Thread: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

Home Forums Siasi Video سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

This topic contains 48 replies, has 14 voices, and was last updated by  shami11 6 months, 4 weeks ago. This post has been viewed 1200 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 49 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    یہ لو – نیکی اور پوچھ پوچھ

    ویسے نکا ، ابو جی سے پوچھ کر ہی کر رہا ہے ، ورنہ الفاظوں کا گلا گھونٹ دیا جاتا ہے

    :lol: :lol: اب اس کا بھی سکینڈل بنا دو
    #22
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    یہ لو – نیکی اور پوچھ پوچھ ویسے نکا ، ابو جی سے پوچھ کر ہی کر رہا ہے ، ورنہ الفاظوں کا گلا گھونٹ دیا جاتا ہے

    یہاں تو یہ نظر آ رہا ہے کہ آرمی چیف وزیر اعظم کے کہنے پے چل رہا ہے

    #23
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    ہم سب کچھ مان لیتے ہیں مگر آپ بھی تو مانیں کہ مشرف کی ساری ٹیم اب عمران الیون کا حصہ ہے :bigthumb:

    ہم تو مانتے ہیں ..لیکن اصل بات ہے ان سے کام لینے والا کون ہے

    عمران

    :jhanda:

    #24
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    :lol: :lol: :lol: یا الله یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں

    کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ..

    :bigsmile:

    #25
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    آسان لفظوں میں بتا دیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا۔۔۔۔۔۔۔ہے اس کو اتنی دیر دیکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاحول وللہ قوتہ۔

    یہ نہ دیکھنے کا ہی نتیجہ ہے کہ بے خبر ہیں

    #26
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    میں نے کل ہی یو ٹیوب پر سن لی تھی ۔۔۔۔۔ تقریر ۔۔۔۔ آپ زرا بتا دیں ۔۔۔ مختصراً ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ کونسی کام کی بات کی ہے ۔۔۔۔ عمران خان نے ۔۔۔۔۔ اس تقریر میں ۔۔ جو بھی تھوڑے یا زیادہ پو ائینٹس ااپ کو لگتا ہے بہت کا م کے ہیں ۔۔۔ پوسٹ کریں پلیز ۔۔۔۔ ۔۔ ھم کو پوزٹیو ۔۔۔۔ پہلو کو تھوڑا اجاگر کریں ۔۔۔۔۔ دیکھتے ہیں ھم نے کیسے پوزٹیو ۔۔۔۔ مس کردیا ۔۔۔۔

    جس پر تھریڈ بنایا ہے ..وہ کام کی بات نہیں

    ;-)

    #27
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    Usual rants by this buffoon. Opposition did this opposition did that. Now you are govt how long can you hide your failures by bashing opposition.

    #28
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7772
    • Total Posts: 8115
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    ہم تو مانتے ہیں ..لیکن اصل بات ہے ان سے کام لینے والا کون ہے عمران :jhanda:

    یہ تو پانچ سال بعد پتا چلے گا کیونکہ اس وقت تک تو صورتحال ایسی نہیں کہ اس پر فخر کیا جاسکے

    جب معاشی ترقی ہوگی تو کرنسی کی ویلیو سے پتا چل جاے گا

    :jhanda:

    #29
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    Usual rants by this buffoon. Opposition did this opposition did that. Now you are govt how long can you hide your failures by bashing opposition.

    شیرازی جی

    کیوں بچوں کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں؟

    ان بیچارے معصوم یوتھیوں پر گورنمنٹ میں ہونے کا بہتان تو نہ لگائیں

    انہیں تو یہ بھی پتہ نہیں ہوتا ہے کہ انکے کس وزیر کو وزارت سے نکالنے اور کس وزیر کی وزارت بدلنے کا حکم کب اور کہاں سے آتا ہے؟

    وسعت الله خان نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ

     ان بچاروں کا بس اتنا قصور ہے کہ انہیں بچپن سے حکومت سنبھالنے کا شوق تھا۔ بادشاہ گروں نے ان کا شوق پورا کر دیا اور ظالم مجمع کے سامنے لے جا کر کھڑا کر دیا

    بالکل ایسے ہی جیسے چھوٹا بچہ جب گاڑی چلانے کی مسلسل ضد کرتا ہے تو بڑا بھائی یا باپ اسے گود میں بٹھا لیتا ہے اور بچہ سٹیرنگ گھماتے ہوئے سمجھتا ہے کہ وہی ڈرائیو کر رہا ہے

    ان بیچارے یوتھیوں کو تو یہ بھی پتہ نہیں ہے کہ ایک دن انہیں کسی لانچ کے مسافروں کی طرح “لانچ” کو کسی ویرانے میں لنگر انداز کر کے کہا جائے گا

    لو بھئی، تمہارے پیسے پورے، چلو اترو، دوبئی آگیا ہے

    :)

    #30
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    #31
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3413
    • Total Posts: 3907
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    تعصب سے بالا تر ہو کر سنیں شخصتیوں سے نہیں ملک سے پیار کریں

    یہی تو ہم بھی کہتے ہیں ، شخصیتوں یا اداروں کے سربراہوں سے نہیں ملک سے پیار کریں

    :bigsmile:

    #32
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1910
    • Total Posts: 2009
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    ہم تو مانتے ہیں ..لیکن اصل بات ہے ان سے کام لینے والا کون ہے عمران :jhanda:

    کیا آپ نے کبھی مانا تھا کہ

    دہشت گردوں کے خلاف نواز حکومت نے اسٹینڈ لیا

    کراچی کا امن نوازحکومت نے قائم کیا

    بلوچستان کے علیحدگی پسندوں کی سرکوبی نواز حکومت نے کی

    بجلی کے منصوبے نواز حکومت نے بنائے

    فوجی پریڈ23مارچ کی نواز حکومت نے دوبارہ شروع کروائی

    کاروباری حضرات کا اعتماد نواز حکومت نے قائم کیا

    ملکی سٹاک مارکیٹ 5.8تک نواز حکومت نے پہنچائی

    پٹرول کی قیمت کو کنٹرول نواز حکومت نے کیا

    ڈالر کو لگام نوازحکومت نے ڈالی رکھے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلی ہیں ہمیں یہ بتانے کہ کام کون لے رہا ہے ؟؟؟

    نیازی لعنتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ :lol: :lol: :lol: :lol: ۔

    #33
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1910
    • Total Posts: 2009
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    یہی تو ہم بھی کہتے ہیں ، شخصیتوں یا اداروں کے سربراہوں سے نہیں ملک سے پیار کریں :bigsmile:

    اداروں کے سربراہ ہی تو سر کے تاج ہیں اداروں کا کیا ہے رہیں نہ رہیں پارلیمنٹ بے ووقعت ہوتی ہے تو کیا الیکشن کمیشن بے وقعت ہوتا ہے تو کیا،،سپریم کورٹ بے وقعت ہوتا ہے تو کیا

    بس سربراہ قائم رہنے والی چیزیں ہیں ان کی حمائت حاصل کرو ان کی انگلی پر جھوم جھوم جھوم بابا کرو مزے لوٹو۔

    #34
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3413
    • Total Posts: 3907
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    https://pbs.twimg.com/media/D-YeEZrXkAAYBUC.jpg

    #35
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    بھائی عزیز من لذیذ من دو ہزار تیرہ میں آپ نے کہا ن لیگ کو دھاندھلی سے جتایا گیا ، اب آپ کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کو دھاندھلی سے جتایا گیا ، کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہتے کہ دونوں دفعہ زیادہ ووٹ پیپلز پارٹی کو ملا تھا :lol:

    dono baar anti democratic forces in action thin

    dono baar unhi ka kia dhara hai

    #36
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4428
    • Total Posts: 4428
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    جس پر تھریڈ بنایا ہے ..وہ کام کی بات نہیں ;-)

    سوال گندم جواب چنا ۔۔۔۔۔۔۔

    #37
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    dono baar anti democratic forces in action thin dono baar unhi ka kia dhara hai

    اس کا مطلب نواز شریف کی حکومت نان ڈیموکریٹک تھی ؟؟

    #38
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے .. :bigsmile:

    سبحان الله

    :lol:

    #39
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    اس کا مطلب نواز شریف کی حکومت نان ڈیموکریٹک تھی ؟؟

    is ka matlab woh loog jab tak apna ganda moon siasat main marte rahain ge tab tak yeh Destability ( عدم اسطحکام ) jaari rahe gi

    #40
    مسخّر
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 6
    • Posts: 25
    • Total Posts: 31
    • Join Date:
      28 Jun, 2019

    Re: سیلیکٹڈ کون ؟؟؟؟؟

    تعجب ہے لوگ ابھی تک عمران خان کی تقریروں کو سنجیدہ لیتے ہیں۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 49 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!