Thread: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

Home Forums Internationl News سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

This topic contains 38 replies, has 9 voices, and was last updated by  bluesheep 2 months ago. This post has been viewed 830 times

Viewing 19 posts - 21 through 39 (of 39 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    باوا جی آپکے نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو بات ٹھیک ہے لیکن حقیقت یہ بھی ہے ۔۔کہہ وہ پاکستان کے اندر آئے ۔۔اگر پاکستانی فضائیہ ان کا پیچھا نہ کرتی تو وہ آپنا پلے لوڈ آپنے ساتھ لے جاتے وہاں پہاڑی پر نہ گرا کر چلے جاتے ۔۔۔۔بردل شخص کی نشانی ہی رات کو چھپ کر وار کرنا ہوتا ہے ۔۔یہاں مودی خود کہہ رہا ہے کہہ میں نے رات غالبا بارہ بجے کیا کہہ جاو ۔۔۔۔۔اور یہ چلے گئے ۔۔۔لیکن دوسرے دن باقدہ آئی ایس پی آر نے اعلان کیا تھا ۔۔۔اور پھر پاکستان نے دن دیہاڑے ان کی ۔۔کھومب اتاری تھی اور ساری دنیا نے دیکھا تھا ۔۔۔۔۔۔اور مانا بھی تھا کہہ پاک فضائیہ نے انڈیا کی بینڈ بجا دی ہے ۔۔

    رضا بھائی

    جب دو امریکی ہیلی کاپٹر افغانستان سے اڑتے آئے تھے اور انکی چھاؤنی میں کئی گھنٹے آپریشن کرکے شیخ اسامہ کو مار کر اسکی لاش اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے تھے تو تب انہوں نے کیا کر لیا تھا؟

    اپنے ملک کی سرحدوں کا دفاع انکے بس کی بات نہیں ہے۔ یہ صرف سوشل میڈیا پر بھڑکیں ہی لگا سکتے ہیں

    #22
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 659
    • Posts: 11758
    • Total Posts: 12417
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    SaleemRazasahib

    محترم سلیم رضا صاحب

    مجھے اس محفل کی خلائی مخلوق نے ایک سو اٹھارہ (١١٨) ووٹوں سے نوازا ہے . آپ عوامی مقبولیت رکھ کر بھی مجھ سے پیچھے کر دئیے گئے

    اس لئے تو میں اس محفل کی اسٹیبلشمنٹ کی ہمیشہ تعریف کرتا ہوں اور نتیجہ میرے حق میں آیا

    جے بھیا

    جتنا آپ نے اسٹیبلشمنٹ کو آپ اور جناب کا   مکھن لگایا ہے ۔۔۔۔۔مجھے تو شک گزرا فورم  لکھنو میں  شفٹ ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔اسی جھلسی کے وجہ سے میں نے آپکو قوٹ کرنا چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔مالش تو میں بھی بڑے اچھے طریقے سے کرتا ہوں پر علم نہیں آپ بازی کس طرح لے جاتے ہیں

    :cry: :cry: :cry: :cry:

    #23
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 659
    • Posts: 11758
    • Total Posts: 12417
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    رضا بھائی جب دو امریکی ہیلی کاپٹر افغانستان سے اڑتے آئے تھے اور انکی چھاؤنی میں کئی گھنٹے آپریشن کرکے شیخ اسامہ کو مار کر اسکی لاش اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے تھے تو تب انہوں نے کیا کر لیا تھا؟ اپنے ملک کی سرحدوں کا دفاع انکے بس کی بات نہیں ہے۔ یہ صرف سوشل میڈیا پر بھڑکیں ہی لگا سکتے ہیں

    باوا جی

    وہ والا واقعہ  لوگوں کی انکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے  کافی تھا ۔۔۔۔ایک تو پاکستان کسی صورت امریکہ سے الجھنا نہیں چاہتا تھا اور نہ ہی پاکستان کی ہمت ہے ۔۔کہہ وہ امریکہ سے پنگا کرے ۔۔۔۔۔اگر پاکستان  خود اسامہ کو امریکہ کے حوالے کرتا تو سارے جہادیوں نے ہلہ بول دینا تھا اور پاکستان  اس کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا تھا ۔۔۔۔ایک مقعول بہانہ بنا کر امریکہ بھی خوش ہو گیا اور پاکستان بھی کسی بڑے عذاب سے بچ گیا ۔۔۔اور میں اس بات پر بھی یقین نہیں کرتا کہہ اوسامہ ادھر فوج کی مرضی کے بغیر رہ رہا تھا ۔۔۔بس جب وہ کسی کام کا نہیں رہا تو اس کو  امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ۔۔۔۔چلو بے شک طریقہ غلط تھا کام تو اچھا ہی ہوا ۔۔۔

    #24
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    باوا جی وہ والا واقعہ لوگوں کی انکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے کافی تھا ۔۔۔۔ایک تو پاکستان کسی صورت امریکہ سے الجھنا نہیں چاہتا تھا اور نہ ہی پاکستان کی ہمت ہے ۔۔کہہ وہ امریکہ سے پنگا کرے ۔۔۔۔۔اگر پاکستان خود اسامہ کو امریکہ کے حوالے کرتا تو سارے جہادیوں نے ہلہ بول دینا تھا اور پاکستان اس کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا تھا ۔۔۔۔ایک مقعول بہانہ بنا کر امریکہ بھی خوش ہو گیا اور پاکستان بھی کسی بڑے عذاب سے بچ گیا ۔۔۔اور میں اس بات پر بھی یقین نہیں کرتا کہہ اوسامہ ادھر فوج کی مرضی کے بغیر رہ رہا تھا ۔۔۔بس جب وہ کسی کام کا نہیں رہا تو اس کو امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ۔۔۔۔چلو بے شک طریقہ غلط تھا کام تو اچھا ہی ہوا ۔۔۔

    رضا بھائی

    آپ درست کہہ رہے ہیں

    میرا مقصد صرف یہ بتانا تھا کہ یہ فوج ہمیشہ ملک کی سرحدوں کے دفاع میں ناکام رہی ہے

    کبھی کوئی افغانستان سے آ گھستا ہے، کبھی بھارت سے اور کبھی ایران سے

    #25
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    میں نے توپہلے کہا ہے کہہ آپکو تو ہر علوم پر ملکہ حاصل ہے اج اگر فورم پر سب سے سیانے بندے کے لیے ووٹنگ کی جائے تو آپکا نمبر پہلا ہو گا ۔۔۔۔۔کسی بھی ٹاپک پر آپ سے جتنا مشکل نہیں بلکہ ۔۔میں ۔۔کے پاوئے سے اٹھانا ناممکن بھی ہے

    ہوسکتا ہے میں پہلے بھی اس جگت کا جواب دے چکا ہوں مگر فورم پر پھر درجن بھر کوٹ دکھای دے رہے ہیں اس لئے فی الحال اتنا ہی کہوں گا کہ منجی کے پاے سے اس ڈر نہیں اٹھتا کہ مجھ سے بھی زیادہ ضدی بچہ فوری اس پر قابض ہوجاے گا

    :bigthumb:

    #26
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    رضا بھائی آپ درست کہہ رہے ہیں میرا مقصد صرف یہ بتانا تھا کہ یہ فوج ہمیشہ ملک کی سرحدوں کے دفاع میں ناکام رہی ہے کبھی کوئی افغانستان سے آ گھستا ہے، کبھی بھارت سے اور کبھی ایران سے

    باوا بھای ناکامی کی وجہ یہ بھی ہے کہ تین اطراف میں پنگا لیا ہوا ہے جس کی اجازت ہماری اکانومی نہیں دیتی ورنہ دو اطراف باڑ ہی لگا دیتے تو ملک بچا رہتا ، افغانیوں کے معاملات میں تو بالکل بھی  پنگا نہیں ہونا چاہئے تھا آج پاکستان کی اقتصادی و اخلاقی بربادی میں ان کا مرکزی کردار ہے

    افغان ٹرانزٹ ٹریڈ دراصل پاکستان میں سمگلنگ ٹریڈ کا دوسرا نام ہے، اس کے علاوہ ہیروئین پاکستان کے تھرو ساری دنیا کو جاتی ہے، ایران میں تو فوری لٹکا دیتے ہیں اس لئے یہ افغانی ادھر کا رخ نہیں کرتے صرف ہماری فوج نے ان کو بھای بنا کر ہر کام کی آزادی دی ہوی ہے

    #27
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    باوا جی وہ والا واقعہ لوگوں کی انکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے کافی تھا ۔۔۔۔ایک تو پاکستان کسی صورت امریکہ سے الجھنا نہیں چاہتا تھا اور نہ ہی پاکستان کی ہمت ہے ۔۔کہہ وہ امریکہ سے پنگا کرے ۔۔۔۔۔اگر پاکستان خود اسامہ کو امریکہ کے حوالے کرتا تو سارے جہادیوں نے ہلہ بول دینا تھا اور پاکستان اس کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا تھا ۔۔۔۔ایک مقعول بہانہ بنا کر امریکہ بھی خوش ہو گیا اور پاکستان بھی کسی بڑے عذاب سے بچ گیا ۔۔۔اور میں اس بات پر بھی یقین نہیں کرتا کہہ اوسامہ ادھر فوج کی مرضی کے بغیر رہ رہا تھا ۔۔۔بس جب وہ کسی کام کا نہیں رہا تو اس کو امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ۔۔۔۔چلو بے شک طریقہ غلط تھا کام تو اچھا ہی ہوا ۔۔۔

    آپ کو ساری بات کا علم پہلے سے ہی ہوجاتا ہے، افسوس کیسا کیسا ٹیلنٹ تھا جو فارن کنٹری میں پنہچ گیا

    :cry:

    #28
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    اچھا ہوا یہ خواہش پوری نہیں ہوئی ورنہ یہاں اِس فورم پر اور بھی زیادہ عقیدتمندانہ رنڈی رونا مَچتا۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    سلیم رضا نے رنڈی رونے کی پانچ قسطیں لکھ کر جان چھوڑدی تھی ، آپ کہیں دوبارہ نہ چھڑوا دینا

    :yapping:

    #29
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 659
    • Posts: 11758
    • Total Posts: 12417
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    ہوسکتا ہے میں پہلے بھی اس جگت کا جواب دے چکا ہوں مگر فورم پر پھر درجن بھر کوٹ دکھای دے رہے ہیں اس لئے فی الحال اتنا ہی کہوں گا کہ منجی کے پاے سے اس ڈر نہیں اٹھتا کہ مجھ سے بھی زیادہ ضدی بچہ فوری اس پر قابض ہوجاے گا :bigthumb:

    بلیور جگر ۔۔مجھے علم نہیں تھا کہہ آپ جواب دے چکے ہیں ۔۔۔یار ۔زیادہ جزباتی نہ ہو جایا کر ۔۔۔۔۔

    #30
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    #31
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1972
    • Total Posts: 1987
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    سلیم رضا نے رنڈی رونے کی پانچ قسطیں لکھ کر جان چھوڑدی تھی ، آپ کہیں دوبارہ نہ چھڑوا دینا
    :yapping:

    حضرت بلیور۔۔۔۔۔

    پورا فورم خالی پڑا ہو لیکن بیٹھنا آپ کو صرف منجی کے پائے پر ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    مَیں نے کچھ اور کہا ہے جو سلیم رضا سمجھ گیا ہے۔۔۔۔۔ آپ نہیں سمجھے۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm:

    #32
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    حضرت بلیور۔۔۔۔۔ پورا فورم خالی پڑا ہو لیکن بیٹھنا آپ کو صرف منجی کے پائے پر ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مَیں نے کچھ اور کہا ہے جو سلیم رضا سمجھ گیا ہے۔۔۔۔۔ آپ نہیں سمجھے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm:

    😁 :hilar: لیکن بقول اس کے وہ تو عقل و فراست کا نمونہ ہے۔ سمجھ ہی گیا ہوگا شاید 

    #33
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 268
    • Total Posts: 281
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    رضا بھائی جب دو امریکی ہیلی کاپٹر افغانستان سے اڑتے آئے تھے اور انکی چھاؤنی میں کئی گھنٹے آپریشن کرکے شیخ اسامہ کو مار کر اسکی لاش اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے تھے تو تب انہوں نے کیا کر لیا تھا؟ اپنے ملک کی سرحدوں کا دفاع انکے بس کی بات نہیں ہے۔ یہ صرف سوشل میڈیا پر بھڑکیں ہی لگا سکتے ہیں

    بھوت-نی کے لگتا ہے اس دن بھی فل ٹن تھا، تیرے سسرالی اور پڑوسی امریکن چالیس منٹ کا آپریشن کرکے تیرے ” شیخ ” کی بجا کر لے گئے تھے، اگر آپ کو پاکستانی فوج اور عوام سے اتنی ہی تکلیف ہے تو پہلے اپنی جعلی نیشنلٹی جو بقول کچھ ممبران فورم آپ نے قادیانی بن کر لی تھی وہ واپس کرو اور ملکہ برطانیہ وفاداری کا جو حلف لیا ہے اس پر لعنت بھیجو اور ملک واپس آکر پھر بولو، باہر بیٹھ کر سارے ہی بک بک کر سکتے ہیں.

    آپ جیسے غیر ملکی شہریوں سے گزارش ہے کے ہم پاکستانیوں کے معاملات میں اپنی ٹانگ اڑانے سے گریز کریں، ایسا نہ ہو کوئی سر پھرا اسکی بھی بجا دے.

    #34
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    بھوت-نی کے لگتا ہے اس دن بھی فل ٹن تھا، تیرے سسرالی اور پڑوسی امریکن چالیس منٹ کا آپریشن کرکے تیرے ” شیخ ” کی بجا کر لے گئے تھے، اگر آپ کو پاکستانی فوج اور عوام سے اتنی ہی تکلیف ہے تو پہلے اپنی جعلی نیشنلٹی جو بقول کچھ ممبران فورم آپ نے قادیانی بن کر لی تھی وہ واپس کرو اور ملکہ برطانیہ وفاداری کا جو حلف لیا ہے اس پر لعنت بھیجو اور ملک واپس آکر پھر بولو، باہر بیٹھ کر سارے ہی بک بک کر سکتے ہیں. آپ جیسے غیر ملکی شہریوں سے گزارش ہے کے ہم پاکستانیوں کے معاملات میں اپنی ٹانگ اڑانے سے گریز کریں، ایسا نہ ہو کوئی سر پھرا اسکی بھی بجا دے.

    فکری بیوہ

    چل پھیر نعرہ لگا

    فوج کی دلالی میں – موت بھی قبول ہے

    :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    #35
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 659
    • Posts: 11758
    • Total Posts: 12417
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    حضرت بلیور۔۔۔۔۔ پورا فورم خالی پڑا ہو لیکن بیٹھنا آپ کو صرف منجی کے پائے پر ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مَیں نے کچھ اور کہا ہے جو سلیم رضا سمجھ گیا ہے۔۔۔۔۔ آپ نہیں سمجھے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm:

    صبح صبح  خالی پیٹ ۔اتنی  بےعزتی ۔۔۔

    او۔ ایم ۔۔جی ۔۔

    :bigsmile:

    #36
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    حضرت بلیور۔۔۔۔۔ پورا فورم خالی پڑا ہو لیکن بیٹھنا آپ کو صرف منجی کے پائے پر ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مَیں نے کچھ اور کہا ہے جو سلیم رضا سمجھ گیا ہے۔۔۔۔۔ آپ نہیں سمجھے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm:

    آپ کوی اچھا سا بھیڈو (میں نہیں) ڈھونڈھ کر اعلی نسل کی بھیڑیں پیدا کریں

    طنز و مزاح میں ذومعنی فقرے کہنا یا کسی ایک جملے کو موڑ کر بالکل ہی دوسرے انداز میں استعمال کرنا بہت عام ہے لیکن آپ کو شائد علم نہیں، خیر اوپر دی گئی تجویز پر عمل کردیکھیں

    :thinking:

    #37
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    بھوت-نی کے لگتا ہے اس دن بھی فل ٹن تھا، تیرے سسرالی اور پڑوسی امریکن چالیس منٹ کا آپریشن کرکے تیرے ” شیخ ” کی بجا کر لے گئے تھے، اگر آپ کو پاکستانی فوج اور عوام سے اتنی ہی تکلیف ہے تو پہلے اپنی جعلی نیشنلٹی جو بقول کچھ ممبران فورم آپ نے قادیانی بن کر لی تھی وہ واپس کرو اور ملکہ برطانیہ وفاداری کا جو حلف لیا ہے اس پر لعنت بھیجو اور ملک واپس آکر پھر بولو، باہر بیٹھ کر سارے ہی بک بک کر سکتے ہیں. آپ جیسے غیر ملکی شہریوں سے گزارش ہے کے ہم پاکستانیوں کے معاملات میں اپنی ٹانگ اڑانے سے گریز کریں، ایسا نہ ہو کوئی سر پھرا اسکی بھی بجا دے.

    مجھے نہیں علم تھا کہ اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھنے والے ذاتیات پر بھی اتر آئیں گے، مذہب مخالف کے منہ سے مذہب کا طعنہ عجیب ہی لگتا ہے

    :yapping:

    #38
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    صبح صبح خالی پیٹ ۔اتنی بےعزتی ۔۔۔ او۔ ایم ۔۔جی ۔۔ :bigsmile:

    یہ سب تیرا کیا دھرا ہے جس کی وجہ سے آج مجھے نیلی پیلی بھیڑیں  ٹڈ مارنے کو آرہی ہیں

    :angry_smile:

    #39
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 268
    • Total Posts: 281
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: سوچا بادلوں میں پاکستان کو طیارے نظر نہیں آئیں گے ۔۔نندر مودی

    مجھے نہیں علم تھا کہ اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھنے والے ذاتیات پر بھی اتر آئیں گے، مذہب مخالف کے منہ سے مذہب کا طعنہ عجیب ہی لگتا ہے :yapping:

    اب ایک منافق کو اور کیا کہوں جب وہ قادیانی بن کر سیاسی پناہ لے اور پھر ملکہ برطانیہ سے وفاداری کا حلف اٹھا لے اور کینیڈا میں بیٹھ کر پاکستانیوں کو برا بھلا کہے، دسو جی فر کی کیتا جائے ؟

    یہ سارے بنو جلاب کے پیرو کار اور وہاں کے شدہ دولے کے چوہے جھوٹ بول رہے ہیں ہم تو صرف تھوڑا سا ایکسپوز کر رہے ہیں، آپ کو کیا تکلیف ہے بھائی صاحب ؟

    • This reply was modified 2 months ago by  bluesheep.
Viewing 19 posts - 21 through 39 (of 39 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation