Thread: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

Home Forums Siasi Discussion سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

This topic contains 126 replies, has 17 voices, and was last updated by  Athar 4 days, 19 hours ago. This post has been viewed 2490 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 127 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 91
    • Posts: 1712
    • Total Posts: 1803
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    السلامُ علیکم

    اہلیان حکومت اور (پی ٹی آئی سپوٹرز) شروع دن سے تواتر کے ساتھ ایک ہی ڈگڈگی بجارہے ہیں کہ پچھلی حکومت بے تحاشہ قرضے لے کر مملکت پر بوجھ چھوڑ کر چلی گئی ،پچھلی حکومت نے ریکارڈ ڈالر لیئے اور ملک کوبحرانی کیفیت میں مبتلا کر دیا (اس بحث میں پڑے بغیر کے اُس حکومت نے کتنے مسائل حل کیئے اور کتنے چھوڑے )پوچھنا صرف یہ ہے کہ

    پچھلی حکومت نے جو قرض لیئے اُن میں نیازی کا اپنا کیا کردار ہے نیازی نے نواز شریف دشمنی میں ملک دشمنی کرتے ہوئے

    کہاں کہاں مملکت کے ساتھ دغا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کبھی نیازی سپوٹرز اس پر غور کریں گے؟؟؟

    سبھی جانتے ہیں کہ نیازی دھرنے کی بدولت چائنہ کے صدر کا دورہ ایک سال کے لیئے موخر ہوگیا تھا (اُس وقت ملک میں انارکی عروج پر تھی حکومت کو ملکی خزانہ بھرنے اور دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لیئے ڈالروں کی ضرورت تھی اور ڈالر جہاں سے آنے تھے وہاں کا راستہ نیازی روکے کھڑا تھا تو کیا حکومت کو بہ امر مجبوری عالمی مالیاتی اداروں کی جانب راغب کرنے کے لیئے نیازی کا کوئی کردار نہیں؟؟؟

    جب حکومت کو رقم کی ضرورت تھی تب نیازی سول نافرمانی کی تحریک چلا رہا تھا کیا اہلیان نیازی یہ ماننا پسند کریں گے کہ اُس کی اس کال کا اہلیان پاکستان نے نوٹس نہیں لیا ؟

    جب حکومت کو رقم کی ضرورت تھی تب نیازی بیرون ملک پاکستانیوں کو ہنڈی سے پیسے بھجوانے کا کہہ رہا تھا پی ٹی آئی کو بڑا زعم ہے کہ بیرون ملک اُس کے سپوٹرز بہت زیادہ ہیں تو کیا اُنہوں نے نیازی کے کال پر لبیک کہتے ہوئے بنکوں سے رقم بھجوانا نہیں چھوڑ دیا ہوگا کیا یہ دونوں کام حکومت کو بیرونی قرضوں کی جانب دھکیلنے کے مترادف نہیں کیا نیازی اس کا زمہ دار نہیں؟

    جب چائنہ سے معاہدہ ہوگیا پہ در پہ منصوبے بننا شروع ہوگئے تو کیا نیازی نے پورا ملک بند کرنے کی ایجی ٹیشن شروع کر کے چلتی ہوئی معیشیت کو روکنے میں اپنا کرادار ادا نہیں کیا؟ کیا اس وقت کی حکومت کو دوبارہ بیرونی قرضوں پر نیازی نے مجبور نہیں کیا؟

    جب حکومت نے جاتے جاتے ایمنسٹی سکیم دے کر مملکت پاکستان کے قومی خزانے کو ڈالرز سے بھرنے کی کوشش کی تو کیا نیازی نے اس سکیم کو مسترد کر کے اور یہ دھکمی دے کر “کہ ہم حکومت میں آئیں گے تو سب کیسز ری اوپن کریں گے”کہہ کر اُس وقت آنے والے لاکھوں ڈالرز(جن کے لیئے اب خود ایمنسٹی سکیم دینے پر مجبور ہوا ہے) کا راستہ نہیں روکا؟؟

    اس پوری تحریر کا لب لباب صرف یہ چار سوالات ہیں ان کا ہاں یا ناں میں جواب تحریر فرمادیں شکریہ۔

    سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا نیازی کی سول نافرمانی کی تحریک پر عوام نے کان نہیں دھرا اور حکومتی معاملات میں خلل پیدا نہیں ہوا؟

    سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا بیرون ملک پاکستانیوں نے نیازی کی ہنڈی سے رقم بھیجنے کی اپیل بری طرح مسترد کر دی؟؟

    سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا نیازی کی ایجی ٹیشن سیاست بری طرح ناکام ہوگئی تھی؟؟؟

    سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایمنسٹی سکیم کی مخالفت پر لوگوں نے کان نہیں دھرا اور نیازی کے بیان کو اہمیت نہیں دی گئی تھی؟؟؟؟

    نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جوابات اردو میں تحریر فرمائیں شکریہ

    • This topic was modified 1 week, 5 days ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    نا چ نجا نے ۔۔۔۔۔ آنگن ٹیڑھا ۔۔۔۔۔۔۔

    اس پھدو لیڈر  نے ساری عمر جرنل سٹور کی دکان تک نہیں چلائی

    اس کو ملک دے دیا ہے چلانے کو ۔۔۔۔۔

    اب عوام بھگتے ۔۔۔۔۔ ھم تو فی الحال ۔۔۔۔ کا میڈی انجوائے کررھے ہیں ۔

    • This reply was modified 1 week, 5 days ago by  Guilty.
    #3
    کک باکسر
    Participant
    Online
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 375
    • Total Posts: 385
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    نا چ نجا نے ۔۔۔۔۔ آنگن ٹیڑھا ۔۔۔۔۔۔۔

    اس پھدو لیڈر نے ساری عمر جرنل سٹور کی دکان تک نہیں چلائی

    اس کو ملک دے دیا ہے چلانے کو ۔۔۔۔۔

    اب عوام بھگتے ۔۔۔۔۔ ھم تو فی الحال ۔۔۔۔ کا میڈی انجوائے کررھے ہیں ۔

    اور زور سے بھونک :hilar:  

    #4
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 91
    • Posts: 1712
    • Total Posts: 1803
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    لگتا ہے اہلیان پی ٹی آنز کو پکڑ پکڑ کر لانا پڑے گا

    نادان

    Aamir Siddique

    #5
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 91
    • Posts: 1712
    • Total Posts: 1803
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    Anjaan

    :yapping: :yapping: :yapping: ۔

    #6
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    نا چ نجا نے ۔۔۔۔۔ آنگن ٹیڑھا ۔۔۔۔۔۔۔

    اس پھدو لیڈر نے ساری عمر جرنل سٹور کی دکان تک نہیں چلائی

    اس کو ملک دے دیا ہے چلانے کو ۔۔۔۔۔

    اب عوام بھگتے ۔۔۔۔۔ ھم تو فی الحال ۔۔۔۔ کا میڈی انجوائے کررھے ہیں ۔

    بجا فرمایا ملک تو کسی لوہار کو دینا چاہیے جو لوہا پگھلا سکتا ہے وہ ملک بھی چلا سکتا ہے

    :lol:

    #7
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    سیدھا جواب یہ ہے کہ سول نا فرمانی شروع ہو جاتی تو حکومت ایک دو ماہ سے زیادہ نا ٹک پاتی ، لہٰذا آپ کے مفروضے ، مفروضے ہی ہیں

    دوسری بات ، نواز شریف پہلی بار حکومت میں نہیں آیا تھا ننانوے میں کونسا دھرنا تھا جب پاکستان ڈیفالٹ کرنے والا تھا ؟؟

    تیسری بات دھرنے اور احتجاج کی باوجود نواز حکومت نے پندرہ ہزار ارب روپے قرض لیا ، تیس ارب میٹرو پے لگا ، اسی کے اس پاس باقی میٹروز اور رنگ روڈ پے لگا ہو گا، یہ میگا پراجیکٹس ہیں جس پے ن لیگ فخر کرتی ہے باقی پیسہ کہاں گیا ،کوئی حساب ہے آپ کے پاس ؟

    #8
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    بجا فرمایا ملک تو کسی لوہار کو دینا چاہیے جو لوہا پگھلا سکتا ہے وہ ملک بھی چلا سکتا ہے :lol:

    لوھار ۔۔۔۔۔ صنتیں چلانے کا تجربہ رکھتا ہے  ۔۔۔۔ صوبہ پنجا ب کی حکومت  چلانے کا تجربہ رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ پا کستان کی وفاقی حکومت چلانے کا تجربہ رکھتا ہے ۔۔۔۔۔

    لوھار ۔۔۔۔۔ ایسٹبشلمنمٹ  کی سیاست کا تجربہ رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ لوھار ۔۔۔۔ ایٹمی دھما کہ کرنے ۔۔۔۔۔۔۔  افغانستان ۔۔۔۔ بھارت ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔۔۔ کی سیاست کا تجربہ رکتھا  ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    جبکہ نیازی ۔۔۔۔۔ سوائے عورتیں پھڑ کانے ۔۔۔۔۔ تعویز دھا گے ۔۔۔۔ کروانے کےعلاوہ کوئی تنظیمی ۔۔۔۔ ایڈ منسٹریشن ۔۔۔۔۔ کا تجربہ نہیں رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 week, 4 days ago by  Guilty.
    #9
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    اور زور سے بھونک :hilar:

    کت با کسر ۔۔۔۔۔۔ اکیلا ہی آگیا ہے ۔۔۔۔  اپنی کتی کو بھی ساتھ لے آتا ۔۔۔۔۔

    #10
    کک باکسر
    Participant
    Online
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 375
    • Total Posts: 385
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    کت با کسر ۔۔۔۔۔۔ اکیلا ہی آگیا ہے ۔۔۔۔ اپنی کتی کو بھی ساتھ لے آتا ۔۔۔۔۔

    تیری نکی بہن میکے گئی ہے۔ فورا سے پہلے واپس بھیج اسے۔ گھر بہت سونا سونا ہے ۔ 

    #11
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    لوھار ۔۔۔۔۔ صنتیں چلانے کا تجربہ رکھتا ہے ۔۔۔۔ صوبہ پنجا ب کی حکومت چلانے کا تجربہ رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ پا کستان کی وفاقی حکومت چلانے کا تجربہ رکھتا ہے ۔۔۔۔۔ لوھار ۔۔۔۔۔ ایسٹبشلمنمٹ کی سیاست کا تجربہ رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ لوھار ۔۔۔۔ ایٹمی دھما کہ کرنے ۔۔۔۔۔۔۔ افغانستان ۔۔۔۔ بھارت ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔۔۔ کی سیاست کا تجربہ رکتھا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ جبکہ نیازی ۔۔۔۔۔ سوائے عورتیں پھڑ کانے ۔۔۔۔۔ تعویز دھا گے ۔۔۔۔ کروانے کےعلاوہ کوئی تنظیمی ۔۔۔۔ ایڈ منسٹریشن ۔۔۔۔۔ کا تجربہ نہیں رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    چل فیر دس پاکستان سٹیل مل کیوں ڈوب گئی ان ہی تجربہ کاروں کے دور میں

    #12
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 59
    • Posts: 13420
    • Total Posts: 13479
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    تیری نکی بہن میکے گئی ہے۔ فورا سے پہلے واپس بھیج اسے۔ گھر بہت سونا سونا ہے ۔

    وعدے  کے باوجود پھر وہی

    #13
    کک باکسر
    Participant
    Online
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 375
    • Total Posts: 385
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    وعدے کے باوجود پھر وہی

    عید مبارک۔۔ کس دن تھی آپ کی عید؟ کل تھی یا آج ہے ؟

    #14
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    چل فیر دس پاکستان سٹیل مل کیوں ڈوب گئی ان ہی تجربہ کاروں کے دور میں

    سٹیل مل کیوں ڈوب گئی ۔۔۔۔ کراچی کیوں لٹ گئی ۔۔۔۔۔۔ یہ باتیں ۔۔۔۔ان وردی والوں سے پتہ کرلے ۔۔۔۔ جو سانپ بن کر ان دونوں کو لپٹے ہو ئے تھے  ۔۔۔۔۔۔۔

    ڈو بنے ۔۔۔۔ ڈوبنا نے ۔۔۔۔۔۔۔ بندے غا ئب کرنے ۔۔۔۔۔۔۔ کے سارے پرا جیکٹ فوج اور عد لیہ۔۔۔۔۔ سرا نجام دیتے ہیں ۔۔۔۔ سول انتظامیہ نہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  Guilty.
    #15
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    تیری نکی بہن میکے گئی ہے۔ فورا سے پہلے واپس بھیج اسے۔ گھر بہت سونا سونا ہے ۔

    اے کت با کسر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    تیر ی ۔۔۔۔۔ با کسری ۔۔۔۔۔ میرے  پاس آئی تو میں واپس نہیں بھیجوں ۔۔۔۔۔۔  روز ۔۔۔۔ نہلاوں گا ۔۔۔۔۔ اور رور پھڑکا وں  گا ۔۔۔۔۔

    اور بتی بند کرکے ۔۔۔۔ فون سے تجھے واٹس ایپ کرواوں گا ۔۔۔۔۔ تا کہ  تجھے لا ئیو ۔۔۔  اپ ڈیٹس ملتی رھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  Guilty.
    #16
    کک باکسر
    Participant
    Online
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 375
    • Total Posts: 385
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    1. اے کت با کسر ۔۔۔۔۔۔۔۔ تیر ی ۔۔۔۔۔ با کسری ۔۔۔۔۔ میرے پاس آئی تو میں واپس نہیں بھیجوں ۔۔۔۔۔۔ روز ۔۔۔۔ نہلاوں گا ۔۔۔۔۔ اور رور پھڑکا وں گا ۔۔۔۔۔ اور بتی بند کرکے ۔۔۔۔ فون سے تجھے واٹس ایپ کرواوں گا ۔۔۔۔۔ تا کہ تجھے لا ئیو ۔۔۔ اپ ڈیٹس ملتی رھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    2. چل بھونک میرے بچے۔ زور زور سے بھونک شاباش ۔ یہ لے منہ میں ہڈی اور پھر زور سے بھونک 
    #17
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    1. چل بھونک میرے بچے۔ زور زور سے بھونک شاباش ۔ یہ لے منہ میں ہڈی اور پھر زور سے بھونک

    تیرے پاس دو آپشز موجود ہیں۔۔۔ جلد از جلد ۔۔۔  اپنے گھر کی با کسری مجھے بھیج دے ۔۔۔۔ ورنہ ۔۔۔۔۔ کا بونگا ۔۔۔۔۔ کے لیئے تیار ہوجا ۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  Guilty.
    #18
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 109
    • Posts: 2064
    • Total Posts: 2173
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    یوتھی سیدھی بات نہیں سمجھتے اور آپ اتنی گھما پھرا کر بات کر رہے ہیں – انگریزی تو میری چھڑا ہی دی آپ نے اب اردو ہی رہ گیی ہے – نیازی کے اتنے جرائم کا یوتھیوں کے پاس ایک ہی جواب ہوتا ہے – نواز چور تھا اس لئے اس سے جان چھڑانا بہت ضروری تھا سب پیسوں سے ضروری – ہور پوچھو

    #19
    کک باکسر
    Participant
    Online
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 375
    • Total Posts: 385
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    تیرے پاس دو آپشز موجود ہیں۔۔۔ جلد از جلد ۔۔۔ اپنے گھر کی با کسری مجھے بھیج دے ۔۔۔۔ ورنہ ۔۔۔۔۔ کا بونگا ۔۔۔۔۔ کے لیئے تیار ہوجا ۔۔۔۔

    میری جان تیری چھوٹی ہمشیرہ بھیج تو دی ہے واپس ۔ عید کے دن ہے تیری کمائی بھی ہوگئی لگے ہاتھوں ۔ دلالی کر شاباش۔ کابونگا کی پیدائش :hilar:  

    #20
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟

    چل فیر دس پاکستان سٹیل مل کیوں ڈوب گئی ان ہی تجربہ کاروں کے دور میں

    سٹیل مل ہی نہیں پی آی اے اور ریلوے بھی ڈوب رہی تھیں لیکن جیسے عمران حکوت ہر ناکامی کا جواز شریف حکومت کو قرار دے دیتی ہے، شریف اس کا جواز زرداری حکومت میں ڈھونڈھتے ہیں اور زرداری مشرف حکومت کو مورد الزام قرار دیتا ہے، مشرف حکومت ریلوے کی تباہی کا ذمہ دار بے نظیر کے قتل پر احتجاج کرنے والے سندھیوں کو قرار دیتی ہے

    اسد عمر کو واپس لے آئیں کیونکہ اس کے پاس بہت عمدہ پلان تھا، پاکستان کو ڈیفالٹ کروانے کا

    :bigthumb:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 127 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation