Thread: شعر و نغمہ

Home Forums Non Siasi شعر و نغمہ

This topic contains 3,760 replies, has 59 voices, and was last updated by  Sohraab 2 days, 14 hours ago. This post has been viewed 25990 times

Viewing 20 posts - 1,721 through 1,740 (of 3,761 total)
  • Author
    Posts
  • #874
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    ہمیں اپنا نہیں جان تمنا غم تمہارا ہےتم کس پر ستم فرماؤ گے جب ہم نہیں ہونگےhttps://www.youtube.com/watch?v=U62eQfSbvdQ

    • This reply was modified 2 years, 3 months ago by  Bawa.
    #875
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    شیشہ ٹوٹے تو اک شور اٹھےدل جو ٹوٹے صدا تک نہ آئےhttps://www.youtube.com/watch?v=d_2A8ZXGGHc

    #876
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    ساون آئے ساون جائے، تجھ کو پکاریں گیت ہمارےhttps://www.youtube.com/watch?v=Z7ST4YuWnLg

    #877
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    ساون آئے ساون جائے، تجھ کو پکاریں گیت ہمارے

    باوا جی اللہ خیر ۔۔گھر والوں نے بیسمینٹ  بھی تو نہیں چھین لیا۔۔۔آپ سے ۔۔میں تو خود گھر پہ نہیں ہوں ۔۔آپ  گلٹی بھائی کی طرف  چلیں جاہیں ۔۔۔میں بھی ادھر ہی آرہا ہوں ۔:bigsmile:

    #878
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    باوا جی اللہ خیر ۔۔ گھر والوں نے بیسمینٹ بھی تو نہیں چھین لیا۔۔۔آپ سے ۔۔میں تو خود گھر پہ نہیں ہوں ۔۔آپ گلٹی بھائی کی طرف چلیں جاہیں ۔۔۔میں بھی ادھر ہی آرہا ہوں ۔ :bigsmile:

    رضا بھائیمیں تو پہلے ہی ہوم لیس ہوںایک دربار پر بسیرا ہے اور لنگر پر گزارہ ہےبھنگ پی کر بھنگڑا ڈالتا ہوں اور گھوڑے بیچ کر سو جاتا ہوں:bhangra: :bhangra:   :bhangra:

    #879
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    رضا بھائی میں تو پہلے ہی ہوم لیس ہوں ایک دربار پر بسیرا ہے اور لنگر پر گزارہ ہے بھنگ پی کر بھنگڑا ڈالتا ہوں اور گھوڑے بیچ کر سو جاتا ہوں :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    تو پھر اج بھنگ نہیں ملی ۔۔یا گھوڑے نہیں بکے۔۔۔ورنہ اتنا دکھی میوزک ۔۔۔تو خود گانے والوں نہیں سنا یوگا

    #880
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    تو پھر اج بھنگ نہیں ملی ۔۔یا گھوڑے نہیں بکے۔۔۔ورنہ اتنا دکھی میوزک ۔۔۔تو خود گانے والوں نہیں سنا یوگا

    رضا بھائیکبھی کبھی ملنگ بھی دکھی ہو جاتے ہیں جب ان کے پرانے زخم بھی تازہ ہو جاتے ہیںہمارے فوجیوں نے مشرقی پاکستان کو ہم سے جدا کرنے کے ساتھ ساتھ کتنی ہی خوبصورت آوازوں کو بھی ہم سے جدا کر دیا تھاان میں رونا لیلیٰ کے علاوہ فردوسی بیگم اور بشیر احمد کی خوبصورت آوازیں بھی شامل تھیںhttps://www.youtube.com/watch?v=kZ_aeF-tgNYhttps://www.youtube.com/watch?v=Ntd6QUlyNSE

    • This reply was modified 2 years, 3 months ago by  Bawa.
    #732
    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 629
    • Total Posts: 633
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: شعر و نغمہ

    Musician کافی دنوں سے میرے لیپ ٹاپ کا گلا خراب ہے ..اس لئے آپ کے پیش کئے نغمے سن نہیں پا رہی .. مجھے یقین ہے کہ اچھے ہی ہونگے

    میں اس نتیجے پہ پوھنچا ہوں کے سواے ایک دو کے  یہاں  ممبران کو موسیقی سے کوئی دلچسپی نہیں -اس لئے غیر حاضر رہتا ہوں – صرف آپ کو جواب دینے آیا ہوں.آپ کی نذرhttps://www.youtube.com/watch?v=dAbmbnPY7DA

    #733
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    میں اس نتیجے پہ پوھنچا ہوں کے سواے ایک دو کے یہاں ممبران کو موسیقی سے کوئی دلچسپی نہیں – اس لئے غیر حاضر رہتا ہوں – صرف آپ کو جواب دینے آیا ہوں. آپ کی نذر

    جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے اشک غمیوں دوسرا ہنسے تو کلیجہ نکل پڑےاس سے کیا فرق پڑتا ہے کسے دلچسپی ہے ، کسے نہیںآپ کو تو ہے نا ..آپ کے توسط سے ہمیں خوبصورت گیت سننے کو مل جاتے ہیں ..اس لئے یہ عذر قابل قبول نہ ہو گا کہ کسی اور کی وجہ سے ہمیں محروم رکھا جائے ..پلیز

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by  Host.
    #734
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    میں اس نتیجے پہ پوھنچا ہوں کے سواے ایک دو کے یہاں ممبران کو موسیقی سے کوئی دلچسپی نہیں – اس لئے غیر حاضر رہتا ہوں – صرف آپ کو جواب دینے آیا ہوں. آپ کی نذر

    آپکے پوسٹ کئے ہوئے نغمے تقریبا’ تمام دن ہی سُنتا ہوں کیونکہ ایسی نایاب کلیکشن کہیں اور اکٹھی نہیں ملتی۔ چونکہ ماڈریٹر کی آئی ڈی سے لاگ ان ہوتا ہوں اسلئے کوئی کمنٹ یا ایکٹیویٹی کرنے سے قاصر رہتا ہوں مبادا فورم کے مذہبی عناصر(اگر کوئی ہیں) انتظامیہ پر لعولعب کی علت میں مشغول ہونے کا الزام (جوکہ حقیقت پر مبنی ہوگا) لگا کر نہ دھر لیں۔نیز آپکی تمام کلیکشن پوسٹ ہوتے ہی کچھ نامعلوم افراد بھی اسی تھریڈ پر مستقل پائے جاتے ہیں جو کہ میرے لئے بھی حیرانی کی بات ہوتی ہے۔ اسکا مطلب یہ نکلتا ہے کہ آپکا پیغام جو یقیننا” محبت ہی ہوگا دنیا تک پہنچ رہا ہے اسلئے مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔ ویسے بھی مایوس افراد کیلئے شامی بھائی نے السعودیہ والوں کے انواع و اقسام کے شربت متعارف کروائے ہیں ، خدمت خلق کیلئے آپ ان سے بھی رجوع کرسکتے ہیں۔مجھ سمیت کئی ممبران اس سلسے کو جاری رکھنے پر آپ کے مشکور ہیں اور رہیں گے۔۔

    #735
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4429
    • Total Posts: 4429
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    میں اس نتیجے پہ پوھنچا ہوں کے سواے ایک دو کے یہاں ممبران کو موسیقی سے کوئی دلچسپی نہیں – اس لئے غیر حاضر رہتا ہوں – صرف آپ کو جواب دینے آیا ہوں. آپ کی نذر

    میرا خیال ہے ۔۔۔ ایک دو سے بہت زیادہ لوگوں کو ۔۔۔ موسیقی سے دلچسپی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت سے لوگ شا ید ۔۔۔۔۔ فوری ریسپا نس نہیں کر پاتے ۔۔۔ لیکن  واچ ضرور کر تے ہیں ۔۔آ پ کے پوسٹ کردہ ۔۔۔ بیشتر نغمے ۔۔۔۔۔ ویل سلیکٹیڈ اور ۔۔۔۔ لاجواب ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرے جتنا ۔۔۔؛۔ پاپولر ۔۔ شعر و نغمہ ۔۔۔۔۔۔ تھریڈ رھتا ہے ۔۔۔۔۔شاید اتنا دوسرے تھریڈ نہیں رھتے ۔۔۔۔۔۔ آپ ۔۔۔۔ ڈو مور ۔۔۔۔ کرتے رھیں ۔۔۔۔۔۔۔

    #736
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: شعر و نغمہ

    #737
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: شعر و نغمہ

    #738
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: شعر و نغمہ

    #739
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    #740
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    Musicianآپ کی نذر ..بے حد خلوص  سے.https://www.youtube.com/watch?v=hyIVG9SM46Y

    #741
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: شعر و نغمہ

    #742
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    #743
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: شعر و نغمہ

    Dedicated  to wonderful members of this forumAamir Siddique      Atif      Bawa      barca   @shahidabassi       @saleemraza       @nadaan    Lovelyday    Shiraz    Shirazi    Democrat    Gulraiz    Qarar     @hypocrite    Believer12      Musician       @ziayasir       and all othershttps://youtu.be/SDPITj1wlkg

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by  Host.
    #744
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    سنا ہے اپنی جوانی میں  جو سونگ سنے ہو کبھی نہیں بھولتے کیا سچ ہے ؟ :bigsmile:

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by  Host.
Viewing 20 posts - 1,721 through 1,740 (of 3,761 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!