Thread: سلیم رضا حاضر ہوں

Home Forums Non Siasi سلیم رضا حاضر ہوں

This topic contains 118 replies, has 20 voices, and was last updated by  Haidar asmari 1 year, 8 months ago. This post has been viewed 3400 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 119 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کے سلیم بھائی نے شادی کر لی ہو اور ان کی نئی آنی والی بیگم صاحبہ نے ان کے فورم پر آنے پر پابندی لگا دی ہو ؟ میرے خیال سے جب تک سلیم بھائی خود آ کر اپنی صفائی نہ پیش کریں تب تک انہیں شادی شدہ ہی سمجھا اور لکھا جائے اور ان پر ولیمہ کی دعوت دینے پر مجبور کیا جائے

    :rock:

    #22
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    ایک تو آپ پوچھے بغیر کسی کو بھی ماڈریٹر لگا دیتے ہیں .. مرزا صاحب نے بھی یہ ہی کیا …بغیر پوچھے ماڈریٹر لگا دیا …اگر ہمارے آپس میں رابطے نہ ہوتے تو میری تو شاہد اور رضا سے لڑائی ہو جانی تھی کسی کو بھی ذمہ داری دینے سے پہلے پوچھنا چاہئے کہ وہ یہ ذمہ داری لینے کو تیار ہے بھی کہ نہیں .. ہم اپنے تجویز کردہ عامر صدیق سے خوش ہیں ..وہ کسی کو بھی کچھ نہیں کہتے :lol: Aamir Siddique.

    aziz e mohtram is waqt shaak main hain

    pinki nas gayi hai

    #23
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3956
    • Posts: 2162
    • Total Posts: 6118
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    SaleemRaza bhai.. Apne hamara man tor dia… Apko mai ne text par bhi kaha ajaen.. Cal par bhi kaha… Atif bhai ne bhi kaha aajain… Apne kaha ke do din bad aon ga…phir thread bhi bana apke liye… Us par bhi mafi mangi ja rahe hai… Bahar hal… Apki marzi…

    #24
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے .. آپ دوست ہیں تو آپ پر مان بھی ان کا زیادہ ہوگا .. ذرا دیکھیں ..کہیں مان تو نہیں توڑ دیا آپ نے … انجانے میں

    بطور ماڈریٹر میں نے ماڈریٹر کی ذمہ داری نبھائی اور مجھے اس پر کوئی ندامت نہیں۔ بطور دوست ان سے معذرت کی اس پر بھی کوئی ندامت نہیں۔

    اگر آپ سمجھتی ہیں کہ میں نے کچھ غلط کیا تو کیا اتنا غلط کیا کہ وہ فورم چھوڑ کر بیٹھ جائیں؟؟ جس بات پر انہیں گلہ ہے وہ کافی پرانی ہے اس کے بعد بھی وہ یہاں پوسٹس کرتے رہے۔ جس دن دوسرے فورم کی مبارکباد دی اس دن کے بعد پرانی بات کا ایشو بنا کر بیٹھ گئے۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا؟؟

    جنہیں مان ہوتا ہے وہ بازو بنتے ہیں، چھوڑ کر نہیں چلے جاتے۔

    #25
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3956
    • Posts: 2162
    • Total Posts: 6118
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    Yeh to aik hum hi ache the bhai jo na kabhi naraz huay aur na khaffa in pakki omar ke uncalon ne to jaan sharmai hui hai woh mirza hakeem jarri booti kitna naraz hota tha

    Sohrab bhai ap nahi gye unke forum par… Ya apko PM nahi mila unka…. Hazri tu laga lijiye aziz e mohtram

    #26
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    بطور ماڈریٹر میں نے ماڈریٹر کی ذمہ داری نبھائی اور مجھے اس پر کوئی ندامت نہیں۔ بطور دوست ان سے معذرت کی اس پر بھی کوئی ندامت نہیں۔ اگر آپ سمجھتی ہیں کہ میں نے کچھ غلط کیا تو کیا اتنا غلط کیا کہ وہ فورم چھوڑ کر بیٹھ جائیں؟؟ جس بات پر انہیں گلہ ہے وہ کافی پرانی ہے اس کے بعد بھی وہ یہاں پوسٹس کرتے رہے۔ جس دن دوسرے فورم کی مبارکباد دی اس دن کے بعد پرانی بات کا ایشو بنا کر بیٹھ گئے۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا؟؟ جنہیں مان ہوتا ہے وہ بازو بنتے ہیں، چھوڑ کر نہیں چلے جاتے۔

    وہ چھوڑ کر نہیں گئے ..مصروف تھے …

    تھوڑی ان کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں ہے

    آج واپس ضرور آئیں گے ..آپ تھریڈ نہ بھی لگاتے تو

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  نادان.
    #29
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    افسوس میں کچھ  خاص کہنے سے قاصر ھوں اور نہ ہی کسی کو بلانے یا کسی کے جانے میں اب کوئی خاص دلچسپی رکھتا ھوں

    لیکن اس بات کی گواھی لازمی دوں گا کہ اگر کسی کو فورم کی حد تک عاطف صاحب سے شکایت ھے تو اس فرد کو ایک بار اپنے گریبان میں جھانکنے کے اشد ضرورت ھے

    #30
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    افسوس میں کچھ خاص کہنے سے قاصر ھوں اور نہ ہی کسی کو بلانے یا کسی کے جانے میں اب کوئی خاص دلچسپی رکھتا ھوں لیکن اس بات کی گواھی لازمی دوں گا کہ اگر کسی کو فورم کی حد تک عاطف صاحب سے شکایت ھے تو اس فرد کو ایک بار اپنے گریبان میں جھانکنے کے اشد ضرورت ھے

    شکریہ! آپ کی بات نے مجھے ڈھارس دی ورنہ دل بہت دکھا ہوا ہے۔

    #29
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    Sohrab bhai ap nahi gye unke forum par… Ya apko PM nahi mila unka…. Hazri tu laga lijiye aziz e mohtram

    Hassan bhai nahi main abhi tak nahi gaya , aap kehte hain to phir jane ka sochon ga

    #30
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 952
    • Total Posts: 956
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    شکریہ! آپ کی بات نے مجھے ڈھارس دی ورنہ دل بہت دکھا ہوا ہے۔

    یار آپ بھی کچھ کم حساس نہیں ہیں

    اب مسئلہ یہ بھی ہے کہ آپ ناراض ہو کر فورم نہیں چھوڑ سکتے

    :bigsmile: :bigsmile:

    #31
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    یار آپ بھی کچھ کم حساس نہیں ہیں اب مسئلہ یہ بھی ہے کہ آپ ناراض ہو کر فورم نہیں چھوڑ سکتے :bigsmile: :bigsmile:

    ان سے کچھ بعید  نہیں

    :lol:

    #32
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    یار آپ بھی کچھ کم حساس نہیں ہیں اب مسئلہ یہ بھی ہے کہ آپ ناراض ہو کر فورم نہیں چھوڑ سکتے :bigsmile: :bigsmile:

    حساسیت عالمگیر مسلہ ہے :bigsmile: ۔

    #33
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 952
    • Total Posts: 956
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    ان سے کچھ بعید نہیں :lol:

    بس پھر آپ صمد بانڈ لگائیں سب کو

    :lol: :lol:

    #34
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    بس پھر آپ صمد بانڈ لگائیں سب کو :lol: :lol:

    کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑے  گا کہ ہماری بیٹھک نہ اجڑے

    #35
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    Anjaan

    پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کردی؟؟ ڈرلگا تھا نہ؟؟ ویسے میرے پاس سکرین شاٹ ہے ابھی بھیجتا ہوں متعلقہ بندے کو :lol: ۔

    #36
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1489
    • Total Posts: 1517
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    Anjaan پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کردی؟؟ ڈرلگا تھا نہ؟؟ ویسے میرے پاس سکرین شاٹ ہے ابھی بھیجتا ہوں متعلقہ بندے کو :lol: ۔

    سوچا کے آپ کو برا لگے گا ورنہ آپ اجازت تو دیں ذرا

    #37
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4429
    • Total Posts: 4429
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    افسوس میں کچھ خاص کہنے سے قاصر ھوں اور نہ ہی کسی کو بلانے یا کسی کے جانے میں اب کوئی خاص دلچسپی رکھتا ھوں لیکن اس بات کی گواھی لازمی دوں گا کہ اگر کسی کو فورم کی حد تک عاطف صاحب سے شکایت ھے تو اس فرد کو ایک بار اپنے گریبان میں جھانکنے کے اشد ضرورت ھے

    ۔

    میرا خیال ۔۔۔۔ ان لوگوں کی بھی ۔۔۔۔ اپنے گریبان میں جھانکنا چاھیے ۔۔۔۔ جو ۔۔۔ ھمیشہ ۔۔۔۔ ملحدوں ۔۔۔۔  کے لیئے پرا ئریٹی رکھتے ہیں ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ پلک جپھکتے ۔۔۔۔ ان کے لیئے  تھریڈ کھولتے اور بند کرنے کے لیئے آناً فاناً ۔۔ حاضر ہوجاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    #38
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    سوچا کے آپ کو برا لگے گا ورنہ آپ اجازت تو دیں ذرا

    میں نے پہہلے کب آپ پر پابندی لگائی ہے شوق سے پوسٹیں؟؟

    میں نے تو نعیم پر پابندی لگائی تھی۔ بھول گئے کیا :bigsmile: ؟؟

    #39
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1489
    • Total Posts: 1517
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    میں نے پہہلے کب آپ پر پابندی لگائی ہے شوق سے پوسٹیں؟؟ میں نے تو نعیم پر پابندی لگائی تھی۔ بھول گئے کیا :bigsmile: ؟؟

    ہم بھول گئے ہر بات مگر

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  Anjaan.
    #40
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1464
    • Total Posts: 1476
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: سلیم رضا حاضر ہوں

    میں نے پہہلے کب آپ پر پابندی لگائی ہے شوق سے پوسٹیں؟؟ میں نے تو نعیم پر پابندی لگائی تھی۔ بھول گئے کیا :bigsmile: ؟؟

    ہاں تو اور کیا مرزا صاحب کو یہی تو شکایت تھی آپ سے

    چلیں آج اپنے اعتراف کر ہی لیا

    :bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  Atif.
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 119 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!