Thread: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

Home Forums Election 2018 Punjab (پنجاب) شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

This topic contains 75 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 8 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 2169 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 76 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    چچ چچ چچ۔ کیسا انیائے ہے کہ ریاست مدینہ میں ایسی انہونی؟؟ والی ریاست اور فوج کے چہیتے عمران خان کے ہوتے ہوئے ان لوگوں کو جانے کا موقع دیا جارہا ہے جنہیں آج تک عبرت کا نشان بنادینے کی باتیں ہوتی تھیں۔ گھور انیائے ہے گھور انیائے۔ کہاں گئیں وہ دس دس ڈبوں پر مشتمل گواہیاں ثبوت تے وڈیاں ایوڈنساں؟؟ جسٹس صدیقی کو فوج پر الزام تراشی کے الزام میں برخاست کروا دینے والی اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف گھٹیا مہم چلا کر ریفرنس دائر کروانے والی ہماری نمبر ون فوج کیا اتنی کمزور ہوگئی ہے کہ ایک کرپٹ اور سزا یافتہ لیڈر کو روک نہیں پارہی؟؟ اس ملک کا کچھ نہیں ہونے والا جہاں فوج بےچاری کی اتنی اوقات بھی نہیں کہ نواز شریف جو کہ مودی کا یار تھا اسے روک سکے۔ ہائے ہائے ہائے کتنا طاقت ور لیڈر ہے نواز شریف جو عمران خان اور فوج کی مخالفت کے باوجود ملک سے جارہا ہے اور تینوں ستونوں کے سربراہ مل کر بھی اسے روکنے میں ناکام ہیں۔ اب تو فوج کو چاہیئے کہ یہ دفاع وغیرہ کا کام چھوڑ کر کوئی ڈھنگ کا کام کرے مثلا” پراپرٹی، کھاد، دلیہ وغیرہ وغیرہ۔ ہائے ہائے ہائے تیرا لُٹیا شہر بھمبور نی سسئیے

    عاطف بھائی ۔۔

    ایک  بندے کی دال زمین پر گر گئی ۔۔۔۔۔تو کسی نے توجہ دلائی ۔۔۔۔۔

    تو بجائے شرمندہ ہونے کے کہتا ہے ۔۔ہم زمین پر ڈھول  ۔۔ڈھول۔۔کر کھاتے ہیں ۔۔۔۔۔

    کہا بھی تھا کچھ نعرے بچا کے رکھ لیں ۔۔۔خواہ مخواہ میں آپنی ٹانگوں کا ناس مارا ہے ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #22
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2342
    • Total Posts: 2357
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    مریم صاحبہ کی لے پر ناگن کا ناچ ناچنے والے ۔ تو جھوم جھوم کر حال کھلتے ہوئے یہ بھی بڑبڑاتے سنے گئے ہیں ۔۔کہہ نواز شریف غیرت کا نام ہے
    کیونکہ دنیا کے تمام ماہرین نے کہہ دیا ہے کہہ میاں کا علاج صرف لندن میں ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی کیا فرق پڑتا ہے میاں دے نعرے پاکستان میں وجیں ۔۔۔یا ۔۔لندن میں ۔۔۔۔ وجانے تو نعرے ہی ہیں ۔۔
    میاں صاحب نے بڑی کمزوری دکھائی ہے ۔۔اتنی مالش بھی ان کو ٹانگوں پر کھڑا نہیں کر سکی

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #23
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7457
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    عاطف بھائی ۔۔ ایک بندے کی دال زمین پر گر گئی ۔۔۔۔۔تو کسی نے توجہ دلائی ۔۔۔۔۔ تو بجائے شرمندہ ہونے کے کہتا ہے ۔۔ہم زمین پر ڈھول ۔۔ڈھول۔۔کر کھاتے ہیں ۔۔۔۔۔ کہا بھی تھا کچھ نعرے بچا کے رکھ لیں ۔۔۔خواہ مخواہ میں آپنی ٹانگوں کا ناس مارا ہے ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    رضا بھائی! آپکا تو اس سیاح والا حساب ہے جو کشمیر گیا اور کشمیریوں کے سرخ گال دیکھے تو چپیڑیں مار مار کر اپنے گال سرخ کرلئے۔ بھائی جی نواز واپس آئے نہ آئے لیکن آپ کے گال سرخ ہوتے رہیں گے۔ تین بار کا منتخب وزیر اعظم ہے ملک کی کروڑوں عوام اس کے ساتھ ہے۔ میں نعرے نہ ماروں یا ٹانگوں کا ناس نہ بھی کروں تو کروڑوں لوگ ہیں اس کے لئے نعرے مارنے ، بھنگڑے ڈالنے اور اپنی جان لٹانے۔ تسی فکر نہ کرو پنجاب کے غیور عوام ہی اسے واپس لے آئیں گے اب ہر ایک تو احسان فراموش نہیں ہے نہ پنجاب میں :bigsmile: ۔

    #24
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    جب ایک سال بھی جیل میں گزارا نہیں جا سکتا تو ٹائم پر ڈیل کر لینی چاہئیے تھی

    میرا نہیں خیال میاں صاحب کو ایسی بیماری لاحق ہے جس کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں

    ایک سزا یافتہ شخص کو سپریم کورٹ کبھی باہر جانے کی اجازت نہیں دے سکتی ، لائنیں لگ جائے گی پٹیشنز کی

    مشرف سزا یافتہ بھی نہیں تھا اور اس کے پیچھے ڈنڈا بھی تھا

    I am not advocating his departure out of the country as I personally think it will be sign of weekness and third bypass has strong possibility of not waking up after the operation.

    However in Pakistan, politicians need to learn to retrieve and come back at another time. Had Bhutto done the same thing as we hear that a plane from Lybia arrived to take him but he refused, if true, things would be different today. NS learned, retrieved and came back stronger.

    Why do we see that this is the final battle now? It may be a final battle for NS but his survival will remain hope than his death as IK is soon going to be on a collusion course with Establishment after his statement in Iran.

    Retreieval and well being outweighs of him being stubborn and inch towards a slow death with his current health conditions, in my opinion, he ain’t a Mandela and we should keep our expectiations accordingly.

    #25
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    پاکستان میں تقریبا تمام سیاست دان اور ادارے اپنا مفاد پہلے دیکھتے ہے ، اور عوام کو بعد میں

      :) دیکھتے ہے اب ووٹ کی عزت کا کیا ہوتا ہے

    میرا نہ تو میاں صاحب کے لندن جانے پر اعتراض ہے ۔۔نہ کہیں اور ۔۔۔میرا مقصد ان درباری مالشوں کو یاد دلانا یے ۔۔۔۔جس کے نعرے ماری جارے ہو اس سے پوچھ بھی تو لو کہہ وہ اتنے جوگا بھی ہے یا نہیں ۔۔۔۔اور یہ الگ بات ہے میاں صاحب کو لندن جانے کی اجازت ملے نہ ملے ۔۔لیکن اس کے جی حضوری کرنے والوں کو علم ہونا چاہئے ۔یہ سیاست عوام کی نہیں آپنے مفاد کی ہے ۔۔۔ میاں صاحب نے بڑی کمزوری دکھائی ہے ۔۔اتنی مالش بھی ان کو ٹانگوں پر کھڑا نہیں کر سکی
    #26
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    باوا جی ۔۔ آپ کی کسی بات سے دو رائے نہیں ہے لیکن میں نے تھریڈ اس لیے بنایا تھا ۔۔۔۔کہہ فصول میں مالشی کا کردار کرنے والے دیکھ لیں ۔۔کہہ بھنس کس تالاب میں جکر بیٹھنا چاہ رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔آخر نواز شریف کو عطار کے اسی لونڈے سے دوا ملے گی جس کے سبب یہ بیمارا ہوا ہے ۔۔۔کہتے ہیں مردہ بولے کفن پاڑے۔۔۔۔اگر نواز شریف بیمار ہوتا تو جیل سے نکلتے ہی ہسپتال میں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔تو اس کا مطلب ہے یہ آج تک عوام کو بے وقوف ہی بناتا آیا ہے ۔۔۔ نواز شریف نے کہا ہے کہہ مجھے مستقل طور پر ضمانت دی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ غم دل غم جگر ۔۔پہ کوئی ملال نہیں ۔۔۔۔ہستپال میں جانے کا اشتیاق نہیں ۔۔۔جیل سے نکل تو گئے ہیں ۔ایک عیار کی طرح ۔۔۔لندن جانے کی خواہش ہے ۔کوئی بیمار نہیں ۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    بہت شکریہ رضا بھائی

    نواز شریف کی بیماری پر ضمانت اور مستقل ضمانت بغیر کسی ڈیل کے نہیں ہو سکتی ہے

    میرا نقطۂ نظر یہ ہے کہ عدالتیں کبھی آزادانہ فیصلے ہیں کرتی ہیں بلکہ انکے فیصلوں کے پیچھے فوج کا ڈنڈا ہوتا ہے

    نواز شریف کی نا اہلی اور اس کے خلاف مقدمات کے پیچھے بھی فوج تھی اور نواز شریف کی جیل سے رہائی کے پیچھے بھی فوج ہے

    نواز شریف نہ صرف فوج کی پیداوار ہے بلکہ اسے فوج کے ہاتھوں تین بار حکومت سے نکلنے کا بھی تجربہ ہے. وہ فوجیوں کو پاکستان کے کسی بھی سیاستدان سے زیادہ سمجھتا ہے

    کل اگر وہ نکالے جانے پر فوج کے خلاف بھڑکیں مارتا تھا تو بھی اس میں اسکا اپنا مفاد تھا اور آج اگر وہ فوج کے خلاف چپ ہے تو بھی اپنے مفاد میں چپ ہے. کچھ بعید نہیں ہے کہ کل پھر وہ بھی دوبارہ وزیر اعظم بن جائے. پاکستان کی سیاست میں کوئی چیز نا ممکن نہیں ہے. پہلے بھی اسے انہی عدالتوں نے فوج کے کہنے پر عمر قید کی سزا دی تھی اور پھر وہ باہر چلا گیا تھا. اب پھر لگتا ہے کہ سب کچھ وہی ہو رہا ہے

    #27
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    پاکستان میں تقریبا تمام سیاست دان اور ادارے اپنا مفاد پہلے دیکھتے ہے ، اور عوام کو بعد میں

    :) دیکھتے ہے اب ووٹ کی عزت کا کیا ہوتا ہے

    ووٹ کی عزت کا میں بتاتا ہوں ۔۔کیا گا ۔۔۔

    شیر نے اڑان بھرنے کی درخواست دی ہے ۔جیسے ہی آشارہ ملے گا ۔ شیر ۔اڑ کر  دکھائے گا ۔۔۔

    یہ دنیا کا واحد شیر ہو گا ۔۔جو بچے اور انڈے ایک ساتھ دے گا ۔۔۔۔۔۔۔تاکہ واپسی تک مالشی حضرات  آپنی توانائی برقرار رکھ سکیں۔۔

    #28
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    بہت شکریہ رضا بھائی نواز شریف کی بیماری پر ضمانت اور مستقل ضمانت بغیر کسی ڈیل کے نہیں ہو سکتی ہے میرا نقطۂ نظر یہ ہے کہ عدالتیں کبھی آزادانہ فیصلے ہیں کرتی ہیں بلکہ انکے فیصلوں کے پیچھے فوج کا ڈنڈا ہوتا ہے نواز شریف کی نا اہلی اور اس کے خلاف مقدمات کے پیچھے بھی فوج تھی اور نواز شریف کی جیل سے رہائی کے پیچھے بھی فوج ہے نواز شریف نہ صرف فوج کی پیداوار ہے بلکہ اسے فوج کے ہاتھوں تین بار حکومت سے نکلنے کا بھی تجربہ ہے. وہ فوجیوں کو پاکستان کے کسی بھی سیاستدان سے زیادہ سمجھتا ہے کل اگر وہ نکالے جانے پر فوج کے خلاف بھڑکیں مارتا تھا تو بھی اس میں اسکا اپنا مفاد تھا اور آج اگر وہ فوج کے خلاف چپ ہے تو بھی اپنے مفاد میں چپ ہے. کچھ بعید نہیں ہے کہ کل پھر وہ بھی دوبارہ وزیر اعظم بن جائے. پاکستان کی سیاست میں کوئی چیز نا ممکن نہیں ہے. پہلے بھی اسے انہی عدالتوں نے فوج کے کہنے پر عمر قید کی سزا دی تھی اور پھر وہ باہر چلا گیا تھا. اب پھر لگتا ہے کہ سب کچھ وہی ہو رہا ہے

    باوا جی

    پہلے لوگ کہتے تھے کہہ اس سو سوٹ کیس دے کر زبردستی باہر بھیجا گیا تھا ۔۔۔ہم۔اس وقت بھی روتے تھے کہہ زبردستی صرف تین کپڑوں میں ہوتی ہے ۔۔بقول آپکے پہلے بھی یہ آپنے مفاد میں فوج کے خلاف بول رہا تھا ۔۔اور اب آپنے مفاد میں چپ ہے ۔۔۔تو پھر  تو سیدھی سی بات ہے ۔۔ایک مفاد پرست انسان کو فوج نے اس کی اوقات میں رکھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    نہ اس کو پہلے عوام کا مفاد عزیز تھا نہ اب ۔۔۔لیکن میرا تو سوچ سوچ کے  حال برا ہو رہا ہے۔۔ ۔۔۔یہ درباری اور مالشی جو سر میں دن رات خاک اور خون ڈالے میاں دے نعرے مار رے ہیں  میاں صاحب اگر لندن چلے تو ان کا  کیا بنو ۔۔۔۔

    :bigsmile:

    #29
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    رضا بھائی! آپکا تو اس سیاح والا حساب ہے جو کشمیر گیا اور کشمیریوں کے سرخ گال دیکھے تو چپیڑیں مار مار کر اپنے گال سرخ کرلئے۔ بھائی جی نواز واپس آئے نہ آئے لیکن آپ کے گال سرخ ہوتے رہیں گے۔ تین بار کا منتخب وزیر اعظم ہے ملک کی کروڑوں عوام اس کے ساتھ ہے۔ میں نعرے نہ ماروں یا ٹانگوں کا ناس نہ بھی کروں تو کروڑوں لوگ ہیں اس کے لئے نعرے مارنے ، بھنگڑے ڈالنے اور اپنی جان لٹانے۔ تسی فکر نہ کرو پنجاب کے غیور عوام ہی اسے واپس لے آئیں گے اب ہر ایک تو احسان فراموش نہیں ہے نہ پنجاب میں :bigsmile: ۔

    میاں صاحب نے کہا ہے ۔۔مجھے بیماری کوئی نہیں ہے ۔مالشی زیادہ ہونے اور دو نمری تیل کی وجہ سے میں میری ٹانگیں چھل  گئی ہے ۔۔اب تو چلا بھی نہیں جاتا ۔۔

    :bigsmile:

    #30
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    جیو جی میرے خیال میں نواز شریف کو کورٹس نے اتنے گھمبیر کیسزکے باوجود ریلیف دیا ،چند مہینے بعد سے مریم باہر ہے ، دو ریفرنسز تقریبا ختم ہے ، تیسرے میں آدھی سزا اور وہ بھی ایک سال تک ختم ہوجائے گی .

    .بہتر تھا جیل میں ایک سال گزارتے اور اپیل کے فیصلے کا انتظار کرتے یا کم از کم پاکستان میں ہی ضمانت پر اکتفا کرتے ، لندن جانے والی بات بہت عجیب سی ہے ..کیونکہ یہ چیزیں پھر ساری سیاسی لائف پیچھا نہیں چھوڑتی

      لیکن آپ کی آخری بات سے اتفاق ہے کہ توقعات کم رکھنی چاہئیے

    I am not advocating his departure out of the country as I personally think it will be sign of weekness and third bypass has strong possibility of not waking up after the operation. However in Pakistan, politicians need to learn to retrieve and come back at another time. Had Bhutto done the same thing as we hear that a plane from Lybia arrived to take him but he refused, if true, things would be different today. NS learned, retrieved and came back stronger. Why do we see that this is the final battle now? It may be a final battle for NS but his survival will remain hope than his death as IK is soon going to be on a collusion course with Establishment after his statement in Iran. Retreieval and well being outweighs of him being stubborn and inch towards a slow death with his current health conditions, in my opinion, he ain’t a Mandela and we should keep our expectiations accordingly.
    #31
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7191
    • Total Posts: 7223
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    نواز شریف کو اب چلے جانے دینا چاہیے۔ ویسے بھی اب اس کی یہاں ضرورت نہیں رہی۔ ساری ن لیگ اب ویسے بھی بلاول کے قصیدے پڑھتی نظر آتی ہے یا پرویز الہی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کو تیار۔ رضا بھائی کی ایک بات سہی ہے کہ ان باپ بیٹی نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف دو دن کی راگنی کے بعد جس طرح گھٹنے ٹیکے ہیں اس سے بہت سے لوگوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔ ایسا سیاستدان جو تین دفعہ وزیراعظم رہا، تیس سال حکومت کی اور سب سے بڑے صوبے میں ایک بہت بڑی حمائت رکھتا ہو، اگر وہ بھی فوج کے کردار کے خلاف دو ماہ نہ نکال سکا تو اس ملک میں فوج کا سیاسی کردار اگلے پچاس سال تک ٹوٹتا نظر نہی آتا۔ ایسے میں کسی کا نونی ہونا تحریکی یا جیالا شاید اپنی وقعت کھو جائے گا کہ صرف چہرے بدلتے رہیں گے لیکن فیصلے جنرل ہی کریں گے۔

    #32
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    نواز شریف کو اب چلے جانے دینا چاہیے۔ ویسے بھی اب اس کی یہاں ضرورت نہیں رہی۔ ساری ن لیگ اب ویسے بھی بلاول کے قصیدے پڑھتی نظر آتی ہے یا پرویز الہی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کو تیار۔ رضا بھائی کی ایک بات سہی ہے کہ ان باپ بیٹی نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف دو دن کی راگنی کے بعد جس طرح گھٹنے ٹیکے ہیں اس سے بہت سے لوگوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔ ایسا سیاستدان جو تین دفعہ وزیراعظم رہا، تیس سال حکومت کی اور سب سے بڑے صوبے میں ایک بہت بڑی حمائت رکھتا ہو، اگر وہ بھی فوج کے کردار کے خلاف دو ماہ نہ نکال سکا تو اس ملک میں فوج کا سیاسی کردار اگلے پچاس سال تک ٹوٹتا نظر نہی آتا۔ ایسے میں کسی کا نونی ہونا تحریکی یا جیالا شاید اپنی وقعت کھو جائے گا کہ صرف چہرے بدلتے رہیں گے لیکن فیصلے جنرل ہی کریں گے۔

    استاد جی

    جس طرح دن رات قصیدہ گوئی اور 24 گھٹنے  میاں صاحب کے غبارے میں ہوا بھری جارہی تھی مجھے خدشہ لاحق ہونے لگا تھا ۔۔۔کہہ یار میاں صاحب کو  پغبری دلوانے سے کم پر راضی نہیں ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔

    وہ میاں صاحب خود پھٹ پڑے ہیں کہہ میں اتنے جوگا نہیں جے ۔۔۔مینوں بخش دو ۔۔

    :bigsmile:

    #33
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2342
    • Total Posts: 2357
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    استاد جی جس طرح دن رات قصیدہ گوئی اور 24 گھٹنے میاں صاحب کے غبارے میں ہوا بھری جارہی تھی مجھے خدشہ لاحق ہونے لگا تھا ۔۔۔کہہ یار میاں صاحب کو پغبری دلوانے سے کم پر راضی نہیں ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔ وہ میاں صاحب خود پھٹ پڑے ہیں کہہ میں اتنے جوگا نہیں جے ۔۔۔ مینوں بخش دو ۔۔ :bigsmile:

    :cwl: :cwl: :cwl:

    • This reply was modified 8 months, 4 weeks ago by  BlackSheep.
    #34
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    جیو جی میرے خیال میں نواز شریف کو کورٹس نے اتنے گھمبیر کیسزکے باوجود ریلیف دیا ،چند مہینے بعد سے مریم باہر ہے ، دو ریفرنسز تقریبا ختم ہے ، تیسرے میں آدھی سزا اور وہ بھی ایک سال تک ختم ہوجائے گی .

    .بہتر تھا جیل میں ایک سال گزارتے اور اپیل کے فیصلے کا انتظار کرتے یا کم از کم پاکستان میں ہی ضمانت پر اکتفا کرتے ، لندن جانے والی بات بہت عجیب سی ہے ..کیونکہ یہ چیزیں پھر ساری سیاسی لائف پیچھا نہیں چھوڑتی

    لیکن آپ کی آخری بات سے اتفاق ہے کہ توقعات کم رکھنی چاہئیے

    بھائی صاحب – زندگی موت تو خدا کے ہاتھ میں ہے

    مگر ذاتی تجربے سے بتا سکتا ہوں کہ تیسرے بائی پاس میں کومپلیکیشن کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے اور لندن ہی علاج کے لئے بہترین جگہ ہے

    • This reply was modified 8 months, 4 weeks ago by  GeoG.
    #35
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    باوا جی پہلے لوگ کہتے تھے کہہ اس سو سوٹ کیس دے کر زبردستی باہر بھیجا گیا تھا ۔۔۔ہم۔اس وقت بھی روتے تھے کہہ زبردستی صرف تین کپڑوں میں ہوتی ہے ۔۔بقول آپکے پہلے بھی یہ آپنے مفاد میں فوج کے خلاف بول رہا تھا ۔۔اور اب آپنے مفاد میں چپ ہے ۔۔۔تو پھر تو سیدھی سی بات ہے ۔۔ایک مفاد پرست انسان کو فوج نے اس کی اوقات میں رکھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ نہ اس کو پہلے عوام کا مفاد عزیز تھا نہ اب ۔۔۔لیکن میرا تو سوچ سوچ کے حال برا ہو رہا ہے۔۔ ۔۔۔یہ درباری اور مالشی جو سر میں دن رات خاک اور خون ڈالے میاں دے نعرے مار رے ہیں میاں صاحب اگر لندن چلے تو ان کا کیا بنو ۔۔۔۔ :bigsmile:

    رضا بھائی

    مسئلہ یہی ہے کہ فوج کو کس نے حق دیا ہے کہ کسی کو اسکی اوقات میں رکھے؟

    فوج کو تو خود اسکی اوقات کے اندر گھسانے کی ضرورت ہے

    فوج کی اپنی اوقات یہ ہے کہ اس سے اپنا کام تو ہوتا نہیں ہے لیکن اسے سیاست میں پنگے لینے کا شوق ہے

    ملک توڑ نے، ہتھیار ڈالنے اور چار جنگیں ہارنے کے بعد بھی اس نے سبق نہیں سیکھا ہے

    اگر فوج کو اسکی اوقات میں نہ رکھا گیا تو کل یہ باقی ملک بھی توڑ دے گی

    پہلے تو ان پچانوے ہزار بزدلوں کو ہم بھارت سے چھڑا کر لے آئے تھے لیکن اب اگر یہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو ساری عمر بھارت کی جیلوں میں سڑیں گے

    :lol: :hilar:

    #36
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2515
    • Total Posts: 2616
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    نواز شریف کو اب چلے جانے دینا چاہیے۔ ویسے بھی اب اس کی یہاں ضرورت نہیں رہی۔ ساری ن لیگ اب ویسے بھی بلاول کے قصیدے پڑھتی نظر آتی ہے یا پرویز الہی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کو تیار۔ رضا بھائی کی ایک بات سہی ہے کہ ان باپ بیٹی نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف دو دن کی راگنی کے بعد جس طرح گھٹنے ٹیکے ہیں اس سے بہت سے لوگوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔ ایسا سیاستدان جو تین دفعہ وزیراعظم رہا، تیس سال حکومت کی اور سب سے بڑے صوبے میں ایک بہت بڑی حمائت رکھتا ہو، اگر وہ بھی فوج کے کردار کے خلاف دو ماہ نہ نکال سکا تو اس ملک میں فوج کا سیاسی کردار اگلے پچاس سال تک ٹوٹتا نظر نہی آتا۔ ایسے میں کسی کا نونی ہونا تحریکی یا جیالا شاید اپنی وقعت کھو جائے گا کہ صرف چہرے بدلتے رہیں گے لیکن فیصلے جنرل ہی کریں گے۔

    عباسی صاحب ….شریف کرپٹ ہیں یا نہیں ہیں …وہ ایک علیحدہ موضوع ہے …مگر سیاست کرنا جانتے ہیں …اس وقت فوج کے خلاف یا ججوں کے خلاف بیان بازی …عمران خان کی مشکل آسان کرنے اور اسے ایک نئی لائف لائن دینے کے مترادف ہے

    شریفوں کی بہتری اسی میں ہے کہ چپ رہ کر میڈیا کو عمران خان کی چھترول کرنے دیں

    عمران کوشش تو پوری کر رہا ہے کہ بیان بازی کرکے کہ …میں کرپٹ لوگوں کو چھوڑوں گا نہیں ..این آر او نہیں دوں گا ..وغیرہ وغیرہ …مگر میڈیا والے معمولی کوریج کے بعد لتر لے کر پھر اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں کہ وعدوں کا کیا ہوا …اکانومی کا کیا ہوا …مہنگائی کا کیا ہوا

    #37
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1414
    • Total Posts: 1426
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    میرا نہ تو میاں صاحب کے لندن جانے پر اعتراض ہے ۔۔نہ کہیں اور ۔۔۔میرا مقصد ان درباری مالشوں کو یاد دلانا یے ۔۔۔۔جس کے نعرے ماری جارے ہو اس سے پوچھ بھی تو لو کہہ وہ اتنے جوگا بھی ہے یا نہیں ۔۔۔۔اور یہ الگ بات ہے میاں صاحب کو لندن جانے کی اجازت ملے نہ ملے ۔۔لیکن اس کے جی حضوری کرنے والوں کو علم ہونا چاہئے ۔یہ سیاست عوام کی نہیں آپنے مفاد کی ہے ۔۔۔ میاں صاحب نے بڑی کمزوری دکھائی ہے ۔۔اتنی مالش بھی ان کو ٹانگوں پر کھڑا نہیں کر سکی

    رضا بھائی لوگ سمجھ رہے تھے کہ نواز شریف نظریہ پسند ہے – وہ تو ضرورت مند نکلا

    #38
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7191
    • Total Posts: 7223
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    عباسی صاحب ….شریف کرپٹ ہیں یا نہیں ہیں …وہ ایک علیحدہ موضوع ہے …مگر سیاست کرنا جانتے ہیں …اس وقت فوج کے خلاف یا ججوں کے خلاف بیان بازی …عمران خان کی مشکل آسان کرنے اور اسے ایک نئی لائف لائن دینے کے مترادف ہے شریفوں کی بہتری اسی میں ہے کہ چپ رہ کر میڈیا کو عمران خان کی چھترول کرنے دیں عمران کوشش تو پوری کر رہا ہے کہ بیان بازی کرکے کہ …میں کرپٹ لوگوں کو چھوڑوں گا نہیں ..این آر او نہیں دوں گا ..وغیرہ وغیرہ …مگر میڈیا والے معمولی کوریج کے بعد لتر لے کر پھر اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں کہ وعدوں کا کیا ہوا …اکانومی کا کیا ہوا …مہنگائی کا کیا ہوا

    عمران کے لئے انہیں چپ کرانا تو شاید بلکل بھی مشکل نہی۔ چولیں مارنا کچھ دیر کے لئے بند کردے اور ۱۷ ارب سالانہ کے جو اشتہار مکمل طور پر بند کردئیے ہیں انہیں بتدریج کھولنا شروع کردے۔ سیاست دانوں فوجیوں اور بیوروکریٹوں کی طرح میڈیا مالکان بھی اول درجے کا بکاؤ مال ہیں۔

    #39
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7756
    • Total Posts: 8098
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    میرا نہ تو میاں صاحب کے لندن جانے پر اعتراض ہے ۔۔نہ کہیں اور ۔۔۔میرا مقصد ان درباری مالشوں کو یاد دلانا یے ۔۔۔۔جس کے نعرے ماری جارے ہو اس سے پوچھ بھی تو لو کہہ وہ اتنے جوگا بھی ہے یا نہیں ۔۔۔۔اور یہ الگ بات ہے میاں صاحب کو لندن جانے کی اجازت ملے نہ ملے ۔۔لیکن اس کے جی حضوری کرنے والوں کو علم ہونا چاہئے ۔یہ سیاست عوام کی نہیں آپنے مفاد کی ہے ۔۔۔ میاں صاحب نے بڑی کمزوری دکھائی ہے ۔۔اتنی مالش بھی ان کو ٹانگوں پر کھڑا نہیں کر سکی

    برادر آپ جتنا مرضی جور لگا لو ہم تو یہی کہیں گے میاں دے نعرے وجنے ای وجنے جی

    میاں صاحب کے پاس چانس تھا کہ دوسرے بھٹو بن کر سرخرو ہوجاتے مگر بھٹو بننا شائد بے نظیر کے مقدر میں ہی لکھا تھا، ہوسکتا ہےاس بار گردن لمبی بھی نہ ہوتی مگر میاں جی جلد ہمت ہار گئے

    جناں قدر نہ کیتی یاردی بلھیا

    ہتھ خالی او مل دے ویکھے

    ہیرے دی کوی قدر نہ تارے

    کھوٹے سکے(س ر) چل دے ویکھے

    :serious: :rock:

    • This reply was modified 8 months, 4 weeks ago by  Believer12.
    #40
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7756
    • Total Posts: 8098
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: شیر آڈاری مارنے کو تیار شہباز ۔۔۔نواز آو مل کر بھریں آڈاریاں

    عمران کے لئے انہیں چپ کرانا تو شاید بلکل بھی مشکل نہی۔ چولیں مارنا کچھ دیر کے لئے بند کردے اور ۱۷ ارب سالانہ کے جو اشتہار مکمل طور پر بند کردئیے ہیں انہیں بتدریج کھولنا شروع کردے۔ سیاست دانوں فوجیوں اور بیوروکریٹوں کی طرح میڈیا مالکان بھی اول درجے کا بکاؤ مال ہیں۔

    وزیر خزانہ تو ادھی چھٹی ساری کرگیا

    مشیروں نے مروا دیا

    آپ بھی آج ہی دکھای دئے؟

    :lol:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 76 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!