Thread: سپریم کورٹ شریف خاندان توہین عدالت۔درخواست خارج

Home Forums Siasi Discussion سپریم کورٹ شریف خاندان توہین عدالت۔درخواست خارج

This topic contains 5 replies, has 3 voices, and was last updated by  SaleemRaza 9 months ago. This post has been viewed 194 times

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 618
    • Posts: 10635
    • Total Posts: 11253
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سپریم کورٹ شریف خاندان توہین عدالت۔درخواست خارج

    سپریم کورٹ: شریف خاندان کیخلاف توہین عدالت کی درخوستیں خارج

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے نوازشریف، شہباز شریف اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں خارج کر دیں۔

    نواز شریف، شہباز شریف اور کیپٹن صفدر کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں محمود اخترنقوی کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ درخواستگزار نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا کہ پاناما فیصلے کے بعد نواز شریف نے جلوس نکالا اور عدلیہ مخالف تقاریر کیں۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا نواز شریف نے تمام باتیں جے آئی ٹی کے خلاف کیں جو بیان عدالت کے خلاف آرہے ہیں وہ ہمارے پاس موجود ہیں، عدالت کے خلاف بیانات کا معاملہ مناسب وقت پر اٹھائیں گے۔

    عدالت نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ بظاہر توہین عدالت کی کوئی بات نہیں نظر آ رہی ، عدلیہ کو غیرجانبدار ہونا چاہیے جن معاملات پر نوٹس لینا تھا لے چکے ہیں۔ البتہ محمود اختر نقوی ہی کی ایک دوسری درخواست جو انہوں نے رحمان ملک کیخلاف دائر کی تھی اس پر نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رحمان ملک کو دہری شہریت کیس میں تنخواہیں اور مراعات واپس کرنا تھی جو انہوں نے واپس نہیں کیں۔

    اس موقع پر عدالت میں موجود سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے وکیل حشمت حبیب نے کہا عمران خان نے بھی توہین عدالت کی اس کیس کو چلانا چاہتے ہیں جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اس معاملے کو تمام درخواستوں سے الگ کر کے مقرر کریں گے۔ چیف جسٹس نے سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے کہا سینیٹ کی اندرونی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتے۔

    http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/431088

    • This topic was modified 9 months ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail & Source Added
    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 618
    • Posts: 10635
    • Total Posts: 11253
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سپریم کورٹ شریف خاندان توہین عدالت۔درخواست خارج

    اس پوسٹ کو لگانے مقصد ان تمام دوستوں کی رائے جاننا یے ۔۔۔جو عدلیہ پر نوازشریف کے بارے کئے گئے فیصلہ پر ۔تنقید  تو کرتے ہیں ۔۔۔۔تو کیا اس طرح کا فیصلہ ہر وہ عدلیہ کے اس فیصلے کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔۔۔

    #3
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3052
    • Total Posts: 3052
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سپریم کورٹ شریف خاندان توہین عدالت۔درخواست خارج

    اس پوسٹ کو لگانے مقصد ان تمام دوستوں کی رائے جاننا یے ۔۔۔جو عدلیہ پر نوازشریف کے بارے کئے گئے فیصلہ پر ۔تنقید تو کرتے ہیں ۔۔۔۔تو کیا اس طرح کا فیصلہ ہر وہ عدلیہ کے اس فیصلے کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔۔۔

    سلیم رضا ۔۔۔۔

    بظاھر تو آپ یہ کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔ عدالت ۔۔۔ نواز شریف سے مزید پنگا لینا نہیں چاھتی ۔۔۔۔

    لیکن اصل با ت یہ ہے کہ ۔۔۔ عدا لت ۔۔۔ کو جو آرڈر  دیئے جاتے  ہیں ۔۔۔۔۔ عدالت اس پر عمل  کرنے کی پا بند ہوتی ہے  ۔

    ۔۔۔  عدا لت کونسا کوئی سچی مچی کی عدالت ہوتی  ہے ۔۔۔۔ سب کچھ فلم کا سکرپٹ ہوتا ہے ۔۔۔۔ جو پروڈیوسر چاھتا ۔۔۔ وہ سین پارٹ چلتا ہے ۔۔۔

    جو نہیں چاھتا وہ سین ۔۔۔  بند ہوجاتا ہے ۔۔۔۔

    • This reply was modified 9 months ago by  Guilty.
    #4
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 18
    • Posts: 3834
    • Total Posts: 3852
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: سپریم کورٹ شریف خاندان توہین عدالت۔درخواست خارج

    اس پوسٹ کو لگانے مقصد ان تمام دوستوں کی رائے جاننا یے ۔۔۔جو عدلیہ پر نوازشریف کے بارے کئے گئے فیصلہ پر ۔تنقید تو کرتے ہیں ۔۔۔۔تو کیا اس طرح کا فیصلہ ہر وہ عدلیہ کے اس فیصلے کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔۔۔

    کیا اس طرح کا فیصلہ ہر وہ عدلیہ کے اس فیصلے

    پائی جی سویرے سویرے انے واہ لکھی جا رے – ککھ سمجھ نئی آئی کے سوال کی اے

    #5
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 618
    • Posts: 10635
    • Total Posts: 11253
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سپریم کورٹ شریف خاندان توہین عدالت۔درخواست خارج

    سلیم رضا ۔۔۔۔ بظاھر تو آپ یہ کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔ عدالت ۔۔۔ نواز شریف سے مزید پنگا لینا نہیں چاھتی ۔۔۔۔ لیکن اصل با ت یہ ہے کہ ۔۔۔ عدا لت ۔۔۔ کو جو آرڈر دیئے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ عدالت اس پر عمل کرنے کی پا بند ہوتی ہے ۔ ۔۔۔ عدا لت کونسا کوئی سچی مچی کی عدالت ہوتی ہے ۔۔۔۔ سب کچھ فلم کا سکرپٹ ہوتا ہے ۔۔۔۔ جو پروڈیوسر چاھتا ۔۔۔ وہ سین پارٹ چلتا ہے ۔۔۔ جو نہیں چاھتا وہ سین ۔۔۔ بند ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی ۔۔

    میں ابھی نوازشریف کا خطاب سن رہا تھا۔۔۔سن کے میرا دل رونے کو آگیا ہے ۔۔۔۔۔میری عدلیہ سے درخواست ہے ۔۔اس کو واپس پاکستان کا وزیراعظم بنایا جائے ۔۔۔۔۔گلٹی  بھائی  نوازشرئف کا رو رو کے منھ سوج گیا ہے ۔۔

    :bigsmile:

    #6
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 618
    • Posts: 10635
    • Total Posts: 11253
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سپریم کورٹ شریف خاندان توہین عدالت۔درخواست خارج

    کیا اس طرح کا فیصلہ ہر وہ عدلیہ کے اس فیصلے پائی جی سویرے سویرے انے واہ لکھی جا رے – ککھ سمجھ نئی آئی کے سوال کی اے

    سوال یہ ہے ۔۔۔کہہ یہ فیصلہ نوازشریف کے حق میں آیا ہے ۔کہہ توہین عدالت کی سب درخواستیں خارج کردی گئی ہے ۔۔تو کیا نوازشریف  عدالت کے اس فیصلے کی تعریف کریں گے ۔۔۔۔یہ حدبیہ میل کے کیس کی طرح ۔۔اس پر بھی ۔۔۔منھ بند گوبھی ورگا بنا کے روئی جائیں گے ۔۔۔۔۔

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation