Thread: شعر و نغمہ

Home Forums Non Siasi شعر و نغمہ

This topic contains 3,521 replies, has 55 voices, and was last updated by  Anjaan 6 days, 4 hours ago. This post has been viewed 52110 times

Viewing 20 posts - 3,501 through 3,520 (of 3,522 total)
  • Author
    Posts
  • #3501
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: شعر و نغمہ

    Musician sahib

    #3502
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: شعر و نغمہ

    #3503
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    Atif sahib nayab sahiba Sohraab sahib SaleemRaza sahib

    جے بھیا ۔۔

    یہ ویڈیو  میری طرف پلے نہیں ہو رہی

    #3504
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    جے بھیا ۔۔ یہ ویڈیو میری طرف پلے نہیں ہو رہی

    اس کے یو ٹیوب کے لنک پر کلک کریں ..میری طرف بھی ڈائریکٹ نہیں پلے ہوئی تھی

    #3505
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: شعر و نغمہ

    جے بھیا ۔۔ یہ ویڈیو میری طرف پلے نہیں ہو رہی

    #3506
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    Atif sahib nayab sahiba Sohraab sahib SaleemRaza sahib

    بہت اچھا گانا ہے اور وڈیو بھی 

    میں نے پہلی بار سنا ہے

    Thanx for sharing

    #3507
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: شعر و نغمہ

    بلآخر جنون دوبارہ لائیو کراچی کے شو کی کچھ یادیں 

    :rock: :rock: :rock:

    #3508
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: شعر و نغمہ

    خودی

    #3509
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    نادان

    JMP

    Kuch loog Zamane main Aise bhi to hote hain

    #3510
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    نادان JMP Kuch loog Zamane main Aise bhi to hote hain

    اپنا خیال رکھیں ….جو لمحہ آپ رو کر گزار رہے ہیں وہ واپس نہیں آئے گا ….تو اپنے قیمتی لمحات کسی کی یاد میں یا ڈپریشن میں کیوں ضائع کریں ..جتنی زندگی آپ کو ملی ہے ..اس کا ایک ایک لمحہ جئیں ..اپنی ڈپریشن سے لڑیں ..اس کا علاج کریں ..

    #3511
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: شعر و نغمہ

    • This reply was modified 1 week, 5 days ago by  Anjaan.
    #3512
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    اپنا خیال رکھیں ….جو لمحہ آپ رو کر گزار رہے ہیں وہ واپس نہیں آئے گا ….تو اپنے قیمتی لمحات کسی کی یاد میں یا ڈپریشن میں کیوں ضائع کریں ..جتنی زندگی آپ کو ملی ہے ..اس کا ایک ایک لمحہ جئیں ..اپنی ڈپریشن سے لڑیں ..اس کا علاج کریں ..

    main depression se lar raha hoon ……………… rozana ki bunyadoon par

    bohut se mental issues samne aa gaye hain

    #3513
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    main depression se lar raha hoon ……………… rozana ki bunyadoon par bohut se mental issues samne aa gaye hain

    آپ کا ایک ہی اشو ہے …ڈپریشن ..اس سے لڑیں .

    باہر دوستوں میں جایا کریں .فزیکل ایکٹویٹی میں حصہ  لیں ..کوئی جم جوائن  کر لیں ..یہاں فورم پر بھی آیا کریں ..

    اور فوج سے نفرت کرنا چھوڑ دیں .خود بخود افاقہ ہو جائے گا

    :bigsmile:

    #3514
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    آپ کا ایک ہی اشو ہے …ڈپریشن ..اس سے لڑیں . باہر دوستوں میں جایا کریں .فزیکل ایکٹویٹی میں حصہ لیں ..کوئی جم جوائن کر لیں ..یہاں فورم پر بھی آیا کریں .. اور فوج سے نفرت کرنا چھوڑ دیں .خود بخود افاقہ ہو جائے گا :bigsmile:

    mera dimagh kamzoor ho gaya hai

    mujhe yeh kamzori saaf mehsoos hoti hai

    #3515
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    mera dimagh kamzoor ho gaya hai mujhe yeh kamzori saaf mehsoos hoti hai

    دماغ کمزور نہیں ہوتا .یہ دماغ بڑی  شے ہے ..آپ نے ہار مان  لی ہے ..آپ ماشاء الله اچھے بھلے سمجھدار انسان ہیں ..دنیا میں کوئی انسان ایسا نہیں جو پریشانی سے مبرا ہو ..سب کے اپنے اپنے دکھ ہوتے ہیں ..بس سارا مسلہ  اس میں ہے کہ ہم ڈیل کیسے کرتے ہیں .بس یہ سوچیں کہ یہ ایک ہی زندگی ملی ہے آپ کو جینے کو ..تو پھر کھل کر جئیں ..صرف اپنے لئے .ابھی صرف اپنا سوچیں ..جب ٹھیک ہو جائیں گے تو آوروں کا سوچ لینا .

    #3516
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1447
    • Total Posts: 1475
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: شعر و نغمہ

    دماغ کمزور نہیں ہوتا .یہ دماغ بڑی شے ہے ..آپ نے ہار مان لی ہے ..آپ ماشاء الله اچھے بھلے سمجھدار انسان ہیں ..دنیا میں کوئی انسان ایسا نہیں جو پریشانی سے مبرا ہو ..سب کے اپنے اپنے دکھ ہوتے ہیں ..بس سارا مسلہ اس میں ہے کہ ہم ڈیل کیسے کرتے ہیں .بس یہ سوچیں کہ یہ ایک ہی زندگی ملی ہے آپ کو جینے کو ..تو پھر کھل کر جئیں ..صرف اپنے لئے .ابھی صرف اپنا سوچیں ..جب ٹھیک ہو جائیں گے تو آوروں کا سوچ لینا .

    My apologies for intervening. To supplement your message, I would like to add this

    #3517
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    My apologies for intervening. To supplement your message, I would like to add this

    اپولوجی کی کوئی ضرورت نہیں .بلکہ آپ تو شکریہ کے مستحق ہیں …یہ تو اچھی بات ہے کہ ہم سب مل کر سہراب کو ڈپریشن سے باہر نکال لائیں ..آخر دوست کس لئے ہوتے ہیں ..

    #3518
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    main depression se lar raha hoon ……………… rozana ki bunyadoon par bohut se mental issues samne aa gaye hain

    آپ کے لیئے دل کی  گہرائیوں سے بہت سی دعائیں۔

    #3519
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    دماغ کمزور نہیں ہوتا .یہ دماغ بڑی شے ہے ..آپ نے ہار مان لی ہے ..آپ ماشاء الله اچھے بھلے سمجھدار انسان ہیں ..دنیا میں کوئی انسان ایسا نہیں جو پریشانی سے مبرا ہو ..سب کے اپنے اپنے دکھ ہوتے ہیں ..بس سارا مسلہ اس میں ہے کہ ہم ڈیل کیسے کرتے ہیں .بس یہ سوچیں کہ یہ ایک ہی زندگی ملی ہے آپ کو جینے کو ..تو پھر کھل کر جئیں ..صرف اپنے لئے .ابھی صرف اپنا سوچیں ..جب ٹھیک ہو جائیں گے تو آوروں کا سوچ لینا .

    lekin mujhe to lagta hai mera dimagh kamzoor ho gaya hai

    aur main bohut koshish kar k bhi soo nahi pa raha

    #3520
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    آپ کے لیئے دل کی گہرائیوں سے بہت سی دعائیں۔

    shukria bhai Athar

    Allah khush rakhe aap ko

Viewing 20 posts - 3,501 through 3,520 (of 3,522 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation