Thread: شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

Home Forums Siasi Video شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

This topic contains 7 replies, has 4 voices, and was last updated by  Believer12 1 month, 3 weeks ago. This post has been viewed 226 times

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

    ہم کو عوام کی خدمت کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This topic was modified 1 month, 3 weeks ago by  الشرطہ.
    #2
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

    چلو یہ بھی اچھا ہوا کہ آپ کی توجہ میری طرف سے ہٹ کر شہباز شریف پر مرکوز ہوچکی ہے، ویسے شہباز کی پالیسی کو آج تک کوی سمجھ نہیں سکا بس اس کے فوائد آخر پر دیکھ کر تالیاں بجانے والوں مین شامل ہوسکتا ہے

    :disco:

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

    ایک بزرگ ڈاکٹر کے پاس گئے اور بتایا کہ انہیں بہت زیادہ ھوا خارج ھونے کی تکلیف ھے جو بہت زوردار طریقے سے خارج ھوتی رھتی ھے تاھم اتنا شکر ھے کہ
    ۱سکی بدبو یا آواز نہیں آتی وگرنہ انہیں لوگوں کے سامنے بڑی سُبکی ھو، ڈاکٹر نے چیک کرنے کے بعد دوا دی اور ۱۵ دن بعد دوبارہ آنے کا کہا، پندرہویں دن بزرگ آئے اور ڈاکٹر کے کمرے میں داخل ھوتے ھی اس پر چڑھ دوڑے کہ یہ تم نے کیسی دوا دی ھے کہ ھوا کا اخراج تو کیا رکنا تھا الٹا اب اسکے اخراج کی دھماکے دار آواز بھی آنے لگی ھے! اس پر ڈاکٹر نے خوشی کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ: بزرگو! یہ آپکے لیے اچھی علامت ھے! اسکا مطلب یہ ھے کہ آپکی سماعت کا مسئلہ حل ھوگیا ھے اب ھم آپکی ناک کا بھی علاج کرلینگے!یہی حال آجکل پی ٹی آئی کارکنوں کا ھے۔ دھماکوں کی آوازیں تو انکو انا شروع ھوگئی ھیں! الله کرے انکو بدبو بھی انا شروع ھوجائے

    As received

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

    سلیم بھائی – اب تو شہباز کی خیر نہی ، آج تو مراد سعید نے بھی ٹویٹ کر دی ہے

    نیچے ایک بندے کا کمنٹ تھا

    یار یہ دو سو ارب ڈالر میں سے کاٹ لینا

    #7
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

    چلو یہ بھی اچھا ہوا کہ آپ کی توجہ میری طرف سے ہٹ کر شہباز شریف پر مرکوز ہوچکی ہے، ویسے شہباز کی پالیسی کو آج تک کوی سمجھ نہیں سکا بس اس کے فوائد آخر پر دیکھ کر تالیاں بجانے والوں مین شامل ہوسکتا ہے :disco:

    فکر نہ تم تو میری ہٹ لسٹ میں شامل ہو ۔۔وہ بھی پہلے نمبر پر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    باقی رہی عوام کی خدمت ۔۔۔اس سے ہماری پارٹی کو کوئی نہیں روک سکتا ۔۔۔۔

    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

    فکر نہ تم تو میری ہٹ لسٹ میں شامل ہو ۔۔وہ بھی پہلے نمبر پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی رہی عوام کی خدمت ۔۔۔اس سے ہماری پارٹی کو کوئی نہیں روک سکتا ۔۔۔۔

    یہ مجھ سے نفرت ہے یا دماگی الجھن کہ ایک ہی کمنٹ دو دو بار پوسٹ دیا؟؟

    :thinking:

    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

    ایک بزرگ ڈاکٹر کے پاس گئے اور بتایا کہ انہیں بہت زیادہ ھوا خارج ھونے کی تکلیف ھے جو بہت زوردار طریقے سے خارج ھوتی رھتی ھے تاھم اتنا شکر ھے کہ ۱سکی بدبو یا آواز نہیں آتی وگرنہ انہیں لوگوں کے سامنے بڑی سُبکی ھو، ڈاکٹر نے چیک کرنے کے بعد دوا دی اور ۱۵ دن بعد دوبارہ آنے کا کہا، پندرہویں دن بزرگ آئے اور ڈاکٹر کے کمرے میں داخل ھوتے ھی اس پر چڑھ دوڑے کہ یہ تم نے کیسی دوا دی ھے کہ ھوا کا اخراج تو کیا رکنا تھا الٹا اب اسکے اخراج کی دھماکے دار آواز بھی آنے لگی ھے! اس پر ڈاکٹر نے خوشی کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ: بزرگو! یہ آپکے لیے اچھی علامت ھے! اسکا مطلب یہ ھے کہ آپکی سماعت کا مسئلہ حل ھوگیا ھے اب ھم آپکی ناک کا بھی علاج کرلینگے!یہی حال آجکل پی ٹی آئی کارکنوں کا ھے۔ دھماکوں کی آوازیں تو انکو انا شروع ھوگئی ھیں! الله کرے انکو بدبو بھی انا شروع ھوجائے As received

    سماعت کا مسئلہ حل ہوگیا اور اب ناک کا مسئلہ بھی حل کیاجاے گا، ہوا کا مسئلہ تو پھر وہیں کا وہیں رہا؟؟؟

    :thinking:

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!