Thread: شعر و نغمہ

Home Forums Non Siasi شعر و نغمہ

This topic contains 3,600 replies, has 56 voices, and was last updated by  Zinda Rood 5 hours, 8 minutes ago. This post has been viewed 65484 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 3,601 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    تمام دوست اپنی پسند کے نغمے پوسٹ کریں 

    • This topic was modified 3 months ago by  Host.
    #2
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 439
    • Posts: 3809
    • Total Posts: 4248
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    Yaar bohut zabardast thread open kia hai aap ne

    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    #5
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 439
    • Posts: 3809
    • Total Posts: 4248
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    #6
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    #7
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    #8
    janu
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 91
    • Total Posts: 106
    • Join Date:
      19 Sep, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11274
    • Total Posts: 11414
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    رضا بھائی

    آپ نے یہ تھریڈ شروع کرکے ایزی گو بھائی کی یاد دلا دی ہے. خوبصورت نغموں کا انتخاب ان پر ختم ہے. آج ہی انہیں بھی یہاں مدعو کرتے ہیں

    =============

    انو رادھا اور بھوپندر کی خوبصورت آواز میں ایک خوبصورت گیت

    سب دوستوں کی نذر

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by  Bawa.
    #10
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    رضا بھائی

    آپ نے یہ تھریڈ شروع کرکے ایزی گو بھائی کی یاد دلا دی ہے. خوبصورت نغموں کا انتخاب ان پر ختم ہے. آج ہی انہیں بھی یہاں مدعو کرتے ہیں

    =============

    انو رادھا اور بھوپندر کی خوبصورت آواز میں ایک خوبصورت گیت

    سب دوستوں کی نذر

    http://www.dailymotion.com/video/x3jt3w2_naam-goom-jayega-video-song-kinara_music https://www.youtube.com/watch?v=6hE2NUPewB8

    باوا جی۔گائیڈ کرنے کا شکریہمجھے آپ کے دوست کی وہ بات دیا آگئی ہے جس  نے کہا آپ کا ہی حوصلہ کہہ اتنا عرصہ  ماسڑ کی مار کھاتے رہےاب رہ رہ کے خیال آیا رہا ہے کاش میں بھی مار کھا لیتا:lol: :lol:

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11274
    • Total Posts: 11414
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    باوا جی۔ گائیڈ کرنے کا شکریہ مجھے آپ کے دوست کی وہ بات دیا آگئی ہے جس نے کہا آپ کا ہی حوصلہ کہہ اتنا عرصہ ماسڑ کی مار کھاتے رہے اب رہ رہ کے خیال آیا رہا ہے کاش میں بھی مار کھا لیتا :lol: :lol:

    رضا بھائی

    گانا تو ہر کوئی گا سکتا ہے لیکن ماسٹر جی کی مار ہر کوئی نہیں کھا سکتا ہے، وہ بھی سولہ سال

    =========

    فورم والوں کو سولہ سال مار کھانے والی کہانی نہ سنا دیں؟

    :lol:   :hilar:

     

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by  Bawa.
    #12
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    رضا بھائی

    گانا تو ہر کوئی گا سکتا ہے لیکن ماسٹر جی کی مار ہر کوئی نہیں کھا سکتا ہے، وہ بھی سولہ سال

    =========

    فورم والوں کو سولہ سال مار کھانے والی کہانی نہ سنا دیں؟

    :lol: :hilar:

    باوا جی اس سے اچھا کام اور کوئی نہیں ہو سکتاآنے دی:lol:

    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11274
    • Total Posts: 11414
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    باوا جی اس سے اچھا کام اور کوئی نہیں ہو سکتا آنے دی :lol:

    میں جب بھی چھٹیوں میں اپنے گاؤں جاتا تھا تو شیو بنوانے یا بال کٹوانے گھر کے قریب ہی نائی کی دکان پر جایا کرتا تھا. نائی میرا پرائمری سکول کا کلاس فیلو تھا جو تیسری یا چوتھی جماعت میں سکول سے بھاگ گیا تھا اور اپنے باپ کیساتھ دکان پر کام کرنے لگ گیا تھا. ایک دن اسکو پتہ نہیں کیا سوجھی کہ شیو بناتے بناتے پوچھنے لگا کہ آپ نے کہاں تک پڑھا ہے؟ میں نے اسے بتایا کہ میں نے ایم ایس سی کی ہے. وہ بولا کہ ایم اس سی کیا ہوتی ہے؟ میں نے اسے بتایا کہ یہ سمجھو کہ میں نے سولہ جماعتیں پڑھی ہیں. اس نے شیو چھوڑ کر غور سے میری طرف دیکھا اور بولا کہ بڑی گل اے جی، آپ نے سولہ جماعتیں پڑھ لیں. میں نے کہا کہ کوئی اتنا مشکل کام نہیں ہے کہ بندہ کر بھی نہ سکے. وہ بولا کہ شاید آپکے لیے نہیں ہوگا

    میں جب کبھی شیو بنوانے یا بال کٹوانے اسکے پاس جاتا تو وہ باتوں باتوں میں لازمی پوچھتا کہ آپ نے کہاں تک پڑھا ہے؟ میں حسب معمول اسکو یہی جواب دیتا کہ میں نے سولہ جماعتیں پاس کی ہیں. پھر وہ دکان میں موجود لوگوں بتاتا کہ بڑی گل اے جی، بھائی صاحب نے سولہ جماعتیں پڑھی ہیں

    اس کے بار بار پوچھنے سے مجھے دال میں کچھ کالا کالا لگنے لگا. ایک دن جب دکان پر کوئی دوسرا بندہ نہ تھا تو میں نے اس سے پوچھا کہ یار تم باربار کیوں پوچھتے ہو کہ میں نے کتنی جماعتیں پڑھی ہیں اور پھر غور سے میری طرف دیکھ کر دکان پر موجود سب لوگوں کو کیوں بتاتے ہو کہ میں نے سولہ جماعتیں پڑھی ہیں؟ پہلے تو اس نے بات کو ٹالنے کی کوشش کی پھر میرے اصرار پر بولا کہ

    میں سوچتا ہوں کہ میں تو ماسٹروں کی تین سال مار نہ کھا سکا تھا اور تیسری جماعت سے بھاگ گیا تھا لیکن آپکی ہمت ہے کہ آپ نے سولہ جماعتیں پڑھ لیں

    اسوقت تو مجھے اسکی بات کی سمجھ نہ آئی لیکن گھر آ کر سمجھ گیا کہ اسکی “ماسٹروں کی مار” سے کیا مراد تھی. اسکے بعد میں کبھی اسکی دکان پر شیو بنوانے یا بال کٹوانے کے لیے جانے کی ہمت نہ کر سکا

    :lol:   :hilar:

     

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by  Bawa.
    #15
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    #16
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    باوا جی  گلٹی بھائی نے مجھے ایک دفعہ کہا تھا کہہ  نوار لال   کا یہ نغمہ سن کے اور اس کو حاضر ناظر جان کے جو مراد مانگو    گے اللہ پوری کرے گاگلٹی بھائی کا برقی رابطہ تو مجھے بھیج دیں

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by  SaleemRaza. Reason: س
    #17
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11274
    • Total Posts: 11414
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    باوا جی گلتی بھائی نے مجھے ایک دفعہ کہا تھا کہہ نوار لال کا یہ نغمہ سن کے اور اس کو حاضر ناظر جان کے جو مراد مانگو گے اللہ پوری کرے گا گلتی بھائی کا برقی رابطہ تو مجھے بھیج دیں

    رضا بھائی

    ابھی بھیج دیتا ہوں

      

    #19
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    #20
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: شعر و نغمہ

    میں جب بھی چھٹیوں میں اپنے گاؤں جاتا تھا تو شیو بنوانے یا بال کٹوانے گھر کے قریب ہی نائی کی دکان پر جایا کرتا تھا. نائی میرا پرائمری سکول کا کلاس فیلو تھا جو تیسری یا چوتھی جماعت میں سکول سے بھاگ گیا تھا اور اپنے باپ کیساتھ دکان پر کام کرنے لگ گیا تھا. ایک دن اسکو پتہ نہیں کیا سوجھی کہ شیو بناتے بناتے پوچھنے لگا کہ آپ نے کہاں تک پڑھا ہے؟ میں نے اسے بتایا کہ میں نے ایم ایس سی کی ہے. وہ بولا کہ ایم اس سی کیا ہوتی ہے؟ میں نے اسے بتایا کہ یہ سمجھو کہ میں نے سولہ جماعتیں پڑھی ہیں. اس نے شیو چھوڑ کر غور سے میری طرف دیکھا اور بولا کہ بڑی گل اے جی، آپ نے سولہ جماعتیں پڑھ لیں. میں نے کہا کہ کوئی اتنا مشکل کام نہیں ہے کہ بندہ کر بھی نہ سکے. وہ بولا کہ شاید آپکے لیے نہیں ہوگا

    میں جب کبھی شیو بنوانے یا بال کٹوانے اسکے پاس جاتا تو وہ باتوں باتوں میں لازمی پوچھتا کہ آپ نے کہاں تک پڑھا ہے؟ میں حسب معمول اسکو یہی جواب دیتا کہ میں نے سولہ جماعتیں پاس کی ہیں. پھر وہ دکان میں موجود لوگوں بتاتا کہ بڑی گل اے جی، بھائی صاحب نے سولہ جماعتیں پڑھی ہیں

    اس کے بار بار پوچھنے سے مجھے دال میں کچھ کالا کالا لگنے لگا. ایک دن جب دکان پر کوئی دوسرا بندہ نہ تھا تو میں نے اس سے پوچھا کہ یار تم باربار کیوں پوچھتے ہو کہ میں نے کتنی جماعتیں پڑھی ہیں اور پھر غور سے میری طرف دیکھ کر دکان پر موجود سب لوگوں کو کیوں بتاتے ہو کہ میں نے سولہ جماعتیں پڑھی ہیں؟ پہلے تو اس نے بات کو ٹالنے کی کوشش کی پھر میرے اصرار پر بولا کہ

    میں سوچتا ہوں کہ میں تو ماسٹروں کی تین سال مار نہ کھا سکا تھا اور تیسری جماعت سے بھاگ گیا تھا لیکن آپکی ہمت ہے کہ آپ نے سولہ جماعتیں پڑھ لیں

    اسوقت تو مجھے اسکی بات کی سمجھ نہ آئی لیکن گھر آ کر سمجھ گیا کہ اسکی “ماسٹروں کی مار” سے کیا مراد تھی. اسکے بعد میں کبھی اسکی دکان پر شیو بنوانے یا بال کٹوانے کے لیے جانے کی ہمت نہ کر سکا

    :lol: :hilar:

    باوا بھائی !! یہ قصہ سُنا کر آپ نے پریشان کردیا ہے کیونکہ مجھے جب کوئی نائی یا ملازم وغیرہ پوچھتا ہے تو میں ماسٹرز کے بعد سی اے کے اپنے چھ سال مزید ڈال کر اسے بتاتا ہوں کہ بائیس سال پڑھا ہے۔ اب آئیندہ کسی کو یہ بات بتانے کی ہمت نہیں ۔ اب سمجھ آئی کہ ملازموں کو دلی سکون حاصل ہوتا ہوگا کہ صاحب نے بائیس سال “مار” کھائی ہے۔:( :cry:   :(   :cry:   :(   :cry:   :(   :cry:   :(   :cry:   :(   :cry:   :(   :cry:   :(   :cry:   :(   :cry:   :(   :cry:   :(   :cry:

    #21
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: شعر و نغمہ

    عاطف بھائی بہت شکریہhttps://youtu.be/KQcemgHI-v4

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 3,601 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation