے سامنے مسلح فوجی آ گئے تھے

    پاکستان کے سیاستدان کردار کے عظمت کی اعلیٰ ترین مثال بھی بن جائیں تو وردی پوش دہشتگردوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں۔ فوجیوں کا جب جی چاہے وزیر اعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ پر چڑھائی کر سکتے ہیں اور عوام کی دو تہائی اکثریت سے منتخب حکومت کو بغیر کسی مزاحمت کا سامنا کئے گھر بھیج سکتے ہیں۔ عوام کی رائے کو جوتے کی نوک پر لکھنے والے وردی پوش دہشتگردوں کے سامنے نہ کوئی آئین کی حیثیت ہے اور نہ ہی انکے سامنے کوئی عدالت ٹھہر سکتی ہے

    • This reply was modified 4 days, 10 hours ago by  Bawa.
    #5
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 92
    • Posts: 2158
    • Total Posts: 2250
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: طاقت

    میری ذاتی نظر میں جس کو کردار کہا جارہا ہے …اصل میں اس طاقت کی طرف اشارہ ہے جوکہ ایک سیاستدان عوام کی نظروں میں کماتا ہے جس کی بنا پر عوام اس لیڈر کے دفاع کے لیے میدان میں نکل آ سکتے ہیں  …بد قسمتی سے پاکستان میں تو کیا دنیا میں بھی ایسا کوئی لیڈر کم ہی ملے گا  …فوج کی طاقت سے نمٹنا ہے تو الطاف حسین جیسا سیاستدان چاہیے …کوئی اسے مافیا ڈان کہتا ہے تو کوئی کلٹ لیڈر …تاہم ایسا بھی وقت تھا کہ کراچی میں بھائی کی مرضی کے بغیر پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا تھے …بھائی کی گھنٹوں لمبی تقریر ہر چینل پر لائیو نشر ہوتی تھی اور کسی چنیل کو چوں بھی کرنے کی اجازت نہ تھی …ایک کال پر پورا کراچی بند ہوجاتا تھا …یہ ہوتی ہے طاقت

    نواز شریف کی گرفتاری پر لاہور فیصل آباد ..پنڈی مکمل بند ہوجاتا تو کسی کی کیا مجال کہ اسے جیل میں رکھ سکتا …زرداری کی گرفتاری پر اندررون  سندھ بھی خاموش ہے

    سیاسی کھسرے فوج کا کیا مقابلہ کریں گے

    #6
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طاقت

    گلٹی مہاراج۔۔۔۔۔ تھوڑا رحم کریں۔۔۔۔۔ وقت پر دوائی لے لیا کریں۔۔۔۔۔ آپ کی تحریر سے صاف جھلک رہا ہے کہ لکھتے وقت آپ کے مُنہ سے بے تحاشہ رَال بہہ رہی تھی۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl:

    آپ فکر نہ کریں ۔۔۔۔۔ ابھی میرے ۔۔۔۔ دوائیوں ۔۔۔۔۔ والے دن بہت دور ہیں ۔۔۔۔۔

    ویسے بھی ۔۔۔۔ بنگلہ دیش سے  ۔۔۔۔ بغدا د ۔۔۔۔ اور کا بل تک ۔۔۔۔ ھم نے ورد یوں کے انجام ٹی وی پر لا ئیو دیکھے ہیں   ۔۔۔

    اب کی بار بھی بھینس  نے خود ہی پانی میں چلے جانا ہے ۔۔۔۔

    کراچی کو میری رال کی ضرورت ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 days, 6 hours ago by  Guilty.
    #7
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طاقت

     …ایک کال پر پورا کراچی بند ہوجاتا تھا …یہ ہوتی ہے طاقت

    بے وقوف آدمی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ کچھ دیر کے  لییے کسی ۔۔۔۔ شہر ۔۔۔ قصبے ۔۔۔ یا گرلز ۔۔۔ ھا سٹل ۔۔۔۔۔ میں دھشت پھیلا نے کو طاقت نہیں کہتے

    تو پھر یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ ۔۔۔۔ دنیا کی سب سے بڑی طاقت ۔۔۔ طا لبان ہیں ۔۔۔۔۔

    بے وقوف آدمی ۔۔۔۔۔   خفیہ فلم کے فنکاروں  ۔۔۔۔  کو ۔۔۔۔  طا قت نہیں کہتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #8
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طاقت

    نواز شریف کی گرفتاری پر لاہور فیصل آباد ..پنڈی مکمل بند ہوجاتا تو کسی کی کیا مجال کہ اسے جیل میں رکھ سکتا …زرداری کی گرفتاری پر اندررون سندھ بھی خاموش ہے سیاسی کھسرے فوج کا کیا مقابلہ کریں گے

    بے وقوف  دانشور ۔۔۔۔۔۔۔

    دنیا میں صرف نواز شریف ہی تو وہ زندہ ۔۔۔۔ بہادر انسان ہے ۔جس نے ۔۔۔۔۔ جرنل راحیل شریف کے پچھواڑے پر لات رسید کرکے ۔۔۔۔۔ روتا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔ جی ایچ کیو ۔۔۔۔ سے رخصت کروایا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ اے جھلے دانشور ۔۔۔۔ لا ہور ۔۔۔ فیصل آباد ۔۔۔۔ پنڈی ۔۔۔۔۔ تینوں شہر ۔۔۔۔  کھل کر نوازشریف کو سپورٹ کرتے ہیں ۔۔۔۔ بند ہو کر نہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

    #9
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10420
    • Total Posts: 10555
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: طاقت

    میری ذاتی نظر میں جس کو کردار کہا جارہا ہے …اصل میں اس طاقت کی طرف اشارہ ہے جوکہ ایک سیاستدان عوام کی نظروں میں کماتا ہے جس کی بنا پر عوام اس لیڈر کے دفاع کے لیے میدان میں نکل آ سکتے ہیں …بد قسمتی سے پاکستان میں تو کیا دنیا میں بھی ایسا کوئی لیڈر کم ہی ملے گا …فوج کی طاقت سے نمٹنا ہے تو الطاف حسین جیسا سیاستدان چاہیے …کوئی اسے مافیا ڈان کہتا ہے تو کوئی کلٹ لیڈر …تاہم ایسا بھی وقت تھا کہ کراچی میں بھائی کی مرضی کے بغیر پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا تھے …بھائی کی گھنٹوں لمبی تقریر ہر چینل پر لائیو نشر ہوتی تھی اور کسی چنیل کو چوں بھی کرنے کی اجازت نہ تھی …ایک کال پر پورا کراچی بند ہوجاتا تھا …یہ ہوتی ہے طاقت نواز شریف کی گرفتاری پر لاہور فیصل آباد ..پنڈی مکمل بند ہوجاتا تو کسی کی کیا مجال کہ اسے جیل میں رکھ سکتا …زرداری کی گرفتاری پر اندررون سندھ بھی خاموش ہے سیاسی کھسرے فوج کا کیا مقابلہ کریں گے

    قرار جی

    کاروباری طبقہ کبھی بھی ہڑتال، اعتجاج یا گھیراؤ اور آگ لگاؤ پسند نہیں کرتا ہے۔ اگر ہر دوسرے دن کراچی الطاف حسین کی ایک کال پر بند ہوتا تھا تو وہ الطاف حسین کے احترام میں نہیں بلکہ اسکی بدمعاشی کے خوف کی وجہ سے بند ہوتا تھا۔ اسی بدمعاشی کو آپ نے طاقت کا نام دیا ہے جس کا کسی سیاست دان کے کردار کی عظمت سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ جب الطاف حسین کا واسطہ اپنے سے بڑے فوجی وردی پوش بدمعاشوں سے پڑا تو اسے ملک چھوڑ کر لندن پناہ لینا پڑی

    اگر لاہور، پنڈی اور فیصل آباد میں نواز شریف کی گرفتاری پر اعتجاج نہیں ہوا ہے تو میں سمجھ سکتا ہوں کہ اسکی وجہ کیا ہے؟ نواز شریف کا حامی اور ووٹر کاروباری اور مڈل کلاس طبقہ ہے جو اسے ووٹ تو دے سکتا ہے لیکن اسکی خاطر نہ تو اپنے کاروبار کا نقصان کر سکتا ہے اور نہ سڑکوں پر آکر جلاؤ گھیراؤ کر سکتا ہے اور نہ بیوقوفوں کی طرح مار کھا سکتا ہے۔ اگر آپ نواز شریف کی حمایت میں باہر نہ نکلنے پر اسکے حامیوں کو سیاسی کھسرے کہتے ہیں تو بھٹو کے حامیوں کو کیا کہیں گے جو نہ تو فوج کی طرف سے بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹنے پر باہر نکلے تھے اور نہ ہی اسے پھانسی کے پھندے پر لٹکانے پر کہیں نظر آئے تھے؟

    اسکے علاوہ پاکستان قومی اتحاد نے کئی ماہ تک پورے ملک کو مفلوج کئے رکھا تھا۔ کیا آپ اسے الطاف حسین کی طاقت کی طرح پاکستان قومی اتحاد کی کہیں گے؟ یہ طاقت اسوقت کہاں چلی گئی تھی جب فوج نے اقتدار سنبھال لیا تھا؟

    کیا آپ اس سے انکار کر سکتے ہیں کہ جدید اسلحے کی طاقت اور اسے استعمال کرنے کی مہارت کا نام ہی طاقت ہے اور اسی طاقت کے بل بوتے پر ہمیشہ طاقتوروں نے دنیا پر راج کیا ہے اور اب بھی وہی طاقتور دنیا میں ہر جگہ راج کر رہے ہیں۔ آجکل اسلحے کی طاقت کے ساتھ پیسے کی طاقت کو بھی بنیادی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔ اگر کسی کے پاس جدید اسلحہ، اسے چلانے کی مہارت اور پیسے کی طاقت ہے تو اسے کوئی زیر نہیں کر سکتا ہے۔ جس کے پاس یہ طاقت نہیں ہے وہ کردار کی عظمت کو طاقت سمجھ کر خوابوں کی دنیا میں فاتح عالم بنتا رہے

    • This reply was modified 4 days, 4 hours ago by  Bawa.
    #10
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: طاقت

    قرار جی آپ کو کاروباری طبقہ کبھی بھی ہڑتال، اعتجاج یا گھیراؤ اور آگ لگاؤ پسند نہیں کرتا ہے۔ اگر ہر دوسرے دن کراچی الطاف حسین کی ایک کال پر بند ہوتا تھا تو وہ الطاف حسین کے احترام میں نہیں بلکہ اسکی بدمعاشی کے خوف کی وجہ سے بند ہوتا تھا۔ اسی بدمعاشی کو آپ نے طاقت کا نام دیا ہے جس کا کسی سیاست دان کے کردار کی عظمت سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ جب الطاف حسین کا واسطہ اپنے سے بڑے فوجی وردی پوش بدمعاشوں سے پڑا تو اسے ملک چھوڑ کر لندن پناہ لینا پڑی اگر آپ لاہور، پنڈی اور فیصل آباد میں نواز شریف کی گرفتاری پر اعتجاج نہیں ہوا ہے تو میں سمجھ سکتا ہوں کہ اسکی وجہ کیا ہے؟ نواز شریف کا حامی اور ووٹر کاروباری اور مڈل کلاس طبقہ ہے جو اسے ووٹ تو دے سکتا ہے لیکن اسکی خاطر نہ تو اپنے کاروبار کا نقصان کر سکتا ہے اور نہ سڑکوں پر آکر جلاؤ گھیراؤ کر سکتا ہے اور نہ بیوقوفوں کی طرح مار کھا سکتا ہے۔ اگر آپ نواز شریف کی حمایت میں باہر نہ نکلنے پر اسکے حامیوں اور نواز شریف کو سیاسی کھسرے کہتے ہیں تو بھٹو اور اسکے حامیوں کو کیا کہیں گے جو نہ تو فوج کی طرف سے بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹنے پر باہر نکلے تھے اور نہ ہی اسے پھانسی کے پھندے پر لٹکانے پر کہیں نظر آئے تھے؟ اسکے علاوہ پاکستان قومی اتحاد نے کئی ماہ تک پورے ملک کو مفلوج کئے رکھا تھا۔ کیا آپ اسے الطاف حسین کی طاقت کی طرح پاکستان قومی اتحاد کی کہیں گے؟ یہ طاقت اسوقت کہاں چلی گئی تھی جب فوج نے اقتدار سنبھال لیا تھا؟ کیا آپ اس سے انکار کر سکتے ہیں کہ جدید اسلحے کی طاقت اور اسے استعمال کرنے کی مہارت کا نام ہی طاقت ہے اور اسی طاقت کے بل بوتے پر ہمیشہ طاقتوروں نے دنیا پر راج کیا ہے اور اب بھی وہی طاقتور دنیا میں ہر جگہ راج کر رہے ہیں۔ آجکل اسلحے کی طاقت کے ساتھ پیسے کی طاقت کو بھی بنیادی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔ اگر کسی کے پاس جدید اسلحہ، اسے چلانے کی مہارت اور پیسے کی طاقت ہے تو اسے کوئی زیر نہیں کر سکتا ہے۔ جس کے پاس یہ طاقت نہیں ہے وہ کردار کی عظمت کو طاقت سمجھ کر خوابوں کی دنیا میں فاتح عالم بنتا رہے

    باوا جی

    میں خود پڑھکر آحیران  ہوا ہوں کہہ اقرار صاحب ۔۔۔اسحلہ کے روز کو طاقت کا نام دے رے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ خوف کو طاقت کا نام دے سکتے ہیں ۔۔جس دن طاقت نہ رہی خوف بھی نہیں رے گا ۔۔۔کہاں الطاف بھائی ۔۔کو کھانسی بھی لگے تو کراچی میں آگ لگا دی جاتی تھی اور اج اس کے پاس طاقت نہیں رہی تو لوگوں میں خوف بھی مٹ گیا ہے یہی وجہ ہے الطاف بھائی کے گرفتار ہونے پر کسی کے کان پر جوں نہیں رنیگی ۔

    #11
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 92
    • Posts: 2158
    • Total Posts: 2250
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: طاقت

    بے وقوف دانشور ۔۔۔۔۔۔۔ دنیا میں صرف نواز شریف ہی تو وہ زندہ ۔۔۔۔ بہادر انسان ہے ۔جس نے ۔۔۔۔۔ جرنل راحیل شریف کے پچھواڑے پر لات رسید کرکے ۔۔۔۔۔ روتا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔ جی ایچ کیو ۔۔۔۔ سے رخصت کروایا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ اے جھلے دانشور ۔۔۔۔ لا ہور ۔۔۔ فیصل آباد ۔۔۔۔ پنڈی ۔۔۔۔۔ تینوں شہر ۔۔۔۔ کھل کر نوازشریف کو سپورٹ کرتے ہیں ۔۔۔۔ بند ہو کر نہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی میرے چاند ….تم عقل سے اتنے پیدل ہو …اور نواز شریف کی عقیدت میں اور الطاف کی نفرت میں …تم نے غور ہی نہیں کیا کہ میرا پوسٹ ایک طرح سے تمھاری سپورٹ میں تھا کہ صاف ستھرا سیاستدان شاید فوج کے اوچھے  ہتھکنڈوں کا مقابلہ نہ کر سکے …اس کے لیے کوئی بدمعاش چاہیے …الطاف کراچی کا ایک مقامی ڈان تھا …اگر وفاقی لیول کا اسی طرح کا کوئی تگڑا بندا ہو تو شاید فوج سے بہتر ڈیل کر سکے … منظور پشتین بیچارہ امن کا جھنڈا اٹھا کر کیا کرلے گا  فوج دوسری زبان سمجھتی ہے

    #12
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 102
    • Total Posts: 102
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    الطاف کراچی کا ایک مقامی ڈان تھا 

    Can anyone dispute this statement?

    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11569
    • Total Posts: 12220
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: طاقت

    Can anyone dispute this statement?

    الطاف بھائی  کراچی کا ایک ڈان تھا اس حیقت کو جھٹلایا نہیں جاسکتا ۔۔۔۔وہ ڈان تھا ۔۔اور  تھا ہوگیا  جے ۔۔جو بچنگڑے  آپنے بلوں میں گھسے ہوئے ہیں وہ بھی۔۔ تھے ۔۔۔۔ہوجائیں گے

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #14
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طاقت

    گلٹی میرے چاند ….تم عقل سے اتنے پیدل ہو …اور نواز شریف کی عقیدت میں اور الطاف کی نفرت میں …تم نے غور ہی نہیں کیا کہ میرا پوسٹ ایک طرح سے تمھاری سپورٹ میں تھا کہ صاف ستھرا سیاستدان شاید فوج کے اوچھے ہتھکنڈوں کا مقابلہ نہ کر سکے …اس کے لیے کوئی بدمعاش چاہیے …الطاف کراچی کا ایک مقامی ڈان تھا …اگر وفاقی لیول کا اسی طرح کا کوئی تگڑا بندا ہو تو شاید فوج سے بہتر ڈیل کر سکے … منظور پشتین بیچارہ امن کا جھنڈا اٹھا کر کیا کرلے گا فوج دوسری زبان سمجھتی ہے

    تم نے لکھا ٹھیک نہیں تھا ۔۔۔۔ ڈان لکھتے تو بات سمجھ آتی ۔۔۔۔ تم نے ۔۔۔۔۔ الطاف کی دھشت کو سیاسی طاقت سے تعبیر کیا تھا ۔۔۔۔ جو ٹھیک تا ثر نہیں تھا ۔۔۔

    منطور پشتین ہوسکتا ہے بے چارہ ہو مجھے اس بارے زیادہ پتہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ لیکن منظور پشتین جس جغرافیہ سے  برآمد ہورھا ہے وہ بہت سنجیدہ اور خطرناک ہے ۔۔۔۔

    کیونکہ ۔۔۔۔ منطور پشتین ۔۔۔۔ پٹھا نوں کے علاقے سے  ہے مطلب وھاں سے طا لبان و مولویان   بھی برآمد ہوتے رھے ہیں

    پھر منطور پشتین ۔۔۔۔ پیچھے افغانوں سے بھی جڑ رھا ہے جو کہ جنگ کا پیش خیمہ ہوسکتے ہیں

    اس لیئے ۔۔۔۔۔ اگر منظور پشتین کا شوشہ ۔۔۔۔۔ گیس کے غبارے کے طرح آسمان میں چڑھ گیا تو ۔۔۔۔ پا ک فوج کو لینے کے دینے پڑسکتے ہیں ۔۔۔۔۔

    کیونکہ یہ لوگ بنگا لیوں کا شوشہ نہیں قا بو کرسکے  تھے ۔۔۔۔ پٹھان تو ۔۔۔ویسے ہی سالن میں پستول کی گولیاں ڈال کر کھا تے ہیں ۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 days, 2 hours ago by  Guilty.
    #15
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طاقت

    Can anyone dispute this statement?

    جی ھاں ۔۔۔۔

    میں اس سٹیٹمنٹ سے ڈیس پی یوٹ کرتا ہوں ۔۔۔۔

    الطاف حسین ۔۔۔۔ ڈان ۔۔۔۔۔ نہیں تھا ۔۔۔۔ دنیا میں ۔۔۔۔۔ ڈان اکثر ۔۔۔۔ بڑے سمگلنگ ۔۔۔ بد معاشی ۔۔۔۔۔ ڈرگ لارڈ ۔۔۔۔۔ کے دھندے سے منسلک ہوتے ہیں ۔۔۔

    جبکہ ۔۔۔۔ الطاف حسین ۔۔۔۔ سیا ست سے منسلک تھا ۔۔۔۔۔۔۔ اور پا ک فوج کے چیف جرنل ضیاء الحق ۔۔۔۔ کا چھوڑا ہوا ۔۔۔ جاسوس تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس لیئے آپ الطاف حسین کو بھارت یا آئی ایس آئی ۔۔۔ کا  الگ الگ ۔۔۔ یا ڈبل ۔۔۔۔ جاسوس تو کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔

    لیکن ۔۔۔۔۔۔ الطاف حیسن ۔۔۔۔ ڈان کی ۔۔۔۔۔ تعریف میں نہیں آتا ۔۔۔۔۔ کیونکہ ڈان بے چارے  ۔۔۔ تمام جرائم ۔۔۔ ڈالروں دولت کے حصول کے لیئے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    جبکہ خفیہ جاسوس۔۔۔۔ قومی جرائم ایجنسیوں کے لیئے سر انجام دے رھے ہوتے ۔۔۔۔۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 days, 2 hours ago by  Guilty.
    #16
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 102
    • Total Posts: 102
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    There are many parallels between Altaf Hussain and Raj Thackray, MQM and Shiv Sena, and  Karachi and Mumbai. Ignoring the obvious factor of difference in the nature of hands controlling the state power, still, it could be an interesting case study to analyze how come SS survived while Altaf backed MQM could not.

    #17
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طاقت

    There are many parallels between Altaf Hussain and Raj Thackray, MQM and Shiv Sena, and Karachi and Mumbai. Ignoring the obvious factor of difference in the nature of hands controlling the state power, still, it could be an interesting case study to analyze how come SS survived while Altaf backed MQM could not.

    جی ھاں ۔۔۔۔ یہ بالکل درست تقابل ہے ۔۔۔۔۔۔

    ممبئی کا با ل ٹھا کرے ۔۔۔۔۔۔

    کراچی کا الطاف حسین ۔۔۔۔

    سری لنکا کا ۔۔۔۔۔۔۔ تامل ٹا ئیگر ۔۔۔۔۔ پربھارکرن ۔۔۔۔۔۔

    بھارتی گجرات ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ نریند سنگھ مودی ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خفیہ ایجنیسوں ۔۔۔۔ کے کا ند ھے پر ہی بیٹھ کر منظر پر لائے گئے ۔۔۔۔۔اور خفیہ ایجنسیوں کے حکم سے ہی قتل و غارت گری کرتے رھے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

    #18
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 102
    • Total Posts: 102
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    جی ھاں ۔۔۔۔ میں اس سٹیٹمنٹ سے ڈیس پی یوٹ کرتا ہوں ۔۔۔۔ الطاف حسین ۔۔۔۔ ڈان ۔۔۔۔۔ نہیں تھا ۔۔۔۔ دنیا میں ۔۔۔۔۔ ڈان اکثر ۔۔۔۔ بڑے سمگلنگ ۔۔۔ بد معاشی ۔۔۔۔۔ ڈرگ لارڈ ۔۔۔۔۔ کے دھندے سے منسلک ہوتے ہیں ۔۔۔ جبکہ ۔۔۔۔ الطاف حسین ۔۔۔۔ سیا ست سے منسلک تھا ۔۔۔۔۔۔۔ اور پا ک فوج کے چیف جرنل ضیاء الحق ۔۔۔۔ کا چھوڑا ہوا ۔۔۔ جاسوس تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے آپ الطاف حسین کو بھارت یا آئی ایس آئی ۔۔۔ کا الگ الگ ۔۔۔ یا ڈبل ۔۔۔۔ جاسوس تو کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔ الطاف حیسن ۔۔۔۔ ڈان کی ۔۔۔۔۔ تعریف میں نہیں آتا ۔۔۔۔۔ کیونکہ ڈان بے چارے ۔۔۔ تمام جرائم ۔۔۔ ڈالروں دولت کے حصول کے لیئے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ خفیہ جاسوس۔۔۔۔ قومی جرائم ایجنسیوں کے لیئے سر انجام دے رھے ہوتے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Thanks.

    I can agree with the statement in red with certain qualifications.

    Can Don also be meant for a person who accumulates a great deal of power in his personna thru not so legitimate means?

    #19
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 102
    • Total Posts: 102
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    no one with the limited regional, ethnic or linguistic appeal can fight the monster.

    #20
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 102
    • Total Posts: 102
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: طاقت

    الطاف بھائی کراچی کا ایک ڈان تھا اس حیقت کو جھٹلایا نہیں جاسکتا ۔۔۔۔وہ ڈان تھا ۔۔اور تھا ہوگیا جے ۔۔جو بچنگڑے آپنے بلوں میں گھسے ہوئے ہیں وہ بھی۔۔ تھے ۔۔۔۔ہوجائیں گے :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Thanks!….. :)

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 226 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation