Thread: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

Home Forums Siasi Discussion سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

This topic contains 25 replies, has 8 voices, and was last updated by  Guilty 9 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 936 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7866
    • Total Posts: 8211
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    کراچی(نیوزڈیسک)سری لنکا میں حالیہ خودکش حملوں کے بعد حکومت نے ایک حکمنامے کے تحت ملک بھر میں برقعے اور حجاب پر پابندی لگادی،سری لنکن صدر نے حملوں کے بعد 21 اپریل کو برقعے پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا،اتوار کو حکومت کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہاگیا کہ کسی بھی طرح سے چہرے ڈھکنا کہ اس سے کسی شہری کی شناخت چھپائی جارہی ہے اس پر ایمرجنسی ضابطے کے تحت پابندی ہوگی۔

    • This topic was modified 10 months ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #3
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 1962
    • Total Posts: 1978
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    مسلمانوں میں عقیدہ آخرت کے تحت جو لوگ موت کے بعد کی زندگی کیلئے اس دنیا میں کچھ بھی کرتے ہیں، اچھا یا برا، وہ انتہائی، انتہائی خود غرضی پر مبنی ہوتا ہے۔ کیونکہ اسلامی تعلیمات کے تحت قیامت کے دن ماں، بیٹے کو نہیں پہچانے گی، بیٹا ماں کو نہیں پہچانے گا اور کوئی کسی رشتے دار کو نہیں پہچانے گا، صرف اور صرف اپنی ذات کی فکر ہوگی۔۔اس عقیدے نے مسلمانوں کو بے انتہا خود غرض بنا دیا ہے۔ ایک مسلمان صرف اپنی آخرت سنوارنے کی نیت سے کسی کو بھی قتل کردیتا ہے، اسے اس بات کی فکر نہیں ہوتی کہ اس کے کسی فعل کے نتیجے میں دیگر لوگوں کو کیا بھگتنا پڑتا ہے، اسے صرف اور صرف اپنی فکر ہوتی ہے۔ ایک بھرے پرے سماج میں رہتے ہوئے بھی وہ صرف اپنے بارے میں سوچتا ہے۔۔ ممتاز قادری نے جب سلمان تاثیر کو قتل کیا تو اس کی نظر میں صرف اور صرف اپنی ذات تھی کہ میں کسی طرح آخرت میں کامیاب ہوجاؤں۔ جیل میں اس کی ایک نعت کی ویڈیو باہر آئی جس میں وہ گنگنا رہا ہے اب دونوں جہانوں میں اپنا بیڑا پار ہے۔۔  اس نے ایک شخص کو صرف اس لئے قتل کردیا کیونکہ اس نے اپنا بیڑا پار لگانا تھا۔

    عام لوگ شاید مذہب کی بنیاد پر احمدیوں سے نفرت نہ کریں، مگر مولوی قرآن و حدیث سے نکال کر انہیں بتاتا ہے کہ اگر اپنا ایمان بچانا ہے، اپنی عاقبت سنوارنی ہے تو نبی کے دشمن سے نفرت کرنی ہوگی، لہذا ایک عام سادہ سا مسلمان اپنی آخرت، اپنی ذات کے لئے اپنے اندر مذہبی منافرت پال لیتا ہے، یہ جو مسلمان مغربی ممالک میں جاکر حملے کرتے ہیں انہیں بھی صرف اور صرف اپنی ذات کی نجات کی فکر ہوتی ہے، انہیں پتا ہوتا ہے کہ ان کے افعال کے نتیجے میں دیگر مسلمان مشکل میں پڑجائیں گے، مگر انہیں اس سے کچھ لینا دینا نہیں، ان کا اسلام انہیں صرف اپنی انفرادی ذات کی فکر کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اور اسلام کا فلسفہ بھی تو یہی ہے۔  اسلام کے اولین دور کی تاریخ پڑھ لیں، کیا اسلام نے باپ کو بیٹے کے خلاف کھڑا نہیں کیا، کیا اسلام نے بیٹے کو باپ کے خلاف اور بھائی کو بھائی کے خلاف نہیں کیا، کیا اسلام نے صرف اور صرف اپنی ذات کی فکر کرنے کو ہی ذریعہ نجات نہیں قرار دیا؟ کیا اسلام کے اولین غزوات میں بیٹے نے باپ کو اور بھانجے نے ماموں کو قتل نہیں کیا،  اسلام کا بنیادی فلسفہ ہی یہ ہے کہ صرف اپنی فکر کرو، صرف اپنے بارے میں سوچو۔  

    #4

    آپکی لوجک درست ہے کہ جو سبق مولوی لوگوں کو پڑھا رہا ہے وہ قرآنی تعلیمات کے خلاف ہی نہیں انسانی فطرت کے خلاف بھی ہے کیونکہ معاشرے میں رہتے ہوے جب ایک انسان ابھی بچہ ہوتا ہے تو وہ عیسای ہندو مسلمان سب بچوں کے ساتھ کھیل کر جوان ہوتا ہے، ہوسکتا ہے اسے کسی ہندو لڑکی سے محبت ہوجاے اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہو مگر مولوی اس کو نفرت کا درس دے گا، یہ سب اسلام کا سکھایا ہوا نہیں ہے اور اگر یہ سب کچھ اسلام سکھا رہا ہوتا یا قرآن سکھا رہا ہوتا تو میرے جیسا انسان اسلام کی تعلیمات کا گرویدہ ہو ہی نہیں سکتا تھا

    لیکن سارے مسلمان ان کے پیچھے چلتے بھی نہیں ہیں کچھ میرے جیسے بھی ہوتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ اسلام ایسی خودغرضیاں نہیں سکھاتا

    #4
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2355
    • Total Posts: 2370
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    حضرت بلیور۔۔۔۔۔

    اگر منطق کے ساتھ زنا بالجبر کی سزا ہوتی تو آپ کو اتنے کوڑے پڑتے کہ جسم کے حصے کم پڑ جاتے کہ نئے کوڑے کہاں مارے جائیں۔۔۔۔۔

    :) ;-) :)

    #5
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    آپکی لوجک درست ہے کہ جو سبق مولوی لوگوں کو پڑھا رہا ہے وہ قرآنی تعلیمات کے خلاف ہی نہیں انسانی فطرت کے خلاف بھی ہے کیونکہ معاشرے میں رہتے ہوے جب ایک انسان ابھی بچہ ہوتا ہے تو وہ عیسای ہندو مسلمان سب بچوں کے ساتھ کھیل کر جوان ہوتا ہے، ہوسکتا ہے اسے کسی ہندو لڑکی سے محبت ہوجاے اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہو مگر مولوی اس کو نفرت کا درس دے گا، یہ سب اسلام کا سکھایا ہوا نہیں ہے اور اگر یہ سب کچھ اسلام سکھا رہا ہوتا یا قرآن سکھا رہا ہوتا تو میرے جیسا انسان اسلام کی تعلیمات کا گرویدہ ہو ہی نہیں سکتا تھا لیکن سارے مسلمان ان کے پیچھے چلتے بھی نہیں ہیں کچھ میرے جیسے بھی ہوتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ اسلام ایسی خودغرضیاں نہیں سکھاتا

    Believer12sahib

    محترم بلیور صاحب

    بات تو درست ہے کے ان مولوی اور ایسے ہی پنڈتوں نے انسانوں کو گمراہ کیا ہوا ہے اور یہ بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے کے آپ جیسے اربوں مسلمان اس دنیا میں موجود ہیں جو اپنی عقل اور فہم کااستعمال کرتے ہیں اور مولوی کی ہر بات سے گمراہ نہیں ہوتے

    ویسے میرے کوایک بات پر اختلاف ہے کہ . کوئی مسلمان لڑکا کسی ہندو لڑکی سے شادی کا متمنی ہو اور کوئی مولوی اعتراض کرے مجھے ایسا ممکن نہیں لگتا

    ویسے کسی ہندو لڑکے کا کسی مسلم لڑکی کے ساتھ شادی پر کسی مولوی یا مولوی نما آدمی کی کیا ہدایت ہو سکتی ہے اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے

    میں پنڈتوں کی توفیق سے ایک بہت ہی زیادہ گمراہ شخص ہوں اور اب تو میرا راہ راست پر آنا ممکن نہیں مگر میں اس بات کے حق میں ہوں کے اگر کوئی ہندو لڑکی اپنی مرضی سے کسی مسلم لڑکے سے شادی کرنا چاہے تو اس کو اجازت ہونی چاہیے اور اگر میرے بس میں ہو تو میں اس کی اجازت دوں گا

    #6
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    حضرت بلیور۔۔۔۔۔ اگر منطق کے ساتھ زنا بالجبر کی سزا ہوتی تو آپ کو اتنے کوڑے پڑتے کہ جسم کے حصے کم پڑ جاتے کہ نئے کوڑے کہاں مارے جائیں۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

    BlackSheep

    اور اگر منطق کی رضا شامل ہو تو آپ کیا سزا تجویز کریں گے

    #7
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    Right step, ninja style face veil should be banned globally. Having said that my ninja style sister in law will be here over summers. I am sure I won’t be able to convince her on this barbaric and oppressive tradition.

    • This reply was modified 10 months ago by  Shirazi.
    #8
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    Right step, ninja style face veil should be banned globally. Having said that my ninja style sister in law will be here over summers. I am sure I won’t be able to convince her on this barbaric and oppressive tradition.

    Shirazisahib

    With due respect, if your respected sister-in-law has chosen to wear hijab, according to her free will, then why should you object to it? What makes one to classify this as barbaric, if someone has freely chosen to adopt this practice?

    #9
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    Shirazisahib With due respect, if your respected sister-in-law has chosen to wear hijab, according to her free will, then why should you object to it? What makes one to classify this as barbaric, if someone has freely chosen to adopt this practice?

    @jmp bhai – it’s not free will she is married in fundoo family. Even after so many years she doesn’t know how to manage food in restaurant. I am glad my brother in law’s couldn’t force his hypocrisy to daughters. That makes it even more odd why daughters don’t use hijab but mom does. All I could say my sister in law lost wars and is happy she wins battles every now and then.

    #10
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1499
    • Total Posts: 1511
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    میرے خیال میں حجاب کوئی ضروری نہیں لیکن اگر کوئی حجاب کرنا چاہے تو اس کو پوری آزادی حاصل ہونی چاہئے۔ لیکن اگر کوئی حجاب نہ کرنا چاہے تو اس کو بے پردہ کہنا بھی غلط ہے اور ہمارے  مولوی حضرات نہ جانے  ہر چیز کو کیوں جدت تک پہنچا دیتے ہیں اور ایسے بیان کرتے ہیں کہ اگر کسی عورت نے برقعہ یا حجاب نہ کیا تو اس کا ٹھکانہ بس جہنم ہی ہے پھر کیوں نہ وہ عورت کتنی ہی نیک کیوں نہ ہو  ۔۔  کیونکہ چہرہ ڈھانپنا لازمی نہیں۔۔۔۔ تو اگر کسی ملک کو اس سے دہشتگردی کا خطرہ ہو تو پابندی لگانے میں کوئی برائی نہیں میں نہیں سمجھتی کہ حجاب پر پابندی لگا دینے سے کوئی ملک اسلام کا دشمن بن جاتا ہے

    اور اس طرح کا غیر محفو ظانہ رویہ سب سے ذیادہ  ہمارے پاکستانی مولویوں کا ہی  ہوتا ہے اکژ ویسے۔۔۔

    • This reply was modified 10 months ago by  nayab.
    #11
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 1962
    • Total Posts: 1978
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    آپکی لوجک درست ہے کہ جو سبق مولوی لوگوں کو پڑھا رہا ہے وہ قرآنی تعلیمات کے خلاف ہی نہیں انسانی فطرت کے خلاف بھی ہے کیونکہ معاشرے میں رہتے ہوے جب ایک انسان ابھی بچہ ہوتا ہے تو وہ عیسای ہندو مسلمان سب بچوں کے ساتھ کھیل کر جوان ہوتا ہے، ہوسکتا ہے اسے کسی ہندو لڑکی سے محبت ہوجاے اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہو مگر مولوی اس کو نفرت کا درس دے گا، یہ سب اسلام کا سکھایا ہوا نہیں ہے اور اگر یہ سب کچھ اسلام سکھا رہا ہوتا یا قرآن سکھا رہا ہوتا تو میرے جیسا انسان اسلام کی تعلیمات کا گرویدہ ہو ہی نہیں سکتا تھا لیکن سارے مسلمان ان کے پیچھے چلتے بھی نہیں ہیں کچھ میرے جیسے بھی ہوتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ اسلام ایسی خودغرضیاں نہیں سکھاتا

    اگر قرآن پڑھا جائے تو یہ بات واضح ہے کہ مولوی اور قرآن میں زیادہ تضاد نہیں، مولوی تو بے چارہ خوامخواہ بدنام ہے، وہ تو وہی کچھ کہتا ہے جو قرآن میں لکھا ہے یا احادیث میں لکھا ہے۔۔ میں اس فورم پر پانچ آیات پیش کرچکا ہوں جس میں اللہ مسلمانوں کو کافروں / غیر مسلموں سے دور رہنے اور ان سے دوستی نہ کرنے کا حکم دیتا ہے۔ کیا اس میں مولوی کا قصور ہے اگر وہ یہی آیت آگے بیان کردیتا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ جو بھی اسلامی مدرسوں سے قرآن اور حدیث کی تعلیم حاصل کرکے مولوی بن کر باہر نکلتا ہے وہ فسادی بن جاتا ہے، لوگوں کو تنگ نظری، عدم برداشت اور منافرت کی تعلیم دیتا ہے۔ تقریباً ننانوے فیصد مولوی ایسے ہی ہوتے ہیں۔ عام آدمی، عام مسلمان اتنا شدت پسند نہیں ہوتا، کیونکہ اس نے نہ قرآن پڑھا ہوتا ہے (اپنی زبان میں) نہ اس کو پتا ہوتا ہے کہ احادیث میں کیا لکھا ہے۔ اگر آپ اس عام مسلمان کو کسی مدرسے میں داخل کردیں جہاں وہ قران و احادیث کی تعلیم پڑھ لے تو وہ بھی ویسا ہی فسادی بن جائے گا جیسا کہ مولوی ہوتے ہیں۔ ایک عام آدمی اور مولوی میں اتنا ہی فرق تو ہے کہ عام آدمی قرآن و حدیث سے نابلد ہوتا ہے جبکہ مولوی نے قرآن و حدیث پڑھا ہوتا ہے۔۔۔  

    • This reply was modified 10 months ago by  Zinda Rood.
    #12
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2355
    • Total Posts: 2370
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    بلیور صاحب۔۔۔۔۔

    آپ نے رات کو اِس صفحہ پر میرے یک سطری جملے کا جواب دیتے ہوئے ایک پوسٹ کی تھی جو کہ میری نظر سے گذری تھی۔۔۔۔۔

    کیا وہ مٹا دی گئی ہے۔۔۔۔۔ اور کیا مَیں وجہ پوچھ سکتا ہوں۔۔۔۔۔

    :thinking: :thinking: :thinking:

    Believer12

    #13
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7866
    • Total Posts: 8211
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    بلیور صاحب۔۔۔۔۔ آپ نے رات کو اِس صفحہ پر میرے یک سطری جملے کا جواب دیتے ہوئے ایک پوسٹ کی تھی جو کہ میری نظر سے گذری تھی۔۔۔۔۔ کیا وہ مٹا دی گئی ہے۔۔۔۔۔ اور کیا مَیں وجہ پوچھ سکتا ہوں۔۔۔۔۔ :thinking: :thinking: :thinking: Believer12

    وہ والی پوسٹ میرے اپنے دماغ کے خانے میں فٹ نہیں آرہی تھی تو مخالفین کو کیسے سمجھ آتی لہذا ڈیلیٹ کر کے مجھے کافی سکون محسوس ہوا

    :serious:

    #14
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7866
    • Total Posts: 8211
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    Believer12sahib

    محترم بلیور صاحب

    بات تو درست ہے کے ان مولوی اور ایسے ہی پنڈتوں نے انسانوں کو گمراہ کیا ہوا ہے اور یہ بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے کے آپ جیسے اربوں مسلمان اس دنیا میں موجود ہیں جو اپنی عقل اور فہم کااستعمال کرتے ہیں اور مولوی کی ہر بات سے گمراہ نہیں ہوتے

    ویسے میرے کوایک بات پر اختلاف ہے کہ . کوئی مسلمان لڑکا کسی ہندو لڑکی سے شادی کا متمنی ہو اور کوئی مولوی اعتراض کرے مجھے ایسا ممکن نہیں لگتا

    ویسے کسی ہندو لڑکے کا کسی مسلم لڑکی کے ساتھ شادی پر کسی مولوی یا مولوی نما آدمی کی کیا ہدایت ہو سکتی ہے اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے

    میں پنڈتوں کی توفیق سے ایک بہت ہی زیادہ گمراہ شخص ہوں اور اب تو میرا راہ راست پر آنا ممکن نہیں مگر میں اس بات کے حق میں ہوں کے اگر کوئی ہندو لڑکی اپنی مرضی سے کسی مسلم لڑکے سے شادی کرنا چاہے تو اس کو اجازت ہونی چاہیے اور اگر میرے بس میں ہو تو میں اس کی اجازت دوں گا

    جے بھای حقوق دونوں اطراف برابر کے ہیں ہندو لڑکی اگر مسلمان لڑکے کی محبت میں ساری رکاوٹیں ایک ٹھوکر سے اڑا سکتی ہے تو مسلمان لڑکی بھی ایسا کرسکتی ہے بلکہ انڈیا میں ایسا عملی طور پر ہورہا ہے، زیادہ کیسز نہیں ہیں کیونکہ لڑکیاں عموما باشعور ہوتی ہیں اور ماں باپ کو ملنے والے طعنوں کے ڈر سے اکثر قربانی دے جاتی ہیں ورنہ یورپ جیسی آزادی ہوتو آپ دیکھیں گے کہ کیسے آپس میں شادیاں ہوتی ہیں

    #15
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7866
    • Total Posts: 8211
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    میرے خیال میں حجاب کوئی ضروری نہیں لیکن اگر کوئی حجاب کرنا چاہے تو اس کو پوری آزادی حاصل ہونی چاہئے۔ لیکن اگر کوئی حجاب نہ کرنا چاہے تو اس کو بے پردہ کہنا بھی غلط ہے اور ہمارے مولوی حضرات نہ جانے ہر چیز کو کیوں جدت تک پہنچا دیتے ہیں اور ایسے بیان کرتے ہیں کہ اگر کسی عورت نے برقعہ یا حجاب نہ کیا تو اس کا ٹھکانہ بس جہنم ہی ہے پھر کیوں نہ وہ عورت کتنی ہی نیک کیوں نہ ہو ۔۔ کیونکہ چہرہ ڈھانپنا لازمی نہیں۔۔۔۔ تو اگر کسی ملک کو اس سے دہشتگردی کا خطرہ ہو تو پابندی لگانے میں کوئی برائی نہیں میں نہیں سمجھتی کہ حجاب پر پابندی لگا دینے سے کوئی ملک اسلام کا دشمن بن جاتا ہے اور اس طرح کا غیر محفو ظانہ رویہ سب سے ذیادہ ہمارے پاکستانی مولویوں کا ہی ہوتا ہے اکژ ویسے۔۔۔

    مسئلہ تو ہمارے لیڈرز کی اقتدار کی خاطر منافقانہ سیاست کا ہے یہ جنکی فوٹو آپ نے سجا رکھی ہے ایک لبرل بلکہ پینے پلانے والے سیاستدان تھے مگر جانے کس خارش کے زیر تحت مذہب میں دخیل ہوتے رہے، ہم ضیا کو مذہبی تڑکے والی سیاست پر بلیم دیتے آے ہیں حالانکہ بھٹو صاحب نے بھی کچھ کم نہیں کیا، جمعہ کی چھٹی، اور لائلپور کا خوبصورت نام بدل کر عجیب سا رکھ دیا تاکہ سعودی بادشاہ راضی ہوجاےْ

    #16

    nayabsahiba

    محترمہ نایاب صاحبہ

    بہت اعلیٰ

    #17
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2355
    • Total Posts: 2370
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    وہ والی پوسٹ میرے اپنے دماغ کے خانے میں فٹ نہیں آرہی تھی

    تو کیا باقی پوسٹس فِٹ آتی ہیں؟

    #18
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7866
    • Total Posts: 8211
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    تو کیا باقی پوسٹس فِٹ آتی ہیں؟

    میں وہی لکھتا ہوں جو فٹ سمجھوں ورنہ بعد میں بھی ڈیلیٹ کردیتا ہوں اور اس میں اپنی ہتک نہی سمجھتا اکثر ایسا کرتا ہوں آج بھی کچھ پوسٹس ڈیلیٹ کی ہیں

    ;-)

    #19
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2355
    • Total Posts: 2370
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    میں وہی لکھتا ہوں جو فٹ سمجھوں

    اگر وہی لکھتے ہو جو مناسب سمجھتے ہو تو پھر بعد میں مٹاتے کیوں ہو۔۔۔۔۔

    مَیں نے پہلے ہی کہا ہے کہ اگر منطق کے ساتھ زنا بالجبر کی سزا ہوتی تو آپ کو اتنے کوڑے پڑتے کہ جسم کے حصے کم پڑجاتے کہ نئے کوڑے کہاں مارے جائیں۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-)

    #20
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

    مسئلہ تو ہمارے لیڈرز کی اقتدار کی خاطر منافقانہ سیاست کا ہے یہ جنکی فوٹو آپ نے سجا رکھی ہے ایک لبرل بلکہ پینے پلانے والے سیاستدان تھے مگر جانے کس خارش کے زیر تحت مذہب میں دخیل ہوتے رہے، ہم ضیا کو مذہبی تڑکے والی سیاست پر بلیم دیتے آے ہیں حالانکہ بھٹو صاحب نے بھی کچھ کم نہیں کیا، جمعہ کی چھٹی، اور لائلپور کا خوبصورت نام بدل کر عجیب سا رکھ دیا تاکہ سعودی بادشاہ راضی ہوجاےْ

    Believer Bhai, one fails to understadn the logic in your post.

    What is the difference in beauty of words between Lyal and Faisal when both are human beings, Lyal being a Gora and Faisal being a Saudi. Is it just your special LOVE for Saudis, not that i have any love lost for them, just curious!! :thinking:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!