Thread: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

This topic contains 153 replies, has 22 voices, and was last updated by  Bawa 1 month, 2 weeks ago. This post has been viewed 2995 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 154 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    جی بلوچوں میں ایک خاص خون بھی تو ہو سکتا ہے – اپنے عاطف صاحب والا جہاں بھی گیے داستان چھوڑ آیے :bigsmile: Atif

    عاطف بھای کا ماضی ضرور داغدار ہے مگر اب وہ اس شعر کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں

    وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوای کی

    :serious:

    #22
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    :serious: بھائی صاحب – میں اور صابر شاکر آج ایک پیج پر ہیں

    ایک پیج پر تو ہیں مگر یہ پیج کس کا ہے؟

    :thinking:

    #23
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    :serious: بھائی صاحب – میں اور صابر شاکر آج ایک پیج پر ہیں

    پٹی صاب نیں اپنا ناں وی صابر رکھ لیا اے ؟

    :thinking:

    #24
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    میں یہی چیک کر رہا تھے کون کون میری پوسٹس پڑھتا ہے ، صابر شاکر ہو یا بھٹی صاحب دونوں کو پاکستان اور ان کے اداروں کی خاص فکر رہتی ہے

    :serious:

    پٹی صاب نیں اپنا ناں وی صابر رکھ لیا اے ؟ :thinking:
    #25
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    آج سب ایک پیج پر ہیں پر کھوسہ صاحب نے کاپی چینج کی ہوئی ہے ، جلد ہی سب ایک پیج پر ہونگے

    پٹی صاب نیں اپنا ناں وی صابر رکھ لیا اے ؟ :thinking:
    #26
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    #27
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    ثابت ہوا کہ کھوسے کی ویڈیو باجوہ کے پاس نہیں بلکہ فیض حمید کے پاس ہے

    #28
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    #29
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    درخواست گزار آئی ایس آئی کا ٹاوٹ ہے اور قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف درخواست ڈال چکا ہے

    یہ آرمی کے اندر ایک پاور ٹسل ہے …ورنہ کھوسے کی ہمت نہیں تھی دو دن پہلے یہ کیس سننے کی …نوٹیفکیشن تو اگست سے آیا ہوا ہے

    #30
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    #31
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پیروی کریں گے

     

     

    https://jang.com.pk/news/704314-farogh-naseem-resigns

    • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  Bawa.
    #32
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 571
    • Total Posts: 582
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    یوتھیے مخمصے کے حالت میں ہیں پرانے ابّو کے لئے رونا ہے یا نئے ابّو کو خوش آمدید کہنا ہے

    #33
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 580
    • Total Posts: 586
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    /

    وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پیروی کریں گے https://jang.com.pk/news/704314-farogh-naseem-resigns

    But who are the parties to the dispute? Surely, the Supreme Court and the Government

    How come Farogh is representing Bajwa. Is Bajwa a party?

    #34
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    / But who are the parties to the dispute? Surely, the Supreme Court and the Government How come Farogh is representing Bajwa. Is Bajwa a party?

    جنرل باجوہ کو بھی سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کیا ہے

    جس کی ایکٹینشن کا معاملہ ہے وہ پارٹی کیوں نہیں ہوگا؟

    کل وہ نواز شریف کی طرح اقامہ پر نکالے جانے والے فیصلے پر اعتراض کر سکتا ہے کہ اسے سنے بغیر فیصلہ کیا گیا ہے

    نواز شریف سے تو ان چ ججز نے اپیل کا حق تک چھین کیا تھا

    #35
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 580
    • Total Posts: 586
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    / But who are the parties to the dispute? Surely, the Supreme Court and the Government How come Farogh is representing Bajwa. Is Bajwa a party?
    وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پیروی کریں گے https://jang.com.pk/news/704314-farogh-naseem-resigns

    Here is the answer:

    “Let me tell you that Farogh Naseem has resigned voluntarily,” said Akbar. “He will present himself before the court tomorrow with the attorney general and represent the government’s stance on General Bajwa’s extension,” he added.

    https://www.geo.tv/latest/258682-farogh-naseem-resigns-as-law-minister

    The news in Jang has totally incorrectly reported.  Sad Editorial irresponsibility.

    #36
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    Here is the answer: “Let me tell you that Farogh Naseem has resigned voluntarily,” said Akbar. “He will present himself before the court tomorrow with the attorney general and represent the government’s stance on General Bajwa’s extension,” he added. https://www.geo.tv/latest/258682-farogh-naseem-resigns-as-law-minister The news in Jang has totally incorrectly reported. Sad Editorial irresponsibility.

    اگر کسی کو یہ پتہ نہیں ہے کہ جیو اور جنگ ایک ہی چیز ہے تو اس کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے

    #37
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 580
    • Total Posts: 586
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    اگر کسی کو یہ پتہ نہیں ہے کہ جیو اور جنگ ایک ہی چیز ہے تو اس کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے

    Yes, I admit my lack of knowledge but it is true that both papers reported the news differently or have I got that wrong as well?

    #38
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 580
    • Total Posts: 586
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    And here is the latest twist:

    Cabinet approves new summary seeking Gen. Bajwa’s extension

    https://www.geo.tv/latest/258650-pm-imran-calls-emergency-cabinet-meeting-again

    #39
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    Judiciary’s lame attempt to show they ain’t GHQ’s keep. The COAS remains The God in our holy land.

    • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  Shirazi.
    #40
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 946
    • Total Posts: 950
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

    کھوسے کو غصہ ہے

    ایکسٹینشن صرف ایک چیف کو کیوں

    اور وہ صفحہ جس پر سب اکٹھے تھے

    وہ کہیں ادھر ادھر ہو گیا ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 154 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!