Thread: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

Home Forums Non Siasi صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

This topic contains 17 replies, has 6 voices, and was last updated by  Sohraab 1 month ago. This post has been viewed 431 times

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    ہمیں فرصت نہیں ملتی کبھی آنسو بہانے سے

    کئی غم پاس آ بیٹھے ترے اک دور جانے سے

    SaleemRaza

    shahidabassi

    • This topic was modified 1 month ago by  Believer12.
    #2
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    اوریجنل بھی دے دیا ہے تاکہ بزرگان گھرانہ کو کمپئیر کرنے میں کسی قسم کی مشکل پیش نہ آے

    :bigsmile:

    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    یہاں آپکو  عاطف بھائی کو ایڈ کرنا چاہئے تھا ۔۔کیونکہ جب سے میاں صاحب اندر ہوئے ہیں تب سے ان کی ٹانگیں منجمند ہوگئی ہیں ۔۔۔۔

    :bigsmile:

    ضنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجائے ۔۔

    ویسے میرا آپنا قول ہے ۔اگر میں ایک سے بے وفائی نہیں کروں گا پھر دوسرے سے وفا کرنے کی نوبت نہئں آئے گی

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  SaleemRaza.
    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    یہاں آپکو عاطف بھائی کو ایڈ کرنا چاہئے تھا ۔۔کیونکہ جب سے میاں صاحب اندر ہوئے ہیں تب سے ان کی ٹانگیں منجمند ہوگئی ہیں ۔۔۔۔ :bigsmile: ضنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجائے ۔۔ ویسے میرا آپنا قول ہے ۔اگر میں ایک سے بے وفائی نہیں کروں گا پھر دوسرے سے وفا کرنے کی نوبت نہئں آئے گی

    آپ کی اسی عادت کو سامنے رکھتے ہوے میں نے ایک فلم کی کہانی لکھنی شروع کی ہے آدھی وفا جس کا ہیرو میں خود ہوں گا آپ ولن بننا چاہیں تو بتا دینا

    :thinking:

    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    یہاں آپکو عاطف بھائی کو ایڈ کرنا چاہئے تھا ۔۔کیونکہ جب سے میاں صاحب اندر ہوئے ہیں تب سے ان کی ٹانگیں منجمند ہوگئی ہیں ۔۔۔۔ :bigsmile: ضنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجائے ۔۔ ویسے میرا آپنا قول ہے ۔اگر میں ایک سے بے وفائی نہیں کروں گا پھر دوسرے سے وفا کرنے کی نوبت نہئں آئے گی

    اوپر والے دونوں فنکار چونکہ صوبہ سرحد سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے ادب کے پیش نظر عاطف بھای کو ٹیگ نہیں کیا تھا بحرحال آپ کی فرمائش کو ٹالنا بھی مشکل ہے اس لئے فرمائش پوری کئے دے رہا ہون

    Atif

    :bigthumb:

    #6
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    اوپر والے دونوں فنکار چونکہ صوبہ سرحد سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے ادب کے پیش نظر عاطف بھای کو ٹیگ نہیں کیا تھا بحرحال آپ کی فرمائش کو ٹالنا بھی مشکل ہے اس لئے فرمائش پوری کئے دے رہا ہون Atif :bigthumb:

    عاطف بھائی

    کو اس طرح کے ڈانس اور گانوں میں ٹیگ ضرور  کیا کریں ۔۔ ۔جب سے میاں صاحب اندر ہوئے ہیں ۔۔۔۔ان کی ۔کمر  شل  ہوگئی ہے ۔۔اور  ٹانگوں نے میاں دے  نعروں  کی پروڈکشن بھی بند  کری یے۔ ۔۔۔۔۔۔

    #7
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    آپ کی اسی عادت کو سامنے رکھتے ہوے میں نے ایک فلم کی کہانی لکھنی شروع کی ہے آدھی وفا جس کا ہیرو میں خود ہوں گا آپ ولن بننا چاہیں تو بتا دینا :thinking:

    کہانی ضرور لکھیں  ۔اور میری فکر نہ کریں میں خدائی فوج دار کی طرح خود کہانی میں گھس آوں گا ۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    #8
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    اوپر والے دونوں فنکار چونکہ صوبہ سرحد سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے ادب کے پیش نظر عاطف بھای کو ٹیگ نہیں کیا تھا بحرحال آپ کی فرمائش کو ٹالنا بھی مشکل ہے اس لئے فرمائش پوری کئے دے رہا ہون Atif :bigthumb:

    بیلیور بھائی! اللہ آپ پر رحم کرے یہ کس طرف جا نکلے ہیں آپ؟؟

    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    بیلیور بھائی! اللہ آپ پر رحم کرے یہ کس طرف جا نکلے ہیں آپ؟؟

    پاکستانی کھسرے تو نرے جاہل اشاروں پر مانگنے والے ہیں انڈین کھسرے دیکھیں کس قدر تخلیقی کام کررہے ہیں

    ویسے میں یہ سارا کچھ سلیم رضا بھای کی خاطر کر ریا ہوں

    :bigthumb:

    #10
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    پاکستانی کھسرے تو نرے جاہل اشاروں پر مانگنے والے ہیں انڈین کھسرے دیکھیں کس قدر تخلیقی کام کررہے ہیں ویسے میں یہ سارا کچھ سلیم رضا بھای کی خاطر کر ریا ہوں :bigthumb:

    او ۔۔جا کھپ ۔پراں

    میں نے  کھسروں کا اچار  ڈالنا ہے ۔۔

    #11
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    پاکستانی کھسرے تو نرے جاہل اشاروں پر مانگنے والے ہیں انڈین کھسرے دیکھیں کس قدر تخلیقی کام کررہے ہیں ویسے میں یہ سارا کچھ سلیم رضا بھای کی خاطر کر ریا ہوں :bigthumb:

    سہی ترجمانی کرتا ہے بلیور تو بھی اپنی سوچ کی، ہمیشہ نقلی مال پر مرے اور نقلی چیزوں کی پیچھے دوڑے

    جیسے نقلی لیڈران اور مذہبی مولویان ہ مربیان کے پیچھے دوڑتے رہے، ویسے ہی گانے میں بھی نقلی چیز کی پسند کا اظہار ..

    بندہ بن جا

    :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  bluesheep.
    #12
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    سہی ترجمانی کرتا ہے بلیور تو بھی اپنی سوچ کی، ہمیشہ نقلی مال پر مرے اور نقلی چیزوں کی پیچھے دوڑے جیسے نقلی لیڈران اور مذہبی مولویان ہ مربیان کے پیچھے دوڑتے رہے، ویسے ہی گانے میں بھی نقلی چیز کی پسند کا اظہار .. بندہ بن جا :jhanda: :jhanda:

    اوہ۔۔۔ :hilar: :lol:  

    #13
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    سہی ترجمانی کرتا ہے بلیور تو بھی اپنی سوچ کی، ہمیشہ نقلی مال پر مرے اور نقلی چیزوں کی پیچھے دوڑے جیسے نقلی لیڈران اور مذہبی مولویان ہ مربیان کے پیچھے دوڑتے رہے، ویسے ہی گانے میں بھی نقلی چیز کی پسند کا اظہار .. بندہ بن جا :jhanda: :jhanda:

    مذہب کے معاملے میں اگر کوی نقلی چیز کے پیچھے ہے تو اس پر تو آپ کو خوش ہونا چاہئے اور مجھے اچھکل دیتے رہنا چاہئے کہ لگے رہو

    کہیں آپ بھی دو نمبر ملحد تو نہیں؟؟؟

    :thinking:

    #14
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    مذہب کے معاملے میں اگر کوی نقلی چیز کے پیچھے ہے تو اس پر تو آپ کو خوش ہونا چاہئے اور مجھے اچھکل دیتے رہنا چاہئے کہ لگے رہو کہیں آپ بھی دو نمبر ملحد تو نہیں؟؟؟ :thinking:

    بندہ خاکی بن جا

    ملحد ہمیشہ دونمبری ہی ہوتے ہیں، ایک نمبر کے چول صرف مذھبی ہی ہوسکتے ہیں

    :jhanda: :jhanda:

    #15
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    aik to nach rahi hai

    jab ke peechay taxioon lo aamdo raft lagi hui hai

    #16
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    Tv par Kashif Abbasi ka bhoonknay ki aawaz aa rahi hai

    #17
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    Tv par Kashif Abbasi ka bhoonknay ki aawaz aa rahi hai

    اس قدر گہرای میں جاکر تو میں نے بھی نہیں دیکھا تھا

    :thinking:

    #18
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

    اس قدر گہرای میں جاکر تو میں نے بھی نہیں دیکھا تھا :thinking:

    main ne peechay bhi nazar rakhi hui thi

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation