Thread: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

Home Forums Siasi Discussion سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

This topic contains 126 replies, has 17 voices, and was last updated by  Athar 4 days, 20 hours ago. This post has been viewed 2491 times

Viewing 7 posts - 121 through 127 (of 127 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    ہمارا آپس میں مذاق چلتا ہے :serious: ۔۔

    میں نے دوبارہ آپ کی پوسٹ ملاحضہ کی ہے کہیں بھی مذاق کا پہلو دکھای نہیں دیا؟؟؟

    :serious:

    #122
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    یہ عمر اور عزیز صاحب کی بہار کہاں سے آ گئی اس موضوع میں

    ترویدی جی!  اطہر صاحب مینوں پوپلزئی کے شاگرد لگتے ہیں۔۔ انہیں اپنی بالی عمر کی بھنک نہ پڑنے دیجئے گا ایویں ایتھے کوئی نوا چن نہ چڑھ جائے۔۔۔

    #123
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 91
    • Posts: 1712
    • Total Posts: 1803
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    بس تازہ تازہ ہوش سمبھالا تھا :lol:

    ام م م اس کا مطلب ہوا کہ تقریباً دس بارہ سال کی عمر تھی آپ کی

    اس عمر میں  پاکستان سے محبت14اگست کو اچھی لگتی ہے اور فوجی جوانوں سے محبت6ستمبر تک محدود ہوتی ہے

    آپ سے عمر عزیز کے بارے میں اسی لیئے پوچھا کہ کتابی قصے سننے اور خود ان کا چشیم دید گواہ ہونے میں کافی فرق ہوتا ہے

    ترتیب کے حساب سے آپ کے پوچھے گئے تین سوالات کو کچھ اوپر نیچے کرنے لگا ہوں اُمید ہے برا نہیں منائیں گے

    آپ نے اپنی پوسٹ نمبر 75میں پوچھا ہے کہ 99 کے مارشل لا میں کتنے لوگ سڑکوں پر نکلے تھے؟

    سن 99 کا مارشل لا کسی فوری الیکشن کے بعد نہیں لگا تھا جیسا کہ 77میں الیکشن کے بعد اکثریتی جماعت کو حکومت بنانے سے روکنے کے لیئے مارشل لا لگ گیا تھا چونکہ ہونے والے الیکشنز کی بنا پر ایک سیاسی فضا بنی ہوتی ہے اسی وجہ سےبھٹو صاحب کے لیئے فوری ری ایکشن ہوا اور عوام منتخب کی گئی جماعت کو حکومت نہ بنانے دینے کی وجہ سے سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوگئی

    سن 99 کا مارشل لا کسی بھی الیکشن کے فوری بعد نہیں لگا تھا جس کی بنا پر عوامی سطح پر ایک خاص قسم کا سیاسی ماحول نہیں تھا دوسرے سب سے بڑی وجہ کہ

    شرفو گدھے نے یہ نہیں کہا تھا کہ نواز شریف کرپٹ ہے ملک میں انتشار ہے ،ملکی ادارے تباہ ہورہے ہیں بلکہ اُس نے واویلا مچایا کہ “نواز شریف نے طیارہ اغوا”کر لیا تھا

    فوج کے جنریل سمیت کئی لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا تھا

    اب ایک پی ٹی وی ایک ریڈیو اور پابند سلاسل پرنٹ میڈیا جب تواتر کے ساتھ یہی نغمے گائے جائیں کہ

    ایہہ پتر ہٹاں تے نئی وکدے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اپنی جاں نظر کروں اپنی وفا پیش کروں ؟

    تو ایسے بنائے گئے ماحول میں لوگ کس طرح سڑکوں پر نکلتے سیاسی چاہت اپنی جگہ لیکن فوج کے ساتھ محبت”اُس دور میں “ابھی لوگوں کے دلوں میں موجود تھی

    البتہ پھر لوگوں نے دیکھا تاریخ گواہ ہے کہ جب کلثوم نواز سڑکوں پر نکلیں عوام باہر آئے تو نہ صرف شرفو نواز شریف کی سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے اور عمر قید سے رہائی تک دینے پر مجبور ہوا(اب اس کو آپ اپنے دل کی تسلی کے لیئے کوئی بھی نام دے لیں )۔

    اسی  پوسٹ نمر75 میں آپ نے پوچھا کہ 99 میں کونسا دھرنا تھا کہ ملک ڈیفالٹ کرنے والا تھا

    اگر اُس وقت آپ کی عمر عزیز شعور و آگہی کی پختگی کو پہنچی ہوتی تو آپ کو یاد ہوتا کہ

    سن 98 میں پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیئے تھے جس کی وجہ سے امریکی پابندیوں سمیت  عالمی مالیاتی  ادارے بھی پاکستان کا ہاتھ پکڑنے کو راضی نہیں تھے اور غیر ملکی سرمایہ دار بھی غیر یقینی صورتحال کی بنا پر پاکستان میں سرمایہ نہیں لگا رہا تھا “اُمید ہے اُس وقت کے حالات کا ادراک حاصل کرنے کی کوشش کریں گے،پی ٹی آئی ممبر کی حیثیت سے نہیں صرف ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے”۔

    پوسٹ نمبر 7 میں جو آپ نے پوچھا کہ لیئے گئے قرض کہاں خرچ ہوئے

    تو اُس بارے میں تو پہلے آپ مبارکباد وصول کیجئے کہ آپ بھی نون لیگ کے اس دعوے کو سچ مان گئے کہ لاہور کی میٹرو بس 30ارب میں بنی تھی (نیازی اینڈ کمپنی تو اس کو 70ارب سے نیچے ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتی تھی)۔

    آپ بھی یہ مان گئے کہ لیئے گئے قرض ملکی منصوبوں پر بھی خرچ ہوئے

    باقی ماندہ رقم کے بارے میں نیازی جی سے کہیں اپنے پہلے والے پاپا راحیل شریف اور موجودہ پاپا جی سے پوچھیں کے دہشت گردی کے نام پر جو بجٹ وصول کرتے رہے ہیں اُس کا حساب دے دیں یقین مانیں آپ کو باقی قرضے کی رقم کا کھرا مل جائے گا

    نیازی کے پاپا صاحبان وہ لوگ ہیں جن سے حساب کتاب مانگا جائے تو یہ “اوجڑی کیمپ”کرواکےدس بارہ ہزار بلڈی سولینز تو مروا دیتے ہیں لیکن حساب کتاب نہیں دیتے۔

    عامر بھائی اُمید ہے کہ آپ کو اپنی پوسٹ نمبر 77 کا شافی جواب مل گیا ہوگا۔

    میں نہ مانوں کی توقع مجھے آپ سے ہمیشہ رہی ہے اُمید ہے اب بھی نا اُمید نہیں کریں گے۔

    والسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ۔

    • This reply was modified 4 days, 22 hours ago by  Athar. Reason: نامکمل جملے
    #124
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    ترویدی جی! اطہر صاحب مینوں پوپلزئی کے شاگرد لگتے ہیں۔۔ انہیں اپنی بالی عمر کی بھنک نہ پڑنے دیجئے گا ایویں ایتھے کوئی نوا چن نہ چڑھ جائے۔۔۔

    :lol:

    بہت شریر واقع ہوئے ہیں تری پاٹھی جی آپ ، پوپلزئی سے عزیز من یاد آ گئے وہ بھی کچی عمر کے دعوے دار اور پوپلزئی کے فین ہیں

    #125
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    مانا کہہ تغافل نہیں کرو گے تم لہکن خاک ہو جائیں گے ہم جائیں ہم تم کو خبر ہونے تک ۔۔ عید کے بعد شلوار کو آگ لگانی ہے ۔۔۔اس سے پہلے کہہ میں افشار خون کی وجہ سے مزائل بن کر فصا میں نکل جاوں ۔۔۔آپ معافی مانگ لیں شکریہ :please: :please: :please: :please:

    تسی ٹینشن نا لو ، آپ کے خاک ہونے سے پہلے پہلے کام ہو جائے گا

    #126
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    ام م م اس کا مطلب ہوا کہ تقریباً دس بارہ سال کی عمر تھی آپ کی اس عمر میں پاکستان سے محبت14اگست کو اچھی لگتی ہے اور فوجی جوانوں سے محبت6ستمبر تک محدود ہوتی ہے آپ سے عمر عزیز کے بارے میں اسی لیئے پوچھا کہ کتابی قصے سننے اور خود ان کا چشیم دید گواہ ہونے میں کافی فرق ہوتا ہے ترتیب کے حساب سے آپ کے پوچھے گئے تین سوالات کو کچھ اوپر نیچے کرنے لگا ہوں اُمید ہے برا نہیں منائیں گے آپ نے اپنی پوسٹ نمبر 75میں پوچھا ہے کہ 99 کے مارشل لا میں کتنے لوگ سڑکوں پر نکلے تھے؟ سن 99 کا مارشل لا کسی فوری الیکشن کے بعد نہیں لگا تھا جیسا کہ 77میں الیکشن کے بعد اکثریتی جماعت کو حکومت بنانے سے روکنے کے لیئے مارشل لا لگ گیا تھا چونکہ ہونے والے الیکشنز کی بنا پر ایک سیاسی فضا بنی ہوتی ہے اسی وجہ سےبھٹو صاحب کے لیئے فوری ری ایکشن ہوا اور عوام منتخب کی گئی جماعت کو حکومت نہ بنانے دینے کی وجہ سے سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوگئی سن 99 کا مارشل لا کسی بھی الیکشن کے فوری بعد نہیں لگا تھا جس کی بنا پر عوامی سطح پر ایک خاص قسم کا سیاسی ماحول نہیں تھا دوسرے سب سے بڑی وجہ کہ شرفو گدھے نے یہ نہیں کہا تھا کہ نواز شریف کرپٹ ہے ملک میں انتشار ہے ،ملکی ادارے تباہ ہورہے ہیں بلکہ اُس نے واویلا مچایا کہ “نواز شریف نے طیارہ اغوا”کر لیا تھا فوج کے جنریل سمیت کئی لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا تھا اب ایک پی ٹی وی ایک ریڈیو اور پابند سلاسل پرنٹ میڈیا جب تواتر کے ساتھ یہی نغمے گائے جائیں کہ ایہہ پتر ہٹاں تے نئی وکدے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اپنی جاں نظر کروں اپنی وفا پیش کروں ؟ تو ایسے بنائے گئے ماحول میں لوگ کس طرح سڑکوں پر نکلتے سیاسی چاہت اپنی جگہ لیکن فوج کے ساتھ محبت”اُس دور میں “ابھی لوگوں کے دلوں میں موجود تھی البتہ پھر لوگوں نے دیکھا تاریخ گواہ ہے کہ جب کلثوم نواز سڑکوں پر نکلیں عوام باہر آئے تو نہ صرف شرفو نواز شریف کی سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے اور عمر قید سے رہائی تک دینے پر مجبور ہوا(اب اس کو آپ اپنے دل کی تسلی کے لیئے کوئی بھی نام دے لیں )۔ اسی پوسٹ نمر75 میں آپ نے پوچھا کہ 99 میں کونسا دھرنا تھا کہ ملک ڈیفالٹ کرنے والا تھا اگر اُس وقت آپ کی عمر عزیز شعور و آگہی کی پختگی کو پہنچی ہوتی تو آپ کو یاد ہوتا کہ سن 98 میں پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیئے تھے جس کی وجہ سے امریکی پابندیوں سمیت عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کا ہاتھ پکڑنے کو راضی نہیں تھے اور غیر ملکی سرمایہ دار بھی غیر یقینی صورتحال کی بنا پر پاکستان میں سرمایہ نہیں لگا رہا تھا “اُمید ہے اُس وقت کے حالات کا ادراک حاصل کرنے کی کوشش کریں گے،پی ٹی آئی ممبر کی حیثیت سے نہیں صرف ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے”۔ پوسٹ نمبر 7 میں جو آپ نے پوچھا کہ لیئے گئے قرض کہاں خرچ ہوئے تو اُس بارے میں تو پہلے آپ مبارکباد وصول کیجئے کہ آپ بھی نون لیگ کے اس دعوے کو سچ مان گئے کہ لاہور کی میٹرو بس 30ارب میں بنی تھی (نیازی اینڈ کمپنی تو اس کو 70ارب سے نیچے ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتی تھی)۔ آپ بھی یہ مان گئے کہ لیئے گئے قرض ملکی منصوبوں پر بھی خرچ ہوئے باقی ماندہ رقم کے بارے میں نیازی جی سے کہیں اپنے پہلے والے پاپا راحیل شریف اور موجودہ پاپا جی سے پوچھیں کے دہشت گردی کے نام پر جو بجٹ وصول کرتے رہے ہیں اُس کا حساب دے دیں یقین مانیں آپ کو باقی قرضے کی رقم کا کھرا مل جائے گا نیازی کے پاپا صاحبان وہ لوگ ہیں جن سے حساب کتاب مانگا جائے تو یہ “اوجڑی کیمپ”کرواکےدس بارہ ہزار بلڈی سولینز تو مروا دیتے ہیں لیکن حساب کتاب نہیں دیتے۔ عامر بھائی اُمید ہے کہ آپ کو اپنی پوسٹ نمبر 77 کا شافی جواب مل گیا ہوگا۔ میں نہ مانوں کی توقع مجھے آپ سے ہمیشہ رہی ہے اُمید ہے اب بھی نا اُمید نہیں کریں گے۔ والسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ۔

    میرا یقین کیجیئے ، بلکل شافی جواب نہیں ملا

    :lol:

    چونکہ الیکشن کو کچھ عرصہ گزر چکا تھا اس لئے لوگ سڑکوں پے نہیں آئے …….. کیا اس کا یہ مطلب نہیں کہ نواز شریف کی مقبولیت صفر ہو چکی تھی ؟ بلکہ لوگ دعائیں کر رہے تھے کہ یا الله اس کنجے توں ساڈی جان چھڑا ؟؟

    قرضوں کے بارے میں آپ فرما رہے ہیں کہ کچھ سو ارب منصوبوں پے لگا اور باقی چودہ ہزار ارب آرمی کھا گئی ؟؟

    #127
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 91
    • Posts: 1712
    • Total Posts: 1803
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    میرا یقین کیجیئے ، بلکل شافی جواب نہیں ملا :lol: چونکہ الیکشن کو کچھ عرصہ گزر چکا تھا اس لئے لوگ سڑکوں پے نہیں آئے …….. کیا اس کا یہ مطلب نہیں کہ نواز شریف کی مقبولیت صفر ہو چکی تھی ؟ بلکہ لوگ دعائیں کر رہے تھے کہ یا الله اس کنجے توں ساڈی جان چھڑا ؟؟ قرضوں کے بارے میں آپ فرما رہے ہیں کہ کچھ سو ارب منصوبوں پے لگا اور باقی چودہ ہزار ارب آرمی کھا گئی ؟؟

    الحمدُللہ آپ میری تحریر کے سیکنڈ لاسٹ لائن پر پورا اترے ہیں

    دیکھ لیں ہم آپ کو کتنا جانتے ہیں

    اب آپ خاک چھانتے رہئے جس تھریڈ کے آخر میں ،میں والسلامُ علیکم لکھ دوں

    اس کا مطلب ہوتا ہے کہ میری جانب سے گفتگو تمام ہوئی اب آپ صرف پانی میں مدھانی مار سکتے ہیں مارتے رہئے آپ نیازی لور ہیں۔

Viewing 7 posts - 121 through 127 (of 127 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation