Thread: سیٹھی سے سوال، وزرا خارجہ کشمیر پر کیا کہنے آے؟

Home Forums Siasi Discussion سیٹھی سے سوال، وزرا خارجہ کشمیر پر کیا کہنے آے؟

This topic contains 6 replies, has 4 voices, and was last updated by  Qarar 4 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 203 times

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سیٹھی سے سوال، وزرا خارجہ کشمیر پر کیا کہنے آے؟

    #2
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سیٹھی سے سوال، وزرا خارجہ کشمیر پر کیا کہنے آے؟

    عمران حکومت کیلئے بری خبر ہے، کشمیر پر لڑای آپ نے اپنے کندھوں پر لڑنی ہے، جاگدے رہنا تے ساڈے تے نہ رہنا

    گلوبل ورلڈ میں دو تین بہت ہی اہم اتحاد ہیں جو اگر چاہیں تو کسی بھی ملک پر بہت موثر انداز میں پریشر ڈال کر اسے مجبور کرسکتے ہیں کہ وہ ان کی مرضی کے مطابق پالیسیز بنائیں، ان میں امریکہ کے علاوہ یورپپی یونین، عرب لیگ اور او آی سی نمایاں ہیں

    یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ سارے اتحاد مل کر بھی ایران اور شمالی کوریا کو دباو میں نہیں لاسکے تو انڈیا جیسی بڑی طاقت کو کیسے دباو میں لاسکیں گے؟

    پھر بھی اگر انڈیا پر ٹریڈ اورویزہ ریسٹرکشنز لگای جائیں تو اس پر کافی زیادہ پریشر بلڈ کیا جاسکے گا اور اسی لائین پر وزارت خارجہ کو اب کوشش کرنی چاہئے کہ کسی طرح پر امریکہ اور یورپی یونین کے ذریعے ان دو معاملات میں انڈیا پر پابندیاں یا سختیاں کروای جائیں

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سیٹھی سے سوال، وزرا خارجہ کشمیر پر کیا کہنے آے؟

    فوجیوں کا ایک سلیکٹڈ بوٹ چاٹیا ہوا کرتا تھا جس نے کشمیر آزاد کروانے کیلیے یوتھیوں کے ساتھ مل کر ہر جمعے کو بارہ بجے سے لیکر ساڑھے بارہ بجے تک گھروں کے باہر کھڑے ہو کر نعرے لگانے کا اعلان کیا تھا

    ایک ہی جمعے کے بعد اس کے غبارے سے ہوا نکل گئی

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سیٹھی سے سوال، وزرا خارجہ کشمیر پر کیا کہنے آے؟

    باوا جی – قوم دغا دے گئی ورنہ پونے چار گھنٹے میں تو انڈیا بھی فتح ہو جاتا

    اس قوم کو بادام اور اصلی گھی کھلایا جائے گا ، جب تیار ہو جائے گی تو دیکھنا کیسے پوری قوم کھڑی ہو گی

    فوجیوں کا ایک سلیکٹڈ بوٹ چاٹیا ہوا کرتا تھا جس نے کشمیر آزاد کروانے کیلیے یوتھیوں کے ساتھ مل کر ہر جمعے کو بارہ بجے سے لیکر ساڑھے بارہ بجے تک گھروں کے باہر کھڑے ہو کر نعرے لگانے کا اعلان کیا تھا ایک ہی جمعے کے بعد اس کے غبارے سے ہوا نکل گئی
    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سیٹھی سے سوال، وزرا خارجہ کشمیر پر کیا کہنے آے؟

    باوا جی – قوم دغا دے گئی ورنہ پونے چار گھنٹے میں تو انڈیا بھی فتح ہو جاتا اس قوم کو بادام اور اصلی گھی کھلایا جائے گا ، جب تیار ہو جائے گی تو دیکھنا کیسے پوری قوم کھڑی ہو گی

    شامی بھائی

    یہ کوئی نئی بات نہیں ہے

    اس قوم نے ہمیشہ فوجی آمروں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کے ساتھ یہی کیا ہے

    قوم ان کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں جو قوم پر اعتماد کرتے ہیں

    جو قوم کی بجائے بوٹوں کی غلامی کرتے ہیں، قوم انکے سر پر ہمیشہ بوٹ ہی مارتی ہے

    #6
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: سیٹھی سے سوال، وزرا خارجہ کشمیر پر کیا کہنے آے؟

    #7
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: سیٹھی سے سوال، وزرا خارجہ کشمیر پر کیا کہنے آے؟

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!