Thread: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

Home Forums Siasi Discussion زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

This topic contains 22 replies, has 8 voices, and was last updated by  Democrat 1 year, 5 months ago. This post has been viewed 848 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    اسلام آباد:

    پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے متحدہ اپوزیشن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کوووٹ دینے سے انکارکردیا۔

    پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے متحدہ اپوزیشن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کوووٹ دینے سے انکارکردیا، جس کے بعدپیپلز پارٹی کے سینئررہنماؤں نے (ن) لیگ کی قیادت کوتجویز پیش کردی کہ شہبازشریف کے بجائے (ن) لیگ کے اسپیکرسردارایازصادق،خواجہ آصف یا کسی اورسینئررہنماکا نام سامنے لے آئیں تووہ آصف زرداری اوربلاول بھٹوکو مسلم لیگ (ن)کے امیدوار کو ووٹ دینے پررضامند کرلیں گے۔

    ادھر شہباز شریف نے اس معاملے پرآج(بدھ) کو قومی اسمبلی کے اسپیکرکے الیکشن کے موقع پر پارٹی کے سینئررہنماؤں سے مشاورت کرنیکا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پیپلز پارٹی کو وزارت عظمیٰ کے امیدوارکے معاملے پرمسلم لیگ (ن)کا دوٹوک جواب دیا جائے گا۔

    ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف گیلانی اورخورشید شاہ نے گزشتہ روزمسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف سے ملاقات میں آگاہ کیا تھاکہ بلاول بھٹوزرداری اورآصف زرداری کوان کے امیدوار ہونے پرتحفظات ہیں، اسلیے وہ پارٹی میں کسی دوسرے لیڈرکو امیدوار کے طورپرسامنے لائیں۔ ذرائع کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کی تقریب حلف برداری کے بعد خورشید شاہ نے بھی ایازصادق سے ملاقات کرکے اس معاملے پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ بعدازاں سابق وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری کی رہائشگاہ پراجلاس ہواجس میں اس معاملے پر تفصیلی غورکیا گیا۔

    ن لیگ کے اہم رہنما نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شہبازشریف کے نام پر تحفظات سمجھ سے بالاتر ہیں اور یہ متحدہ اپوزیشن کے اتحاد کیلیے اچھی شروعات نہیں، پھر بھی ہم کوشش کریں گے کہ متحدہ اپوزیشن کوکوئی نقصان نہ پہنچے۔

    ادھرآصف زرداری کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہواجس میں حسن مرتضیٰ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزدکردیاگیا، اجلاس میں پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین حسن مرتضیٰ، عثمان محمود، ممتاز چانگ، سید علی حیدر گیلانی، رئیس نبیل احمد اور غضنفر علی شریک ہوئے،علاوہ ازیں بلاول بھٹوزرداری سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص پاک برطانیہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمن اورمصطفی نوازکھوکھر بھی موجود تھے۔

    دریں اثنا یوم آزادی کے موقع پرزرداری ہاؤس اسلام آبادمیں تقریب کاانعقادکیاگیا جس میں آصف زرداری، بلاول بھٹوزرداری، بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے قومی پرچم سربلند کیا، تقریب میں یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، خورشیدشاہ،شیری رحمن،فرحت اللہ بابر، وید قمر، رخسانہ بنگش، عامرفدا پراچہ، فوزیہ حبیب اور جمیل احمد سومرو نے بھی شرکت کی، پرچم کشائی کے بعد ملک اورجمہوریت کے استحکام کی دعا کی گئی۔

    https://www.express.pk/story/1288708/1/

    #2
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    پیپلز پارٹی کی بہت سی مجبوریاں ہیں اور  ان مجبوریوں میں سب سے زیادہ متاثر ہو سکنے والا بندہ آصف زرداری ہی ہے .. اسے انور مجید کی گرفتاری سے ایک ٹریلر دکھا دیا گیا ہے کہ کہ اڈیالہ جیل جانا ہے یا موج سے پانچ سال اسمبلی کی تنخواہ اور وی آئی پی پروٹوکول لینا ہے فیصلہ آصف  زرداری نے کرنا ہے .. اور کسی عقل کے اندھے کو بھی پتہ ہے کہ زرداری کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ کی دشمنی مول لے ہی نہیں سکتا ..  ..  زرداری کو پتہ ہے کہ نون لیگ بہت کمزور ہو جاۓ گی اگر کھپتان پانچ سال  زبردستی بھی پورے کر لیتا ہے اور آنے والے پانچ سال میں شاید نون لیگ کے بجائے پیپلز پارٹی  دوسری بڑی جماعت بن کر آئے اور شاید یہ بھی ممکن ہے کہ کسی نہ کسی طرح آنے والی حکومت  میں پیپلز پارٹی کا حصہ زیادہ ہو جائے .. اس کے بیٹا بلاول ابھی  نوجوان ہے اور اس کے آگے لمبا سیاسی سفر پڑا ہے اس لئے میرا نہیں خیال کہ زرداری آنے والے دور  جس میں اس کی اولادوں کا حصہ شاید شریف خاندان سے زیادہ ہو جائے پر کوئی رسک لے سکے .. پیپلز پارٹی آرام اور سکوں سے یہ حکومت پانچ سال پورے  کروا کر آنے والے الیکشنز میں بلاول سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گی.. اور اگر اسٹیبلشمنٹ کھپتان سے ناراض ہو جاتی ہے تو اس کے پاس بلاول کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں ہو گا ..

    آصف زرداری  کا پارلیمنٹ میں ہونا عمران خان کی انشورنس پالیسی ہے .. عمران کو پتہ  ہے یہ  وقتی اور غیر فطری اتحاد ہے … نون لیگ اینٹی اسٹیبلشمنٹ  پارٹی ہے  اور اس ملک میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی کبھی کامیاب نہیں ہو پاتیں .. شہباز میں وہ سپارک موجود نہیں جو اس پارٹی کو نواز شریف  کی طرح کا کرنٹ مہیا کر سکے ..

    میری نظر میں عمران خان اپنے پانچ سال پورے کر لیں گے اگر اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر نہ لیں تو

    #3
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    پیپلز پارٹی کی بہت سی مجبوریاں ہیں اور ان مجبوریوں میں سب سے زیادہ متاثر ہو سکنے والا بندہ آصف زرداری ہی ہے .. اسے انور مجید کی گرفتاری سے ایک ٹریلر دکھا دیا گیا ہے کہ کہ اڈیالہ جیل جانا ہے یا موج سے پانچ سال اسمبلی کی تنخواہ اور وی آئی پی پروٹوکول لینا ہے فیصلہ آصف زرداری نے کرنا ہے .. اور کسی عقل کے اندھے کو بھی پتہ ہے کہ زرداری کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ کی دشمنی مول لے ہی نہیں سکتا .. .. زرداری کو پتہ ہے کہ نون لیگ بہت کمزور ہو جاۓ گی اگر کھپتان پانچ سال زبردستی بھی پورے کر لیتا ہے اور آنے والے پانچ سال میں شاید نون لیگ کے بجائے پیپلز پارٹی دوسری بڑی جماعت بن کر آئے اور شاید یہ بھی ممکن ہے کہ کسی نہ کسی طرح آنے والی حکومت میں پیپلز پارٹی کا حصہ زیادہ ہو جائے .. اس کے بیٹا بلاول ابھی نوجوان ہے اور اس کے آگے لمبا سیاسی سفر پڑا ہے اس لئے میرا نہیں خیال کہ زرداری آنے والے دور جس میں اس کی اولادوں کا حصہ شاید شریف خاندان سے زیادہ ہو جائے پر کوئی رسک لے سکے .. پیپلز پارٹی آرام اور سکوں سے یہ حکومت پانچ سال پورے کروا کر آنے والے الیکشنز میں بلاول سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گی.. اور اگر اسٹیبلشمنٹ کھپتان سے ناراض ہو جاتی ہے تو اس کے پاس بلاول کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں ہو گا .. آصف زرداری کا پارلیمنٹ میں ہونا عمران خان کی انشورنس پالیسی ہے .. عمران کو پتہ ہے یہ وقتی اور غیر فطری اتحاد ہے … نون لیگ اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی ہے اور اس ملک میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی کبھی کامیاب نہیں ہو پاتیں .. شہباز میں وہ سپارک موجود نہیں جو اس پارٹی کو نواز شریف کی طرح کا کرنٹ مہیا کر سکے .. میری نظر میں عمران خان اپنے پانچ سال پورے کر لیں گے اگر اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر نہ لیں تو

    مجھے نہیں لگتا زرداری کی جان اتنی آسانی سے چھوٹے گی

    جب تک یہ تحریک انصاف کے ساتھ مل کر اٹھارویں ترمیم ختم نہیں کر لیتا

    خلائی مخلوق نے یہ سارا الیکشن ڈرامہ صرف اسی لیے کھیلا ہے

    #4
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 381
    • Total Posts: 382
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    آدمی مجبور ہے اور کس قدر مجبور ہے

    #5
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    مجھے نہیں لگتا زرداری کی جان اتنی آسانی سے چھوٹے گی جب تک یہ تحریک انصاف کے ساتھ مل کر اٹھارویں ترمیم ختم نہیں کر لیتا خلائی مخلوق نے یہ سارا الیکشن ڈرامہ صرف اسی لیے کھیلا ہے

    جناب اٹھارویں ترمیم ختم ہو گئی تو سندھ کے کھابے بند ہو جانے ہیں اور پیپلز پارٹی کا وجود ہی خطرے میں پڑ جانا ہے  کیوں کہ اسی ترمیم کی وجہ سے ہی صوبہ  میں چودھراہٹ قائم ہے اور ہر آنے والی مرکز کی حکومت کو پریشرائز کرنا ممکن ہے ..اگر یہ ترمیم کسی بھی وجہ سے ختم ہوئی تو پیپلز پارٹی کی سیاست دھڑام سے زمین بوس ہو جائے گی .. لہٰذا آصف زرداری عمران خان اور کسی بھی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ کو سہارا دینے پر تو تیار ہو جائے گا  لیکن اپنے کھابے بند کروانا میرے نہیں خیال کہ اس بات پر وہ راضی ہو.. اگر اٹھارویں ترمیم ہی ختم کروانا خلائی  مخلوق کا مقصد ہے تو اسٹیبلشمنٹ کو  زرداری اور میاں دونوں سے ڈیل کرنا پڑے گی یا تو دونوں کو جیل میں  اس وقت تک  رکھنا کہ ان کی ہمت جواب دے جائے یا پھر اس پارٹیوں کی اکثریت اقلیت میں بدل دینا جیسے دو ہزار دو کے الیکشنز میں ہوا تھا   .. تیسرا آپشن یہ بھی ہے کہ لوکل گورنمنٹ کا کوئی ایسا منصوبہ دوبارہ لایا جائے جس پر فنڈز لوکل گورنمنٹ کو دینے کا اختیار وزیر اعظم کے پاس رہے .. اور این ایف سی ایوارڈ سے پیسے فیڈرل حکومت ڈائریکٹ کٹوتی کرے … ساری گیم  فنڈز  اور اختیارات کی ہے بھائی

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Malik495.
    #6
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    میرا نہیں خیال کہ زرداری صاحب کے بارے آپکا تجزیہ درست ھے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے خوف کی زیر اثر ھے

    وہ اسے پہلے ھی دس بارہ سال میاں صاحب اور بعد میں مشرف کی جیل بھگت چکا ھے اور ابھی میاں صاحب کی شروعات ھوئی ھیں

    زرداری صاحب یا پیپلزپارٹی کے بارے میری رائے قدرے مختلف ھے

    اور وہ یہ کہ پیپلز پارٹی کسی بھی صورت فوج کو یہ موقعہ دینا نہیں چاھتی کہ وہ ملک میں سیاسی انتشار کے نام پر قبضہ کر لے

    ماضی قریب میں جب اقتدار ن لیگ کے پاس تھا تو پیپلز پارٹی نے ن لیگ کیلئے مثبت کردار ادا کیا؛اگر اس وقت پیپلز پارٹی تحریک انصاف سے مل جاتی تو میاں صاحب کا بوریا بستر دو ھزار چودہ میں ھی گول ھو چکا ھوتا

    پیپلز پارٹی تمام مسائل کا حل بزریعہ پارلیمنٹ چاھتی ھے اور اسی کی صلاح انہوں نے ن لیگ کو پہلے بھی دی جسے تسلیم نہ کیا گیا اور آج بھی یہی ھےتاکہ نظام آگے بڑھے اور جمہوریت جڑیں پکڑے

    Malik495

    barca

    #7
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    مجھے نہیں لگتا زرداری کی جان اتنی آسانی سے چھوٹے گی جب تک یہ تحریک انصاف کے ساتھ مل کر اٹھارویں ترمیم ختم نہیں کر لیتا خلائی مخلوق نے یہ سارا الیکشن ڈرامہ صرف اسی لیے کھیلا ہے

    پیپلز پارٹی اٹھارویں ترمیم کو کبھی ختم نہیں کرے گی کیونکہ اس سےصوبوں کواختیارات ملے ھیں اور یہ پیپلز پارٹی حکومت کی اھم ایچیومنٹ ھے بلکہ اگر نظام کو چلنے دیا گیا تو مزید ترامیم ھونگیں جو فوج اور عدلیہ کا قانونی طور پر راستہ روکیں گی

    ویسے اب ن لیگ پارلیمنٹ میں ھے اسے دھما چوکڑی مچانے کی بجائے ایسی ترامیم لانی چاھئیے جس سے سول حکومت مضبوط ھو،عدلیہ آئین کی پابند ھو یا یہ پانچ سال وھی کرنا ھے جو تحریک انصاف نے کیا

    #8
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    Great step from Zardari, he really humiliated Shahbaz. What a shameful moron Shahbaz Sharif really is, he lost the CM SHIP but now he will face the disgrace of begging Zardari for a vote.

    Maybe Nasoor league will learn a thing or two and nominate someone other than a sharif family member as a PM candidate.

    #9
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    میرا نہیں خیال کہ زرداری صاحب کے بارے آپکا تجزیہ درست ھے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے خوف کی زیر اثر ھے وہ اسے پہلے ھی دس بارہ سال میاں صاحب اور بعد میں مشرف کی جیل بھگت چکا ھے اور ابھی میاں صاحب کی شروعات ھوئی ھیں زرداری صاحب یا پیپلزپارٹی کے بارے میری رائے قدرے مختلف ھے اور وہ یہ کہ پیپلز پارٹی کسی بھی صورت فوج کو یہ موقعہ دینا نہیں چاھتی کہ وہ ملک میں سیاسی انتشار کے نام پر قبضہ کر لے ماضی قریب میں جب اقتدار ن لیگ کے پاس تھا تو پیپلز پارٹی نے ن لیگ کیلئے مثبت کردار ادا کیا؛اگر اس وقت پیپلز پارٹی تحریک انصاف سے مل جاتی تو میاں صاحب کا بوریا بستر دو ھزار چودہ میں ھی گول ھو چکا ھوتا پیپلز پارٹی تمام مسائل کا حل بزریعہ پارلیمنٹ چاھتی ھے اور اسی کی صلاح انہوں نے ن لیگ کو پہلے بھی دی جسے تسلیم نہ کیا گیا اور آج بھی یہی ھےتاکہ نظام آگے بڑھے اور جمہوریت جڑیں پکڑے Malik495 barca

    ڈیموکریٹ بھائی آپ  سے اختلاف کی  ہمت کرنا بے ادبی لگتی ہے لیکن یہاں میں شدید اختلاف کروں گا .. آپ غالبا جس آصف زرداری کی بات کر رہے ہیں یہ وہ آصف زرداری نہیں جو جیل میں تھے .. موصوف نے جیل کاٹی  تو اس لئے کاٹی  کہ پیپلز پارٹی کی باگ ڈورر خود  بینظیر   بھٹو کے پاس تھی اور وہ بیچاری اس شخص کا بویا  کاٹ رہی تھی آصف زرداری نے اختیارات کا وہ مزہ نہیں چکھا تھا جو بینظیر کے پاس تھا .. جب یہ والے آصف زرداری جسے مرد حر کا خطاب دیا گیا پیپلز پارٹی کی لگام  تھام کر اقتدار کے ایوانوں میں پہنچے تو یہ وہ آصف زرداری تھے جو فرمایا کرتا تھے  کہ معاہدے قرآن اور حدیث نہیں ہوا کرتے اور اقتدار میں آنے کے بعد  انھیں اندازہ ہوا کہ  میاں  نواز  شریف کی موجودگی میں وہ کبھی اس قد کاٹھ کے نہیں ہو سکتے جتنا بینظیر صاحبہ تھیں تو انہوں نے سندھ کارڈ کا خوب استعمال کیا اور انھیں معلوم تھا کہ آنے والے دنوں میں ان کی سیاست سندھ تک ہی محدود ہو جائے گی لہٰذا صوبوں کو اختیارات دینے کی اصل وجہ یہی تھی ..

    جس جمہوریت کے چیمپئن کو آپ یہ خطاب دے رہے ہیں کہ اس نے جمہوریت کو مضبوط کیا  تو غالباً آپ بھول رہے ہیں کہ موصوف پیپلز پارٹی کی باگ  ڈور سنبھالتے ہی اسٹیبلشمنٹ کے لئے اک خاص نرم گوشہ رکھ چکے تھے .. مشرف کو پانچ سال چلانے پر اندرون خانہ راضی  تھے لیکن نون لیگ کے دباؤ پر اسے جانے دیا اور وہ بھی گارڈ آف آنر کے ساتھ .. پھر عدلیہ بحالی تحریک میں ہر ممکن کوشش کی کہ بیوروکریسی کی دشمنی نا لی جائے لیکن وہاں بھی مجبورا گھٹنے ٹیکنے پڑے .. آخر دھرنے میں ان کا میاں صاحب کے ساتھ کھڑے ہونے کا اور پارلیمنٹ کا ساتھ دینے  کی وجہ بھی چپھی ہوئی نہیں کیوں کہ انہیں معلوم تھا اگر حکومت گرتی ہے تو پچھلی حکومت جس میں سکینڈلز کی بھرمار تھی ان کیسز  کو دوبارہ اوپن کیا جائے گا اور آدھے سے زیادہ پیپلز پارٹی جیل میں ہو گی اور اگر اب میاں صاحب کا ساتھ دے دیا تو میاں صاحب اگلے پانچ سال کم از کم زرداری اینڈ  کمپنی کو تنگ  نہی کریں   گے .. تیسری وجہ دھرنے کی ناکامی کی راحیل شریف کا انکار بھی تھا پوری فوجی قیادت  بضد تھی کہ حکومت ختم کر دی جائے لیکن راحیل شریف نے بارگین کیا اور حکومت کو گرنے نہیں دیا ورنہ زرداری اکیلا نواز حکومت کو بچا نہیں پاتا ..

    تیسری بات زرداری کی  اسٹیبلشمنٹ سے دوستی کی سینیٹ الیکشنز تھے جہاں زرداری کو اسٹیبلشمنٹ  نے بھرپور طریقے سے استعمال کیا اور سنجرانی فارمولے کے ساتھ   اسٹیبلشمنٹ کی بیک سسے سینیٹ میں  ہارس ٹریڈنگ کی  بہترین مثال قائم کی اور اس سنجرانی فارمولے کے بعد اگر کسی کو زرہ برابر بھی شک  ہے کہ زرداری اندرون خانہ اسٹیبلشمنٹ کے لئے کام نہیں کرتا تو مجھے اس کی سیاسی بصیرت پر حیرت ہی کرنی پڑے گی ..

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Malik495.
    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    میرا نہیں خیال کہ زرداری صاحب کے بارے آپکا تجزیہ درست ھے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے خوف کی زیر اثر ھے وہ اسے پہلے ھی دس بارہ سال میاں صاحب اور بعد میں مشرف کی جیل بھگت چکا ھے اور ابھی میاں صاحب کی شروعات ھوئی ھیں زرداری صاحب یا پیپلزپارٹی کے بارے میری رائے قدرے مختلف ھے اور وہ یہ کہ پیپلز پارٹی کسی بھی صورت فوج کو یہ موقعہ دینا نہیں چاھتی کہ وہ ملک میں سیاسی انتشار کے نام پر قبضہ کر لے ماضی قریب میں جب اقتدار ن لیگ کے پاس تھا تو پیپلز پارٹی نے ن لیگ کیلئے مثبت کردار ادا کیا؛اگر اس وقت پیپلز پارٹی تحریک انصاف سے مل جاتی تو میاں صاحب کا بوریا بستر دو ھزار چودہ میں ھی گول ھو چکا ھوتا پیپلز پارٹی تمام مسائل کا حل بزریعہ پارلیمنٹ چاھتی ھے اور اسی کی صلاح انہوں نے ن لیگ کو پہلے بھی دی جسے تسلیم نہ کیا گیا اور آج بھی یہی ھےتاکہ نظام آگے بڑھے اور جمہوریت جڑیں پکڑے Malik495 barca

    ڈیموکریٹ بھائی

    آپ زرداری کی طرف سے اپنی پارٹی کی سخت مخالفت کے باوجود مسلم لیگ نون کی طرف سے پی پی پی کو پلیٹ میں رکھکر پیش کی جانے والی چیئرمین سینیٹ کی سیٹ ٹھکرا کر فوجیوں کے بوٹ چاٹییے صادق سنجرانی کے قدموں میں سینیٹ کی چیئرمین شپ نچھاور کرنے کو کس طرح جسٹیفائی کرتے ہیں؟

    #11
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    پیپلز پارٹی کی بہت سی مجبوریاں ہیں اور ان مجبوریوں میں سب سے زیادہ متاثر ہو سکنے والا بندہ آصف زرداری ہی ہے .. اسے انور مجید کی گرفتاری سے ایک ٹریلر دکھا دیا گیا ہے کہ کہ اڈیالہ جیل جانا ہے یا موج سے پانچ سال اسمبلی کی تنخواہ اور وی آئی پی پروٹوکول لینا ہے فیصلہ آصف زرداری نے کرنا ہے .. اور کسی عقل کے اندھے کو بھی پتہ ہے کہ زرداری کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ کی دشمنی مول لے ہی نہیں سکتا .. .. زرداری کو پتہ ہے کہ نون لیگ بہت کمزور ہو جاۓ گی اگر کھپتان پانچ سال زبردستی بھی پورے کر لیتا ہے اور آنے والے پانچ سال میں شاید نون لیگ کے بجائے پیپلز پارٹی دوسری بڑی جماعت بن کر آئے اور شاید یہ بھی ممکن ہے کہ کسی نہ کسی طرح آنے والی حکومت میں پیپلز پارٹی کا حصہ زیادہ ہو جائے .. اس کے بیٹا بلاول ابھی نوجوان ہے اور اس کے آگے لمبا سیاسی سفر پڑا ہے اس لئے میرا نہیں خیال کہ زرداری آنے والے دور جس میں اس کی اولادوں کا حصہ شاید شریف خاندان سے زیادہ ہو جائے پر کوئی رسک لے سکے .. پیپلز پارٹی آرام اور سکوں سے یہ حکومت پانچ سال پورے کروا کر آنے والے الیکشنز میں بلاول سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گی.. اور اگر اسٹیبلشمنٹ کھپتان سے ناراض ہو جاتی ہے تو اس کے پاس بلاول کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں ہو گا .. آصف زرداری کا پارلیمنٹ میں ہونا عمران خان کی انشورنس پالیسی ہے .. عمران کو پتہ ہے یہ وقتی اور غیر فطری اتحاد ہے … نون لیگ اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی ہے اور اس ملک میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی کبھی کامیاب نہیں ہو پاتیں .. شہباز میں وہ سپارک موجود نہیں جو اس پارٹی کو نواز شریف کی طرح کا کرنٹ مہیا کر سکے .. میری نظر میں عمران خان اپنے پانچ سال پورے کر لیں گے اگر اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر نہ لیں تو

    کمال ہے پچھلے دس سال سے پنجاب اور پچھلے پانچ سال وفاق میں حکومت اور پھر بھی کامیاب نہیں ہو پاتی اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی ؟؟ آپ کی اپنی ہی پوسٹ میں تضاد ہے

    اچھا چلو اگر زرداری بقول آپ کے اسٹبلشمنٹ کی مان کے شہباز کو ووٹ نہیں دیتا اور اس کے بعد بھی پکڑا گیا تو ؟؟

    #12
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    کمال ہے پچھلے دس سال سے پنجاب اور پچھلے پانچ سال وفاق میں حکومت اور پھر بھی کامیاب نہیں ہو پاتی اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی ؟؟ آپ کی اپنی ہی پوسٹ میں تضاد ہے اچھا چلو اگر زرداری بقول آپ کے اسٹبلشمنٹ کی مان کے شہباز کو ووٹ نہیں دیتا اور اس کے بعد بھی پکڑا گیا تو ؟؟

    انہوں نے کہنا ہے میں نے الله کی پکڑ کی بات کی تھی

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #13
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    انہوں نے کہنا ہے میں نے الله کی پکڑ کی بات کی تھی :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    اچھا ہے مزید انجوائے کریں گے ان کے جوابات

    :lol:

    #14
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    اچھا ہے مزید انجوائے کریں گے ان کے جوابات :lol:

    انہی کے بڑے بڑے بول اور پھر غلط ثابت ہو جانے پر ایک پورا تھریڈ پیش ہے

    #15
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    کمال ہے پچھلے دس سال سے پنجاب اور پچھلے پانچ سال وفاق میں حکومت اور پھر بھی کامیاب نہیں ہو پاتی اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی ؟؟ آپ کی اپنی ہی پوسٹ میں تضاد ہے اچھا چلو اگر زرداری بقول آپ کے اسٹبلشمنٹ کی مان کے شہباز کو ووٹ نہیں دیتا اور اس کے بعد بھی پکڑا گیا تو ؟؟

    اس ملک میں اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ طاقتور کون حکومت کر سکا ہے  .. تینو بار کوشش کی پی ایم ایل این نے اور تینو بار اٹھا  کے باہر پھینک دیا گیا ، رہی بات صوبائی حکومت کی تو صوبائی حکومتوں میں اسٹیبلشمنٹ کو کا انٹرسٹ اس لئے بھی اتنا زیادہ نہیں ہوتا کیوں  کہ   طاقت کا مرکز اسلام آباد ہے اور وہاں سے ہی  اپنے مطلب کی پالیسیاں اور طاقتیں  حاصل کی جا سکتی ہیں لہٰذا میرے نزدیک صوبائی حکومتیں صرف پریشر  کے طور پر تو استعمال ہو سکتی ہیں اور کچھ نہیں  لیکن اسٹیبلشمنٹ مرکز میں ایسی کوئی طاقت نہیں چاہتی جو ان سے ٹکر لے کر اپنا پاؤں اوپر رکھے اور چودھری بننے کی کوشش کرے ..

    اور رہی بات زرداری کی تو جو باتیں یہاں کی جا رہی ہیں ان باتوں کو سمجھنے میں آپ کو ابھی وقت لگے گا .. آپ بھی یہیں ہیں ہم بھی یہیں ، یہی آپ کی حکومت زرداری کی ٹٹی  بھی چاٹنے پر تیار ہو گی ذرا میدان تو سج لینے دو .. جس زرداری کی گھٹنوں میں بیٹھ کر عامر لیاقت جی حضوری کرنے کی پریکٹس کر رہے تھے یہ آگے چل کر بہت کچھ اس  کے پاؤں میں رکھیں گے  ..   گھبرائیں نہیں .. پیپلز پارٹی کھپتان کی انشورنس پالیسی ہے .. پی ایم ایل این نے ابھی صرف ٹریلر چلایا ہے ، فلم ابھی باقی ہے

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Malik495.
    #16
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    اس ملک میں اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ طاقتور کون حکومت کر سکا ہے .. تینو بار کوشش کی پی ایم ایل این نے اور تینو بار اٹھا کے باہر پھینک دیا گیا ، رہی بات صوبائی حکومت کی تو صوبائی حکومتوں میں اسٹیبلشمنٹ کو کا انٹرسٹ اس لئے بھی اتنا زیادہ نہیں ہوتا کیوں کہ طاقت کا مرکز اسلام آباد ہے اور وہاں سے ہی اپنے مطلب کی پالیسیاں اور طاقتیں حاصل کی جا سکتی ہیں لہٰذا میرے نزدیک صوبائی حکومتیں صرف پریشر کے طور پر تو استعمال ہو سکتی ہیں اور کچھ نہیں لیکن اسٹیبلشمنٹ مرکز میں ایسی کوئی طاقت نہیں چاہتی جو ان سے ٹکر لے کر اپنا پاؤں اوپر رکھے اور چودھری بننے کی کوشش کرے .. اور رہی بات زرداری کی تو جو باتیں یہاں کی جا رہی ہیں ان باتوں کو سمجھنے میں آپ کو ابھی وقت لگے گا .. آپ بھی یہیں ہیں ہم بھی یہیں ، یہی آپ کی حکومت زرداری کی ٹٹی بھی چاٹنے پر تیار ہو گی ذرا میدان تو سج لینے دو .. جس زرداری کی گھٹنوں میں بیٹھ کر عامر لیاقت جی حضوری کرنے کی پریکٹس کر رہے تھے یہ آگے چل کر بہت کچھ اس کے پاؤں میں رکھیں گے .. گھبرائیں نہیں .. پیپلز پارٹی کھپتان کی انشورنس پالیسی ہے .. پی ایم ایل این نے ابھی صرف ٹریلر چلایا ہے ، فلم ابھی باقی ہے

    پتا سب کو ہے کیا گیم کھیلی گئی اور آگے کیا گیم ہوگی

    بس شٹر مرغ کی طرح سر دبا کر سمجھ رہے ہیں کچھ نہیں پتا

    میڈیا کا حال ہی دیکھ لو کیسے لیٹا ہے

    زرداری کے سامنے دو راستے ہیں پی ٹی ای یا جے ای ٹی اب دیکھیں کس کو چنتا ہے

    رہی خان صاحب کی بات تو ٹیب تک پرائم منسٹر ہے جب تک بوٹ پالش کرے گا

    جس دن ڈکٹیشن نہیں لے گا اس کو بھی باسٹھ تریسٹھ کے ساتھ تاحیات نااہل کر کے بنی گالا بیج دیا جائے گا

    #17
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    انہی کے بڑے بڑے بول اور پھر غلط ثابت ہو جانے پر ایک پورا تھریڈ پیش ہے

    ایک آزاد سینٹر سینٹ کا چیرمین بن سکتا ہے

    تو خلائی مخلوق 6 نشستوں والوں کو سپیکر بھی بنا سکتا ہے ،

    ، جسے چاہا الیکشن جتوا دیا جسے چاہا نا اہل کرا دیا ،

    #18
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    نون لیگ کے ایک ووٹ کا تو مجھے بھی پتا ہے کس نے ووٹ بیچا ہے

    اور وہ ہے زعیم قادری کی بیگم نے جس کو مخصوس سیٹ پر چنا گیا تھا

    #19
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    #20
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

    اس ملک میں اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ طاقتور کون حکومت کر سکا ہے .. تینو بار کوشش کی پی ایم ایل این نے اور تینو بار اٹھا کے باہر پھینک دیا گیا ، رہی بات صوبائی حکومت کی تو صوبائی حکومتوں میں اسٹیبلشمنٹ کو کا انٹرسٹ اس لئے بھی اتنا زیادہ نہیں ہوتا کیوں کہ طاقت کا مرکز اسلام آباد ہے اور وہاں سے ہی اپنے مطلب کی پالیسیاں اور طاقتیں حاصل کی جا سکتی ہیں لہٰذا میرے نزدیک صوبائی حکومتیں صرف پریشر کے طور پر تو استعمال ہو سکتی ہیں اور کچھ نہیں لیکن اسٹیبلشمنٹ مرکز میں ایسی کوئی طاقت نہیں چاہتی جو ان سے ٹکر لے کر اپنا پاؤں اوپر رکھے اور چودھری بننے کی کوشش کرے .. اور رہی بات زرداری کی تو جو باتیں یہاں کی جا رہی ہیں ان باتوں کو سمجھنے میں آپ کو ابھی وقت لگے گا .. آپ بھی یہیں ہیں ہم بھی یہیں ، یہی آپ کی حکومت زرداری کی ٹٹی بھی چاٹنے پر تیار ہو گی ذرا میدان تو سج لینے دو .. جس زرداری کی گھٹنوں میں بیٹھ کر عامر لیاقت جی حضوری کرنے کی پریکٹس کر رہے تھے یہ آگے چل کر بہت کچھ اس کے پاؤں میں رکھیں گے .. گھبرائیں نہیں .. پیپلز پارٹی کھپتان کی انشورنس پالیسی ہے .. پی ایم ایل این نے ابھی صرف ٹریلر چلایا ہے ، فلم ابھی باقی ہے

    مانا بہت غصہ ہے بہت جلن ہے لیکن غلیظ زبان کے استعمال سے آپ کے مؤقف کو فائدہ نہیں نقصان ہی پہنچتا ہے

    رہی بات زرداری کی تو یہاں ڈیل ہو چکی تھی کہ زرداری اور عمران مل کے حکومت بنائیں گے اب اگر آپ زبردستی یہی سمجھیں اور سمجھانے کی کوشش کریں تو بندہ ہنسنے کے سوا کیا کرے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!