Thread: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

Home Forums Siasi Video سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

This topic contains 11 replies, has 7 voices, and was last updated by  Athar 2 months ago. This post has been viewed 291 times

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کا بیڑہ غرق کرنے پر سابقہ پ ج جسٹس کبھی کٹہرے میں لایا جاسکے گا؟؟؟

    • This topic was modified 2 months, 1 week ago by  الشرطہ.
    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6281
    • Total Posts: 6931
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

    کیا بولتا ہے بھائی ، عجب بولتا ہے بھائی

    ایک پی ٹی آئی کے بہت بڑے فین جو میرے دوست بھی ہیں کے مطابق ڈیم بنانا چ جسٹس کا ہی کام تھا ، یہ تو خدا غارت کرے ان پاکستانیوں کا جنہوں نے دل کھول کر چندہ نہی دیا ، جب میں نے پوچھا آپ نے کتنا چندہ دیا ، تو آئیں بائیں شائیں کرنے لگے

    #3
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 403
    • Total Posts: 414
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

    کیا بولتا ہے بھائی ، عجب بولتا ہے بھائی ایک پی ٹی آئی کے بہت بڑے فین جو میرے دوست بھی ہیں کے مطابق ڈیم بنانا چ جسٹس کا ہی کام تھا ، یہ تو خدا غارت کرے ان پاکستانیوں کا جنہوں نے دل کھول کر چندہ نہی دیا ، جب میں نے پوچھا آپ نے کتنا چندہ دیا ، تو آئیں بائیں شائیں کرنے لگے

    بھتیجے ذرا اس سے پوچھو کہ شوکت خانم میں کتنا چندہ دیتے ہو۔

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6281
    • Total Posts: 6931
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

    چاچو جی – چندہ میں سیاسی لوگوں کو نہی دیتا ، میرا تو اپنا لیڈر جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی ترلے کرتے رہا کے پانچ ہزار کی ممبر شپ لے لو ، میں نے انہیں نہی دئیے

    بھتیجے ذرا اس سے پوچھو کہ شوکت خانم میں کتنا چندہ دیتے ہو۔
    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9833
    • Total Posts: 9967
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

    سابق چ جسٹس کی اصلیت ہم سے تو چھپی ہوئی نہیں تھی لیکن اب کھل کر عوام کے سامنے آنا بھی شروع ہو گئی ہے

    خود اسکی اپنی سپریم کورٹ ہی اسکا منہ کالا کر رہی ہے لیکن آفرین ہے یوتھیوں پر جو اب بھی اسکے بوٹ چاٹنے سے باز نہیں آتے ہیں

    #6
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9833
    • Total Posts: 9967
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

    چاچو جی – چندہ میں سیاسی لوگوں کو نہی دیتا ، میرا تو اپنا لیڈر جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی ترلے کرتے رہا کے پانچ ہزار کی ممبر شپ لے لو ، میں نے انہیں نہی دئیے

    آپ واحد آرائیں جن کی عادتیں شیخوں والی ہیں

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #7
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 30
    • Posts: 6750
    • Total Posts: 6780
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

    اطہر صاحب
    یہ چ تو چیف کی ہوئی لیکن پ کس لفظ کو ظاہر کرتی ہے۔

    Athar

    #8
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 5
    • Posts: 78
    • Total Posts: 83
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

    اطہر صاحب یہ چ تو چیف کی ہوئی لیکن پ کس لفظ کو ظاہر کرتی ہے۔ Athar

    میرا خیال ہے کے لکھاری نے یہ قاری پے چھوڑا ہے، جس کی جتنی ہمت ہو اتنا آگے چلا جائے

    #9
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11422
    • Total Posts: 12067
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

    میرا خیال ہے کے لکھاری نے یہ قاری پے چھوڑا ہے، جس کی جتنی ہمت ہو اتنا آگے چلا جائے

    اس طرح کے لکھاری سائبر کی دنیا کے سلطان راہی ہوتے ہیں ۔۔جو ملک کی اعلی عدلیہ کے سربراہ کو تو گالی دیتے ہیں لیکن عدلیہ کے باہر بیٹھے چپڑاسی کو اتے جاتے سلوٹ مار کر گزرتے ہیں ۔۔۔۔۔

    #10
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11422
    • Total Posts: 12067
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

    آپ واحد آرائیں جن کی عادتیں شیخوں والی ہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

    باواجی ۔۔۔

    یہ شامی صاحب  بھی آرائیں باشادہ ہیں ۔۔۔

    او۔۔۔تیری خیر ہووے ۔۔

    #11
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

    اطہر صاحب یہ چ تو چیف کی ہوئی لیکن پ کس لفظ کو ظاہر کرتی ہے۔ Athar

    اگر چ سے آپ چیف سمجھ گئے ہیں تو پ سے پاکستان بھی سمجھ لیجئے

    پاکستان چیف جسٹس لکھنا زرا طویل ہوجاتا ہے اس لیئے

    پ،چ جسٹس لکھ دیا۔

    آپ کو بات بخوبی سمجھ آگئی ہوگی۔

    #12
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: سابقہ پ چ جسٹس کو کٹہرے میں کون لائے

    اس طرح کے لکھاری سائبر کی دنیا کے سلطان راہی ہوتے ہیں ۔۔جو ملک کی اعلی عدلیہ کے سربراہ کو تو گالی دیتے ہیں لیکن عدلیہ کے باہر بیٹھے چپڑاسی کو اتے جاتے سلوٹ مار کر گزرتے ہیں ۔۔۔۔۔

    میں نے گالی دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا آپ نے کہا

    چپڑاسی چپڑاسی کی دیوٹی بخوبی سر انجام دے تو آج کی دنیا میں وہ بھی سلیوٹ کے قابل ہے

    کیوں آپ کو حلال کی روزی کمانے والے کو سلیوٹ کرنے پر اعتراض ہے؟؟؟

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation