Thread: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

This topic contains 153 replies, has 22 voices, and was last updated by  Bawa 1 month, 2 weeks ago. This post has been viewed 2993 times

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 154 total)
  • Author
    Posts
  • #101
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    نظریہ ضرورت کی واپسی ایک عینی شاہد رپورٹر کے الفاظ میں ….ججز بڑا فیصلہ سنانا چاہتے تھے مگر انہیں موافق حالات نظر نہ آئے

    قرار جی

    آپ سے کہا تھا کہ لونڈی جوڈیشری کی اتنی اوقات نہیں ہے جو فوجیوں سے پنگا لے سکے

    لونڈی جوڈیشری پہلی بار فوجیوں کے نیچے نہیں لیٹی ہے، اس کی تو فوجیوں کے نیچے لیٹنے کی ایک طویل تاریخ ہے. فوجیوں کو خوش کرنے کی خاطر تو اس لونڈی نے سیاست دانوں کو پھانسی دینے اور تا حیات سیاست سے نا اہل قرار دینے سے بھی گریز نہیں کیا ہے

    ایک بات تو اب تقریبا یقینی ہے کہ نہ کبھی اس ملک سے فوج کی بدمعاشی اور اسکا ملک پر ناجائز قبضہ ختم ہوگا اور نہ ہی کبھی لونڈی جوڈیشری فوج کے ہاتھوں بکنے سے باز آئے گی کیونکہ جو ایک بار بکتی ہے وہ بار بار بکتی ہے

    جب سے وردی پوش دہشتگردوں نے اسلحے کے زور پر اس ملک پر قبضہ کیا ہے تب سے جوڈیشری فوج کی راکھیل بنی ہوئی ہے. یہ لونڈی کبھی فوج کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بول سکتی ہے اور اگر کبھی کچھ بولتی ہے تو فوجی اسے اسکی اوقات کے اندر گھسا دیتے ہیں. سول حکومت، سول اداروں اور سویلینز کے خلاف یہ جوڈیشری ہمیشہ شیر بنی ہوتی ہے اور فوج کی بات آئے تو اس جوڈیشری کے کانوں سے دھواں نکلنے لگتا ہے اور اسے نانی یاد آ جاتی ہے

    یہ آج نہیں ہوا ہے بلکہ ہمیشہ سے ہو رہا ہے. پی پی پی کے دور حکومت میں لونڈی جوڈیشری کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور جسٹس خلیل رمدے سمیت تین ججز کے سامنے اڈیالہ جیل سے کچھ لوگوں کی رہائی کے بعد جیل سے باہر نکلتے ہی اغوا کر لینے کا کیس تو آپکو یاد ہوگا. ان افراد کو رہائی کے بعد آئی ایس آئی والے ان افراد کو زبردستی گاڑیوں میں ڈال کر لے گئے تھے. لونڈی جوڈیشری ایک سال تک آئی ایس آئی کو ان لوگوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتی رہی اور آئی ایس آئی اور ایم آئی والے اپنی لونڈی جوڈیشری کے آرڈرز کو اپنے جوتے کی نوک پر لکھتے رہے. اسکے بعد آئی ایس آئی نے ایک انتہائی بھونڈا ڈرامہ کیا اور ایک کہانی بنا کر لونڈی جوڈیشری کو سنا دی. لونڈی جوڈیشری نے ان افراد کو عدالت کے سامنے پیش کرنے والے اپنے آردرڈز بھلا کر اور کھسیانی ہو کر اس جھوٹی کہانی پر تالیاں بجائیں اور کیس ختم کر دیا. یہ کیس بھی جنرل باجوہ کی ایکٹینشن والے کیس کی طرح لونڈی جوڈیشری کی بے غیرتی اور بے شرمی کا منہ بولتا ثبوت تھا. کبھی موقع ملے تو اس کیس کو سٹیڈی ضرور کریں

    اس لونڈی کی اوقات ان فوجیوں کے سامنے ایک طوائف سے زیادہ نہیں ہے جسے فوجی وقتا فوقتا سول حکومتوں اور سیاست دانوں کے خلاف اپنے اشاروں پر نچاتے رہتے ہیں اور یہ لونڈی آزاد عدلیہ کے گیت گاتے یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کی تالیوں کی گونج میں ٹھمکے لگا لگا کر فوجیوں کو خوش کرتی رہتی ہے

    #102
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    معاف کر دئیو ابّو جی، مینوں معاف کر دئیو 

    نکّے کی دھائی 

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کے معاملے کو متنازع بنانے والے تمام ذمے داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔

    اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے سمری میں بار بار غلطیاں کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا، عدالتی فیصلے کے فوری بعد غفلت کے مرتکب افسران کیخلاف کاروائی کی جائے گی۔

    ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت وزیراعظم ہاوس میں ہونے والے اہم ترین اور ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری میں بار بار غلطیاں کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

    وزیراعظم نے سوال کیا کہ سپریم کورٹ کے نوٹس لینے کے بعد بھی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری میں غلطیاں کیسے کی گئیں۔

    وزیراعظم نے واضح کیا کہ اس معاملے کے حوالے سے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ کیے جانے کے بعد غفلت کے مرتکب تمام افسران اور ذمے داران کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    https://jang.com.pk/news/704851-pm-imran-khan-decides-to-action-against-those-who-are-making-issue-of-bajwas-extension

    #103
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 491
    • Posts: 3405
    • Total Posts: 3896
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    اب پتا چلے گا کہ زرداری کے گودوں میں کتنا پانی ہے اور نواز شریف کا پلیٹلٹس کاؤنٹ کیا ہے

    یہ ترمیم رکوا سکتے ہیں یا نہیں

    :serious:

    #104
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 491
    • Posts: 3405
    • Total Posts: 3896
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    #105
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 143
    • Total Posts: 143
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    قرار جی آپ سے کہا تھا کہ لونڈی جوڈیشری کی اتنی اوقات نہیں ہے جو فوجیوں سے پنگا لے سکے لونڈی جوڈیشری پہلی بار فوجیوں کے نیچے نہیں لیٹی ہے، اس کی تو فوجیوں کے نیچے لیٹنے کی ایک طویل تاریخ ہے. فوجیوں کو خوش کرنے کی خاطر تو اس لونڈی نے سیاست دانوں کو پھانسی دینے اور تا حیات سیاست سے نا اہل قرار دینے سے بھی گریز نہیں کیا ہے ایک بات تو اب تقریبا یقینی ہے کہ نہ کبھی اس ملک سے فوج کی بدمعاشی اور اسکا ملک پر ناجائز قبضہ ختم ہوگا اور نہ ہی کبھی لونڈی جوڈیشری فوج کے ہاتھوں بکنے سے باز آئے گی کیونکہ جو ایک بار بکتی ہے وہ بار بار بکتی ہے جب سے وردی پوش دہشتگردوں نے اسلحے کے زور پر اس ملک پر قبضہ کیا ہے تب سے جوڈیشری فوج کی راکھیل بنی ہوئی ہے. یہ لونڈی کبھی فوج کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بول سکتی ہے اور اگر کبھی کچھ بولتی ہے تو فوجی اسے اسکی اوقات کے اندر گھسا دیتے ہیں. سول حکومت، سول اداروں اور سویلینز کے خلاف یہ جوڈیشری ہمیشہ شیر بنی ہوتی ہے اور فوج کی بات آئے تو اس جوڈیشری کے کانوں سے دھواں نکلنے لگتا ہے اور اسے نانی یاد آ جاتی ہے یہ آج نہیں ہوا ہے بلکہ ہمیشہ سے ہو رہا ہے. پی پی پی کے دور حکومت میں لونڈی جوڈیشری کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور جسٹس خلیل رمدے سمیت تین ججز کے سامنے اڈیالہ جیل سے کچھ لوگوں کی رہائی کے بعد جیل سے باہر نکلتے ہی اغوا کر لینے کا کیس تو آپکو یاد ہوگا. ان افراد کو رہائی کے بعد آئی ایس آئی والے ان افراد کو زبردستی گاڑیوں میں ڈال کر لے گئے تھے. لونڈی جوڈیشری ایک سال تک آئی ایس آئی کو ان لوگوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتی رہی اور آئی ایس آئی اور ایم آئی والے اپنی لونڈی جوڈیشری کے آرڈرز کو اپنے جوتے کی نوک پر لکھتے رہے. اسکے بعد آئی ایس آئی نے ایک انتہائی بھونڈا ڈرامہ کیا اور ایک کہانی بنا کر لونڈی جوڈیشری کو سنا دی. لونڈی جوڈیشری نے ان افراد کو عدالت کے سامنے پیش کرنے والے اپنے آردرڈز بھلا کر اور کھسیانی ہو کر اس جھوٹی کہانی پر تالیاں بجائیں اور کیس ختم کر دیا. یہ کیس بھی جنرل باجوہ کی ایکٹینشن والے کیس کی طرح لونڈی جوڈیشری کی بے غیرتی اور بے شرمی کا منہ بولتا ثبوت تھا. کبھی موقع ملے تو اس کیس کو سٹیڈی ضرور کریں اس لونڈی کی اوقات ان فوجیوں کے سامنے ایک طوائف سے زیادہ نہیں ہے جسے فوجی وقتا فوقتا سول حکومتوں اور سیاست دانوں کے خلاف اپنے اشاروں پر نچاتے رہتے ہیں اور یہ لونڈی آزاد عدلیہ کے گیت گاتے یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کی تالیوں کی گونج میں ٹھمکے لگا لگا کر فوجیوں کو خوش کرتی رہتی ہے

    یار کیا لونڈی لونڈی لگایا ہوا ہے ۔۔۔ درست تو ہے ۔۔۔ فوج کا کام ہے عوام کو امن اور سلامتی فراہم کرنا چاہےوہ بیرون ملک خطرات  ہوں یا اندرون ملک ہو ں۔۔۔ جو اناصر دہشت گردی پھیلاتے ہیں ان کو  اہنی ہاتھوں سے نپٹنا ان کے فرائض میں شامل ہے ۔۔۔

    ادارے ایک دوسرے کو تحفظ فراہم کرتے ہیں یہ ساری دنیا میں ہے ۔۔۔ پاکستان میں کوئی نرالہ نہیں ہے ۔۔۔

    یورپ میں بھی اپ پولیس یا ایجنسیوں سے پنگا نہیں لے سکتے ۔۔۔ عدالت بھی عام ادمی سے زیادہ پولیس یا ایجنسیوں کے بیان پر اعتبار کرتی ہے ۔۔۔۔۔

    #106
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    باوا جی

    آپکی بات درست ہے کہہ عدلت چھوڑ کسی ادارے میں بھی فوج کے ساتھ پنگا لینے کی جرت نہیں ہے ۔۔لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ۔ہر چیز میں تبدیلی آرہی ہے ۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اج تک  کسی جج نے آرمی چیف کی ملازمت کی توسیع کا نوٹس نہیں لیا ۔۔۔لیکن وقت کے اس ٹھہرے ہو تالاب میں  چلو ایک ارتعاش تو پیدا ہوا ہے ۔۔اگلی دفعہ ارمی چیف کو ایکسٹینشن دیتے وقت ہزار مرتبہ سوچا جائے گا ۔۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں اس وقت سارے ادارے خوش اسلوبی سے اس بہحران سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔

    #107
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    یار کیا لونڈی لونڈی لگایا ہوا ہے ۔۔۔ درست تو ہے ۔۔۔ فوج کا کام ہے عوام کو امن اور سلامتی فراہم کرنا چاہےوہ بیرون ملک خطرات ہوں یا اندرون ملک ہو ں۔۔۔ جو اناصر دہشت گردی پھیلاتے ہیں ان کو اہنی ہاتھوں سے نپٹنا ان کے فرائض میں شامل ہے ۔۔۔

    ادارے ایک دوسرے کو تحفظ فراہم کرتے ہیں یہ ساری دنیا میں ہے ۔۔۔ پاکستان میں کوئی نرالہ نہیں ہے ۔۔۔

    یورپ میں بھی اپ پولیس یا ایجنسیوں سے پنگا نہیں لے سکتے ۔۔۔ عدالت بھی عام ادمی سے زیادہ پولیس یا ایجنسیوں کے بیان پر اعتبار کرتی ہے ۔۔۔۔۔

    ستر سالوں سے بے شرمی سے فوجیوں کے نیچے لیٹنے والی جوڈیشری کو لونڈی نہ کہیں تو کیا کہیں؟

    دنیا کی کونسی ایسی جوڈیشری ہے جس نے آئین اور ملک توڑنے والے بے غیرت فوجیوں کے اقدامات کو جائز قرار دیا ہے اور ان کے ملک پر قبضہ کرکے حکمرانی کا حق دیا ہے؟

    عدلیہ بحالی تحریک کے بعد امید تھی کہ یہ بے حیا لونڈی اب فوجیوں کے نیچے مزید نہیں لیٹے گی لیکن اسے تو فوجیوں کے نیچے لیٹنے میں مزہ آتا ہے. لونڈی کبھی کبھی تھوڑا بہت نخرہ دکھاتی ہے لیکن پھر چپ کرکے لیٹ جاتی ہے. اتنی ہی اس کی اوقات ہے

    :bigthumb:

    #108
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    باوا جی آپکی بات درست ہے کہہ عدلت چھوڑ کسی ادارے میں بھی فوج کے ساتھ پنگا لینے کی جرت نہیں ہے ۔۔لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ۔ہر چیز میں تبدیلی آرہی ہے ۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اج تک کسی جج نے آرمی چیف کی ملازمت کی توسیع کا نوٹس نہیں لیا ۔۔۔لیکن وقت کے اس ٹھہرے ہو تالاب میں چلو ایک ارتعاش تو پیدا ہوا ہے ۔۔اگلی دفعہ ارمی چیف کو ایکسٹینشن دیتے وقت ہزار مرتبہ سوچا جائے گا ۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اس وقت سارے ادارے خوش اسلوبی سے اس بہحران سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔

    رضا بھائی

    یہ تبدیلی والی خوش فہمی ہے

    اگر یہ درخواست جنرل باجوہ کی ایکٹینشن شروع ہونے کے بعد دائر کی ہوتی تو کیا سپریم کورٹ کی اتنی ہمت تھی کہ جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن معطل کر سکتی؟ ابھی بھی سپریم کورٹ نے یہ پوچھنے کے بعد کہ جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ کب ہے، نوٹیفیکیشن معطل کرنے کا اعلان کیا تھا. فوج کی بدمعاشی اس ملک سے کبھی ختم نہیں ہوگی

    جنرل باجوہ تو حاضر سروس جرنیل ہے، سپریم کورٹ کی تو اتنی بھی اوقات نہیں ہے کہ جنرل پرویز مشرف جیسے کسی ریٹائر جرنیل کے گریباں کو ہاتھ ڈال سکے. چیف جسٹس نے ابھی دو دن پہلے ہی بھڑک لگائی تھی اور جنرل پرویز مشرف کی طرح کاندھے اچکا کر اور دونوں ہاتھ اوپر اٹھا کر اعلان کیا تھا کہ دو وزراء اعظم کی طرح جنرل پرویز مشرف کی سزا کا فیصلہ بھی آ رہا ہے. کہاں گیا وہ فیصلہ؟ اٹھائیس نومبر تو آج گزر گئی ہے

    #109
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    باوا جی

    آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لیے دو تھائی اکثریت ہونی چاہیےیا سادہ اکثریت؟

    Bawa

    • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  Zed.
    #110
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    رضا بھائی یہ تبدیلی والی خوش فہمی ہے اگر یہ درخواست جنرل باجوہ کی ایکٹینشن شروع ہونے کے بعد دائر کی ہوتی تو کیا سپریم کورٹ کی اتنی ہمت تھی کہ جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن معطل کر سکتی؟ ابھی بھی سپریم کورٹ نے یہ پوچھنے کے بعد کہ جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ کب ہے، نوٹیفیکیشن معطل کرنے کا اعلان کیا تھا. فوج کی بدمعاشی اس ملک سے کبھی ختم نہیں ہوگی جنرل باجوہ تو حاضر سروس جرنیل ہے، سپریم کورٹ کی تو اتنی بھی اوقات نہیں ہے کہ جنرل پرویز مشرف جیسے کسی ریٹائر جرنیل کے گریباں کو ہاتھ ڈال سکے. چیف جسٹس نے ابھی دو دن پہلے ہی بھڑک لگائی تھی اور جنرل پرویز مشرف کی طرح کاندھے اچکا کر اور دونوں ہاتھ اوپر اٹھا کر اعلان کیا تھا کہ دو وزراء اعظم کی طرح جنرل پرویز مشرف کی سزا کا فیصلہ بھی آ رہا ہے. کہاں گیا وہ فیصلہ؟ اٹھائیس نومبر تو آج گزر گئی ہے

    باوا جی

    تبدیلی جس کی توقع ایک دم کی جارہی ہے ۔۔وہ تو کسی صورت ممکن نہیں ہے لیکن میں اس سسٹم میں  آہستہ آہستہ آبہتری کے آثار دیکھ رہا ہوں ۔۔۔۔

    اس موجودہ صورت حال میں تمام اداروں نے  خوش اسلوبی سے اس بہحران پر قابو پایا ہے ۔۔۔۔آرمی بھی خوش رہی ۔۔اور موجودہ حکومت بھی ۔۔

    آچھا آپ آپنا تجزیہ پیش کریں  ۔۔۔اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کہہ پچھلی حکومتوں نے کیا  ۔۔کیا تھا ۔اور اس حکومت نے کون سی غلطی کی ۔ہے

    اور اس ساری صورت حال میں عدالت  کیا کرتی اور فوج کو کیا کرنا چاہئے تھا اس  سارے معاملے میں آپکا کیا نقطہ نظر  ہے ۔۔

    وقت کی پابندی نہیں ہے جب بھی آپکو وقت ملے تو ۔۔

    #111
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    باوا جی آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لیے دو تھائی اکثریت ہونی چاہیےیا سادہ اکثریت؟

    زیڈ سر جی

    سب سے زیادہ  عرصہ حکومت   ہماری جماعت  نے کی ہے ۔۔۔۔۔اور اس کی اج تک جرت نہیں ہوئی کہہ آرمی ایکٹ میں ترمیم فرما لیتی ۔۔۔

    نواز شریف  عطار کے پھکی سے بیمار ہوتے ہیں ۔۔پھر عطار کے لونڈے  سے صحت یاب بھی ہوتے ہیں ۔۔

    کسی میں بھی اتنی ہمت نہیں کہہ وہ آرمی کے ساتھ  پنگا  لیں سکیں

    #112
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    باوا جی آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لیے دو تھائی اکثریت ہونی چاہیےیا سادہ اکثریت؟ Bawa

    زیڈ بھائی جی

    میں کوئی لیگل ایکسپرٹ تو نہیں ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ اگر یہ آرمی ایکٹ آئین کا حصہ ہے تو پھر آئین میں ترمیم کیلیے پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت درکار ہے ورنہ سادہ اکثریت سے ترمیم ہو سکتی ہے

    فوج اپنی بدمعاشی سے سب کچھ کروا لے گی. آپ یاد ہوگا کہ جب فوج نے پارلیمنٹ سے فوجی عدالتوں کی ترمیم منتفقہ طور پر پاس کروانی تھی تو فوج عمران خان کو کنٹینر سے اٹھا کر اسی پارلیمنٹ میں لے آئی تھی جس پر وہ کنٹینر پر کھڑا ہو کر لعنت بھیجتا تھا

    #113
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    باوا جی تبدیلی جس کی توقع ایک دم کی جارہی ہے ۔۔وہ تو کسی صورت ممکن نہیں ہے لیکن میں اس سسٹم میں آہستہ آہستہ آبہتری کے آثار دیکھ رہا ہوں ۔۔۔۔ اس موجودہ صورت حال میں تمام اداروں نے خوش اسلوبی سے اس بہحران پر قابو پایا ہے ۔۔۔۔آرمی بھی خوش رہی ۔۔اور موجودہ حکومت بھی ۔۔ آچھا آپ آپنا تجزیہ پیش کریں ۔۔۔اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کہہ پچھلی حکومتوں نے کیا ۔۔کیا تھا ۔اور اس حکومت نے کون سی غلطی کی ۔ہے اور اس ساری صورت حال میں عدالت کیا کرتی اور فوج کو کیا کرنا چاہئے تھا اس سارے معاملے میں آپکا کیا نقطہ نظر ہے ۔۔ وقت کی پابندی نہیں ہے جب بھی آپکو وقت ملے تو ۔۔

    رضا بھائی

    اس حکومت کا پچھلی حکومتوں سے کیا بھلا مقابلہ؟

    پچھلے حکمران تو چور، ڈاکو اور لٹیرے تھے اور یہ ٹھہرے پاک صاف، نیک، مثالی اور سپریم کورٹ کے سرٹیفائیڈ صادق اور امین لوگ

    اگر یہ بھی وہی کام کریں گے جو چور، ڈاکوؤں اور لٹیروں نے کیا تھا تو پھر فوجیوں کا انہیں سلیکٹ کرکے عوام پر سوار کرنے کا کیا فائدہ؟

    یہ ایک مفرور اسحاق ڈار کے تو ریڈ وارنٹ نکلوانے کیلیے تو اپنا پورا زور لگا چکے ہیں لیکن دوسرے مفرور جنرل پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ رکوانے کیلیے ہائی کورٹس کے پاؤں پڑ گئے ہیں

    اب یہ تبدیلی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟

    #114
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    رضا بھائی اس حکومت کا پچھلی حکومتوں سے کیا بھلا مقابلہ؟ پچھلے حکمران تو چور، ڈاکو اور لٹیرے تھے اور یہ ٹھہرے پاک صاف، نیک، مثالی اور سپریم کورٹ کے سرٹیفائیڈ صادق اور امین لوگ اگر یہ بھی وہی کام کریں گے جو چور، ڈاکوؤں اور لٹیروں نے کیا تھا تو پھر فوجیوں کا انہیں سلیکٹ کرکے عوام پر سوار کرنے کا کیا فائدہ؟ یہ ایک مفرور اسحاق ڈار کے تو ریڈ وارنٹ نکلوانے کیلیے تو اپنا پورا زور لگا چکے ہیں لیکن دوسرے مفرور جنرل پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ رکوانے کیلیے ہائی کورٹس کے پاؤں پڑ گئے ہیں اب یہ تبدیلی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟

    باواجی ۔۔

    آپکی بات درست ہے ۔۔لیکن میرا سوال یہ ہے اس سارے سسٹم کو آپکے خیال میں کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے ۔

    آپ اس پر ایک تفصیلی مضمون تحریر کریں

    #115
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    باواجی ۔۔ آپکی بات درست ہے ۔۔لیکن میرا سوال یہ ہے اس سارے سسٹم کو آپکے خیال میں کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے ۔ آپ اس پر ایک تفصیلی مضمون تحریر کریں

    رضا بھائی

    یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے جسے سمجھانے کے لیے تفصیلی مضمون لکھا جائے، یہ بات تو ایک جملے میں ہی سمجھائی جا سکتی ہے

    فوج اور سب ادارے آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کام کریں اور دوسروں کے کام میں مداخلت سے گریز کریں تو ملک بنگلہ دیش کی طرح ترقی کرنے لگے گا

    #116
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4416
    • Total Posts: 4416
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    زیڈ سر جی سب سے زیادہ عرصہ حکومت ہماری جماعت نے کی ہے ۔۔۔۔۔اور اس کی اج تک جرت نہیں ہوئی کہہ آرمی ایکٹ میں ترمیم فرما لیتی ۔۔۔ نواز شریف عطار کے پھکی سے بیمار ہوتے ہیں ۔۔پھر عطار کے لونڈے سے صحت یاب بھی ہوتے ہیں ۔۔ کسی میں بھی اتنی ہمت نہیں کہہ وہ آرمی کے ساتھ پنگا لیں سکیں

    سلیم رضا ۔۔۔۔ آج پھر وقت نے ثا بت کردیا ۔۔۔۔ پا کستان میں فوج  اور جرنیلوں ۔۔۔۔۔ کو جرآت سے للکارنے کا اعزاز صرف ۔۔۔۔ مریم شہزادی کو ہی جا تا ہے ۔۔۔۔۔۔

    #117
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    باوا جی آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لیے دو تھائی اکثریت ہونی چاہیےیا سادہ اکثریت؟ Bawa

    زیڈ بھائی جی

    فروغ نسیم کا بیان ظاہر کر رہا ہے کہ حکومت کو ترمیم کیلیے دو تہائی اکثریت درکار ہوگی

    #118
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4416
    • Total Posts: 4416
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    باواجی ۔۔ آپکی بات درست ہے ۔۔لیکن میرا سوال یہ ہے اس سارے سسٹم کو آپکے خیال میں کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے ۔ آپ اس پر ایک تفصیلی مضمون تحریر کریں

    سلیم رضا ۔۔۔۔ سسٹم کو ٹھیک کرنے کا بہترین طریقہ یہ  ہے کہ ۔۔۔۔۔ شہباز شریف کوکراچی سندھ کا وزیراعلٰی لگا دیا جائے ۔۔۔۔۔

    حمزہ شریف کو ۔۔۔۔۔ پنجاب کا وزیراعلیٰ ۔۔۔۔ لگا دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔

    مریم شہزادی کو ۔۔۔۔ وزیراعظم پا کستان ۔۔۔۔۔  بنا دیا جائے ۔۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ پوری فوج ۔۔۔۔ فضا ئیہ بحریہ ۔۔۔۔۔ جی ایچ کیو ۔۔۔۔۔۔ فارن آفس ۔۔۔۔۔ کی کما نڈ دے دی جا ئی َ۔۔۔۔۔۔ نوازشریف کو ۔۔۔۔۔

    پھر دیکھ تما شہ کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #119
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2515
    • Total Posts: 2616
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    قرار جی آپ سے کہا تھا کہ لونڈی جوڈیشری کی اتنی اوقات نہیں ہے جو فوجیوں سے پنگا لے سکے لونڈی جوڈیشری پہلی بار فوجیوں کے نیچے نہیں لیٹی ہے، اس کی تو فوجیوں کے نیچے لیٹنے کی ایک طویل تاریخ ہے. فوجیوں کو خوش کرنے کی خاطر تو اس لونڈی نے سیاست دانوں کو پھانسی دینے اور تا حیات سیاست سے نا اہل قرار دینے سے بھی گریز نہیں کیا ہے ایک بات تو اب تقریبا یقینی ہے کہ نہ کبھی اس ملک سے فوج کی بدمعاشی اور اسکا ملک پر ناجائز قبضہ ختم ہوگا اور نہ ہی کبھی لونڈی جوڈیشری فوج کے ہاتھوں بکنے سے باز آئے گی کیونکہ جو ایک بار بکتی ہے وہ بار بار بکتی ہے جب سے وردی پوش دہشتگردوں نے اسلحے کے زور پر اس ملک پر قبضہ کیا ہے تب سے جوڈیشری فوج کی راکھیل بنی ہوئی ہے. یہ لونڈی کبھی فوج کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بول سکتی ہے اور اگر کبھی کچھ بولتی ہے تو فوجی اسے اسکی اوقات کے اندر گھسا دیتے ہیں. سول حکومت، سول اداروں اور سویلینز کے خلاف یہ جوڈیشری ہمیشہ شیر بنی ہوتی ہے اور فوج کی بات آئے تو اس جوڈیشری کے کانوں سے دھواں نکلنے لگتا ہے اور اسے نانی یاد آ جاتی ہے یہ آج نہیں ہوا ہے بلکہ ہمیشہ سے ہو رہا ہے. پی پی پی کے دور حکومت میں لونڈی جوڈیشری کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور جسٹس خلیل رمدے سمیت تین ججز کے سامنے اڈیالہ جیل سے کچھ لوگوں کی رہائی کے بعد جیل سے باہر نکلتے ہی اغوا کر لینے کا کیس تو آپکو یاد ہوگا. ان افراد کو رہائی کے بعد آئی ایس آئی والے ان افراد کو زبردستی گاڑیوں میں ڈال کر لے گئے تھے. لونڈی جوڈیشری ایک سال تک آئی ایس آئی کو ان لوگوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتی رہی اور آئی ایس آئی اور ایم آئی والے اپنی لونڈی جوڈیشری کے آرڈرز کو اپنے جوتے کی نوک پر لکھتے رہے. اسکے بعد آئی ایس آئی نے ایک انتہائی بھونڈا ڈرامہ کیا اور ایک کہانی بنا کر لونڈی جوڈیشری کو سنا دی. لونڈی جوڈیشری نے ان افراد کو عدالت کے سامنے پیش کرنے والے اپنے آردرڈز بھلا کر اور کھسیانی ہو کر اس جھوٹی کہانی پر تالیاں بجائیں اور کیس ختم کر دیا. یہ کیس بھی جنرل باجوہ کی ایکٹینشن والے کیس کی طرح لونڈی جوڈیشری کی بے غیرتی اور بے شرمی کا منہ بولتا ثبوت تھا. کبھی موقع ملے تو اس کیس کو سٹیڈی ضرور کریں اس لونڈی کی اوقات ان فوجیوں کے سامنے ایک طوائف سے زیادہ نہیں ہے جسے فوجی وقتا فوقتا سول حکومتوں اور سیاست دانوں کے خلاف اپنے اشاروں پر نچاتے رہتے ہیں اور یہ لونڈی آزاد عدلیہ کے گیت گاتے یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کی تالیوں کی گونج میں ٹھمکے لگا لگا کر فوجیوں کو خوش کرتی رہتی ہے

    باوا جی …عدلیہ چاہے لونڈی ہے لیکن کیا کھوسے نے آرمی چیف کو اپوزیشن کا محتاج نہیں کر دیا؟

    اگر آئینی ترمیم چاہیے تو اپوزیشن کے بغیر نا ممکن …اگر قانون چاہیے تو سینٹ میں اپوزیشن کی حمایت درکار ہے

    ستم ظریفی یہ ہے اپوزیشن لونڈی بن کر ووٹ فراہم بھی کردے گی

    آپ نواز شریف سے پوچھ کر بتائیں کہ غیرت کے پلیٹلیٹس کا کیا لیول ہے؟ باجوہ کو ووٹ دینا ہے؟

    یہ بے شرم اور بیغیرٹ جرنیل پہلے سیاستدانوں کے خلاف نام نہاد کیسز بناتے ہیں …پھر کوئی ڈیل کرکے خود ساری پروموشنز اور فوائد لے لیتے ہیں اور سیاستدانوں کے وہ کیسز ختم کر دیتے ہیں جوکہ خود بد دیانتی سے بناۓ ہوتے ہیں …سیاستدانوں کو تو ڈیل میں کچھ بھی نہیں ملتا

    #120
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    باوا جی …عدلیہ چاہے لونڈی ہے لیکن کیا کھوسے نے آرمی چیف کو اپوزیشن کا محتاج نہیں کر دیا؟ اگر آئینی ترمیم چاہیے تو اپوزیشن کے بغیر نا ممکن …اگر قانون چاہیے تو سینٹ میں اپوزیشن کی حمایت درکار ہے ستم ظریفی یہ ہے اپوزیشن لونڈی بن کر ووٹ فراہم بھی کردے گی آپ نواز شریف سے پوچھ کر بتائیں کہ غیرت کے پلیٹلیٹس کا کیا لیول ہے؟ باجوہ کو ووٹ دینا ہے؟ یہ بے شرم اور بیغیرٹ جرنیل پہلے سیاستدانوں کے خلاف نام نہاد کیسز بناتے ہیں …پھر کوئی ڈیل کرکے خود ساری پروموشنز اور فوائد لے لیتے ہیں اور سیاستدانوں کے وہ کیسز ختم کر دیتے ہیں جوکہ خود بد دیانتی سے بناۓ ہوتے ہیں …سیاستدانوں کو تو ڈیل میں کچھ بھی نہیں ملتا

    قرار جی

    ملٹری کورٹس کے قیام کی طرح فوج بدمعاشی کے زور پر یہ ترمیم بھی منظور کروا لے گی

    یاد ہے فوج عمران خان کو اسوقت کان سے پکڑ کر کنٹینر سے نیچے اتار کر پارلیمنٹ میں لے آئی تھی جب وہ وہاں کھڑا پارلیمنٹ پر لعنت بھیج رہا تھا

    نواز شریف تو علاج کے لئے پہلے ہی باہر ہے، شہباز شریف یہ کام خوشی خوشی کر لے گا۔ زرداری تو ہمیشہ اسٹبلشمنٹ کو خوش کرنے کے لیے تیار بیٹھا ہوتا ہے

    سپریم کورٹ نے نواز شریف کے پارٹی عہدہ رکھنے کی ترمیم پارلیمنٹ سے دو تہائی اکثریت سے پاس ہونے کے باوجود پرسن سپیسیفک ہونے کی وجہ سے ختم کر دی تھی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس پرسن سپیسیفک ترمیم پر کیا جوڈیشری فوج کے نیچے لیٹتی ہے یا اسے بھی ختم کرتی ہے؟

    • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  Bawa.
Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 154 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!