Thread: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

This topic contains 153 replies, has 22 voices, and was last updated by  Bawa 4 months ago. This post has been viewed 3244 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 154 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    #62
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    #63
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2497
    • Total Posts: 2623
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    باوا جی …معاملا اتنا سادہ نہیں ہے کہ حکومت نے نوٹیفکیشن میں تصحیح کردی اور کھوسہ مطمئن ہوگیا کچھ غیر معمولی باتیں یہ ہیں آرمی میں وسیع پیمانے پر ترقیاں اور تبدیلیاں صرف ایک ایک دن پہلے سپریم کورٹ میں ایکسٹینشن کے خلاف درخواست جمع ہونا اور چیف جسٹس کا اسے اگلے دن سماعت کے لیے مقرر کرنا کھوسہ کا دو ایسے ججز …یعنی سید منصور علی شاہ اور مظہر عالم خان …کو بینچ میں شامل کرنا جوکہ آزاد اور پریشر میں نہ آنے والے جج سمجھے جاتے ہیں ….اگر جسٹس گلزار اور اعجاز الحسن وغیرہ ہوتے تو فیصلے کا پہلے پتا لگ جاتا کیونکہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے ججز سمجھے جاتے ہیں کھوسہ کا پورے دور میں صرف ایک از خود نوٹس لینا …کیا صرف اس لیے کہ حکومتی کاغذ پورے نہیں تھے؟ کھوسہ کسی کے اشارے پر کام کر رہا ہے مگر کس کے …یہ واضح نہیں باجوہ کا بچنا بہت مشکل ہے کسی پوشیدہ ہاتھ نے دو دن پہلے وار کروایا ہے تاکہ باجوے کو مہلت نہ مل سکے

    قرار صاحب آپ کی بات بظاھر ٹھیک لگتی ہے کیونکے آج کی پیشی پر بات نوٹس سے آگے جا کر اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ کیا آرمی رول بک میں توسیح کا قانون ہے کہ نہیں – جہاں تک اس بات کا تحعلق ہے کہ خفیہ ہاتھ تو وہ اسی کا ہو سکتا ہے جو خود باجوے کی جگہ آرمی چیف بننا چاہتا ہے اور یہ بات باجوے کو سمجھنے میں ایک منٹ لگے گا یاد رکھیں مشرف ہوا میں تھا پھر بھی فوج نے اس کے خلاف سازش ناکام بنا دی یہاں مہاملہ فوج کے اندر کا لگتا ہے مگر کور کمانڈر باجوے ہی کا ساتھ دیں گے بھلے ایجنسیوں کے سربراہ بھی خفیہ ہاتھ سے ملے ہوں میں ہمیشہ کہتا رہا ہوں باجوہ کمزور جنرل ہے اور یہی سوچ کر نواز اسے لایا تھا اس وقت وہ ایجنسیوں کے آگے راحیل شریف کی طرح کھڑا نہ ہو سکا اور نواز کو جانے دیا اب اس کی کم زوری پھر ظاہر ہو گئی ہے جب بلڈی سویلین اور دو ٹکے کے جج (بقول آرمی ) اس کے سامنے من مانی کر رہے ہیں میں اب بھی اسے لا ئٹ ہی لونگا اور کہوں گا کیس کو ایگزیکٹو کا اختیار کہتے ہوۓ جلد نبٹا دیا جائے گا –

    #64
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    جب سے کھوتے نے یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کو دولتیاں مارنی شروع کی ہیں تب سے انہیں نواز شریف بھی بھول گیا ہے 

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #65
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    میرے نزدیک اس مسلے کا ایک حل یہ بھی ہو سکتا ہے ، نادرا سے کھوسہ کو ایرانی قرار دے دیا جائے اور اس کی شہریت ہی منسوخ کرا دی جائے

    :serious:

    #66
    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 62
    • Total Posts: 62
    • Join Date:
      24 Sep, 2019
    • Location: مریخ

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    بھائی صاحب اس فورم کو سٹیرائیڈز کے چند انجیکشن لگا لو

    قوت برووزنگ ختم

    #67
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 680
    • Total Posts: 688
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    بھائی صاحب اس فورم کو سٹیرائیڈز کے چند انجیکشن لگا لو قوت برووزنگ ختم

    For the urgent  attention of the Good Deputy!

    • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  Mujahid.
    #68
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    #69
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 103
    • Posts: 2552
    • Total Posts: 2655
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    میرے نزدیک اس مسلے کا ایک حل یہ بھی ہو سکتا ہے ، نادرا سے کھوسہ کو ایرانی قرار دے دیا جائے اور اس کی شہریت ہی منسوخ کرا دی جائے :serious:

    شامی صاحب …کیا شہریار آفریدی مر گیا ہے؟

    آخر جان الله کو دینی ہے …دس سے بیس کلو منشیات تو کھوسے کی گاڑی سے لازمی برآمد کی جاسکتی ہیں

    :bigthumb:

    #70
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    بات تو آپ کی درست ہے ، اگر دو من چرس کی برآمدگی کر وا لی جائے اور ساتھ میں بڑی بڑی آنکھیں نکال کر الله کو جان دینے والی تقریر ہو جائے تو ایمان سے استاد جی مزا آ جائے گا

    شامی صاحب …کیا شہریار آفریدی مر گیا ہے؟ آخر جان الله کو دینی ہے …دس سے بیس کلو منشیات تو کھوسے کی گاڑی سے لازمی برآمد کی جاسکتی ہیں :bigthumb:
    #71
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    ایمان تازہ ہو جاتا ہے جب پی ٹی آئی والوں کو بزدار صاحب کو ڈیفنڈ کرنا ہوتا ہے

    https://twitter.com/IqraHashmi786/status/1199728389134962688

    #72
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    شامی صاحب …کیا شہریار آفریدی مر گیا ہے؟ آخر جان الله کو دینی ہے …دس سے بیس کلو منشیات تو کھوسے کی گاڑی سے لازمی برآمد کی جاسکتی ہیں :bigthumb:

    قرار جی

    حوصلہ رکھیں، کچھ نہیں ہونے جا رہا ہے

    کھوتے کی اتنی اوقات نہیں ہے جو کتے کی ایکسٹینشن روک سکے

    کیا اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے جنرل پرویز مشرف کے کیس کا فیصلہ سنانے دینے سے منع کر دینے سے آپکو کھوتے کی اوقات کا پتہ نہیں چل سکا ہے؟

    ابھی دو دن پہلے ہی تو کھوتا دعوے کر رہا تھا کہ

    ہم نے دو وزیر اعظم کو سزا دی ہے اور اب ایک آرمی چیف کی سزا کا فیصلہ جلد آ رہا ہے

    کھوتا یہ دعوا کرتے ہوئے اپنی اوقات بھول بیٹھا تھا کہ فوجی لونڈی جوڈیشری کی پہنچ سے باہر ہیں

    • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  Bawa.
    #73
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 974
    • Total Posts: 978
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    خان کو چاہئے

    ایک بڑا سا جلسہ کر دے نواز شریف کے خلاف

    سب بلائیں ٹل جائیں گی

    #74
    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 62
    • Total Posts: 62
    • Join Date:
      24 Sep, 2019
    • Location: مریخ

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    باجوے کے بعد سینئر ترین جرنیل کیا انڈین ہے ؟

    #75
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4551
    • Total Posts: 4613
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    باجوے کے بعد سینئر ترین جرنیل کیا انڈین ہے ؟

    ہے تو پاکستانی مگر وہ بشری بیبی کا نہیں خوار مانیکا کا مرید ہے

    کہیں شادی ان ڈن کروا دی تو ؟؟

    #76
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4730
    • Total Posts: 4730
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

     ویسے بھی اگر نیا آرمی چیف آجاتا ہے تو اس سے ملک کو کیا نقصان ہوگا؟؟

    حفیظ ۔۔۔۔۔ آپ نے آج واقعی ۔۔۔۔ ایک کافی  معصوما نہ ۔۔۔۔۔ سوال کردیا ہے ۔۔۔۔۔

    کہ نیا آرمی چیف آجاتا ہے تو ۔۔۔۔ اس سے ملک کو کیا نقصان ہوگا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حفیظ ۔۔۔۔۔ نئے آرمی چیف کے آنے سے  سب سے پہلا نقصا ن تو ملک کو یہ ہوگا ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ نیا آنے والا چیف ۔۔۔۔ عمران خان کی ۔۔۔۔ حکومت سے فوری پنگا لے گا ۔۔۔

    نئے چیف کے آنے ملک میں ۔۔۔۔۔ فوج ۔۔۔ اور عمران خان ۔۔۔۔ کا وکھر ی ٹیپ ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔ میچ شروع متوقع ہے ۔۔۔۔۔ جبکہ جرنل با جواہ ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ سے فرینڈ لی چل رھا تھا ۔۔۔ ابھی تک  ۔۔۔ ۔۔

    جو نہ صرف ملک کے لیئے نقصا ن دہ ہوگا بلکہ ۔۔۔۔ موجودہ حکومت کو بھی مکمل ۔۔۔۔ تا بوت میں بند کردے گا ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    نئے چیف کے اور بھی بہت سے نقصانات ہیں جن کو بعد ۔۔۔۔ فرداً فرداً بیان کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔

    دوسرے آپ ایسے بھی سمجھیں کہ ۔۔۔ جب فلم چل رھی ہوتی ہےاور ۔۔ روما نٹک گا نا چلتے چلتے اچانک ۔۔۔۔۔ منظر تبد یل ہوجاتا ہے ۔۔۔ اور غنڈے ھیروئین کو اٹھا  کر ۔۔۔۔ جیپ میں ڈا ل لیتے ہیں

    تو ۔۔۔ مطلب ۔۔۔۔ اگلا نقصان ھیرو کا ہوگا  کیونکہ ۔۔۔۔۔ ھیروئن تو چلو ۔۔۔  کہیں بزی ہو جائے گی ۔۔۔ لیکن ۔۔۔ ھیرو ۔۔۔ اکیلا  پانی والے ڈانس کیسے کرے گا ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  Guilty.
    #77
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    #78
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 153
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    واہ بھئی واہ، صدقے جاؤں پیشن گویوں پر، تم لوگوں کو خود جو بانس اندر گھسا ہوا ہے وہ وقت پر نظر نہیں آیا اور مٹھائی بانٹتے رہےآ خر تک۔ اب حال ہی میں پھر سے منہ میٹھا کرتے رہے اور آخر میں گدھا لید کر کے لندن بھاگ گیا ۔ اب پھر منہ میٹھا کر لو، لگے رہو ۔ :lol: :bigsmile:

    پٹواری ۔ پٹوار محلے میں بیٹھ کر فیصلے کر رہے ہیں کہ نیا ارمی چیف کون ہو گا اور پھر نیا جج کون  ہو گا اور نیا وزیر اعظم کون ہو گا ۔۔۔

    او بھائی کیا تم لوگ کےپاس  کرنے کو کچھ نہیں ہے کہ سارا دن پٹوار محلے میں بیٹھ  کر پیشن گویاں کرتے رہتے ہو ۔۔۔

    ہو گا وہی جو منضور خدا ہو گا ۔۔۔

    باجوا جائے نہ جائے ۔۔۔

    انشاللہ عمران نہیں جائے گا ۔۔۔

    پانچ سال بلکہ اگلے پندرہ سال پاکستان پرحکمرانی کرے گا ۔۔۔

    پیپلز پارٹی یا نواز لیگ اس کا کچھ بھی  نہیں بگاڑسکتے کیونکہ نواز ہمشہ کی طرح بھاگ گیا  ۔۔۔

    ارمی ا جائے تو اور بات ہے ۔۔۔لیکن ارمی ہرگز ایسا نہیں کرے گی کیونکہ یہ ارمی وہ ارمی نہیں رہی جو دس بیس سال پہلے تھی ۔۔۔

    اب  ان کو بھی جمہوریت کا مرض لگ گیا ہے ۔۔ْ اور اس وقت تحریک انصاف سے بہتر کوئی اور اپشن نہیں ہے ۔۔۔

    تو بھائیوں میرا اپکو ایک بہترین مشورہ ہے کہ جتنا وقت تم اس پٹوار محلے کو دیتے ہو  یہ وقت اپنے والدین ۔۔۔ بیوی بچوں ۔۔ ۔اور بہن بھائیو کو دو ۔۔۔زیادہ سکھی رہو گے ۔۔۔۔ 

    #79
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 103
    • Posts: 2552
    • Total Posts: 2655
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    Absolutely brilliant!!! :lol:

    #80
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 153
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    ہا ہا ہا  ۔۔۔۔۔ بوٹ چاٹیا ۔۔۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 154 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!