Thread: سلیم رضا حاضر ہوں

Home Forums Non Siasi سلیم رضا حاضر ہوں

This topic contains 118 replies, has 20 voices, and was last updated by  Haidar asmari 1 year, 8 months ago. This post has been viewed 3371 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 119 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1478
    • Total Posts: 1506
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    Atif sahib یہ عالم شوق کا . کیا کہنے

    JMP

    یہ عالم حسد آپ کو زیب نہیں دیتا

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  Anjaan.
    #62
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    shahidabassi sahib

    Sohail Ejaz Mirza sahib

    شاہد صاحب اور مرزا صاحب

    آپ بھی چہرہ دکھا دیں تو نوازش ہوگی

    #63
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    Atif sahib یہ عالم شوق کا . کیا کہنے

    JMP یہ عالم حسد آپ کو زیب نہیں دیتا

    کیا بات ہے

    بڑا ہی تگڑا جواب دیا ہے

    پڑھ کر خوشی ہوئی

    اچھا شوق مزاح ہے آپکا

    #64
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1478
    • Total Posts: 1506
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    shahidabassi sahib Sohail Ejaz Mirza sahib شاہد صاحب اور مرزا صاحب آپ بھی چہرہ دکھا دیں تو نوازش ہوگی

    #65
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    سلیم رضا بقلم خود یاروں کے یار ہیں اور بھاگنے کے بجاے شہید ہونا پسند کرتے ہیں
    مسلہ یہ ہے کہ عالم برزخ سے آئ بدروح نے ان کو دوزخ کا داروغہ ان کی مرضی کے بغیر بنا دیا ہے اب یاروں کے یار سے انکار بھی نہیں ہوتا پرانی محبوبہ اپنے ساتھ بیتے پل یاد کروارہی ہے دل اس طرف بھی مائل ہے مگر بد روح کا ڈر بھی ہے تو چند روز کے لئے موصوف جنگلات کی سیر کو نکل گئے ہیں کہ ان کو ادراک ہے کہ کب تک مردے نام بدل بدل آگ کو جلاے رکھنے کی کوشش کریں گے کہ آخر کو بجھ ہی جانی ہے تو پھر یہیں آنا ہے

    :) :)

    #66
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1478
    • Total Posts: 1506
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    shahidabassi sahib Sohail Ejaz Mirza sahib شاہد صاحب اور مرزا صاحب آپ بھی چہرہ دکھا دیں تو نوازش ہوگی

    آپ رو نمائی ادا کر سکیں گے؟

    #67
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    آپ رو نمائی ادا کر سکیں گے؟

    Anjaan sahib

    مشکل میں پھنسا دیا

    وہ چہرہ دکھایں میں آپ کو سامنے کر دوں گا

    #68
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    Yeh to aik hum hi ache the bhai jo na kabhi naraz huay aur na khaffa in pakki omar ke uncalon ne to jaan sharmai hui hai woh mirza hakeem jarri booti kitna naraz hota tha

    :lol: :lol:

    حالانکہ آپ کی عمر کے بابے ہمیشہ ناراض ہی رہتے ہیں

    #69
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1478
    • Total Posts: 1506
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    Anjaan sahib مشکل میں پھنسا دیا وہ چہرہ دکھایں میں آپ کو سامنے کر دوں گا

    میں نے اپنی وصیت لکھ لی ہے، اور اس میں آپ کا نام شامل نہیں ہے.

    #70
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    shahidabassi sahib Sohail Ejaz Mirza sahib شاہد صاحب اور مرزا صاحب آپ بھی چہرہ دکھا دیں تو نوازش ہوگی

    جے ایم پی صاحب، میں تو یہیں ہوتا ہوں آتا جاتا ایک آدھ کمنٹ بھی لکھ جاتا ہوں۔ مہینے کے آخر تک کچھ مصروفیت زیادہ ہے، ٹریول بھی ہے اس دوران۔ جیسے ہی مصروفیت کم ہوئی تو پہلے کی طرح یہیں پایا جاؤں گا۔ رضا صاحب میری دانست میں بیمار ہیں ، انہیں کھانے کی نالی کی دائمی بیماری ہے اور پچھلے دو چار دن سے شدید تکلیف میں ہیں، کل شاید ہسپتال جانے کا ارادہ ہے اور ڈاکٹر نے سرجری کی آپشن دی ہے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ انہیں ماڈریشن بارے کچھ ریزرویشنز نہیں ہیں لیکن تکلیف بھی ایک وجہ ہے۔ اور آخری بات یہ کہ کچھ دوست ان کی غیر موجودگی اور میری مصروفیت کو مرزا صاحب کے فورم سے جوڑ کر صحیع نہیں کر رہے۔ آپ سب کو چاہیے کہ مرزا صاحب کے فورم کو وزٹ کریں اور دیکھیں کہ اس دوران کیا رضا بھائی نے اس فورم پر ایک لفظ بھی لکھا ہے۔ مرزا صاحب اچھے دوست ہیں اور جب وقت اجازت دے گا تو ان کی بیٹھک میں بھی حسب توفیق حاضری دیتے رہیں گے لیکن میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ کوئی بھی دانش گردی کی قیمت پر کہیں اور نہیں جا رہا۔ اور رضا بارے بھی یقین ہے کہ اگر وہ یہاں نہ آئے تو کسی اور فورم پر بھی نظر نہیں آئیں گے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ رضا بھائی کی صحت کے لئے دعا کریں اور ان کی غیر حاضری پر پریشان نہ ہوں، انہوں نے کہاں جانا ہے ہم دوستوں سے دور وہ نہ رہ سکیں گے۔

    JMP

    #71
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    جے ایم پی صاحب، میں تو یہیں ہوتا ہوں آتا جاتا ایک آدھ کمنٹ بھی لکھ جاتا ہوں۔ مہینے کے آخر تک کچھ مصروفیت زیادہ ہے، ٹریول بھی ہے اس دوران۔ جیسے ہی مصروفیت کم ہوئی تو پہلے کی طرح یہیں پایا جاؤں گا۔ رضا صاحب میری دانست میں بیمار ہیں ، انہیں کھانے کی نالی کی دائمی بیماری ہے اور پچھلے دو چار دن سے شدید تکلیف میں ہیں، کل شاید ہسپتال جانے کا ارادہ ہے اور ڈاکٹر نے سرجری کی آپشن دی ہے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ انہیں ماڈریشن بارے کچھ ریزرویشنز نہیں ہیں لیکن تکلیف بھی ایک وجہ ہے۔ اور آخری بات یہ کہ کچھ دوست ان کی غیر موجودگی اور میری مصروفیت کو مرزا صاحب کے فورم سے جوڑ کر صحیع نہیں کر رہے۔ آپ سب کو چاہیے کہ مرزا صاحب کے فورم کو وزٹ کریں اور دیکھیں کہ اس دوران کیا رضا بھائی نے اس فورم پر ایک لفظ بھی لکھا ہے۔ مرزا صاحب اچھے دوست ہیں اور جب وقت اجازت دے گا تو ان کی بیٹھک میں بھی حسب توفیق حاضری دیتے رہیں گے لیکن میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ کوئی بھی دانش گردی کی قیمت پر کہیں اور نہیں جا رہا۔ اور رضا بارے بھی یقین ہے کہ اگر وہ یہاں نہ آئے تو کسی اور فورم پر بھی نظر نہیں آئیں گے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ رضا بھائی کی صحت کے لئے دعا کریں اور ان کی غیر حاضری پر پریشان نہ ہوں، انہوں نے کہاں جانا ہے ہم دوستوں سے دور وہ نہ رہ سکیں گے۔ JMP

    شاھد صاحب،اپڈیٹ دینے کا شکریہ

    ان کو معدے کے جو مسائل لاحق ھیں اسکی وہ سرجری پہلے بھی کروا چکے ھیں

    میں تو انہیں ایک چکر پاکستان کا لگانے کا مشورہ دوں گا کیونکہ بیرون ممالک کے ڈاکٹر تو آپ پر تجربات شروع کر دیتے ھیں اور چھوٹی سی بیماری کو بڑھا کر زندگی اجیرن کر دیتے ھیں

    بحرحال میری نیک خواھشات ان تک پہنچا دیں

    شکریہ

    #72
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1457
    • Total Posts: 1469
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    جے ایم پی صاحب، میں تو یہیں ہوتا ہوں آتا جاتا ایک آدھ کمنٹ بھی لکھ جاتا ہوں۔ مہینے کے آخر تک کچھ مصروفیت زیادہ ہے، ٹریول بھی ہے اس دوران۔ جیسے ہی مصروفیت کم ہوئی تو پہلے کی طرح یہیں پایا جاؤں گا۔ رضا صاحب میری دانست میں بیمار ہیں ، انہیں کھانے کی نالی کی دائمی بیماری ہے اور پچھلے دو چار دن سے شدید تکلیف میں ہیں، کل شاید ہسپتال جانے کا ارادہ ہے اور ڈاکٹر نے سرجری کی آپشن دی ہے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ انہیں ماڈریشن بارے کچھ ریزرویشنز نہیں ہیں لیکن تکلیف بھی ایک وجہ ہے۔ اور آخری بات یہ کہ کچھ دوست ان کی غیر موجودگی اور میری مصروفیت کو مرزا صاحب کے فورم سے جوڑ کر صحیع نہیں کر رہے۔ آپ سب کو چاہیے کہ مرزا صاحب کے فورم کو وزٹ کریں اور دیکھیں کہ اس دوران کیا رضا بھائی نے اس فورم پر ایک لفظ بھی لکھا ہے۔ مرزا صاحب اچھے دوست ہیں اور جب وقت اجازت دے گا تو ان کی بیٹھک میں بھی حسب توفیق حاضری دیتے رہیں گے لیکن میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ کوئی بھی دانش گردی کی قیمت پر کہیں اور نہیں جا رہا۔ اور رضا بارے بھی یقین ہے کہ اگر وہ یہاں نہ آئے تو کسی اور فورم پر بھی نظر نہیں آئیں گے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ رضا بھائی کی صحت کے لئے دعا کریں اور ان کی غیر حاضری پر پریشان نہ ہوں، انہوں نے کہاں جانا ہے ہم دوستوں سے دور وہ نہ رہ سکیں گے۔ JMP

    بہت شکریہ اپ ڈیٹ دینے کا ہم ضرور دعا کریں گے انکی اچھی صحت کے لیے اللّه پاک انکو جلد صحت یاب کرے

    :jazak:

    #73
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    ویسے میں نےتو تھریڈ بنایا نہیں تھا ۔۔۔۔جن کے بارے آپ نے ارشاد فرمایا ۔۔۔۔۔ان کو مینشن کرنے کی ھمت بھی کر لیتے تو مضائقہ نہ ھوتا۔۔۔۔۔ ویسے میرامشاھدہ ھے ملائوں کی اکثریت ملحدوں کے مقابل زیادہ منافقت کا شکار ھوتی ھے اور ان ملائوں کی خود ساختہ دانشوری کی وجہ سے ھی لوگ اسلام سے کنارہ کش ھوتے جا رھے ھیں

    آپ فکر نہ کریں ۔۔۔ چونکہ ایڈمنسٹریشن متعدد بار ۔۔۔ ملحدوں ۔۔۔ کے ساتھ پولرزائشن کرتے پا ئی گئی ہے  ۔۔۔۔۔۔ اس لیئےتمام ملحدین کا زکر کیا گیا ہے  ۔۔۔

    جہاں تک ۔۔۔ منا فقت کی بات ہے ۔۔۔ مسلمانوں کے لیئے ۔۔۔ جیسے ملحد ۔۔۔ ویسے ہی ملا ۔۔۔۔۔۔ ملحد بھی اسلام کے زکر سے ہی اپنی دکان چلاتے ہیں ۔۔ ۔۔۔

    اور ۔۔۔ ملا بھی ۔۔۔ اسلا م ۔۔۔ کے نا م ۔۔۔ سے اپنی د کانیں چلاتے ہیں ۔۔۔

    ھمارے لیئے ۔۔۔۔ ملحد اور ملا ۔۔۔ دونوں ۔۔۔۔ اسلام سے ۔۔۔ فوائد حاصل کرنے والے ۔۔۔ منا فقین کے گروہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    #74
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    Democrat sahib شاندار اور جاندار

    دنیا میں اور بھی طریقے ہیں ۔۔۔ منا فقت کے سوا ۔۔۔۔۔۔۔

    #75
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    ویسے میں نےتو تھریڈ بنایا نہیں تھا ۔۔۔۔جن کے بارے آپ نے ارشاد فرمایا ۔۔۔۔۔ان کو مینشن کرنے کی ھمت بھی کر لیتے تو مضائقہ نہ ھوتا۔۔۔۔۔ ویسے میرامشاھدہ ھے ملائوں کی اکثریت ملحدوں کے مقابل زیادہ منافقت کا شکار ھوتی ھے اور ان ملائوں کی خود ساختہ دانشوری کی وجہ سے ھی لوگ اسلام سے کنارہ کش ھوتے جا رھے ھیں

    بالکل بجا فرمایا ملاوں کی اکثریت جہالت پھیلانے میں مصروف ہے جس ک وجہ سے لوگ اسلام کو ایک متشدد مذہب سمجھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج مسلمانوں سے کوی غیر مسلم تعلقات نہیں رکھتا جس کے نتیجے میں انہیں دعوت اسلام دینا بھی ناممکن ہوچلا ہے

    ویسے کئی کلین شیوڈ فیوڈلز نے بھی ملا بننے کی کوشش کی مگر نہ تو ملا بن سکے او نہ ہی لبرل۔۔۔۔بیچ میں لٹک کر رہ گئے

    #77
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    سلیم بھای جان

    آپ براے مہربانی جلد تشریف لے آئیں میں نے تو ایک موٹا سا ڈنڈا بھی آپ کے گوڈے پر مارنے کیلئے منگوا لیا ہے

    :disco:

    #78
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    نہیں میں نے انجان سے ہی لپٹنا ہے چپکنا ہے ، بھڑکنا ہے ، برسنا ہے۔

    مجھے پہلے بھی انجان کی حرکات سے شک تھا مگر اب آپکی پوسٹ کے بعد کنفرم ہوگیا کہ یہ فی میل ہیں

    :thinking:

    #79
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    مجھے لگتا ہے بیلیور کی کسی بات کا برا مان گئے ہیں؟؟ Believer12 بیلیور بھائی ! آپ اپنی جگتوں کو قابو میں رکھیں، پہلے بھی صرف آپ کی وجہ سے رضا غائب ہوگئے تھے اور ایک چھٹانک مرونڈوے لے کر ناراضگی ختم کی تھی۔ اب میں کہاں بار بار مرونڈے ڈھونڈتا پھروں؟؟

    میں نے تو اس وقت بھی سب کو سمجھایا تھا کہ یہ بندہ دو نمبر ہے مگر میری سنتا کون ہے

    اب یہی دیکھ لو کہ شاہد عباسی بھی غائب ہے ۔۔۔۔۔۔ چند دن ٹھہر جائیں یہاں پچاس بندے اپنے پیسے اور بک کرایا گیا مال لینے پنہچے ہونگے

    دعا کریں کہ یہ ایکدفعہ واپس آجاے۔۔۔۔۔۔پھر اس کے بعد اس سے کوی لین دین مت رکھیں

    :serious:

    #79
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    دنیا میں اور بھی طریقے ہیں ۔۔۔ منا فقت کے سوا ۔۔۔۔۔۔۔

    Guilty sahib

    شکریہ

    جانتا ہوں اور اقرار بھی کرتا ہوں

    #80
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    وہ دوستوں کے دوست ہیں ..ہم اشارہ بھی کریں گے تو حاضر ہو جائیں گے اب جلو :bigsmile:

    لو جی حاضر ہو گیا ہوں ۔

    :jhanda:

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 119 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!