Thread: شعور دھوکا دیتا ہے

Home Forums Non Siasi شعور دھوکا دیتا ہے

This topic contains 188 replies, has 22 voices, and was last updated by  Gulraiz 1 year, 8 months ago. This post has been viewed 6179 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 189 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1464
    • Total Posts: 1476
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    تین عورتیں تین کہانیاں ;-) :) ;-)
    By the way who is third one

    کہانیاں  بھی پوسٹ کر دیں

    ;-)

    #42
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    نادان

    آپ کی ملاقات جلد ہی ہماری خاتون اول ، سپہ سالار ، دندان شکن ، میٹھے کی دشمن ، خان کی دیوانی ، گلو بٹ سے سیانی ،دوستوں کی دوست ، سیسہ پلائی کی دیوار ، نادان سے ملاقات جلد ہی ہو جائے گی

    By the way who is third one
    #43
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    By the way who is third one

    مادام کا نام زبان سے لیا تو زبان جلنے کا خطرہ ہے۔۔۔۔۔

    ;-)   :)   ;-)

    #44
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1464
    • Total Posts: 1476
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    مادام کا نام زبان سے لیا تو زبان جلنے کا خطرہ ہے۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-)

    نام نا لو پھر کچھ تو کہو

    ہلکا سا کوئی اشارہ تو دو

    :bigsmile:

    #45
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 573
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    By the way who is third one

    :tape: تیسری وہ ہیں جن کے آنے سے جنگل کے سب پرندے اڑ جاتے ہیں ، مگرمچھ پانی میں چلے جاتے ہیں اور ہاتھی بل میں گھس جاتے ہیں

    #46
    Rabi
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 16
    • Total Posts: 16
    • Join Date:
      25 Apr, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    :tape: تیسری وہ ہیں جن کے آنے سے جنگل کے سب پرندے اڑ جاتے ہیں ، مگرمچھ پانی میں چلے جاتے ہیں اور ہاتھی بل میں گھس جاتے ہیں

    ڈرا تو ایسے رہے ہیں جیسے کوئی طوفان آ رہا ہو

    ہو گی کوئی بھولی بھا  لی معصوم سی

    :thinking: :thinking: لڑکی

    #47
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1464
    • Total Posts: 1476
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    ڈرا تو ایسے رہے ہیں جیسے کوئی طوفان آ رہا ہو ہو گی کوئی بھولی بھا لی معصوم سی :thinking: :thinking: لڑکی

    نادان

    :hilar: :hilar: :hilar:

    :bigthumb:

    #48
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    طوفان آنے کے تو پھر آثار نظر آ جاتے ہیں ، نادان کی تو دبنگ انٹری ہوتی ہے – ویسے بھی یہ ان کا بیوٹی سلیپ کی وقت ہے

    ڈرا تو ایسے رہے ہیں جیسے کوئی طوفان آ رہا ہو ہو گی کوئی بھولی بھا لی معصوم سی :thinking: :thinking: لڑکی
    #49
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    تو کیا آپ کا مطلب یہ لوگ مکمل طور پر دائرہ اسلام سے چاہ کر بھی خارج نہیں ہوۓ ابھی تک :) یہ گروہ جتنا زیادہ عقل استعمال کرتا ہے اتنی ہی زیادہ الجھنوں کا شکار ہوتا جاتا ہے اگر ایک ہی بار دل سے تسلیم کر لیتا کہ خدا ہے تو اس قدر الجھن میں نہ بسر کر رہا ہوتا جتنا زیادہ اس کائنات کا مطالعہ کرتا ہے دل کو پرے رکھ کر دماغ کی سناتا ہے اور یہ الجھاؤ اسے کسی ایک راستے پر ڈال دیتی ہے اور پھر وہ یہ کہتا پایا جاتا ہے کہ اس کائنات میں جو کچھ بھی ہے وہ بس خود سے ہے یا یعنی انسان نے بس اپنے مفاد کے لیے یہ سب بنایا جس طرح آج ہمارے دوست اس الجھن کا شکار ہیں کہ جانوروں کا گوشت کھانا ان پر نہ انصافی ہے یا نہیں اوراسی کے بر عکس اگر وہ دل سے مان لیں جیسا کہ ہم مانتے ہیں اور بقول کسی دانش وار کے مذہبی معاملات کا تعلق دل سے ہے عقل سے نہیں تو میرا ماننا ہے کہ اگر کوئی چیز انسان کی عقل اور سوچ سے پرے ہو تو وہ اللّه ہے جس نے یہ سب کچھ بنایا اور وہ ازل سے ابد تک ہے بس جان گیا میں تیری پہچان یہی ہے تودل میں تو آتا ہے سمجھ میں نہیں آتا :jazak:

    :doh: :doh:   :doh:   :doh: :facepalm:   :facepalm:   :facepalm:

    بہت خوب۔۔۔ نایاب صاحبہ، بہت خوب۔۔۔ کیا خوب سمجھی ہیں آپ تھریڈ کو۔۔۔ سلام ہے آپ کی دانشِ عظمیٰ  کو۔۔۔۔ 

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  Zinda Rood.
    #50
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    مذہبی معاملات کا تعلق دل سے ہے عقل سے نہیں، کم از کم میں اسلئے مذہبی احکامات کو مقدس سمجھتا ہوں کیونکہ یہی ایمان ہے۔ عقلی بنیادوں پر ہر معاملہ سملجھانے کی کوشش کی جائے تو مذہب مات کھاتا نظر آتا ہے۔ ایک مثال کے طور پر ایک جواری یا قاتل کا بیٹا اپنے باپ سے ہمیشہ انسیت رکھے گا حالانکہ عقلیت یہ تقاضہ کرتی ہے کہ مجرم سے انسیت نہ رکھی جائے۔ اسی طرح مذہبی احکامات اور مذہبی شخصیات بغیر کسی وجہ کے میرے لئے محترم ہیں کیونکہ میں انہی سے نسبت رکھتا ہوں۔ عقل سے سوچا جائے تو سجدے کے دوران دوران خون سر کی جانب ہوجانے سے موت بھی ہوجانے کا خطرہ درپیش ہے لیکن اس کے باجود اربوں مسلمان دن رات سجدے کرتے ہیں کیونکہ یہ احکامات ہیں۔ اسی تناظر میں جب اللہ نے جانوروں کا مقصد سواری اور خوراک بتادیا تو اس میں عقلیت ڈھونڈنا کسی مذہبی کا کام نہیں۔ کسی جگہ پڑھا تھا کہ سبزیاں بھی جاندار ہیں اور ان کا سانس لینا اور ایک اور وجہ اس نظرئیے کی یہ بتائی گئی تھی کہ کسی درخت کے پاس روز کھڑے ہوکر اسے گالیاں بکنے سے وہ مرجھا جاتا ہے جبکہ روز اس سے شفقت کا مظاہرہ کرنے سے وہ مزید پھلتا پھولتا ہے۔ تو کیا سبزیوں کو جاندار مان کر میں یہ سوچنا شروع کردوں کہ ہم انسان ان کو کھا کر ناانصافی کررہے ہیں؟؟

    صدقے جاؤں آپ کی مثال کے ، عقل کا تقاضہ ہے کہ مجرم سے انسیت نا رکھی جائے لیکن پھر بھی مجھے مذھب سے انسیت ہے ، میں خط لکھتا ہوں مولانا خادم رضوی کو

    #51
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    By the way who is third one

    فورم پرخوش آمدید ۔
    بس یہ جانئے کہ نادان وہ ہے جس کے بوٹوں کی چاپ سے بہت سوں کے دل دہلتے ہیں، لوگ نام لے کر پکارنے کی بجائے مادام کہتے ہیں۔ پانی میں آگ لگانا، اڑتی کو پکڑ لینا اور تیرتی کو رستہ بتانا اسی کے بس کی باتیں ہیں۔

    بس ابھی تک یہ فیصلہ ہونا باقی ہے کہ وہ فورم کی اسٹیبلشمنٹ ہیں یا بابا رحمتا۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  shahidabassi.
    #52
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    صدقے جاؤں آپ کی مثال کے ، عقل کا تقاضہ ہے کہ مجرم سے انسیت نا رکھی جائے لیکن پھر بھی مجھے مذھب سے انسیت ہے ، میں خط لکھتا ہوں مولانا خادم رضوی کو

    پہلی بار کسی بندے نے خالص سچ بول ہی دیا ہے تو اب کسی سے برداشت نہیں ہورہا :serious: ۔۔ 

    #53
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1464
    • Total Posts: 1476
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    پہلی بار کسی بندے نے خالص سچ بول ہی دیا ہے تو اب کسی سے برداشت نہیں ہورہا :serious: ۔۔

    آپ کے کہنے کا کیا مطلب کہ جو اتنے عرصے سے آپ کا گروہ بول رہا ہے وہ سچ نہیں فسانہ ہے

    :thinking:

    #54
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    آپ کے کہنے کا کیا مطلب کہ جو اتنے عرصے سے آپ کا گروہ بول رہا ہے وہ سچ نہیں فسانہ ہے :thinking:

    یہاں بندہِ مذکورہ آپ کی پارٹی سے ہے۔۔۔

    #55
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    کوئی ذرا تحقیق تو کرلو کہ محترمہ نازل کہاں سے ہوئی ہیں، ان کو اس فورم کا راستہ کس نے دکھایا ہے، سب یہاں نادان کا نام لے لے کرانہیں ڈرائے جارہے ہیں، یہ نہ ہو نادان خود ہی بھیس بدل کر تماشائے اہل کرم دیکھنے نکل پڑی ہو ;-) ۔۔۔۔

    نادان

    Rabi

    #56
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    شامی بھائی جو انسان مذہب اسلام کو مانتا ہے ہی نہیں چوبیس گھنٹے اس کے ذہن پر وہی سوار ہو سوال تو اٹھے گے آپ کبھی ان کو کیتھو لک اور پروٹیسٹ پر بات کرتے نہیں دیکھیں گے ان کی گراری صرف اسلام پر اٹکی ہوئی ہے جیسے وہی ان کے لیے اصل خطرہ ہو

    برکا بھائی

    انکو خطرہ نہیں ھے صرف جاننے کی آرزو ھے ،سوالوں کے جواب درکار ھیں

    میں تو اسے اپنی نااھلی تسلیم کرتا ھوں جو ان بھائیوں کے سوالوں کے تسلی بخش جوابات دینے سے صرف اسلئے قاصر ھوں کہ میرا علم محدود اور جستجو پر ھمیشہ سے لگائے گئے پہرے ھیں

    ورنہ کیا یہئ اسلام آپکو تلاش کرنے اور کھوجنے کی ترغیب نہیں دیتا؟

    ایک بنیادی نقطہ اس واقعہ سے سمجھیں

    جب رسول اکرم نے مکہ والوں سے یہ سوال کیا کہ اگر میں تم سے کہوں کہ اس پہاڑی کے پیچھے سے ایک فوج آرھی تو کیا تم تسلیم کرو گے؟

    سب نے یک زباں ھو کر “ھاں” میں جواب دیا کیونکہ انہوں نے ھمیشہ آپکو سچ بولتے دیکھا اور سنا

    اس ایک اقرار نے مکہ والوں پر اتمام حجت قائم کردی کہ انہیں اب اسلام قبول کرنا پڑے گا

    لیکن یقین کریں اگر ان افراد میں سے کوئی ایک فرد کھڑا ھو کر رسول کے سوال پر اور شخصیت پر تحفظات ظاھر کردیتا تو ان پر اسلام لانا ضروری نہ ھوتا

    یہ ھے وہ بنیاد جس پر اسلام کھڑا ھے

    اب اگر ھمارے ان دوستوں کو تسلی بخش جواب نہیں ملتے جو کہ مسلمان اور علماء کرام پر دینا ضروری ھیں تو ان پر کیسے اتمام حجت قائم ھو گا

    یہئ سوال یہ کل خدا کی بارگاہ میں رکھ دیں گے وہ انکو سوالوں کے جواب لازمی دے گا اور ھماری نالائقی اور لاعلمی (علم حاصل کرنا اسلامی حکم ھے) کو سامنے رکھتے ھوئے باقاعدہ چھترول کا حکم بھی جاری ھو سکتا ھے

    #57
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    پہلی بار کسی بندے نے خالص سچ بول ہی دیا ہے تو اب کسی سے برداشت نہیں ہورہا :serious: ۔۔

    کوریا ، چین اور جاپان ان لوگوں کو آپ نے سب سے ظالم قرار دیا اور جو طریقے آپ نے بتائے واقعی بہت ہی وحشیانہ ہیں لیکن یہ تینوں ممالک مذہبی نہیں ہیں پھر آپ مذھب کو کیسے مجرم قرار دے سکتے ہیں

    #58
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    زندہ رود صاحب ….ایک اور غور طلب پہلو یہ ہے کہ نہ صرف تمام مذاہب انسانوں کے بنائے ھوئے ہیں بلکہ …انسانوں میں سے بھی صرف مردوں کے بنائے ھوئے ہیں …تمام مذاہب جس طرح کھلے عام مردوں کو عورتوں پر فوقیت دیتے ہیں اس سے اندازہ لگانا دشوار نہیں کہ یہ صرف مردوں کی تخلیق ہیں (یا پھر خدا بھی ایک مرد ہے)

    مردوں کو جنت میں بہتر حوروں کی وعید کر دی گئی ہے …تاہم عورتوں کو ٹھینگا دکھا دیا گیا ہے …..تاہم عورتوں کا منہ  کرنے کے لیے کچھ علماء نے یہ کہانی گھڑی ہے کہ یہی عورتیں حوریں بن کر اپنے شوہروں کے ساتھ جنت میں رہیں گی
    یعنی اگر اس دنیا میں کوئی عورت اس امید پر نمازیں پڑھ رہی تھی کہ اگلی زندگی میں اسے اپنے نکھٹو …مار پیٹ کرنے والے اور گالیاں دینے والے …اور چیٹ کرنے والے شوہر سے نجات مل جاۓ گی …اس امید کا بھی مکو ٹھپ دیا گیا …یعنی عورتوں کی غلامی صرف اس دنیا میں ہی نہیں جنت میں بھی جاری رہے گی …لہٰذا میری طرف سے تمام مومنات کو …دیگر اکہتر سوکنوں کے ساتھ …اپنے موجودہ شوہر کے ساتھ جنت میں زندگی گزارنے پر دلی مبارکباد

    کچھ عرصہ پہلے …شام کو چہل قدمی کے دوران اپنے ہمسائے میں رہنے والی ایک پڑھی لکھی سفید فام مذہبی عورت سے کچھ گفتگو کا موقع ملا…اس عورت کا بیشتر وقت چرچ میں گزرتا ہے …اور وہ چرچ کی طرف سے مختلف فلاحی سکیمیں چلاتی ہے ….میں نے اس سے دریافت کیا کہ ہیلری کلنٹن …ٹرمپ کی نسبت بہت قابل (کوالیفائد) تھی …تو پھر کیا وجہ ہے کہ تم نے پچھلے صدارتی انتخاب میں … ہیلری کی بجاۓ ایک اخلاقی طور پر دیوالیہ …کم کوالیفائد …پُسی گرَیبر…. کو کیوں ووٹ دیا
    اس پر اس عورت نے جواب دیا کہ خدا نے عورت کو حکمرانی کے لیے پیدا نہیں کیا کیوں کہ دماغی طور پر وہ مرد سے کم تر ہے …اور یہی اس کے ووٹ کی بڑی وجہ تھی

    اس جواب سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کیسے مذہب برین واشنگ کرتا ہے

    Zinda Rood

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  Qarar.
    #59
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    بلیک شیپ صاحب ….اس تھریڈ میں تسلسل سے مومنین کی طرف نکتہ اٹھایا جارہا ہے کہ مذہب کو دماغ نہیں بلکہ دل کو استعمال کرکے مانا جارہا ہے …..آپ ہی روشنی ڈالیں کہ دل نے کب سے خون پمپ کرنے کے ساتھ ساتھ سوچنے کا کام بھی شروع کر دیا ہے ….شاید یہ عظیم سائنسی دریافت میری نظروں سے اوجھل رہ گئی

    BlackSheep

    #60
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: شعور دھوکا دیتا ہے

    زندہ رود صاحب ….ایک اور غور طلب پہلو یہ ہے کہ نہ صرف تمام مذاہب انسانوں کے بنائے ھوئے ہیں بلکہ …انسانوں میں سے بھی صرف مردوں کے بنائے ھوئے ہیں …تمام مذاہب جس طرح کھلے عام مردوں کو عورتوں پر فوقیت دیتے ہیں اس سے اندازہ لگانا دشوار نہیں کہ یہ صرف مردوں کی تخلیق ہیں (یا پھر خدا بھی ایک مرد ہے) مردوں کو جنت میں بہتر حوروں کی وعید کر دی گئی ہے …تاہم عورتوں کو ٹھینگا دکھا دیا گیا ہے …..تاہم عورتوں کا منہ کرنے کے لیے کچھ علماء نے یہ کہانی گھڑی ہے کہ یہی عورتیں حوریں بن کر اپنے شوہروں کے ساتھ جنت میں رہیں گی یعنی اگر اس دنیا میں کوئی عورت اس امید پر نمازیں پڑھ رہی تھی کہ اگلی زندگی میں اسے اپنے نکھٹو …مار پیٹ کرنے والے اور گالیاں دینے والے …اور چیٹ کرنے والے شوہر سے نجات مل جاۓ گی …اس امید کا بھی مکو ٹھپ دیا گیا …یعنی عورتوں کی غلامی صرف اس دنیا میں ہی نہیں جنت میں بھی جاری رہے گی …لہٰذا میری طرف سے تمام مومنات کو …دیگر اکہتر سوکنوں کے ساتھ …اپنے موجودہ شوہر کے ساتھ جنت میں زندگی گزارنے پر دلی مبارکباد کچھ عرصہ پہلے …شام کو چہل قدمی کے دوران اپنے ہمسائے میں رہنے والی ایک پڑھی لکھی سفید فام مذہبی عورت سے کچھ گفتگو کا موقع ملا…اس عورت کا بیشتر وقت چرچ میں گزرتا ہے …اور وہ چرچ کی طرف سے مختلف فلاحی سکیمیں چلاتی ہے ….میں نے اس سے دریافت کیا کہ ہیلری کلنٹن …ٹرمپ کی نسبت بہت قابل (کوالیفائد) تھی …تو پھر کیا وجہ ہے کہ تم نے پچھلے صدارتی انتخاب میں … ہیلری کی بجاۓ ایک اخلاقی طور پر دیوالیہ …کم کوالیفائد …پُسی گرَیبر…. کو کیوں ووٹ دیا اس پر اس عورت نے جواب دیا کہ خدا نے عورت کو حکمرانی کے لیے پیدا نہیں کیا کیوں کہ دماغی طور پر وہ مرد سے کم تر ہے …اور یہی اس کے ووٹ کی بڑی وجہ تھی اس جواب سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کیسے مذہب برین واشنگ کرتا ہے Zinda Rood

    مذاہب میں تو عورت کو انسان کے طور پر ٹریٹ ہی نہیں کیا گیا، اسے تو بطور ایک  چیز، سامان، پراپرٹی (مرد کی ملکیتی) کے طور پر لیا ، سمجھا اور پیش کیا گیا ہے،۔۔۔ 

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 189 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!