Thread: رَزم گاہِ حق و باطل

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں رَزم گاہِ حق و باطل

This topic contains 488 replies, has 26 voices, and was last updated by  SAIT 1 year, 1 month ago. This post has been viewed 13607 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 489 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    لگتا ہے یہ آپ کا آزمودہ نسخہ ہے -سنا ہے آپ جیسے لوگ مولوی سے ضربیں لگوانے کے بعد اپنی جگہ اصلی حالت میں لانے کے لئے بھی پھٹکری کا ہی استعمال کرتے ہیں – نہیں تو جتنی ضربیں آپ کو لگ چکی ہیں اب تک حال اونٹ کے ہونٹ جیسا ہو چکا ہو گا :bigsmile: :bigsmile:

    سائیٹ بھائی

    لگتا ہے آج چھوٹی فکری بیوہ کا رات مسافر خانے میں گزارنے کا ارادہ ہے

    :hilar: :hilar:

    #42
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    پسِ تحریر: معزز بلاگر کو ضرب کا لفظ استعمال کرنے میں دشواری پیش آرہی ہے، معزز بلاگر سمجھ نہیں پارہے کہ ضرب کو اصلی معنوں میں استعمال کریں یا اپنا گھڑ ے ہوئے اوٹ پٹانگ معنوں میں۔۔۔

    ضرب لگوانے کا جو تجربہ آپ کا ہے اسکے سامنے تو سب اوٹ پٹانگ ہی ہیں- آپ ٹھہرے پروفیشنل – مولوی کی گود میں بیٹھ ضرب کے معنی سیکھے ہیں آپ نے- آپ کے ساتھ کسی کا کیا مقابلہ

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #43
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    لگتا ہے یہ آپ کا آزمودہ نسخہ ہے -سنا ہے آپ جیسے لوگ مولوی سے ضربیں لگوانے کے بعد اپنی جگہ اصلی حالت میں لانے کے لئے بھی پھٹکری کا ہی استعمال کرتے ہیں – نہیں تو جتنی ضربیں آپ کو لگ چکی ہیں اب تک حال اونٹ کے ہونٹ جیسا ہو چکا ہو گا :bigsmile: :bigsmile:

    معزز بلاگر غصے کو ایک طرف رکھ کر غور کریں کہ ضرب کو کن معنوں میں استعمال کررہے ہیں۔۔ معزز بلاگر اپنی روایتی حماقت کے زیر اثر اپنا کھوتا کھوہ میں ڈال رہے ہیں ;-) ۔۔

    #44
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    سائیٹ بھائی لگتا ہے آج چھوٹی فکری بیوہ کا رات مسافر خانے میں گزارنے کا ارادہ ہے :hilar: :hilar:

    باوا جی شوق دا کوئی مل نئی ہوتا – یہ دہریے ٹھہرے شوقین مزاج – اور یہ فکری بیوہ تو پیداوار ہی ضرب مولوی آپریشن کی ہے – اس سے زیادہ ضرب کے معنی کون جانتا ہو گا

    :lol: :lol:   :lol:

    #45
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    ضرب لگوانے کا جو تجربہ آپ کا ہے اسکے سامنے تو سب اوٹ پٹانگ ہی ہیں- آپ ٹھہرے پروفیشنل – مولوی کی گود میں بیٹھ ضرب کے معنی سیکھے ہیں آپ نے- آپ کے ساتھ کسی کا کیا مقابلہ :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    چھوٹی فکری بیوہ مولوی کی گود سے ماسٹر جی کی گود میں بیٹھنے کا سفر تو بہت پہلے طے کر چکی ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #46
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    معزز بلاگر غصے کو ایک طرف رکھ کر غور کریں کہ ضرب کو کن معنوں میں استعمال کررہے ہیں۔۔ معزز بلاگر اپنی روایتی حماقت کے زیر اثر اپنا کھوتا کھوہ میں ڈال رہے ہیں ;-) ۔۔

    انہی معنوں میں جن میں آپ سمجتھے ہیں -اور فکر نا کریں ہم آپ کو کھوہ سے نکال لیں گے زیادہ دیر رہنے نہیں دیں گے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #47
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    معزز بلاگر کے بھاگ جاگ پڑے، معزز بلاگر کے فاعل بھی آن حاضر ہوئے، فاعل اور مفعول، ضارب اور مضروب ایک ساتھ۔ ;-) ۔۔

    #48
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    سائیٹ بھائی چھوٹی فکری بیوہ مولوی کی گود سے ماسٹر جی کی گود میں بیٹھنے کا سفر تو بہت پہلے طے کر چکی ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی یہ بہت تیز ہے اقبال کی گود سے سیدھا مولوی کی گود میں جا گرا ہے-جہاں اسکو مولوی نے ضربیں لگا لگا کر ضرب کا مطلب یاد کروایا ہے – یعنی گود سے گود تک سفر

    #49
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    انہی معنوں میں جن میں آپ سمجتھے ہیں -اور فکر نا کریں ہم آپ کو کھوہ سے نکال لیں گے زیادہ دیر رہنے نہیں دیں گے :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    کہیں یہ وہی پرانی پھٹی شلوار والی فکری بیوہ تو نہیں ہے جو بات بات پر مولوی کا ذکر کیا کرتی تھی؟

    اسکی شلوار اتروا کر دیکھنی پڑے گی

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Bawa.
    #50
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    معزز بلاگر کے بھاگ جاگ پڑے، معزز بلاگر کے فاعل بھی آن حاضر ہوئے، فاعل اور مفعول، ضارب اور مضروب ایک ساتھ۔ ;-) ۔۔

    مجھے آپ سے ہمدردی ہے کہ اب ضارب دو ہو گئے ہیں – اور آپ اکیلے مضروب رہ گئے ہیں – پر آپ جسے عادی مجرم اسطرح کی صورتحال کو انجوائے کرنا جانتے ہیں –
    اس لیے مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ شکایت کر رہے ہیں یا خوشی کا اظہار

    :bigsmile:

    #51
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    سائیٹ بھائی کہیں یہ وہی پرانی پھٹی شلوار والی فکری بیوہ تو نہیں ہے جو بات بات پر مولوی کا ذکر کیا کرتی تھی؟ اسکی شلوار اتروا کر دیکھنی پڑے گی :hilar: :hilar: :hilar:

    ایہ ظلم نا کرنا باوا جی ایدے سارے پرزے تھلے ڈگ پینے جے – پہلے ہی مولوی نے اسکی دال والی آندر پاڑی ہوئی اے

    #52
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    ایہ ظلم نا کرنا باوا جی ایدے سارے پرزے تھلے ڈگ پینے جے – پہلے ہی مولوی نے اسکی دال والی آندر پاڑی ہوئی اے

    سائیٹ بھائی

    مجھے تو ایک پرانی غزل بھی یاد آ گئی تھی جو اسوقت ایک پھٹے پاجامے والی فکری بیوہ پر لکھی تھی

    کہاں آ کے پھٹا تھا پاجامہ تیرا، اُسے بُھول جا, اسے بھول جا

    وہ تھا ایک وحشی مولوی، اسے بھول جا، اُسے بُھول جا

    اُسے یاد کرنے سے کیا حاصل، اُسے مت بُلا، اُسے بُھول جا

    وہ جو بچ گیا اُسے یاد رکھ اور جو پھٹ گیا اُسے بُھول جا

    :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Bawa.
    #53
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    سائیٹ بھائی مجھے تو ایک پرانی غزل بھی یاد آ گئی تھی جو اسوقت ایک پھٹے پاجامے والی فکری بیوہ پر لکھی تھی کہاں آ کے پھٹا تھا پاجامہ تیرا، اُسے بُھول جا, اسے بھول جا وہ تھا ایک وحشی مولوی، اسے بھول جا، اُسے بُھول جا اُسے یاد کرنے سے کیا حاصل، اُسے مت بُلا، اُسے بُھول جا وہ جو بچ گیا اُسے یاد رکھ اور جو پھٹ گیا اُسے بُھول جا :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    غزل تو اچھی ہے پر اس کیس میں خالی پاجامہ ہی نہیں پھٹا ہوا – بلکہ چند اندرونی چوٹیں بھی ہیں – جن کے لیے محترم ایک ہاتھ میں ہر وقت پھٹکری رکھتے ہیں – اور دوسرے ہاتھ میں سوئی دھاگہ صرف پاجامے کے لیے- اور کچھ نا سمجھا جائے

    #54
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: غزل تو اچھی ہے پر اس کیس میں خالی پاجامہ ہی نہیں پھٹا ہوا – بلکہ چند اندرونی چوٹیں بھی ہیں – جن کے لیے محترم ایک ہاتھ میں ہر وقت پھٹکری رکھتے ہیں – اور دوسرے ہاتھ میں سوئی دھاگہ صرف پاجامے کے لیے- اور کچھ نا سمجھا جائے

    یعنی فکری بیوہ اب سیانی ہو گئی ہے اور فرسٹ ایڈ کا سامان اپنے ساتھ رکھتی ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #55
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    یعنی فکری بیوہ اب سیانی ہو گئی ہے اور فرسٹ ایڈ کا سامان اپنے ساتھ رکھتی ہے :hilar: :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    باوا جی لگتا ہے محترم پاجامہ سلوانے کے لیے بغیر کاٹھی والی سائیکل پر نکل لیے ہیں – میرا بھی تھوڑی دیر میں سحری کا وقت ہونے والا ہے – کل ملاقات ہوگی
    شب بخیر

    #56
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: باوا جی لگتا ہے محترم پاجامہ سلوانے کے لیے بغیر کاٹھی والی سائیکل پر نکل لیے ہیں – میرا بھی تھوڑی دیر میں سحری کا وقت ہونے والا ہے – کل ملاقات ہوگی شب بخیر

    ٹھیک ہے سائیٹ بھائی

    باقی غزل پھر سہی، میں بھی دو گھنٹے سوتا ہوں اور پھر سحری کروں گا

    شب بخیر اور الله نگہبان

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Bawa.
    #57
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    قرار صاحب ایک طرف آپ کے نقطۂ نظر کی بنیاد آپکے جاننے والی عربی النسل لوگوں اور پاکستان کے کسی آپریشن کے نام کی بنیاد پر قائم ہے – دوسری طرف میری رائے کے پیچھ زیادہ تر ان لوگوں کا( اور بیشتر عربی النسل ہی ہیں ) نقطۂ نظر کارفرما ہے جنہوں نے ریسرچ پر کئی سال لگائے ہیں اور ہزاروں دستاویزات کا مطالعہ کیا ہوا ہے یہ بتانے کے بعد مجھے اس بات کی توجیہ پیش کرنے کی ضرورت نہیں کہ کس کی رائے کوڑے دان میں پھینکنے کے لائق ہے – ویسے آپکے عربی النسل ایکسپرٹس کا پڑھ کر مجھے یہ ویڈیو ذہن میں آ رہی تھی

    وکی پیڈیا نہ ہو تو تم جیسے وکیپیڈیا سکالرز کا کیا بنے گا کالیا

    انٹرنیٹ سے کچھ آرٹیکل کاپی پیسٹ کرنے سے مذہب کا مفہوم تبدیل نہیں ہوجاتا …تم نے ابھی کچھ دن پہلے اپنی تحریر میں ابن کثیر کا حوالہ دیا تھا …جوکہ تمھاری نظر میں تفسیر کی ایک مستند کتاب ہے …تمہارے اپنے ریفرنس کو استعمال کرتے ھوئے تمہیں جواب دے رہا ہوں …..ابن کثیر اس پس منظر کو بیان کر رہی ہے جس کے تناظر میں یہ ضرب والی آیت اتری تھی (سورہ النساء …آیت نبر ٣٤)….یعنی ایک عورت اپنے شوہر کی شکایت لے کر حضور کی خدمت میں آئی کہ شوہر نے اسے تھپڑ مارا ہے …حضور نے ابتدائی طور پر فرمایا کہ غلط کیا ہے …لیکن …. اسی وقت حضرت جبرئیل تشریف لاۓ کہ نہیں …خدائی حکم ہے کہ شوہر کو اس کی اجازت ہے

    مودودی کی تفسیر پڑھ لو …یا بر صغیر کے کسی مشہور بریلوی …دیوبندی عالم کی تفاسیر کا ریفرنس لے لو .. امام اہلسنت احمد رضا خان کی کنزالایمان ہو یا مولانا اشرف علی تھانوی کی بیان القران ….سب باجماعت بآواز بلند یہی کہ رہے ہیں کہ مرد کو اپنی عورت کی پٹائی کی اجازت ہے …جب ننانوے اعشاریہ نو فیصد سے بھی زیادہ علماء ایک مفہوم پر متفق ہوں تو پھر وہی مستند سمجھا جاتا ہے

    But I’ve already told you this before, didn’t I?

    #58
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    آپ کو معلوم ہی ہے کہ میں فروعیات میں نہیں پڑتا، مجھے ترس اور زیاں کا احساس ہوتا ہے جب میں سوچتا ہوں کہ دو بظاہر عاقل اور سوچ بچار کرنے والے افراد نے کتنا سارا وقت اور توانائیاں اس فروعی مسئلے کی نذر کی ہونگی لیکن نشان زد پیرا میں بات فروعی مسئلے اور اس جڑے حقایق و تحقیق سے نکل کر ایک دسرے مدار/میدان میں داخل ہو رہی ہے، وہ ہے انسانی رویہ اوور انسان کے لاشعور میں گہری پڑی ہوئی گرہیں جو ایسے رویے کا ماوٰی و منبع ہیں آپ وضاحت کرنے کی زحمت کریں گے کہ آپ کے اس پیرا سے سیدھا سیدھا یہ مطلب کیوں نکلتا ہے کہ اسلام کا پیغام وقت کے تقاضوں سے لاکھ ہم آہنگ ہونے کی کوشش کرے لیکن میں نے اس کو بدلنے نہیں دینا؟ میں نے اس کی ہزار بارہ سو سال پہلے کی تعبیر پر ہی اڑے رہنا ہے کیونکہ وہ میری چاند ماری کے مقاصد کیلئے ایک مثالی ہدف ہے؟ اپنے اس رویے کے باوجود مذہب پرستوں سے آپ کا یہ گلہ ہمیشہ رہتا ہے کہ وہ جاہل ہیں وہ کسی اور وقت اور دنیا میں زندگی گذار رہے ہیں، بدلنے کیلئے تیار نہیں ہیں اگر میرے اٹھائے گئے نکتے کا ابلاغ ہو جائے تو خود ہی فیصلہ کر کے بتا دیجیئے گا کہ اس طرح کے شاہکار رویے کو کیا نام دیا جائے، حماقت، ہٹ دھرمی، کوئی گہری پُرکاش یا پھر اندھی مخالفت؟؟

    شیراز صاحب …….میں اپنی تصحیح کرنا چاہوں گا کہ جب میں موجودہ دور کے کچھ “علماء” کی بات کر رہا تھا تو میری مراد “انٹرنیٹ علماء” سے تھی جوکہ امریکا اور یورپ وغیرہ میں مقیم ہیں اور وہاں کے معاشروں کے لیے اسلام کو قابل قبول بنانے کا بابرکت کام سر انجام دے رہے ہیں …یعنی ملمع کاری اور پیوند کاری

    یہ انٹرنیٹ علماء اگر پاکستان تشریف لے جائیں تو انکی تشریف بجائی جاۓ گی اور انہیں شاید اسلام میں تحریف کرنے کے جرم میں اندر بھی کر دیا جاۓ …کیا آپ بھول گئے کہ جاوید غامدی کو ایسی ہی “لچکدار” تشریح کرنے پر جان کے لالے پڑ گئے اور بیچارے کو ملک چھوڑنا پڑا

    ہاں …اگر تمام علماء اجماع کرلیں کہ اسلام کو موجودہ دور سے ہم آہنگ کرنا ہے تو میں اسے خوش آمدید کہوں گا ….لیکن اس سے پہلے یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ اسلام موجودہ دور کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتا ….کیا ایک مسلم معاشرے میں یہ بات کہ کر زندہ رہا جا سکتا ہے؟ پھر اس بیانئے کا کیا بنے گا کہ قرآن کا ایک حرف تبدیل نہیں ہوسکتا ..یہ رہتی دنیا تک ہے اور لوح محفوظ سے زمین پر اتارا کیا تھا …آپ کسی ایک پوسٹ میں خود تسلیم کرچکے ہیں کہ آپ…مذہبی طور پر … ایک بنیاد پرست انسان ہیں ….آپ کے پچھلے پوسٹ میں کی گئی بات بنیاد پرستی سے میل نہیں کھاتی

    اور آخری بات ….اگر مذہب کو موجودہ زمانے سے ہم آہنگ کرنا ضروری ہے …یعنی مذہب خود ارتقاء سے پیچھے رہ گیا ہے …تو خود ہی سوچیے کہ اس مذہب کی ضرورت بھی ہے؟

    #59
    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    ابھی بھاگ  لو قرار میاں
    ایک نہیں دو ایک ساتھ آیں گے

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Funkaar.
    #60
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

        

    معزز بلاگر کو کسی مولوی کے حوالے کیا جائے تاکہ وہ معزز بلاگر کی مناسب جگہ پر ضرب لگا کر معزز بلاگر کو ضرب کا صحیح مطلب سمجھائے۔۔۔ Qarar

    Brilliant!

    :lol: :hilar:   :lol:   :hilar:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 489 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation