Thread: سفر نامہ

Home Forums Non Siasi سفر نامہ

This topic contains 16 replies, has 9 voices, and was last updated by  کک باکسر 8 months, 1 week ago. This post has been viewed 648 times

Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: سفر نامہ

    السلام و علیکم دوستوں

    تقریبا دو ہفتے قبل یورپ جانے کا اتفاق ہوا۔ گیارہ دنوں کا ٹرپ تھا۔ کوشش کروں گا کہ اپنے تجربات یہاں آپ لوگوں کے ساتھ بیان کروں۔ 

    پہلا پڑاؤ لندن تھا۔ ہفتے کہ دن وسطی لندن، لندن ٹاور کے پاس ٹہرا۔ اتوار کا دن کھیلوں کے لحاظ سے لندن کے لئے ایک تاریخی دن تھا ۔ اسی دن کو کار ریس، ومبلڈن ٹینیس کا فائنل، اور کرکٹ کا عالمی فائنل تھا۔ 

    لندن مجھے اتنا کچھ خاص نہیں لگا۔ نیو یارک سٹی سے کافی حد تک ملتا جلتا ہے۔ غیر ملکی تاریکن وطن کی ایک کثیر تعداد رہتی ہے۔ اس کے علاوہ مہنگائی اور تنگ گلیوں کے لحاظ سے نیو یارک کے ہم پلہ ہے۔ 

    لندن سے دو دن بعد پھر پیرس جانے کا اتفاق ہوا۔ لندن سے ٹرین لے کر چار گھنٹے میں پیرس پہنچا۔ پیرس ایک بہترین شہر ہے۔  تاریخی عمارتیں ایک شاہکار ہیں۔ عورتیں خوبصورتی میں بے مثال ہیں۔ پیرس میں آئیفل ٹاور کے قریب چونکنے ہو کر گھومے پھریں ورنہ آپ کا بٹوہ نکل جانے کا خطرہ رہتا ہے۔ 

    پیرس سے بذریعہ جہاز پھر زیورک پہنچا۔ نہایت ہی خوبصورت اور دیدہ زیب شہر۔ صفائی کے لحاظ سے بہت بہت صاف ستھرا۔ لوگ  بہت حد تک ملنسار ۔ لیکن نہایت ہی مہنگا شہر۔پانی کی بوتل مجھے  پانچ چھ فرینک میں پڑی۔

    آخری پڑاؤ ایمسٹرڈیم تھا۔ ایک اور خوبصورت شہر۔ کنال کے ساتھ بوٹ ٹور ایک لازوال سفر ہے۔ کالج عمر کے کافی سٹوڈنٹ غیر نصابی سرگرمیوں کی وجہ سے کثیر تعداد میں جمع ہوتے ہیں۔ چرس لیگل ہے جس کی وجہ سانس لینا دوبھر ہو جاتا ہے۔ 

    تقریبا تمام یورپ میں جو ایک بات نوٹ کی کہ امریکہ میں جہاں زندگی بہت تیز ہے، یورپ میں ٹہراؤ ہے۔ یہاں ریسٹورنٹ میں اگر عملہ آپ کو پندرہ منٹ میں کھانا سرو کرکے فارغ کر دیتا ہے، وہاں آپ کو پینتالیس منٹ بٹھا کر کہیں جا کر ویٹر آرڈر لینے آتے ہیں۔ ۔ دوسرا امریکہ کی نسبت یورپ کی کافی” بہت ہی بہترین ہے۔ لوگ وہاں بہت فٹ ہیں۔ امریکہ میں موٹاپا بہت ہے۔

    کچھ دیر بعد میں کچھ تصاویر بھی یہاں اپلوڈ کروں گا۔ جلدی جلدی میں لکھا ہے ۔ انشاء اللہ اس تھریڈ کو اپڈیٹ کرتا رہوں گا۔ 

    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سفر نامہ

    یار آپ لندن آئے اور چپ چاپ نکل بھی گئے ، ملاقات کرتے اور آپ کو شاندار قسم کا کھانا کھلاتے

    باقی سفری روداد کا انتظار رہے گا

    #3
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: سفر نامہ

    یار آپ لندن آئے اور چپ چاپ نکل بھی گئے ، ملاقات کرتے اور آپ کو شاندار قسم کا کھانا کھلاتے باقی سفری روداد کا انتظار رہے گا

    یار لندن کا پہلے بس تین گھنٹے کا سٹے تھا۔ پھر ایک دو دن ایڈ ہوگئے۔ انشاء اللہ زندگی رہی تو پھر آوں گا۔ 

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 355
    • Posts: 8003
    • Total Posts: 8358
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سفر نامہ

    لگتا ہے کہ پی ٹی آی کی خدمت کے صلے میں کافی مقدار میں مال مفت ہاتھ آیا ہے

    #5
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: سفر نامہ

    لگتا ہے کہ پی ٹی آی کی خدمت کے صلے میں کافی مقدار میں مال مفت ہاتھ آیا ہے

    ویلفیئر پر تمہارے جیسے رہتے ہیں لندن میں۔ امریکہ میں کام کرو، کماو اور خرچ کرو۔ 

    #6
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7438
    • Total Posts: 7595
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: سفر نامہ

    کک باکسر! تصاویر کہاں ہیں؟؟ اگر تو میری دلچسپی کی تصاویر ہیں تو ایک ٹور میرے ساتھ بھی لگانا پڑے گا ورنہ جیو جی بھائی کے ساتھ میرا پکا پروگرام ہے ترکی وغیرہ کو ریڈ پینٹ کرنے کا۔

    #7
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 171
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2389
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: سفر نامہ

    I visited London, Paris and Switzerland in same dates. I wasn’t impressed with Paris or London. Switzerland was absolutely stunning, even better than Canadian Rockies that I visited couple of years back when I met Awan , Bawa , Ghost Protocol , JMP and @zed . Paris is good but I was stunned city that count so much on tourism people deliberately don’t speak English. I wasn’t impressed with Zürich. It’s just a city. I stayed in Engelberg area little over an hour from Zurich and visited Titlis mountain along with para gliding. They take you on top of mountain with snow and make you walk on glacier cave and you walk on bridge connecting two glaciers, simply stunning. Switzerland was fairly expansive even though Swiss Frank was almost same as USD.

    I drove from Paris to Switzerland and found left hand driving every similar to USA. In Paris saw some church’s and Palace of  Versailles. French needed revolution with all the money they wasted on such palaces and churches. The biggest difference was in gas prices almost 1.75 USD/Liter in all those countries compare to 0.75/Liter  in USA and Pakistan.

    • This reply was modified 8 months, 1 week ago by  Shirazi.
    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سفر نامہ

    کک باکسر بھیا

    کلوتھنگ آپشنل بیچ کی کوئی تصویر یا ویڈیو بنائی ہو تو پوسٹ کرکے ثواب حاصل کریں اور شکریہ کا موقع دیں

    :bigsmile:

    #9
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4551
    • Total Posts: 4613
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: سفر نامہ

    I visited London, Paris and Switzerland in same dates. I wasn’t impressed with Paris or London. Switzerland was absolutely stunning, even better than Canadian Rockies that I visited couple of years back when I met Awan , Bawa , Ghost Protocol , JMP and @zed . Paris is good but I was stunned city that count so much on tourism people deliberately don’t speak English. I wasn’t impressed with Zürich. It’s just a city. I stayed in Engelberg area little over an hour from Zurich and visited Titlis mountain along with para gliding. They take you on top of mountain with snow and make you walk on glacier cave and you walk on bridge connecting two glaciers, simply stunning. Switzerland was fairly expansive even though Swiss Frank was almost same as USD. I drive from Paris to Switzerland and found left hand driving every similar to USA. In Paris saw some church’s and Palace of Versailles. French needed revolution with all the money they wasted on such palaces and churches. The biggest difference was in gas prices almost 1.75 USD/Liter in all those countries compare to 0.75/Liter in USA and Pakistan.

    Shirazi Sab, please share some of your experiance about good places (with family) in that region and did you orgaized your hotel stays well in advance or you were able to find hotels easily in small European towns, without any prebooking, I am planning drive from London to France, Spain, Italy and Switzerland in the third week of this month so your infomation may be useful althoug i travel regularly to Switzerland with friends but that is different ball game.

    If you did not visit Interlaken in Switzerland then you really need to go back, this is probably the most beautiful region in Switzernland and while in France, Cannes and Monaco, one should not miss.

    #10
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: سفر نامہ

    Shirazi Sab, please share some of your experiance about good places (with family) in that region and did you orgaized your hotel stays well in advance or you were able to find hotels easily in small European towns, without any prebooking, I am planning drive from London to France, Spain, Italy and Switzerland in the third week of this month so your infomation may be useful althoug i travel regularly to Switzerland with friends but that is different ball game. If you did not visit Interlaken in Switzerland then you really need to go back, this is probably the most beautiful region in Switzernland and while in France, Cannes and Monaco, one should not miss.

    Interlaken is purely amazing.

    #11
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4551
    • Total Posts: 4613
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: سفر نامہ

    Interlaken is purely amazing.

    Did you Parachute from top of the hill?, it is an amazing experiance…

    #12
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 142
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4675
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سفر نامہ

    جن دنوں کک باکسر اور شیرازی بھائی لندن پیرس اور سوئٹزر لینڈ کے مزے لوٹ رہے تھے خادم ناظم آباد ، ڈیفنس ،کلفٹن ،گلشن ،گڈاپ ،پی ای سی ایچ ایس، طارق روڈ . ملیر کینٹ، ڈریم ورلڈ ، ٹرٹل بیچ ، ایف بی ایریا ، کارساز، ماڈل کولونی وغیرہ میں خجل خوار ہورہا تھا
    طویل عرصہ کے بعد شہر کے گلی کوچوں کو چھاننے کا موقع ملا شہریوں کے ہر طبقہ سے جن میں گھریلو خواتین ، ملازم پیشہ افراد، چھوٹے کاروباری اور تاجر حضرات ، اعلی تعلیم یافتہ اور پروفیشنل حضرات، بڑے تاجر و کاروباری حضرات ، پولیس کے اعلی افسران غرض معاشرہ کے تقریبا ہر طبقہ سے گفتگو کا موقع ملا- اپنے مشاہدات اور گفتگو کا حاصل مختلف ٹکڑیوں میں زیر قلم کرنے کی کوشش کروں گا
    پس تحریر : ہمیشہ سے ذہن میں تھا کہ جب بھی کراچی جانا ہوا تو حسن داور اور عاطف بھائی سے ملاقات کی کوشش ضرور کروں گا-دونوں سے پیشگی معزرت کے کہ اپنی سستی اور ناقابل رشک قسمت کی وجہ سے شرف ملاقات سے محروم رہا –

    Atif,حسن داور

    #13
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 142
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4675
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سفر نامہ

     even better than Canadian Rockies that I visited couple of years back when I met Awan , Bawa , Ghost Protocol , JMP and @zed .

    Was not it exactly an year back or else have I been on a space ship?

    :thinking: :thinking: :thinking:

    #14
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4010
    • Posts: 2316
    • Total Posts: 6326
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: سفر نامہ

    جن دنوں کک باکسر اور شیرازی بھائی لندن پیرس اور سوئٹزر لینڈ کے مزے لوٹ رہے تھے خادم ناظم آباد ، ڈیفنس ،کلفٹن ،گلشن ،گڈاپ ،پی ای سی ایچ ایس، طارق روڈ . ملیر کینٹ، ڈریم ورلڈ ، ٹرٹل بیچ ، ایف بی ایریا ، کارساز، ماڈل کولونی وغیرہ میں خجل خوار ہورہا تھا طویل عرصہ کے بعد شہر کے گلی کوچوں کو چھاننے کا موقع ملا شہریوں کے ہر طبقہ سے جن میں گھریلو خواتین ، ملازم پیشہ افراد، چھوٹے کاروباری اور تاجر حضرات ، اعلی تعلیم یافتہ اور پروفیشنل حضرات، بڑے تاجر و کاروباری حضرات ، پولیس کے اعلی افسران غرض معاشرہ کے تقریبا ہر طبقہ سے گفتگو کا موقع ملا- اپنے مشاہدات اور گفتگو کا حاصل مختلف ٹکڑیوں میں زیر قلم کرنے کی کوشش کروں گا پس تحریر : ہمیشہ سے ذہن میں تھا کہ جب بھی کراچی جانا ہوا تو حسن داور اور عاطف بھائی سے ملاقات کی کوشش ضرور کروں گا-دونوں سے پیشگی معزرت کے کہ اپنی سستی اور ناقابل رشک قسمت کی وجہ سے شرف ملاقات سے محروم رہا – Atif,حسن داور

    بھائی جان … ضرور ملاقات ہوگی جب بھی آپ کراچی تشریف لائیں …. پیر و مرشد محترم جناب مرچی والی سرکار سے ملاقات کے لئے کوئٹہ بھی چلیں گے یا اگر انکی زیادہ مصروفیت نہیں ہوئی تو وہ کراچی ہی تشریف لے آئیں گے تو ہماری خوش قسمتی ہوگی … ویسے بھی کافی ٹائم سے انکے ساتھ جاوید کی نہاری اور شاہین شنواری کی مٹن کڑاہی نہیں کھائی

    #15
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 171
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2389
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: سفر نامہ

    Was not it exactly an year back or else have I been on a space ship? :thinking: :thinking: :thinking:

    Yes it was my bad. It was around same time last year.

    • This reply was modified 8 months, 1 week ago by  Shirazi.
    #16
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: سفر نامہ

    کک باکسر! تصاویر کہاں ہیں؟؟ اگر تو میری دلچسپی کی تصاویر ہیں تو ایک ٹور میرے ساتھ بھی لگانا پڑے گا ورنہ جیو جی بھائی کے ساتھ میرا پکا پروگرام ہے ترکی وغیرہ کو ریڈ پینٹ کرنے کا۔

    یار اپ لوڈ کرتا ہوں۔ موبائل سے فورم پر لگانا عذاب ہوتا ہے 

    #17
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: سفر نامہ

    Did you Parachute from top of the hill?, it is an amazing experiance…

    I have done enough of those Haha

Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!