Thread: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

Home Forums Siasi Discussion صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

This topic contains 81 replies, has 12 voices, and was last updated by  Amir Ali 2 months ago. This post has been viewed 1411 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 82 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 268
    • Total Posts: 281
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    رنگ نیلا پرجاتاہے :bigsmile:

    سارے شاہ دولے کے چوہے بیچارے تکلیف میں آگیے ہیں اتنے کے اب توتلے پن کا بھی شکار ہوگئے ہیں

    رنگ نیلا پر جاتا ہے

    :lol: :lol:

    #62
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 397
    • Posts: 2847
    • Total Posts: 3244
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    https://pbs.twimg.com/media/D6mGHzeW0AABwE1.jpg

    #63
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    یہ یوتھیا حکومت عوام کو ایک کروڑ نوکریاں دینے نکلی تھی، اب ہر سال لاکھوں لوگوں کو بیروزگار کرنے اور غربت میں دھکیلنے کا اعتراف کر رہی ہے

    ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

    #64
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    https://pbs.twimg.com/media/D6lDex5WAAEgYow.jpg

    یہ خبر ٹھیک طرح سے رپورٹ نہیں ہوئی ہے

    عمران خان نے میٹنگ میں کابینہ کو بتایا تھا کہ

    کرسٹین لیگارڈ نے مجھے رضا باقر کے بارے میں کہا ہے کہ ہم نے آپ کو ہمارا بہترین آفیسر دیا ہے

    #65
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #66
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 397
    • Posts: 2847
    • Total Posts: 3244
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    سارے شاہ دولے کے چوہے بیچارے تکلیف میں آگیے ہیں اتنے کے اب توتلے پن کا بھی شکار ہوگئے ہیں ” رنگ نیلا پر جاتا ہے:lol: :lol:

    ہر دوسرے دن زبان کی پھسلن کو ڈیفنڈ کرنے والے اب املاء کی غلطیاں نکال رہے ہیں

    :clap: :clap: :clap:

    #67
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    ہر دوسرے دن زبان کی پھسلن کو ڈیفنڈ کرنے والے اب املاء کی غلطیاں نکال رہے ہیں :clap: :clap: :clap:

    ان یوتھیا فکری بیواؤں کی قسمت میں غلطیاں نکالنا، شکایات لگانا اور امپائر کی انگلی اٹھوانے کے لیے کنٹینر پر الٹی لٹک کر ناچنا ہی لکھا ہے

    #68
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 43
    • Posts: 4267
    • Total Posts: 4310
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    ہر دوسرے دن زبان کی پھسلن کو ڈیفنڈ کرنے والے اب املاء کی غلطیاں نکال رہے ہیں :clap: :clap: :clap:

    ویسے پرچی پڑھتے ہوے زبان کم ہی پھسلی ہو گی کسی کی

    جیسے چین میں ایک ارب کو پانچ ارب پڑھ دیا

    • This reply was modified 2 months ago by  GeoG.
    #69
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 397
    • Posts: 2847
    • Total Posts: 3244
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    :lol: :lol:

    #70
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    ہر دوسرے دن زبان کی پھسلن کو ڈیفنڈ کرنے والے اب املاء کی غلطیاں نکال رہے ہیں :clap: :clap: :clap:

    فکری بیواؤں کو اس پھدو کی نہ غلطیاں نظر آتی ہیں اور نہ ہی توتلا پن

    • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.
    #71
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 397
    • Posts: 2847
    • Total Posts: 3244
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    https://pbs.twimg.com/media/D6mcvAHUYAAsH6t.png

    #72
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    :lol: :lol:

    قدرت نے اس پھدو کی قسمت میں ذلیل ہونا ہی لکھا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #73
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    لنڈے کے دانشوروں کو ہر طرف سے چونڈیاں مل رہی ہو تو ان کی رونا پیٹنا ختم نہی ہوتا

    ہر دوسرے دن زبان کی پھسلن کو ڈیفنڈ کرنے والے اب املاء کی غلطیاں نکال رہے ہیں :clap: :clap: :clap:
    #74
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #75
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    میرے خیال میں عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب اور موجودہ حکومت پرتنقید کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے

    ١) موجودہ حکومت نے کوشش کی کے دوست ممالک سے کچھ مدد مل جاۓ اور آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینا پڑے مگر دوست ممالک سے خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوئی
    ٢) اگر آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لیتے تو اور کیا کرتے. جو بھی اقدام کرتے ہیں تنقید شروع ہو جاتی ہے اور ہر ایک کو جلد از جلد نتائج بھی چاہیں
    ٣) جب کوئی قرضہ لیتا ہے تو شرطیں بھی ماننی پڑتی ہیں. میرے خیال میں پاکستان کو بھی شرطیں ماننا پڑیں گیں . اب اس کو یہ کہنا کے ملک گروی رکھ دی کچھ زیادہ لگ رہا ہے مجھ کو
    ٤) حزب اختلاف ہر قسم کی تنقید کرتی ہے اور اقتدار میں آنے کے لئے ہر قسم کے وعدے اور دعوی کرتی ہے. ممکن ہے کے تحریک انصاف نے کچھ زیادہ ہی وعدے کر لئے مگر ابھی وہ پاکستان اور پاکستانیوں کی حکومت ہے. اس کو ہر بات پر طعنے دینا، کوسنا، اور پرانی باتوں کو دہرانا کچھ بھی حل نہیں کرے گا.

    #76
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3710
    • Total Posts: 3833
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    میرے خیال میں عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب اور موجودہ حکومت پرتنقید کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے

    ١) موجودہ حکومت نے کوشش کی کے دوست ممالک سے کچھ مدد مل جاۓ اور آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینا پڑے مگر دوست ممالک سے خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوئی ٢) اگر آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لیتے تو اور کیا کرتے. جو بھی اقدام کرتے ہیں تنقید شروع ہو جاتی ہے اور ہر ایک کو جلد از جلد نتائج بھی چاہیں ٣) جب کوئی قرضہ لیتا ہے تو شرطیں بھی ماننی پڑتی ہیں. میرے خیال میں پاکستان کو بھی شرطیں ماننا پڑیں گیں . اب اس کو یہ کہنا کے ملک گروی رکھ دی کچھ زیادہ لگ رہا ہے مجھ کو ٤) حزب اختلاف ہر قسم کی تنقید کرتی ہے اور اقتدار میں آنے کے لئے ہر قسم کے وعدے اور دعوی کرتی ہے. ممکن ہے کے تحریک انصاف نے کچھ زیادہ ہی وعدے کر لئے مگر ابھی وہ پاکستان اور پاکستانیوں کی حکومت ہے. اس کو ہر بات پر طعنے دینا، کوسنا، اور پرانی باتوں کو دہرانا کچھ بھی حل نہیں کرے گا.

    جے بھیا،

    ،زیل میں میری ایک پوسٹ ہے جو سن ٢٠١٤ کے دھرنوں کے بعد کی ہےمیرے مفروضے کے مطابق عمران خان کو اپنے متعلق درج زیل گمان ہیں
    :١) کرکٹ ایک سیاست ہے اور سیاست کرکٹ. اور وہ کرکٹ کی تاریخ کا ایک لازوال کردار ہے لہذا سیاسی میدان میں بھی اسکا کویئ ثانی نہی.٢)اسکو کچہ ایسی باتوں کی سمجہ ہے اور مسایل کا ایسا حل اسکے پاس مجود ہے جو صحیح بھی ہے اور کسی اور کو سمجھ بھی نہی آتا.
    ٣)وہ ایک عظیم تھنکر اور حکمت عملی والی شخصیت ہے.
    ٤)اسنے کئی مرتبہ اپنے بارے میں یہ راے سنی ہے اور اسپر یقین ہے کہ وہ ایک یونانی دیوتا ہے لہذا اقتدار پر اسکا حق نواز شریف، زرداری جیسے بدصورت افراد سے قدرتی طور پر زیادہ ہے
    ٥) جو وہ سوچتا ہے وہی آفاقی حقیقت ہے اور اس سے اختلاف ایمانداری سے ممکن نہی ہے بندے کا بدعنوان، رشوت خور، غدّار ہونا ضروری ہے اسکی کسی بات سے اختلاف کرنے کے لئے.
    ٦) پاکستان کے قبائلی علاقوں سے لے کر برطانیہ کی اشرافیہ تک، دونو علاقوں کی ثقافت اور طرز بودو باش میں ٢ ہزار سال کا جو فرق مو جود ہے کرہ عرض پر اس سے زیادہ کسی اور شخص کو اسکی سمجھ نہی ہے.
    ٧) مخالف افراد کے خلاف ظلم، بدعنوانی، اقربا پروری کی کسی داستان کے لئے اسکا ہونا ہی کافی ہے نا کہ اسکا تصدیق شدہ ہونا.
    ٨)عوام کے ساتھ ساتھ میڈیا کے پاس بھی صرف رینڈم ایکسیس میموری ہوتی ہے. اور اسکے سابقہ انٹرویوز اور تقاریر کے ٹیپ تلف کردیے جاتے ہیں.٩)میرے ارد گرد موجود جو مفاد پرست جمع ہیں وہ بیوقوف ہیں اور وقت آنے پر میرے ترپ کے پتے باہر آجاہیں گے.
    ١٠)انکے علاوہ تمام لوگ سیاست کرتے ہیں جبکہ وہ صرف سچ بولتے ہیں
    ١١)بیرون ملک مقیم پاکستانی، زیادہ با صلاحیت، ایماندار، قابل، محنتی، تجربےکار اور محب وطن ہوتے ہیں
    ١٢) کراچی کے مسائل کی وجہ پولیس میں سیاسی بھرتیاں ہیں جب کہ اسکا حل بھی غیر سیاسی پولیس ہونے میں ہے
    ١٣)طالبان سے مذاکرات اسوقت تک کرنے چاہئے تھے جب تک پاکستان میں ملا راکٹ اور عمران خان زندہ بچے رہتے.
    ١٤)رحلت سے قبل اگر وزیراعظم کا سابقہ اسکے نام سے نہ جڑا تو نواز شریف، زرداری، راجہ پرویز اشرف، جمالی، گیلانی، شجاعت، جسٹس چودھری ، مشرف، حنیف عباسی ، عابد شیر علی وغیرہ دوزخ میں اسکا ریکارڈ لگا یں گے
    ١٥) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دھرنا دینے کی کویی گنجایش نہی ہوگی اور سیاسی مخالفین نہایت حیرت ، جستجو، شوق کے ساتھ اسکو مسائل حل کرتے ہویے دیکھتے جاہیں گے اور جوق در جوق اسکی صفوں میں شامل ہوجاییں گے
    عمران خان کے مفروضوں کی فہرست طویل ہے. ظاہر سی بات ہے کہ بیشتر مفروضات غلط ہیں اور وہی ان بونگیوں کا سبب ہیں جن کے لئے انکو شہرت حاصل ہے

    #77
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1805
    • Total Posts: 1901
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    ویسے پرچی پڑھتے ہوے زبان کم ہی پھسلی ہو گی کسی کی جیسے چین میں ایک ارب کو پانچ ارب پڑھ دیا

    سیانے جو کہتے تھے درست کہتے تھے؎

    پوت کے پاوں پالنے ہی میں نظر آجاتے ہیں

    اسی طرح نیازی کی حلف برادری کی زباں پھسلن اور سانس اٹکن سے شروع ہونے والے واقعہ نے ہی سمجھا دیا تھا کہ

    آگے بہت بڑے بڑے تماشے دیکھنے کو ملنے والے ہیں۔

    اب تو اس نیازی کی چولیں یاد بھی نہیں رہتیں کہاں کہاں منہ کے بل گرتا رہا ہے۔

    #78
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1805
    • Total Posts: 1901
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    میرے خیال میں عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب اور موجودہ حکومت پرتنقید کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے

    ١) موجودہ حکومت نے کوشش کی کے دوست ممالک سے کچھ مدد مل جاۓ اور آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینا پڑے مگر دوست ممالک سے خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوئی ٢) اگر آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لیتے تو اور کیا کرتے. جو بھی اقدام کرتے ہیں تنقید شروع ہو جاتی ہے اور ہر ایک کو جلد از جلد نتائج بھی چاہیں ٣) جب کوئی قرضہ لیتا ہے تو شرطیں بھی ماننی پڑتی ہیں. میرے خیال میں پاکستان کو بھی شرطیں ماننا پڑیں گیں . اب اس کو یہ کہنا کے ملک گروی رکھ دی کچھ زیادہ لگ رہا ہے مجھ کو ٤) حزب اختلاف ہر قسم کی تنقید کرتی ہے اور اقتدار میں آنے کے لئے ہر قسم کے وعدے اور دعوی کرتی ہے. ممکن ہے کے تحریک انصاف نے کچھ زیادہ ہی وعدے کر لئے مگر ابھی وہ پاکستان اور پاکستانیوں کی حکومت ہے. اس کو ہر بات پر طعنے دینا، کوسنا، اور پرانی باتوں کو دہرانا کچھ بھی حل نہیں کرے گا.

    جمپ بھائی آپ سنجیدہ اور نپی تلی بات کرنے کی بناء پر اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں لیکن کیا کریں کہ اس نیازی نے لوگوں کا اتنا سر کھپایا اتنے بلنڈرز مارے کہ اب نہ چاہتے ہوئے بھی بولنا پڑتا ہے

    آپ آزما کر دیکھ لیں نیازی اینڈ کمپنی ایک مہینہ بھی ایسا نہیں گزار سکتی جس میں کوئی تازہ ترین وکھری ٹائپ کی چول نہ مارے

    اگر ان کا یہ حال ہوگا تو پھر لوگوں کو تو موقع ملے گا

    اور ویسے بھی اس ناڑی ٹیم نے جو گل کھلا رکھے ہیں اگر عوام ان کا مزاح اُڑا کر اپنا غصہ کم نہ کرے تو یقین کریں لوگ ان کی ہڈیاں چبا ڈالیں گے۔

    ان پر کسے گئے ہر جملے کو صرف اک لفظ سے ڈیفنڈ کیا جاسکتا ہے

    “تبدیلی کہاں ہے”

    #79
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    میرے خیال میں عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب اور موجودہ حکومت پرتنقید کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے

    ١) موجودہ حکومت نے کوشش کی کے دوست ممالک سے کچھ مدد مل جاۓ اور آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینا پڑے مگر دوست ممالک سے خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوئی ٢) اگر آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لیتے تو اور کیا کرتے. جو بھی اقدام کرتے ہیں تنقید شروع ہو جاتی ہے اور ہر ایک کو جلد از جلد نتائج بھی چاہیں ٣) جب کوئی قرضہ لیتا ہے تو شرطیں بھی ماننی پڑتی ہیں. میرے خیال میں پاکستان کو بھی شرطیں ماننا پڑیں گیں . اب اس کو یہ کہنا کے ملک گروی رکھ دی کچھ زیادہ لگ رہا ہے مجھ کو ٤) حزب اختلاف ہر قسم کی تنقید کرتی ہے اور اقتدار میں آنے کے لئے ہر قسم کے وعدے اور دعوی کرتی ہے. ممکن ہے کے تحریک انصاف نے کچھ زیادہ ہی وعدے کر لئے مگر ابھی وہ پاکستان اور پاکستانیوں کی حکومت ہے. اس کو ہر بات پر طعنے دینا، کوسنا، اور پرانی باتوں کو دہرانا کچھ بھی حل نہیں کرے گا.

    نمستے محترم جے بھائی جی

    عمران خان پر تنقید اس لیے نہیں ہو رہی ہے کہ وہ کچھ غلط کر رہا ہے. اسکی جگہ کوئی اور حکمران بھی ہوتا تو اسے یہی سب کچھ کرنا پڑتا

    عمران خان پر تنقید اسکی ان بڑی بڑی بھڑکوں اور دعووں کی وجہ سے ہو رہی ہے جو اس نے حکومت میں آنے سے پہلے بیس پچیس سال تک لگاتار ماری تھیں. اب اسکی وہی بھڑکیں اور دعوے برے اعمال کی طرح اسکا پیچھا کر رہے ہیں

    اپنی جس ٹیم کو اس نے عوام کے سامنے نا ممکن کو ممکن بنا دینے والی اور عوام کے مسائل جادو کی چھڑی گھما کر حل کر دینے والی بنا کر پیش کیا تھا، اسکی نا اہلی ہر گزرنے والے دن کے ساتھ کھل کر عوام کے سامنے آ رہی ہے

    حکومت سے باہر رہ کر انکی بھڑکیں سمجھ آتی ہیں لیکن حکومت میں آ کر اور حالات کا جائزہ لینے کے بعد بھی انہوں نے عوام کو بیوقوف بنانا نہیں چھوڑا ہے. عمران خان سمیت ہر وزیر ٹی وی چینلز پر آ کر انتہائی ڈھٹائی سے جھوٹ بولتا ہے اور اب بھی مہنگائی اور بیروزگاری کی چکی میں پس رہی عوام کو ملک کو درپیش مسائل سے آگاہ کرنے کی بجائے سبز باغ دکھانے سے باز نہیں آ رہا ہے

    • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.
    #80
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1805
    • Total Posts: 1901
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    نیازی سے صرف وہی لوگ خوش لگتے ہیں

    نمبر 1 جو باہر کی کمائی پر پل رہے ہیں

    نمبر 2 جو حرام کی کمائی پر پل رہے ہیں۔

    خود حلال کما کر گزارہ کرنے والا نیازی کا ماضی میں حمائتی ہو تو ہو اب ڈھونڈے سے بھی ملنا مشکل ہے۔

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 82 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation