Thread: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

Home Forums Siasi Discussion صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

This topic contains 81 replies, has 12 voices, and was last updated by  Amir Ali 4 days, 2 hours ago. This post has been viewed 1252 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 82 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6289
    • Total Posts: 6939
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) سے 6 ارب ڈالر کے معاہدے کا اعلان کر دیا۔

    سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 6 ارب کا مالیاتی پیکیج طے پاگیا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر ز کے علاوہ عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے بھی پاکستان کو 2تا3 ارب ڈالرز ملیں گے۔

    عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف کا بورڈ اب پاکستان سے ہونے والے مالیاتی معاہدے کو حتمی شکل دے گا۔

    ان کا کہنا تھا کہ معاہدے کے تحت پاکستان کو 3سال کے دوران 6ارب ڈالر آئی ایم ایف سے ملیں گے۔

    مشیر خزانہ نے مزید کہا کہ چند سالوں سے پاکستانی معاشی حالت اچھی نہیں رہی،گزشتہ سال ہماری برآمدات اور درآمدات میں 20 ارب ڈالرز کا فرق رہا۔

    انہوں نے یہ بھی کہا کہ پچھلے چند برسوں سے معیشت مشکلات کا شکار ہے،ہم آئی ایم ایف سے مل کر جو کام کریں گے، دنیا میں اس کا اچھا اثر جائے گا۔

    #2
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 31
    • Posts: 4090
    • Total Posts: 4121
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    Khan Sab’s life in grave danger tonight

    Peerni Ji Jagti Rahyay Ga Please.

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #4
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #5
    shami11
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6289
    • Total Posts: 6939
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    وہ کیسے ؟

    Khan Sab’s life in grave danger tonight Peerni Ji Jagti Rahyay Ga Please.
    #6
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #9
    shami11
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6289
    • Total Posts: 6939
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #13
    shami11
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6289
    • Total Posts: 6939
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    آپ کا اشارہ اس طرف تو نہی تھا ؟

    Khan Sab’s life in grave danger tonight Peerni Ji Jagti Rahyay Ga Please.
    #14
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 31
    • Posts: 4090
    • Total Posts: 4121
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    گل بخاری نے یوتھیوں کو صحیح وختہ ڈالا ہوا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    یہ وہ بنگلہ دیش ہے جسے ہماری بے شرم فوج اپنی اقتصادیات پر بوجھ سمجھتی تھی، فوج کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے کے بعد اقتصادی ترقی میں بھارت کو بھی پیچھے چھوڑنے جا رہا ہے

    اس ملک نے اگر قائم رہنا یے اور ترقی کرنی ہے تو بنگلہ دیش کی طرح فوج کی بدمعاشی سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا ورنہ قوم اسی طرح دس لاکھ سفید ہاتھیوں کو پالنے کے لیے آئی ایم ایف، ورلڈ بنک اور دو دو ٹکے کے عربی بدووں کے ہاتھوں زلت و رسوائی سے دوچار ہوتی رہے گی

    #17
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    عمران خان حکومت کو بدنام کرنے کی نواز شریف اور آئی ایم ایف کی سازش بے نقاب

    آئی ایم ایف کی طرف سے لگایا گیا نیا گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نواز شریف کا بندہ نکلا

    یوتھیوں کے ساتھ پھر ایک بار ہاتھ ہوگیا

    #19
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 176
    • Total Posts: 186
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    Bawa

    نواز لوہار اور حادثاتی بلو رانی کی حکومتوں نے کتنے میں ملک گروی رکھا تھا ؟ وہ بھی ذرا مقابلہ کیلئے پوسٹ کردیں جنابہ

    :disco:

    #20
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: صرف چھ ارب ڈالر کے پیچھے ملک کو گروی رکھ دیا گیا ؟

    Bawa نواز لوہار اور حادثاتی بلو رانی کی حکومتوں نے کتنے میں ملک گروی رکھا تھا ؟ وہ بھی ذرا مقابلہ کیلئے پوسٹ کردیں جنابہ :disco:

    نہ وہ ریاست مدینہ تھی اور نہ ہی نواز اور زرداری نے آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خود کشی کرنے کا اعلان کیا تھا

    یہ زلت و رسوائی والئ نئی ریاست مدینہ کے حصے میں ہی لکھی گئی تھی

    :bhangra: :disco:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 82 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation