Thread: سٹیٹ بینک ، ایف بی آر میں بڑی تبدیلیاں

Home Forums Siasi Discussion سٹیٹ بینک ، ایف بی آر میں بڑی تبدیلیاں

This topic contains 7 replies, has 5 voices, and was last updated by  Bawa 2 weeks, 1 day ago. This post has been viewed 180 times

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 381
    • Posts: 2644
    • Total Posts: 3025
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: سٹیٹ بینک ، ایف بی آر میں بڑی تبدیلیاں

    https://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20190504/Sub_Images/1106373802-1.jpg

    https://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20190504/Sub_Images/1106373802-2.gif

    #2
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 381
    • Posts: 2644
    • Total Posts: 3025
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: سٹیٹ بینک ، ایف بی آر میں بڑی تبدیلیاں

    کب تک قربانی کے بکرے ڈھونڈے جائیں گے؟؟

    :serious:

    #3
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 31
    • Posts: 4090
    • Total Posts: 4121
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: سٹیٹ بینک ، ایف بی آر میں بڑی تبدیلیاں

    کب تک قربانی کے بکرے ڈھونڈے جائیں گے؟؟ :serious:

    جب تک عوام کی پرزور خواہش پر پیٹرول دو سو لٹریا لتر نہیں ہو جاتا

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 299
    • Posts: 6792
    • Total Posts: 7091
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سٹیٹ بینک ، ایف بی آر میں بڑی تبدیلیاں

    دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی طاقتیں بھی فوجی اخراجات بمشکل برداشت کررہی ہیں ایسے میں پاکستان جیسا بھک منگا فقیر ملک جس کا بجٹ قرضے میں ملنے والی رقم کی امید میں بنتا ہے کیسے بارہ لاکھ فوج ، اور انکےمہنگے ترین ہتھیاروں کا خرچ برداشت کرسکتا ہے؟

    ہر طرف کٹوتیاں کرکے ملک کو سنبھالا جاسکتا ہے ورنہ ڈیفالٹ ہونے دیں عوام تو بھٹو دور سے ڈیفالٹ بیٹھے ہیں ملک ہوجاے تو کیا فرق پڑے گا

    #5
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 209
    • Posts: 3832
    • Total Posts: 4041
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سٹیٹ بینک ، ایف بی آر میں بڑی تبدیلیاں

    میرے خیال میں تبدیلی ہی عوام کو مطلوب تھی اور موجودہ حکومت عوام کی خواھشات کی تکمیل ہی تو کر رہی ہے

    #6
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سٹیٹ بینک ، ایف بی آر میں بڑی تبدیلیاں

    اسد عمر کو نکالنے کے بعد آئی ایم ایف نے ملک کی اکانومی پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے

    ‘IMF had Asad Umar removed; Reza Baqir delivered the message’

    https://tribune.com.pk/story/1966258/1-imf-asad-umar-removed-reza-baqir-delivered-message/

    #7
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 381
    • Posts: 2644
    • Total Posts: 3025
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: سٹیٹ بینک ، ایف بی آر میں بڑی تبدیلیاں

    اسد عمر کو نکالنے کے بعد آئی ایم ایف نے ملک کی اکانومی پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے

    ‘IMF had Asad Umar removed; Reza Baqir delivered the message’

    https://tribune.com.pk/story/1966258/1-imf-asad-umar-removed-reza-baqir-delivered-message/

    بعد میں آئ ایم ایف نے کہنا ہے کہ ہم نے تیرہ مطالبات کی فہرست بھیجی کہ ان میں پھنے خان پانچ چھ تو مان لے گا ہماری حیرت کی انتہا نہ رہی جب خان نے تمام مطالبات مان لئے ، اور پاکستانیوں نے کہنا ہے انہوں نے یہ جملہ پہلے بھی سنا ہوا ہے

    :bigsmile:

    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سٹیٹ بینک ، ایف بی آر میں بڑی تبدیلیاں

    بعد میں آئ ایم ایف نے کہنا ہے کہ ہم نے تیرہ مطالبات کی فہرست بھیجی کہ ان میں پھنے خان پانچ چھ تو مان لے گا ہماری حیرت کی انتہا نہ رہی جب خان نے تمام مطالبات مان لئے ، اور پاکستانیوں نے کہنا ہے انہوں نے یہ جملہ پہلے بھی سنا ہوا ہے :bigsmile:

    خان صاحب ماننے یا نہ ماننے والے کون ہوتے ہیں؟

    وہ تو نہ تین میں ہے اور نہ تیرہ میں

    اس بیچارے معصوم کو تو بدنام نہ کریں، اسکی تو گھر میں بھی کوئی نہیں سنتا ہے، سیلیکٹ کرنے والے کہاں سنیں گے؟

    آئی ایم ایف والے نوکروں کی بجائے مالکوں سے براہ راست بات کرتے ہیں

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation