Thread: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

Home Forums Siasi Discussion صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

This topic contains 81 replies, has 12 voices, and was last updated by  Amir Ali 2 months ago. This post has been viewed 1412 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 82 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1805
    • Total Posts: 1901
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    شکر ہے خودکشی کا دعویٰ ایک نیازی نے کیا تھا

    اگر کسی باغیرت نے کیا ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انگل والے آقا آج اپنے بڈاوے سے ہاتھ دھو بیٹھتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :bigsmile:

    #22
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 397
    • Posts: 2847
    • Total Posts: 3244
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    شامی بھائی،

    ابھی صرف لارا لگایا ہے چھ ارب ڈالر کا ، کہ پہلے طے شدہ شرائط پوری کریں ، یہ حکومت اور اسکو لانے والے طے شدہ شرائط پوری کرنے پر عوامی ردعمل کا سامنا کرسکیں گے؟؟

    #23
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 397
    • Posts: 2847
    • Total Posts: 3244
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #24
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    گل بخاری نے یوتھیوں کو صحیح وختہ ڈالا ہوا ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی وزیراعظم کا اب تک کا سب سے اچھا یوٹرن وزیرخزانہ والا تھا، وہی زیادہ مثالیں دیا کرتا تھا کہ گڑھے میں گرنے سے بہتر ہے یوٹرن لے لو وغیرہ اب رسی زنانی کی طرح ناراض ہوکر اسلام آباد بیٹھا ہے

    #25
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #26
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #27
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #28
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 268
    • Total Posts: 281
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    نہ وہ ریاست مدینہ تھی اور نہ ہی نواز اور زرداری نے آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خود کشی کرنے کا اعلان کیا تھا یہ زلت و رسوائی والئ نئی ریاست مدینہ کے حصے میں ہی لکھی گئی تھی :bhangra: :disco:

    جنابہ آپ سے صرف اتنا پوچھا تھا کے دوہزار آٹھ اور دوہزار تیرا کے آئ ایم ایف کے بیل آوٹ پکیج کی تفصیلات بھی بیان کردیں اور بتا دیں کے اس وقت کس طرح پاکستان کو گروی رکھا گیا تھا تاکے تقابل ہوسکے، آپ کی بڑ بڑ سننے کی ضرورت نہیں

    :jazak:

    #29
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1805
    • Total Posts: 1901
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    جنابہ آپ سے صرف اتنا پوچھا تھا کے دوہزار آٹھ اور دوہزار تیرا کے آئ ایم ایف کے بیل آوٹ پکیج کی تفصیلات بھی بیان کردیں اور بتا دیں کے اس وقت کس طرح پاکستان کو گروی رکھا گیا تھا تاکے تقابل ہوسکے، آپ کی بڑ بڑ سننے کی ضرورت نہیں :jazak:

    ایک بھونکا ہوا کرتا تھا

    بھونکتا تھا جو کچھ یہ لوگ کررہے ہیں میں یہ نہیں کروں گا

    میں تبدیلی لا کےدکھاٶنگا

    اگر مجھے یہ کرنا پڑا تو میں خودکشی کرلونگا

    اگر وہ بھونکتا نہیں بلکہ کہتا تھا تو اس سے کہیں اپنا کہا پورا کرے

    ورنہمان لیں کہ وہ بلا سوچے سمجھے صرف بھونکنا جانتا ہے

    • This reply was modified 2 months ago by  Athar.
    #30
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    جنابہ آپ سے صرف اتنا پوچھا تھا کے دوہزار آٹھ اور دوہزار تیرا کے آئ ایم ایف کے بیل آوٹ پکیج کی تفصیلات بھی بیان کردیں اور بتا دیں کے اس وقت کس طرح پاکستان کو گروی رکھا گیا تھا تاکے تقابل ہوسکے، آپ کی بڑ بڑ سننے کی ضرورت نہیں :jazak:
    ایک بھونکا ہوا کرتا تھا بھونکتا تھا جو کچھ یہ لوگ کررہے ہیں میں یہ نہیں کروں گا میں تبدیلی لا کےدکھاٶنگا اگر مجھے یہ کرنا پڑا تو میں خودکشی کرلونگا اگر وہ بھونکتا نہیں بلکہ کہتا تھا تو اس سے کہیں اپنا کہا پورا کرے ورنہمان لیں کہ وہ بلا سوچے سمجھے صرف بھونکنا جانتا ہے

    آپ دونوں بھائی ایک دوسرے پر ہاتھ زرا ہولا ہی رکھو۔  اپنے اپنے سوالوں کے جوابات بھی مل جائیں گے اور دیکھنے والوں کو یہ ملال بھی نہ ہوگا کہ دو انتہائی باعلم حضرات کیسی تلخ گفتگو کررہے ہیں۔

    #31
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    باوا بھائی! میرا بڑا دل چاہتا ہے کہ میں سٹاک ایکسچینج کے ان بروکروں سے ملاقات کروں اور اس ملاقات میں ان پر خوب قہقہے لگاوں۔

    ان بےشرموں کی سزا یہی ہے کہ یہ اب قلاش ہوں اور دنیا ان کا مذاق اڑائے۔

    #32
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    جنابہ آپ سے صرف اتنا پوچھا تھا کے دوہزار آٹھ اور دوہزار تیرا کے آئ ایم ایف کے بیل آوٹ پکیج کی تفصیلات بھی بیان کردیں اور بتا دیں کے اس وقت کس طرح پاکستان کو گروی رکھا گیا تھا تاکے تقابل ہوسکے، آپ کی بڑ بڑ سننے کی ضرورت نہیں :jazak:

    کیا ان میں سے کسی نے یہ کہا تھا کہ میں آئی ایم ایف کے آگے کبھی ہاتھ نہیں پھیلاؤں گا اور اگر ہاتھ پھیلانے کی نوبت آئی تو خودکشی کرکے حرام موت مر جاؤں گا

    یہ لیجیے یقین نہیں آتا ہے تو خود اپنے کانوں سے سن لیں

    اور اسے بھی غور سے پڑھ لیں، امید ہے افاقہ ہوگا، بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، برداشت کرتے جانا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #33
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    باوا بھائی! میرا بڑا دل چاہتا ہے کہ میں سٹاک ایکسچینج کے ان بروکروں سے ملاقات کروں اور اس ملاقات میں ان پر خوب قہقہے لگاوں۔ ان بےشرموں کی سزا یہی ہے کہ یہ اب قلاش ہوں اور دنیا ان کا مذاق اڑائے۔

    عاطف بھائی

    جب آئی ایم ایف کے پروگرام پر عمل ہوگا تو جو بے شرم اس ویڈیو میں اچھل اچھل کر نعرے لگا رہے تھے ان سب کے تمام قدرتی سوراخوں سے فلک شگاف چیخوں کی آوازیں آ رہی ہوگی

    پھر ان سے پوچھیں گے کہ تبدیلی آئی ہے یا نہیں؟

    #34
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #35
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #36
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    ماہر معاشیات، محترمہ وینا ملک

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #37
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #38
    shami11
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    بلیو شیپ صاحب – تنقید پی ٹی آئی پر زیادہ اس وجہ سے بھی زیادہ ہو رہی ہے کے آئی ایم ایف کا منجن سب سے زیادہ انہوں نے ہی بیچا تھا

    کیا ماضی میں آئی ایم ایف کے پروگرام لینے سے پہلے بھی ڈالر کو ذلیل کرنے کے رسم تھی یا صرف اسی دور حکومت میں ہوئی ہے ؟

    کیا قرضوں کو بوجھ قرار دینے والوں نے ان نو مہینوں میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے قرضے نہی اٹھائے ؟

    پی ٹی آئی کی حکومت والے ٹرینڈ سیٹر بننے آئے تھے ، اب ٹی وی پروگراموں میں بغلوں میں دیتے نظر آتے ہیں

    ٹرینڈ سیٹر بنوں اور کرو آئی ایم ایف کا پروگرام پبلک ، مگر شرم تم کو نہی اتی

    کوئی ایک لیڈر بھی نہی ہے پی ٹی آئی میں جو خودکشی کر کے لیڈر کے قول کو سچا ثابت کریں ؟

    جنابہ آپ سے صرف اتنا پوچھا تھا کے دوہزار آٹھ اور دوہزار تیرا کے آئ ایم ایف کے بیل آوٹ پکیج کی تفصیلات بھی بیان کردیں اور بتا دیں کے اس وقت کس طرح پاکستان کو گروی رکھا گیا تھا تاکے تقابل ہوسکے، آپ کی بڑ بڑ سننے کی ضرورت نہیں :jazak:
    #39
    shami11
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    یہ مہا بغیرت ہے اسے ان چیزوں سے کچھ لینا دینا نہی

    کیا ان میں سے کسی نے یہ کہا تھا کہ میں آئی ایم ایف کے آگے کبھی ہاتھ نہیں پھیلاؤں گا اور اگر ہاتھ پھیلانے کی نوبت آئی تو خودکشی کرکے حرام موت مر جاؤں گا یہ لیجیے یقین نہیں آتا ہے تو خود اپنے کانوں سے سن لیں اور اسے بھی غور سے پڑھ لیں، امید ہے افاقہ ہوگا، بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، برداشت کرتے جانا ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:
    #40
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    یہ مہا بغیرت ہے اسے ان چیزوں سے کچھ لینا دینا نہی

    ہر روز یہ کوئی نہ کوئی نئی بے غیرتی نہ دکھائے تو اس پر کوکین اثر نہیں ہوتی ہے

    آج کی بے غیرتی ایمنسٹی سکیم کی صورت میں سامنے آ چکی ہے

    • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 82 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation