Thread: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

Home Forums Non Siasi سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

This topic contains 149 replies, has 19 voices, and was last updated by  Bawa 1 year, 9 months ago. This post has been viewed 4966 times

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 150 total)
  • Author
    Posts
  • #101
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13117
    • Total Posts: 13264
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    میں بہت کم پانی پیتی ہوں . اور مجھے کچھ نہیں جاننا :serious:

    اس سے زیادہ بڑی بیوقوفی کی میں کسی سے توقع نہیں رکھ سکتا ہوں

    :bigthumb:

    جتنا زیادہ پانی پیئیں گی اتنی ہی زیادہ بیماریوں خصوصا گردوں کی بیماریوں سے محفوظ رہیں گی

    آپ نہیں جاننا چاہتی ہیں تو آپکی مرضی ہے لیکن یاد رکھیں کہ جو کچھ آپ کھاتی ہیں اور جو کچھ آپ پیتی ہیں، اسکے بارے میں جاننا خود آپکی صحت کیلیے فائدہ مند ہے

    #102
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13117
    • Total Posts: 13264
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    باوا جی …میٹھا کھانا ضروری نہیں نہ کھائیں ..ضرور آرٹیفیشل کے نام پر زہر کھانا ہے :serious:

    میں آپکی طرح پرہیزی زندگی نہیں گزار سکتا ہوں. جو چیز کھانے کو دل کرتا ہے، کھاتا ہوں

    :bhangra: :disco:

    کیا امریکہ میں آپ سب کچھ نیچرل ہی کھاتی ہیں؟ ہر چیز پراسیسڈ ہوتی ہے. سبزیاں اور پھل تک تو آپکو تازہ نہیں ملتے ہیں. پانی بھی آپکو ٹریٹڈ پینا پڑتا ہے اور نصیحتیں کرتی ہیں کہ آرٹیفیشل کے نام پر زہر نہ کھائیں

    امریکہ میں رہنا ہے تو آرٹیفیشل کے نام پر زہر کھانا ہی پڑے گا

    :bigthumb:

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Bawa.
    #103
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13117
    • Total Posts: 13264
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    باوا جی …کوئی ایک مشین ہی تو نہیں بنی تھی ..خراب ہو جائے تو دوسری لے آؤ :bigthumb:

    اچھا جی، میں سمجھا تھا کہ آپکے پاس بڑی والی وزن کرنے والی مشین (میڈیکل ویٹ سکیل) ہوگی

    چھوٹی مشین تو تین سو پاونڈ سے زیادہ وزن نہیں بتاتی ہے، وہ تو آپ کیلیے بیکار ہوگی

    :lol: :hilar:

    #104
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13117
    • Total Posts: 13264
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    لگتا ہے اصلی تے پکے میرے بھائی ہیں :bigsmile:

    کیا آپکو اب پتہ چلا ہے؟

    آپکو دوسروں کے حصے کا کھانا کھاتے دیکھکر ہی تو میں نے آپکو بہن بنایا تھا

    :bigthumb:

    اب تو کوئی آپکی طرح میرے ساتھ ٹیبل پر بیٹھکر کھانے کا رسک نہیں لیتا ہے اور اگر کسی بفے ریسٹورنٹ میں جاتا ہوں تو ریسٹورنٹ والے ماتھے پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جاتے ہیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #105
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13117
    • Total Posts: 13264
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    درست لیکن مجھے خود پر مکمل کنٹرول ہے

    کچھ چیزیں وراثتی ہوتی ہیں جن پر کسی کا کوئی کنٹرول نہیں ہوتا ہے جن میں ایک ڈیابیطس ہے

    ایسی صورتحال میں شوگر کی بجائے آرٹیفیشل سویٹنر کا استعمال کہیں بہتر ہے

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Bawa.
    #106
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13117
    • Total Posts: 13264
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    نہیں ..میں نئی نئی غریب ہوئی ہوں . میرے پاس کئی سال پرانا آئی فون فائیو ہے ..یہ اور بات ہے کہ اگر کبھی یہ خراب بھی ہوگیا تو دوسرا بھی آئی فون فائیو ہی خریدوں گی پانی میں اگر پیتی بھی ہوں تو نلکے کا ..مجبوری کے لئے بوتل چاہئے تو خرید کر پانی پھینک دیتی ہوں اور اس میں نلکے کا پانی بھر لیتی ہوں … تیسری اور آخری بات ..ذرا دس مہینے باہر سخت سردی میں واک کر کے تو دکھائیں …اس لئے جم جانا مجبوری ہے …سردی میں اپنی قلفی نہیں بنوانی .. اور کچھ :bigthumb:

    نادان جی

    کیا آپ جانتی ہیں کہ آپکے باتھ رومز اور ٹوائلٹس کا پانی کہاں جاتا ہے اور نلکے کا پانی کہاں سے اور کس طرح آتا ہے؟

    کیا آپکو باتھ رومز اور ٹوائلٹس کا پانی ہی فلٹر اور ٹریٹ کرکے ہی دوبارہ نہیں پلایا جاتا ہے؟

    امریکہ وچ رہو گے تے عیش کرو گے

    :sorry: :bhangra:   :disco:

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Bawa.
    #107
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    Atif

    آپ نے یاد کیا اور میں حاضر ہو گیا۔ میرے دو سیکشنز کا مُجھے  یاد دِلایا ۔آپ کی بہت مہربانی

    مُجھے  اِسی کام کے سِلسلے میں پہلے ایک مسلئہ پیش آیا جِس بارے۔۔۔۔۔

    میں نے یہاں اپنی ایک تکنیکی مُشکل یاد دِلائی اور آپ سے مدد کا خواستگار ہوا۔

    کافی دِنوں بعد  بھی جب براہ راست جواب نہیں مِلا تو ایک بار پھر یاد دِلانے کی جسارت کر رہا ہوں۔

    اس دوران میں نے محسوس کیا ہے کہ اب میرے کِسی معزز رکن/بھائی کے ساتھ  اپنا اظہارِ خیال کرنے پرکُچھ حلقوں میں کھجلی ہو جاتی ہے اور دبی دبی غراہٹیں بھی سُننے میں آتی ہیں۔ یہ سوچ کر کہ آپ کے پاس اِن عِلتوں کا علاج نہیں ہے تو میں بھی پھر اپنے  آپ کو دانشکدہ اور دارالتشخیض تک محدود کر لیتا ہوں۔ میں نہیں چاہتا ناحق کِسی بھی دِل کی جلن بنوں۔

    عاطف بھائی، سالارِ کارواں آپ بھی ہیں، میں بھی ہوں۔  آپ کا انداز اگر منفرد ہے تو میں بھی تقریبا ایسا ہی ہوں۔ رہ گئی بات قافلے کی  تو  راہ گزر پر سگِ آوارہ سے واسطہ ہو جانا عجب نہیں۔ اِن کی پرواہ اگر آپ نہیں کرتے تو یہ گُر میں آپ سے سیکھ چکا ہوں اور پرواہ نہیں کرتا۔آپ کے بلانے پر میں آیا ہوں تو بات آپ کے اور میرے درمیان ایک معاملہ ہے جِس کا میں پاس کرتا ہوں۔

    آپ کے تعاون کا مشکور ہوں۔آپ اور آپ  کےمنظورِ نظر چہیتوں کا خیر اندیش بھی۔ہاں ایڈ کمپین پر مُبارکباد تو میں بھول ہی گیا۔ بھائی

    میری طرف سے بہت بہت مُبارکباد اور دُعائیں۔

    جب   دانشکدہ اور دارالتشخیض کی صفائی ہو جائے تو مطلع کر دیجیئے گا۔ مہربانی ہو گی۔ میں نے اپنی طرف ابھی تک اِسی اِنتظار میں اِن موضوعات پر کُچھ نہیں لگایا تھا۔ اب لگانا شروع کرتا ہوں۔

    خیر اندیش

    #108
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 663
    • Total Posts: 684
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    Atif آپ نے یاد کیا اور میں حاضر ہو گیا۔ میرے دو سیکشنز کا مُجھے یاد دِلایا ۔آپ کی بہت مہربانی مُجھے اِسی کام کے سِلسلے میں پہلے ایک مسلئہ پیش آیا جِس بارے۔۔۔۔۔ میں نے یہاں اپنی ایک تکنیکی مُشکل یاد دِلائی اور آپ سے مدد کا خواستگار ہوا۔ کافی دِنوں بعد بھی جب براہ راست جواب نہیں مِلا تو ایک بار پھر یاد دِلانے کی جسارت کر رہا ہوں۔ اس دوران میں نے محسوس کیا ہے کہ اب میرے کِسی معزز رکن/بھائی کے ساتھ اپنا اظہارِ خیال کرنے پرکُچھ حلقوں میں کھجلی ہو جاتی ہے اور دبی دبی غراہٹیں بھی سُننے میں آتی ہیں۔ یہ سوچ کر کہ آپ کے پاس اِن عِلتوں کا علاج نہیں ہے تو میں بھی پھر اپنے آپ کو دانشکدہ اور دارالتشخیض تک محدود کر لیتا ہوں۔ میں نہیں چاہتا ناحق کِسی بھی دِل کی جلن بنوں۔ عاطف بھائی، سالارِ کارواں آپ بھی ہیں، میں بھی ہوں۔ آپ کا انداز اگر منفرد ہے تو میں بھی تقریبا ایسا ہی ہوں۔ رہ گئی بات قافلے کی تو راہ گزر پر سگِ آوارہ سے واسطہ ہو جانا عجب نہیں۔ اِن کی پرواہ اگر آپ نہیں کرتے تو یہ گُر میں آپ سے سیکھ چکا ہوں اور پرواہ نہیں کرتا۔آپ کے بلانے پر میں آیا ہوں تو بات آپ کے اور میرے درمیان ایک معاملہ ہے جِس کا میں پاس کرتا ہوں۔ آپ کے تعاون کا مشکور ہوں۔آپ اور آپ کےمنظورِ نظر چہیتوں کا خیر اندیش بھی۔ہاں ایڈ کمپین پر مُبارکباد تو میں بھول ہی گیا۔ بھائی میری طرف سے بہت بہت مُبارکباد اور دُعائیں۔ جب دانشکدہ اور دارالتشخیض کی صفائی ہو جائے تو مطلع کر دیجیئے گا۔ مہربانی ہو گی۔ میں نے اپنی طرف ابھی تک اِسی اِنتظار میں اِن موضوعات پر کُچھ نہیں لگایا تھا۔ اب لگانا شروع کرتا ہوں۔ خیر اندیش

    مرزا صاحب! بہت بہت معذرت کہ آپ کو جواب نہ دے سکا اور اسکی وجہ میری حد سے بڑھی ہوئی مصروفیت ہے جس کے سبب میں خود بھی فورم پر حاضری نہیں دے پارہا۔ اس وقت بھی کہیں مہمان ہوں اور گھر پہنچتے آدھی رات گزر چکی ہوگی۔ صبح پھر سات بجے جاگنا ہوگا۔

    فورم کے تباہ شدہ  سیکشن پر کام جاری ہے اور آج رات کافی چیزیں تبدیل کا ارادہ بھی ہے ابرار صاحب کا۔ شامی صاحب اس بات کے گواہ ہیں shami11

    ۔

    میری مصروفیت نما کوتاہی کہ میں توجہ نہیں کرسکا کہ کون اب آپ کی وجہ سے بےچین ہے اور کیوں۔  آپکی شفقت کا تو پہلے ہی قائل ہوں زرا کچھ مہلت دیں کہمعاملات دیکھ سکوں۔

    میرے لئے منظور نظر کون ہے یہ بات سمجھ نہیں آئی۔ یہی تھریڈ اس بات کا ثبوت ہے کہ میرے منظور نظر احباب کون ہیں۔

    میں اپنی غیرموجودگی میں اپنے احباب سے توقع رکھتا ہوں کہ وہ فورم کو اپنا سمجھتے ہوئے خود قدم اٹھائیں اگر کہیں بات بگڑ رہی ہو۔ اسی تناظر میں آپ سے بھی تعاون کی درخواست ہے۔ معمولی باتوں پر حساس ہونے کے بجائے استقامت کا مظاہرہ ایک بہتر حکمت عملی ثابت ہو سکتی ہے۔

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Atif.
    #109
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    مرزا بہت بہت معذرت کہ آپ کو جواب نہ دے سکا اور اسکی وجہ میری حد سے بڑھی ہوئی مصروفیت ہے جس کے سبب میں خود بھی فورم پر حاضری نہیں دے پارہا۔ اس وقت بھی کہیں مہمان ہوں اور گھر پہنچتے آدھی رات گزر چکی ہوگی۔ صبح پھر سات بجے جاگنا ہوگا۔ فورم کے تباہ شدہ سیکشن پر کام جاری ہے اور آج رات کافی چیزیں تبدیل کا ارادہ بھی ہے ابرار صاحب کا۔ شامی صاحب اس بات کے گواہ ہیں shami11 ۔ میری مصروفیت نما کوتاہی کہ میں توجہ نہیں کرسکا کہ کون اب آپ کی وجہ سے بےچین ہے اور کیوں۔ آپکی شفقت کا تو پہلے ہی قائل ہوں زرا کچھ مہلت دیں کہمعاملات دیکھ سکوں۔ میرے لئے منظور نظر کون ہے یہ بات سمجھ نہیں آئی۔ یہی تھریڈ اس بات کا ثبوت ہے کہ میرے منظور نظر احباب کون ہیں۔ میں اپنی غیرموجودگی میں اپنے احباب سے توقع رکھتا ہوں کہ وہ فورم کو اپنا سمجھتے ہوئے خود قدم اٹھائیں اگر کہیں بات بگڑ رہی ہو۔ اسی تناظر میں آپ سے بھی تعاون کی درخواست ہے۔ معمولی باتوں پر حساس ہونے کے بجائے استقامت کا مظاہرہ ایک بہتر حکمت عملی ثابت ہو سکتی ہے۔

    عاطف صاحب

    آپ کے نکتہِ نظر سے آپ کو میری اِستقامت کی فِکر رہتی ہے لیکن آپکو اغیار کی بِلا وجہ بکواس جو براہِ راست نہ ہو کر بھی ایک گالی ہی ہوتی ہے اُس کی تو کبھی فِکر نہیں ہوتی۔

    میں نے ابھی تک انہیں مُنہ نہیں لگایا۔  اُنگلی لینے کا بھی انہیں ہی شوق ہے وہ میں اب انہیں کرتا رہوں گا۔

    ابھی کل ہی پی کے پالیٹکس کی بیک اپ کاپیاں دیکھ رہا تھا۔ یہ کمینے سدا کے کمینے ہیں ۔ دس سال پہلے کی اِن کو بکواس اور آج کی بکواس میں ذرا برابر بھی فرق نہیں۔ راہ گیر پر بھونکنا اِن کی عادت بھی ہے اور فِطرت بھی۔

    حضور، اچھی نسل کے کُتے پالنے کا شوق مُجھے بھی ہے بہت اعلی نسل کے ہیں لیکن میں اُنہیں پٹا ڈال کر رکھتا ہوں تاکہ دوسرے ان سے محفوظ ہو جایئں ۔ آخر جانور ہیں تو کُچھ بھی بعید نہیں۔ دوسرا پٹا نہ ہو تو یہاں کی بلدیہ بہت سخت ہے۔ گولی مار دیتی ہے۔

    آگے آپ سمجھ دار ہیں۔ فارم آپ کا ہے اور آپ کو چلانا ہے۔ آپ ہی اِس کے اچھے برے مُستقبل کا بہتر سوچ سکتے ہیں۔

    خوش رہیے

    خیر اندیش

    #110
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 663
    • Total Posts: 684
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    عاطف صاحب آپ کے نکتہِ نظر سے آپ کو میری اِستقامت کی فِکر رہتی ہے لیکن آپکو اغیار کی بِلا وجہ بکواس جو براہِ راست نہ ہو کر بھی ایک گالی ہی ہوتی ہے اُس کی تو کبھی فِکر نہیں ہوتی۔ میں نے ابھی تک انہیں مُنہ نہیں لگایا۔ اُنگلی لینے کا بھی انہیں ہی شوق ہے وہ میں اب انہیں کرتا رہوں گا۔ ابھی کل ہی پی کے پالیٹکس کی بیک اپ کاپیاں دیکھ رہا تھا۔ یہ کمینے سدا کے کمینے ہیں ۔ دس سال پہلے کی اِن کو بکواس اور آج کی بکواس میں ذرا برابر بھی فرق نہیں۔ راہ گیر پر بھونکنا اِن کی عادت بھی ہے اور فِطرت بھی۔ حضور، اچھی نسل کے کُتے پالنے کا شوق مُجھے بھی ہے بہت اعلی نسل کے ہیں لیکن میں اُنہیں پٹا ڈال کر رکھتا ہوں تاکہ دوسرے ان سے محفوظ ہو جایئں ۔ آخر جانور ہیں تو کُچھ بھی بعید نہیں۔ دوسرا پٹا نہ ہو تو یہاں کی بلدیہ بہت سخت ہے۔ گولی مار دیتی ہے۔ آگے آپ سمجھ دار ہیں۔ فارم آپ کا ہے اور آپ کو چلانا ہے۔ آپ ہی اِس کے اچھے برے مُستقبل کا بہتر سوچ سکتے ہیں۔ خوش رہیے خیر اندیش

    Will come to you on this.

    #111
    Democrat
    Participant
    Online
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    عاطف صاحب آپ کے نکتہِ نظر سے آپ کو میری اِستقامت کی فِکر رہتی ہے لیکن آپکو اغیار کی بِلا وجہ بکواس جو براہِ راست نہ ہو کر بھی ایک گالی ہی ہوتی ہے اُس کی تو کبھی فِکر نہیں ہوتی۔ میں نے ابھی تک انہیں مُنہ نہیں لگایا۔ اُنگلی لینے کا بھی انہیں ہی شوق ہے وہ میں اب انہیں کرتا رہوں گا۔ ابھی کل ہی پی کے پالیٹکس کی بیک اپ کاپیاں دیکھ رہا تھا۔ یہ کمینے سدا کے کمینے ہیں ۔ دس سال پہلے کی اِن کو بکواس اور آج کی بکواس میں ذرا برابر بھی فرق نہیں۔ راہ گیر پر بھونکنا اِن کی عادت بھی ہے اور فِطرت بھی۔ حضور، اچھی نسل کے کُتے پالنے کا شوق مُجھے بھی ہے بہت اعلی نسل کے ہیں لیکن میں اُنہیں پٹا ڈال کر رکھتا ہوں تاکہ دوسرے ان سے محفوظ ہو جایئں ۔ آخر جانور ہیں تو کُچھ بھی بعید نہیں۔ دوسرا پٹا نہ ہو تو یہاں کی بلدیہ بہت سخت ہے۔ گولی مار دیتی ہے۔ آگے آپ سمجھ دار ہیں۔ فارم آپ کا ہے اور آپ کو چلانا ہے۔ آپ ہی اِس کے اچھے برے مُستقبل کا بہتر سوچ سکتے ہیں۔ خوش رہیے خیر اندیش

    سہیل اعجاز مرزا صاحب

    اختلافات زندگی کا حسن ھیں اور انہیں خندہ پیشانی سے برداشت کرنا مشکل سہی مگر ناممکن نہیں ،اب آپ  حقیقت میں سولہ،سترہ سال کے تو ھے نہیں لیکن جذباتیت اور حساسیت اتنی جتنی کسی کنواری دوشیزہ میں ھوتی ھے

    میرا نہیں خیال جیسی زبان آپ استعمال کر رھے ھیں کسی فورمی ممبر نے کبھی آپکے بارے استعمال کی ھو

    سہیل اعجاز مرزا صاحب ،آپ ھمارے محترم ھیں اور اس فورم کا قیمتی اثاثہ؛ لیکن اگر آپ نےاس فورم سے جانے کا سوچ ھی لیا ھوا ھے تو کسی کے ساتھ بھی تعلق بگاڑ کر مت جائیں

    آپ اچھے طریقے سے بھی رخصتی اختیار کر سکتے ھیں،انتظامیہ نے صرف آپکی خوشنودی کیلئے اسی فورم پر ایسے اقدامات کیئے ھیں جو کسی اور ممبر کو میسر نہیں،آپ نے ویب سائٹ بنائی اسکی مشہوری بھی اس فورم نے کی بلکہ اس فورم کی انتظامیہ نے لوگوں کو آپکا فورم جوائن کرنے کی تلقین بھی کی

    لیکن لگتا ھے خدا تو راضی ھو جائے لیکن آپکو راضی کرنا ممکن نہیں ھوگا

    اور میں اپنے اس یقین پر اب تا قیامت قائم ھوں

    #112
    Sohraab
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 498
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4822
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    Atif آپ نے یاد کیا اور میں حاضر ہو گیا۔ میرے دو سیکشنز کا مُجھے یاد دِلایا ۔آپ کی بہت مہربانی مُجھے اِسی کام کے سِلسلے میں پہلے ایک مسلئہ پیش آیا جِس بارے۔۔۔۔۔ میں نے یہاں اپنی ایک تکنیکی مُشکل یاد دِلائی اور آپ سے مدد کا خواستگار ہوا۔ کافی دِنوں بعد بھی جب براہ راست جواب نہیں مِلا تو ایک بار پھر یاد دِلانے کی جسارت کر رہا ہوں۔ اس دوران میں نے محسوس کیا ہے کہ اب میرے کِسی معزز رکن/بھائی کے ساتھ اپنا اظہارِ خیال کرنے پرکُچھ حلقوں میں کھجلی ہو جاتی ہے اور دبی دبی غراہٹیں بھی سُننے میں آتی ہیں۔ یہ سوچ کر کہ آپ کے پاس اِن عِلتوں کا علاج نہیں ہے تو میں بھی پھر اپنے آپ کو دانشکدہ اور دارالتشخیض تک محدود کر لیتا ہوں۔ میں نہیں چاہتا ناحق کِسی بھی دِل کی جلن بنوں۔ عاطف بھائی، سالارِ کارواں آپ بھی ہیں، میں بھی ہوں۔ آپ کا انداز اگر منفرد ہے تو میں بھی تقریبا ایسا ہی ہوں۔ رہ گئی بات قافلے کی تو راہ گزر پر سگِ آوارہ سے واسطہ ہو جانا عجب نہیں۔ اِن کی پرواہ اگر آپ نہیں کرتے تو یہ گُر میں آپ سے سیکھ چکا ہوں اور پرواہ نہیں کرتا۔آپ کے بلانے پر میں آیا ہوں تو بات آپ کے اور میرے درمیان ایک معاملہ ہے جِس کا میں پاس کرتا ہوں۔ آپ کے تعاون کا مشکور ہوں۔آپ اور آپ کےمنظورِ نظر چہیتوں کا خیر اندیش بھی۔ہاں ایڈ کمپین پر مُبارکباد تو میں بھول ہی گیا۔ بھائی میری طرف سے بہت بہت مُبارکباد اور دُعائیں۔ جب دانشکدہ اور دارالتشخیض کی صفائی ہو جائے تو مطلع کر دیجیئے گا۔ مہربانی ہو گی۔ میں نے اپنی طرف ابھی تک اِسی اِنتظار میں اِن موضوعات پر کُچھ نہیں لگایا تھا۔ اب لگانا شروع کرتا ہوں۔ خیر اندیش

    مرزا صاحب آپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کے میں عاطف کے بلانے پر آیا ہوں 

    لیکن آپ پہلے فرما رہے تھے کے آپ اپنے فورم  پر بہت مصروف تھے .. جس کی وجہ سے آپ بہت سے دانش گردی پر نہیں آۓ 

    یہی کہا تھا نہ آپ نے ؟؟؟؟

    اب میں آپ کو بتاتا ہوں کے اصلیت کیا ہے 

    آپ نے  دراصل اپنا فورم بنانے کے بعد یہاں کبھی بھی نہیں آنا تھا …. یہی بات میں پہلے بھی اپنی پوسٹ میں لکھ چکا ہوں  … اسی لئے میں نے عاطف سے کہا تھا کے کچھ عرصہ ذرا ٹھہر جاتا اور آپ جیسے نازک مزاج آدمی کے لئے تھریڈ نہ بناتا تو وہ خود دیکھ لیتا کے آپ یہاں کبھی بھی نا آتے 

    اتنا تو سولہ سال کی چڑھتی جوانی بھی اپنے عاشق سے ناراض نہیں ہوتی جتنا آپ ہوتے ہیں 

    ذرا خود سوچیں .. کوئی بھی ممبر آخر آپ کو کب تک مناۓ گا اور کتنا مناۓ گا 

    میرے تو خیال سے آپ نے بہت اچھا فیصلہ کیا جو  اپنا الگ فورم کھول لیا … اور اس سے بھی زیادہ اچھا فیصلہ یہ کیا کے اپنے جیسے دو بوٹ پالشیوں کو وہاں کا ماڈریٹر لگا لیا 

    #113
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 578
    • Total Posts: 589
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    ٹی سی کا جانا ٹہر گیا  – – – صبح گیا یا شام گیا

    :serious:

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Jack Sparrow.
    #114
    Sohraab
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 498
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4822
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    سہیل اعجاز مرزا صاحب اختلافات زندگی کا حسن ھیں اور انہیں خندہ پیشانی سے برداشت کرنا مشکل سہی مگر ناممکن نہیں ،اب آپ حقیقت میں سولہ،سترہ سال کے تو ھے نہیں لیکن جذباتیت اور حساسیت اتنی جتنی کسی کنواری دوشیزہ میں ھوتی ھے میرا نہیں خیال جیسی زبان آپ استعمال کر رھے ھیں کسی فورمی ممبر نے کبھی آپکے بارے استعمال کی ھو سہیل اعجاز مرزا صاحب ،آپ ھمارے محترم ھیں اور اس فورم کا قیمتی اثاثہ؛ لیکن اگر آپ نےاس فورم سے جانے کا سوچ ھی لیا ھوا ھے تو کسی کے ساتھ بھی تعلق بگاڑ کر مت جائیں آپ اچھے طریقے سے بھی رخصتی اختیار کر سکتے ھیں،انتظامیہ نے صرف آپکی خوشنودی کیلئے اسی فورم پر ایسے اقدامات کیئے ھیں جو کسی اور ممبر کو میسر نہیں،آپ نے ویب سائٹ بنائی اسکی مشہوری بھی اس فورم نے کی بلکہ اس فورم کی انتظامیہ نے لوگوں کو آپکا فورم جوائن کرنے کی تلقین بھی کی لیکن لگتا ھے خدا تو راضی ھو جائے لیکن آپکو راضی کرنا ممکن نہیں ھوگا اور میں اپنے اس یقین پر اب تا قیامت قائم ھوں

    اس فورم کی انتظامیہ نے مرزا صاحب  کے لئے بہت کچھ کیا 

    لیکن مرزا صاحب کی شکایات اور ناراضگیوں کا سلسلہ نہ ختم ہوا کیوں کے مرزا جی کا مثلا یہ ہے کے باقی سب لوگوں کے نظریات ان جیسے کیوں  نہیں ہیں … باقی ممبر ان کی طرح فوجیوں کے قصیدے کیوں نہیں پڑھتے …. 

    مرزا جی ایک بے مروت  آدمی ہیں میری نظر میں  

    #115
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 663
    • Total Posts: 684
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    اس فورم کی انتظامیہ نے مرزا صاحب کے لئے بہت کچھ کیا لیکن مرزا صاحب کی شکایات اور ناراضگیوں کا سلسلہ نہ ختم ہوا کیوں کے مرزا جی کا مثلا یہ ہے کے باقی سب لوگوں کے نظریات ان جیسے کیوں نہیں ہیں … باقی ممبر ان کی طرح فوجیوں کے قصیدے کیوں نہیں پڑھتے …. مرزا جی ایک بے مروت آدمی ہیں میری نظر میں

    تو نے آگ ضرور لگانی ہے میسنے :serious: ؟؟

    #116
    Sohraab
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 498
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4822
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    تو نے آگ ضرور لگانی ہے میسنے :serious: ؟؟

    مرزا صاحب کی اصلاح نہ کروں ؟؟؟؟

    #117
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    عاطف صاحب آپ کے نکتہِ نظر سے آپ کو میری اِستقامت کی فِکر رہتی ہے لیکن آپکو اغیار کی بِلا وجہ بکواس جو براہِ راست نہ ہو کر بھی ایک گالی ہی ہوتی ہے اُس کی تو کبھی فِکر نہیں ہوتی۔ میں نے ابھی تک انہیں مُنہ نہیں لگایا۔ اُنگلی لینے کا بھی انہیں ہی شوق ہے وہ میں اب انہیں کرتا رہوں گا۔ ابھی کل ہی پی کے پالیٹکس کی بیک اپ کاپیاں دیکھ رہا تھا۔ یہ کمینے سدا کے کمینے ہیں ۔ دس سال پہلے کی اِن کو بکواس اور آج کی بکواس میں ذرا برابر بھی فرق نہیں۔ راہ گیر پر بھونکنا اِن کی عادت بھی ہے اور فِطرت بھی۔ حضور، اچھی نسل کے کُتے پالنے کا شوق مُجھے بھی ہے بہت اعلی نسل کے ہیں لیکن میں اُنہیں پٹا ڈال کر رکھتا ہوں تاکہ دوسرے ان سے محفوظ ہو جایئں ۔ آخر جانور ہیں تو کُچھ بھی بعید نہیں۔ دوسرا پٹا نہ ہو تو یہاں کی بلدیہ بہت سخت ہے۔ گولی مار دیتی ہے۔ آگے آپ سمجھ دار ہیں۔ فارم آپ کا ہے اور آپ کو چلانا ہے۔ آپ ہی اِس کے اچھے برے مُستقبل کا بہتر سوچ سکتے ہیں۔ خوش رہیے خیر اندیش

    محترم مرزا صاحب! جواب لکھنے بیٹھا تو یہ حالت ہوئی کہ سطور لکھتا ہوں اور مٹا دیتا ہوں۔ بار بار اس کشمکش کا شکار رہا کہ سچ بولوں تو آپ کو برا لگے گا اور منافقت کی تو سالار کارواں کا حق ادا نہیں ہوپائے گا۔

    آپ سب سے پہلے کوشش کریں کہ پی کے پالیٹکس یا کسی اور فورم کی یادوں سے پیچھا چھڑائیں۔ میں دیگر ممبران پر بھی یہی اصول نافذ کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ میرا خیال ہے پچھلی باتوں کا ذکر کرنے سے تلخیاں بڑھ رہی ہیں۔

    دوسری اور سب سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ میرکارواں یا سالار کارواں کا فرض ہے کہ وہ اپنے مقتدین کی  عزت کا پاس رکھنا سیکھے۔ کوئی ممبر آپس میں الجھے تو وہ مسلہ نہیں لیکن ایک میرکارواں کیلئے یہ بات انتہائی نامناسب ہے کہ اپنے ساتھیوں کو ایسی تشبیہات دیتا پھرے جن سے اہانت کا پہلو ابھرے۔

    میرے لئے یہاں کوئی بھی جانور نہیں سارے انسان اور میرے دوست ہیں۔ میرے خیال میں کتوں سے تشبیہ دینا ایک ناجائز بات ہے جس پر میں خود شرمندہ ہورہا ہوں کہ اس مکالمے میں میرا نام موجود ہے۔

    دیکھئے اس فورم کی رونق بڑھنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ تمام دوست جانتے ہیں کہ میں بدزبان ضرور ہوں لیکن کبھی کسی کو حقیر نہیں سمجھوں گا اور کبھی ناانصافی نہیں کروں گا۔ ایک فورم کا مالک اگر ممبران کو کنٹرول کرنے کی نیت سے فورم بنائے تو کبھی کامیاب نہ ہوگا البتہ ایک محفل سجانے کی نیت کرے اور خود کو خادم سمجھے تو یقینا” اسکا فورم روز بروز ترقی کرے گا۔

    میری آپ سے ایک درخواست ہے۔ آپ اپنے فورم کو یقینا” کامیاب ترین فورم بنانا چاہیں گے اسلئے آپ سیاست پی کے پر ضرور لکھنا شروع کریں۔ وہاں کی ناانصافیاں دیکھ کر آپ جان جائیں گے کہ فورم کس طرح اجڑتے ہیں اس کے بعد آپ ہم سب کے اس فورم کا مشاہدہ کرتے رہیں کہ یہاں ماڈریشن زیادہ تر ہائیبر نیٹ کیوں رہتی ہے؟؟ آپ کو احساس ہوگا کہ ترقی کیلئے آزادنہ فضا اور محدود روک ٹوک ضروری ہے اور وہ یہاں میسر ہے۔ اسی لئے پی کے پالیٹکس اور سیاست پی کے تقریبا” تمام بڑے گرو یہاں موجود ہیں۔

    نظریات سے قطع نظر میرے لئے بطور ممبر بلیک شیپ بھی اتنے ہی محترم ہیں جتنے باوا بھائی۔ میں کبھی بلیک شیپ پر اس لئے پابندی نہیں لگانا چاہوں گا کہ مجھے ان کے نظریات پسند نہیں۔ اسی طرح میں انجان کی آپ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پسند نہیں کرتا لیکن اسے بین کرنے کے حق میں نہیں تاوقتیکہ وہ گالی گلوچ پر اتر آئے۔

    آپکی صورت مجھے اس فورم پر ایک ہرفن مولا قسم کا ممبر میسر آگیا ہے اسلئے میں آپکو ہمیشہ دوسروں کے مقابلے میں فوقیت دیتا آیا ہوں کہ آپ کی خصوصیت آپکا دلچسپ اور دلکش تجربہ ہے، کبھی یونانی ادویات میں ایک حاذق حکیم نظر آتے ہیں کبھی ایک ماہر پکوان اور کبھی ایک  شفیق سے دوست۔ میں نہیں چاہتا کہ یہاں کے ریگولر تیس پینتیس ممبرز کی محبتوں کو آپ نظر انداز کرکے محض ایک ممبر کی وجہ سے دلبرداشتہ ہوں۔ یہ بات ایک چھوٹے بھائی کا مخلص مشورہ سمجھ کر غور کرنے کی درخواست ہے کہ اب آپ کی شخصیت کا تاثر کچھ حساس اور چڑچڑے شخص کا بنتا جارہا ہے اور بطور ایک دوست مجھے یہ منظور نہیں کہ ایک شاندار انسان خود کو یوں ضائع کرے۔

    آپ یہاں دوبارہ سے اپنے وہی مشہور عالم تھریڈز لگانا شروع کریں تاکہ پ کو پسند کرنے والے لوگوں کی تعداد بڑھے، یہ آپکے اپنے فورم کی رونق میں اضافے کا سبب بھی بنے گا۔

    باقی رہی انجان کی بات تو اسے اس کے حال پر چھوڑ دیں، آپ سے توجہ نہیں ملے گی تو خود بخود سہراب کے متھے پڑے گا، خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔۔

    #118
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    Atif

    میں نے کسی بھی ممبر کے بارے نہ کِسی قسم کے بین  یا پابندی کا سوچا،  نہ کہا اور نہ ہی ایسی توقع رکھتا ہوں۔ آپ یہ بات ذہن سے نِکال کیوں نہیں دیتے۔

    میں سیاست پی کے ممبر بھی ہوں۔ یہاں آنے سے پہلے وہیں رجسٹر ہوا تھا۔

    یہ فارم آپ کی ذمہ داری ہے میری نہیں۔ کیسے چلانا ہے وہ آپ مُجھ سے بہتر سمجھتے ہیں۔

    میں اپنے پی ایم میں واضع کر چکا ہوں ایک بار دہرا دیتا ہوں۔ جن کے بارے آپ اتنے حساس ہیں انہیں اپنے طریقے سے کہہ دیجئے میرے ساتھ جو رویہ اُن کا رہا ہے اور ابھی تک ہے، بہتر ہو گا وہ اپنا وطیرہ تبدیل کریں اور جِس طرح میں عزت و احترام کے ساتھ پیش آتا ہوں اگر وہ نہیں کر سکتے تو پھر توقع رکھیں اُن کی جواباً خوب خاطر کروں گا۔،جب میں کِسی کے بارے جھوٹ سچ کیسی بھی بات نہیں کرتا تو کسی کا بھی حق نہیں وہ مُجھ سے بلا وجہ تعرض کرے۔ کرے گا تو میں اُس کے گلے میں پھولوں کی مالا نہیں ڈالنے والا۔

    پبلک فارم کا یہ مطلب نہیں کہ بندہ میری تضحیک و تحقیر پراُتر آئے جب میرا یہاں ریکارڈ گواہ ہے میں نے کبھی ایسا رویہ کِسی ممبر کے ساتھ نہیں رکھا۔

    یہ میرا اور آپ کا معاملہ ہے۔میں اپنے آپ کو محدود کر رہا ہوں۔ ایسے لوگوں کو خوش ہونا چاہیے کہ جِس سے وہ خُدا واسطے کا بغض رکھتے ہیں وہ اب یہاں نہ ہونے کے برابر ہے۔ اور جو بہت اچھل کود کر رہا ہے وہ تو میرا پرانا فارم چھوڑ دینے کے بہت بعد وہاں وارد ہوا تھا۔ یہاں میں نے ابھی تک تو کچھ کہا نہیں لیکن آئندہ کی گارنٹی نہیں۔

    میرا آپ کو کِسی قسم کی سر درد دینے کا کوئی ارادہ نہیں۔ میں کبھی کبھار صرف اپنے دوستوں سے کوئی بات کر لیا کروں گا۔

    خوش رہیے گا۔

    خیر اندیش

    #119
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 125
    • Posts: 2439
    • Total Posts: 2564
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    محترم مرزا صاحب! جواب لکھنے بیٹھا تو یہ حالت ہوئی کہ سطور لکھتا ہوں اور مٹا دیتا ہوں۔ بار بار اس کشمکش کا شکار رہا کہ سچ بولوں تو آپ کو برا لگے گا اور منافقت کی تو سالار کارواں کا حق ادا نہیں ہوپائے گا۔ آپ سب سے پہلے کوشش کریں کہ پی کے پالیٹکس یا کسی اور فورم کی یادوں سے پیچھا چھڑائیں۔ میں دیگر ممبران پر بھی یہی اصول نافذ کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ میرا خیال ہے پچھلی باتوں کا ذکر کرنے سے تلخیاں بڑھ رہی ہیں۔ دوسری اور سب سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ میرکارواں یا سالار کارواں کا فرض ہے کہ وہ اپنے مقتدین کی عزت کا پاس رکھنا سیکھے۔ کوئی ممبر آپس میں الجھے تو وہ مسلہ نہیں لیکن ایک میرکارواں کیلئے یہ بات انتہائی نامناسب ہے کہ اپنے ساتھیوں کو ایسی تشبیہات دیتا پھرے جن سے اہانت کا پہلو ابھرے۔ میرے لئے یہاں کوئی بھی جانور نہیں سارے انسان اور میرے دوست ہیں۔ میرے خیال میں کتوں سے تشبیہ دینا ایک ناجائز بات ہے جس پر میں خود شرمندہ ہورہا ہوں کہ اس مکالمے میں میرا نام موجود ہے۔ دیکھئے اس فورم کی رونق بڑھنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ تمام دوست جانتے ہیں کہ میں بدزبان ضرور ہوں لیکن کبھی کسی کو حقیر نہیں سمجھوں گا اور کبھی ناانصافی نہیں کروں گا۔ ایک فورم کا مالک اگر ممبران کو کنٹرول کرنے کی نیت سے فورم بنائے تو کبھی کامیاب نہ ہوگا البتہ ایک محفل سجانے کی نیت کرے اور خود کو خادم سمجھے تو یقینا” اسکا فورم روز بروز ترقی کرے گا۔ میری آپ سے ایک درخواست ہے۔ آپ اپنے فورم کو یقینا” کامیاب ترین فورم بنانا چاہیں گے اسلئے آپ سیاست پی کے پر ضرور لکھنا شروع کریں۔ وہاں کی ناانصافیاں دیکھ کر آپ جان جائیں گے کہ فورم کس طرح اجڑتے ہیں اس کے بعد آپ ہم سب کے اس فورم کا مشاہدہ کرتے رہیں کہ یہاں ماڈریشن زیادہ تر ہائیبر نیٹ کیوں رہتی ہے؟؟ آپ کو احساس ہوگا کہ ترقی کیلئے آزادنہ فضا اور محدود روک ٹوک ضروری ہے اور وہ یہاں میسر ہے۔ اسی لئے پی کے پالیٹکس اور سیاست پی کے تقریبا” تمام بڑے گرو یہاں موجود ہیں۔ نظریات سے قطع نظر میرے لئے بطور ممبر بلیک شیپ بھی اتنے ہی محترم ہیں جتنے باوا بھائی۔ میں کبھی بلیک شیپ پر اس لئے پابندی نہیں لگانا چاہوں گا کہ مجھے ان کے نظریات پسند نہیں۔ اسی طرح میں انجان کی آپ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پسند نہیں کرتا لیکن اسے بین کرنے کے حق میں نہیں تاوقتیکہ وہ گالی گلوچ پر اتر آئے۔ آپکی صورت مجھے اس فورم پر ایک ہرفن مولا قسم کا ممبر میسر آگیا ہے اسلئے میں آپکو ہمیشہ دوسروں کے مقابلے میں فوقیت دیتا آیا ہوں کہ آپ کی خصوصیت آپکا دلچسپ اور دلکش تجربہ ہے، کبھی یونانی ادویات میں ایک حاذق حکیم نظر آتے ہیں کبھی ایک ماہر پکوان اور کبھی ایک شفیق سے دوست۔ میں نہیں چاہتا کہ یہاں کے ریگولر تیس پینتیس ممبرز کی محبتوں کو آپ نظر انداز کرکے محض ایک ممبر کی وجہ سے دلبرداشتہ ہوں۔ یہ بات ایک چھوٹے بھائی کا مخلص مشورہ سمجھ کر غور کرنے کی درخواست ہے کہ اب آپ کی شخصیت کا تاثر کچھ حساس اور چڑچڑے شخص کا بنتا جارہا ہے اور بطور ایک دوست مجھے یہ منظور نہیں کہ ایک شاندار انسان خود کو یوں ضائع کرے۔ آپ یہاں دوبارہ سے اپنے وہی مشہور عالم تھریڈز لگانا شروع کریں تاکہ پ کو پسند کرنے والے لوگوں کی تعداد بڑھے، یہ آپکے اپنے فورم کی رونق میں اضافے کا سبب بھی بنے گا۔ باقی رہی انجان کی بات تو اسے اس کے حال پر چھوڑ دیں، آپ سے توجہ نہیں ملے گی تو خود بخود سہراب کے متھے پڑے گا، خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔۔

     عاطف بھائی پی کے پولیٹکس سے سب سے زیادہ سبق میں نے سیکھا وہاں ایم کیو ایم والوں سے میرا کافی جھگڑا رہتا تھا باوا صاحب کو یاد ہو گا مگر یہاں کسی سے عداوت نہیں رکھی ویسے بھی فورم پر پر امن ماحول  ہے اور وو بھی بغیر بین کے جس کے  کے لئے آپ مبارک کے مستحق ہیں – اس فورم پر تو بین نارمل تھا الله آپ کو خوش رکھے

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Awan.
    #120
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2525
    • Total Posts: 2626
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: سہیل اعجاز مرزا صاحب کی خدمت میں

    آج پہلی دفعہ یہ تھریڈ کھولا اور اتنی آہ و زاری پڑھنے کو ملی کہ یقین کیجئے دل پسیج گیا …اس سے پہلے کہ تھریڈ بند کرتا …نادان صاحبہ کے پوسٹ پر ایک نظر پر گئی …تو سوچا کہ ایک مفت مشورہ دے دوں …اگرچہ مفت میں ملی چیز کی کوئی ویلیو نہیں ہوتی …بہرحال

    نادان صاحبہ… آپ نے لکھا ہے کہ آپ امریکا میں رہ کر بھی نلکے کا پانی پیتی ہیں ….شاید آپ کا خیال ہے کہ فلٹریشن کا عمل پانی میں سے کچھ اچھی چیزیں نکال لیتا ہے ..جیسے دودھ سے مکھن کو نکالا جاۓ تو باقی لسی ہی بچتی ہے …لیکن یقین کیجیے پانی کے معاملے میں ایسا نہیں ہے

    آپ کی بات سے مجھے اپنے گاؤں کے ایک بزرگ یاد آرہے ہیں …جوکہ فرمایا کرتے تھے کہ نہروں اور دریاؤں کے پانی سے فصل کیا خاک اچھی ہو …گورنمنٹ نے ڈیم بناکر کر…پانی سے ساری بجلی تو نکال لی ہے

    :lol:

    نادان

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 150 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!