Thread: شہریار آفریدی پر الزام

Home Forums Siasi Discussion شہریار آفریدی پر الزام

This topic contains 1 reply, has 1 voice, and was last updated by  Believer12 5 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 140 times

Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 309
    • Posts: 7013
    • Total Posts: 7322
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: شہریار آفریدی پر الزام

    #2
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 309
    • Posts: 7013
    • Total Posts: 7322
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: شہریار آفریدی پر الزام

    اس خاتون کے الزامات بالکل درست ہیں اور بجاے اس کے الزامات کا کوی موثر جواب دینے کے شہریار آفریدی نے جو بیان دیا تھا وہ انتہای مشکوک اور بھونڈا ہے، اس نے وہی چول ماری ہے کہ چونکہ یہ بڑے کرپٹ لوگوں پر ہاتھ ڈال رہا ہے اس لئے اس کے خلاف الزام لگاے جارہے ہیں

    لکھا ہوا بیان پڑھتے ہوے بھی شہریار آفریدی سٹریس دکھای دے رہا ہے

    جتنا یہ انصاف کا بول بالا کرنے کے دعوے کرتے ہیں اس لحاظ سے اس کو سب سے پہلے استعفی دینا چاہئے تاکہ پارشل انکوائری کی جاسکے اور اس کی انکوئری نیوٹرل ججز سے کروای جاے

    ملاحضہ کریں شہریار کا مضحکہ خیز بیان

Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation