Thread: شعر و نغمہ

Home Forums Non Siasi شعر و نغمہ

This topic contains 3,716 replies, has 59 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 1 day, 13 hours ago. This post has been viewed 22167 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 3,717 total)
  • Author
    Posts
  • #22
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    #23
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12737
    • Total Posts: 12883
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    باوا بھائی !! یہ قصہ سُنا کر آپ نے پریشان کردیا ہے کیونکہ مجھے جب کوئی نائی یا ملازم وغیرہ پوچھتا ہے تو میں ماسٹرز کے بعد سی اے کے اپنے چھ سال مزید ڈال کر اسے بتاتا ہوں کہ بائیس سال پڑھا ہے۔ اب آئیندہ کسی کو یہ بات بتانے کی ہمت نہیں ۔ اب سمجھ آئی کہ ملازموں کو دلی سکون حاصل ہوتا ہوگا کہ صاحب نے بائیس سال “مار” کھائی ہے۔ :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry:

    عاطف بھائی

    آپ نے تو بائیس سال ماسٹروں کی مار کھائی ہے

    بڑی گل اے جی

    :lol:   :hilar:

     

    #24
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8009
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    • This reply was modified 3 years, 1 month ago by  Believer12.
    #25
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    بیلیور بھائی!! آپ کہیں سلیمانی ٹوپی اوڑھ کر تو نہیں لکھتے کہ کچھ نظر ہی نہیں آتا؟؟ :omg:

    #26
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    عاطف بھائی

    آپ نے تو بائیس سال ماسٹروں کی مار کھائی ہے

    بڑی گل اے جی

    :lol: :hilar:

    باوا بھائی!! قسم سے انجانے میں مار کھاگیا۔ پتہ ہوتا تو یہی بتاتا کہ بس سب کی طرح دو تین جماعتیں پڑھی ہیں:cry:   :cry:     :cry:     :cry:     :cry:     :cry:     :cry:

    #27
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    بیلیور بھائی!! آپ کہیں سلیمانی ٹوپی اوڑھ کر تو نہیں لکھتے کہ کچھ نظر ہی نہیں آتا؟؟ :omg:

    عاطف بھائی

    لگتا ہئےبیلیور بھائی کے گانے والے  بھاگ گئے ہیں

    :hilar:

    • This reply was modified 3 years, 1 month ago by  SaleemRaza. Reason: س
    #28
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12737
    • Total Posts: 12883
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    رضا بھائی، یہ کیا ہے؟

    This reply has been marked as private.

      

    #29
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8009
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    بیلیور بھائی!! آپ کہیں سلیمانی ٹوپی اوڑھ کر تو نہیں لکھتے کہ کچھ نظر ہی نہیں آتا؟؟ :omg:

    ایک بلیک اینڈ وائٹ گانا ڈھونڈا تھا تاکہ مجھے بھی میوزک کی سدھ بدھ رکھنے والے ممبرز میں شمار کیا جاۓ مگر وڈیو ہے کہ لگنے کو تیار نہیں

    :angry_smile:

    #30
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    باوا جی  گلٹی بھائی کو برقیخط اور لنک بھیج دیا ہے مجھے تو شک ہے کہہ گلٹی نے کسی کے ساتھ  فراڈ کر کے شادی کر لی ہے کیونکہ جب میری ان سے آخری بات چیت ہوئی تھی تو ایک رہے تھے کہہ  رضا دعا کرنا ایک لڑکی جھانسے میں ارہی ہے خدا اس کے عقل پر پردہ ڈالے رکھے اب خدا جانے مرد مجاہد کے ساتھ کیا بنا ہے

    #31
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    ایک بلیک اینڈ وائٹ گانا ڈھونڈا تھا تاکہ مجھے بھی میوزک کی سدھ بدھ رکھنے والے ممبرز میں شمار کیا جاۓ مگر وڈیو ہے کہ لگنے کو تیار نہیں :angry_smile:

    آپ امیج والے باکس میں یو ٹیوب کا لنک پیسٹ فرما رہے ہیں، ویڈیو والے لنک میں ڈالیں  پھر دیکھیں کیسے نہیں لگتا

    #32
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    رضا بھائی، یہ کیا ہے؟

    This reply has been marked as private.

    رضا بھائی پوسٹ سب مٹ کرنے سے پہلے شائید اس باکس کو کلک کردیتے ہیں جس میں لکھا آرہا ہوتا ہےSet as private replyاسلئے ہمیں ان کی پوسٹ نظر نہیں آرہی ، البتہ ایکٹویٹی سٹریم میں آرہی ہے۔ سلیم بھائی نے لکھا ہے “لگتا ہے بیلیور بھائی کے گانے والے سب بھاگ گئے ہیں۔:lol:

    #33
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    رضا بھائی، یہ کیا ہے؟

    This reply has been marked as private.

    باوا جی غلطی سے نیچے والا بکس چیک ہوگیا 

    #34
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    #35
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    ایک بلیک اینڈ وائٹ گانا ڈھونڈا تھا تاکہ مجھے بھی میوزک کی سدھ بدھ رکھنے والے ممبرز میں شمار کیا جاۓ مگر وڈیو ہے کہ لگنے کو تیار نہیں :angry_smile:

     بیلیور بھائی آپ کی پسند کا نغمہ لگا دیا ہے

    #36
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    میں تیرے اجنبی شہر میں …ڈھونڈتا پھر رہا ہوں تجھےمجھکو آواز دے                         مجھکو آواز دےhttp://www.dailymotion.com/video/x17ms8h_main-tery-ajnabi-shehr-main-mujeeb-alam_music

    • This reply was modified 3 years, 1 month ago by  Democrat.
    #37
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12737
    • Total Posts: 12883
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    باوا جی گلٹی بھائی کو برقی خط اور لنک بھیج دیا ہے مجھے تو شک ہے کہہ گلٹی نے کسی کے ساتھ فراڈ کر کے شادی کر لی ہے کیونکہ جب میری ان سے آخری بات چیت ہوئی تھی تو ایک رہے تھے کہہ رضا دعا کرنا ایک لڑکی جھانسے میں ارہی ہے خدا اس کے عقل پر پردہ ڈالے رکھے اب خدا جانے مرد مجاہد کے ساتھ کیا بنا ہے

    رضا بھائی

    میں نے بھی ایزی گو بھائی کو کبوتر روانہ کر دیا ہے

    اگر انڈیا والوں نے کبوتر کو جاسوسی کے الزام میں نہ پکڑ لیا تو ایزی گو بھائی جلد ہی ہمارے ساتھ ہونگے

    باقی گلٹی بھائی کو مرد مجاہد بنانے کیلیے لڑکی کی عقل پر نہیں بلکہ لڑکی کی ماں کی عقل پر پردہ ڈالنے کی ضرورت ہے کیونکہ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد لڑکیاں اپنی عقل کی بجائے ماں کی عقل سے ہی کام چلاتی ہیں

       

    #38
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    کیا خبر تھی تیری محفل سے نکلنا ہو گاآسمان والا اگر میرا خدا ہے تو اسے ،اپنی دنیا کے رواجوں کو بدلنا ہو گا

    میڈم نور جہاں کی خوبصورت آواز میں فلمایا گیا یہ خوبصورت گیت ،فلم پاکدامن (١٩٦٩)

    • This reply was modified 3 years, 1 month ago by  Democrat.
    #39
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    رضا بھائی

    میں نے بھی ایزی گو بھائی کو کبوتر روانہ کر دیا ہے

    اگر انڈیا والوں نے کبوتر کو جاسوسی کے الزام میں نہ پکڑ لیا تو ایزی گو بھائی جلد ہی ہمارے ساتھ ہونگے

    باقی گلٹی بھائی کو مرد مجاہد بنانے کیلیے لڑکی کی عقل پر نہیں بلکہ لڑکی کی ماں کی عقل پر پردہ ڈالنے کی ضرورت ہے کیونکہ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد لڑکیاں اپنی عقل کی بجائے ماں کی عقل سے ہی کام چلاتی ہیں

    باوا جیآپ کی بات درست کہہ اماں کے عقل پر پردے کی دعا مانگنی چاہیے تھی۔۔۔لیکن مھجے صرف لڑکی  کی کے لیے کہا گیا تھا ۔اور میں نے پوری نماز پڑی تھی  تاکہ آخر میں  دعا مانگ سکوں ۔۔گلٹی بھائی کہتے ہیں لڑکی کے لیئے دعا کرو   اس کی  مادر سے میں  خود نبڑ لوں گابقول آپ کےخدامھجے دوستوں سے  بچانادشمنوں سے میں خود نبڑ لوں گا:hilar:

    #40
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 689
    • Posts: 7671
    • Total Posts: 8360
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: شعر و نغمہ

     

    فورم والوں کو سولہ سال مار کھانے والی کہانی نہ سنا دیں؟

    :thinking: :thinking:   :thinking:

    #41
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4527
    • Total Posts: 4588
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    یار یہ سکول کیا ہوتا ہے اور ماسٹر کسی مستری کا ہیلپر ہوتا ہے ؟؟  :bigsmile:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 3,717 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!