Thread: سول و عسکری قیادت ایک صفحے پر نہیں آسکتی، مشاہد اللہ خان

Home Forums Siasi Discussion سول و عسکری قیادت ایک صفحے پر نہیں آسکتی، مشاہد اللہ خان

This topic contains 5 replies, has 6 voices, and was last updated by  Shirazi 7 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 168 times

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1164
    • Posts: 4767
    • Total Posts: 5931
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: سول و عسکری قیادت ایک صفحے پر نہیں آسکتی، مشاہد اللہ خان

    سول و عسکری قیادت ایک صفحے پر نہیں آسکتی، مشاہد اللہ خاناسلا آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان کا کہنا ہے کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ سیاسی اور عسکری قیادت ایک صفحے پر آگئی ہے تو یہ نہ کبھی ایک صفحے پر آئے ہیں اور نہ کبھی آئیں گے۔ڈان نیوز کے پروگرام ’نیوز وائز‘ میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیئے جانے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ سینیٹ میں سول و عسکری حکام کی ملاقات کے دوران سعد رفیق موجود نہیں تھے، اس لیے ترجمان پاک فوج نے ادھر ادھر سے باتیں سنی ہوں گی۔سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ ’اس طرح کے بیانات بعض اوقات حالات کے تحت مختلف اطراف سے آجاتے ہیں جس کا سیاق و سباق بیان دینے والا ہی بہتر بتا سکتا ہے۔‘انہوں نے کہا کہ ’ہم اس وقت حکومت میں ہیں اور حکومت بہت سے کام کر رہی ہوتی ہے اس لیے ایسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں، لیکن 2014 سے جب سے ہماری حکومت آئی ہے غیر معمولی واقعات ہو رہے ہیں حالانکہ ہماری حکومت نے بہت اچھے اچھے کام کیے ہیں جس میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور جب غیر معمولی واقعات ہوں گے تو بیانات بھی غیر معمولی ہی آئیں گے۔‘مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا کہ ’میں سینیٹ کی بریفنگ میـں میں موجود تھا اور جانتا ہوں کہ وہ اجلاس بہت اچھا اور تاریخی رہا، جس کی وجہ سے سول ملٹری تعلقات میں بہتری آئی ہے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ ’جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ سیاسی اور عسکری قیادت ایک صفحے پر آگئی ہے تو یہ نہ کبھی ایک صفحے پر آئے ہیں اور نہ کبھی آئیں گے، یہ میری رائے ہے کیونکہ دونوں کی تربیت الگ ہے اور دونوں اپنے لحاظ سے چیزوں کو دیکھتے ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ ’گذشتہ دنوں سینیٹ میں سول اور عسکری حکام کے درمیان ملاقات ایک اچھا اقدام تھا اور میں نے کہا کہ سال میں اس طرح کے دو اجلاس ہونے چاہیے ایک سینیٹ اور دوسرا قومی اسمبلی میں، اس سے ادھر ادھر کی باتیں کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔‘رہنما (ن) لیگ کا کہنا تھا کہ ’ملک میں سب سے بڑا سرکش عنصر پرویز مشرف تھے، لیکن ان پر تنقید کرنے کا مطلب آرمی پر تنقید کرنا نہیں ہے۔‘انہوں نے کہا کہ ’فوج کے ان لوگوں پر سلام ہے جو قوم کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرتے ہیں، جبکہ فوج کے خلاف اگر کوئی بات کرے گا تو اس کا جواب حکومت یا وزارت دفاع کو دینا چاہیے۔https://www.dawnnews.tv/news/1070745/

    #2
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: سول و عسکری قیادت ایک صفحے پر نہیں آسکتی، مشاہد اللہ خان

    We expect this foul mouthed oxymoron with inherent intellectual dishonesty to say something of this sort each time he opens his trap.And then these good for nothing cowards are all at once ga-ga for the boots…. Why? Have they sensed out what would be coming for them in 2018!

    #3
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 22
    • Posts: 1082
    • Total Posts: 1104
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: سول و عسکری قیادت ایک صفحے پر نہیں آسکتی، مشاہد اللہ خان

    An extract from Ghair Zaroori Lectureسیاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے، اسی طرح مذہبی یا مسلکی مخالف آئمہ، رہنمااور شخصیات کی توہین سے گریز کیجئے کہ نہ صرف آپ کے نامہ اعمال میں گناہ کا سبب بن سکتا ہے بلکہ یہاں لکھنے والے معززین کی محفل سے آپ کے اخراج کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

    #4
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 148
    • Posts: 2839
    • Total Posts: 2987
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سول و عسکری قیادت ایک صفحے پر نہیں آسکتی، مشاہد اللہ خان

    One day we as a nation will evolve to a point where we will be more disciplined and aware of our roles and responsibilities. This includes me as an individual and our institutions. We are in the evolution process and while it is taking too long, I am not totally giving up.

    #5
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 2269
    • Total Posts: 2357
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سول و عسکری قیادت ایک صفحے پر نہیں آسکتی، مشاہد اللہ خان

    عسکری قیادت سول قیادت کی ماتحت ہوتی ہے (ہونی چاہئے) اس کو کسی اور پیج پر رہنے کا اختیار ہی نہیں ہے وزیر اعظم کا باجوہ صاحب کو اظھار وجوہ کا نوٹس تو بنتا ہے آصف غفور کی پریس کونفرنس پر:hilar: :hilar:   :hilar: :hilar:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:

    #6
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 130
    • Posts: 1714
    • Total Posts: 1844
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: سول و عسکری قیادت ایک صفحے پر نہیں آسکتی، مشاہد اللہ خان

    We expect this foul mouthed oxymoron with inherent intellectual dishonesty to say something of this sort each time he opens his trap. And then these good for nothing cowards are all at once ga-ga for the boots…. Why? Have they sensed out what would be coming for them in 2018!

    What part of his statement you disagree with?

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation