Thread: رَزم گاہِ حق و باطل

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں رَزم گاہِ حق و باطل

This topic contains 488 replies, has 26 voices, and was last updated by  SAIT 1 year, 1 month ago. This post has been viewed 13595 times

Viewing 9 posts - 481 through 489 (of 489 total)
  • Author
    Posts
  • #465
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    رہنے دو پتر آگے ہی تمہارے ساتھ کتوں والی ہوچکی ہے اب کھمبا نوچنے کا کوئی فائدہ نہیں، یہ جو منہ سے جھاگ نکلتی رہی تھی وہ کافی ثبوت تھا کے آپ بیچاروں کو کافی زور سے لگی تھی. ویسے ایک بات تو بتاؤ، اپنے بنو جلاب کے انکل سے پوچھا کے وہ کیوں سیاسی پناہ حاصل کرنے کیلئے خود کو قادیانی بنا کر پیش کرتا رہا ؟ آیا وہ خود بھی قادنی ہے ؟ ڈر کر کیوں بھاگ رہا ہے ؟

    مجھے آئندہ قوٹ نا کرنا -چل دفع ہو اب یہاں سے

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  SAIT.
    #466
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    دھوتی واقعی ہی میں چھوڑ گیا تھا- پر جگہ تم ٹھیک نہیں بتا رہے -چھاپہ پڑ جائے تو ایسا ہو جاتا ہے – وہ بیچارہ شعر پے شعر پڑھے جا رہا تھا بات اسکو کوئی آ رہی نہیں تھی – تم اسکو چھترول کہتے ہو-چھترول وہ ہوتی ہے جو تم سب دہریے اس تھریڈ پر باری بری کروا چکے ہو :bigthumb: Qarar

    سائٹ ….سکول میں ایک لڑکا تھا جس کا نام تھا پھجا …مگر وہ تمھاری طرح پستہ قد کا تھا تو لوگ اسے پھجا کوڈو کہتے تھے ….باقی لوگ اسے مذاق میں کہتے تھے کہ پھجا بہت پکا ہے …اسے درد کا احساس بلکل بھی نہیں ہوتا چاہے اسے دس تھپڑ ماردو ..

    ..پھجا بیچارہ تمھاری طرح بہت بڑا پھدو تھا ….وہ مذاق میں کی گئی تعریف کو حقیقی سمجھتا تھا ….اور ہر ایک آگے منہ کرکے کھڑا ہوجاتا تھا …کہ آؤ بیشک جتنے مرضی تھپڑ مارلو …میں نہیں روؤں گا

    تمہارا اور پھجے کوڈو کا بھی ایک ہی معاملہ ہے ….تم بھی بہت پکے ہو

    :)

    #467
    Rustamshah
    Blocked
    Offline
    • Threads: 23
    • Posts: 332
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      7 May, 2018
    • Location: ہم چاند پر ہیں

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    مجھے آئندہ قوٹ نا کرنا -چل دفع ہو اب یہاں سے

    :hilar: :lol:   :hilar:

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:

    #468
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    سائٹ ….سکول میں ایک لڑکا تھا جس کا نام تھا پھجا …مگر وہ تمھاری طرح پستہ قد کا تھا تو لوگ اسے پھجا کوڈو کہتے تھے ….باقی لوگ اسے مذاق میں کہتے تھے کہ پھجا بہت پکا ہے …اسے درد کا احساس بلکل بھی نہیں ہوتا چاہے اسے دس تھپڑ ماردو .. ..پھجا بیچارہ تمھاری طرح بہت بڑا پھدو تھا ….وہ مذاق میں کی گئی تعریف کو حقیقی سمجھتا تھا ….اور ہر ایک آگے منہ کرکے کھڑا ہوجاتا تھا …کہ آؤ بیشک جتنے مرضی تھپڑ مارلو …میں نہیں روؤں گا تمہارا اور پھجے کوڈو کا بھی ایک ہی معاملہ ہے ….تم بھی بہت پکے ہو :)

    اس حساب سے تم سارے دہریے ہی پھجے کوڈو ہووے-اور مبارک ہو تم دہریوں کو یہ نیا پھجا مل گیا ہے جس کو بانس پے چڑھا کے خوب ذلیل کروایا ہے تمہارے گرو نے- دو چار کومنٹس کے بعد بیچارے کی گرارری پھنس جاتی ہے اور اپنی ہی بات دہرانا شروع کر دیتا ہے- اس حالت کو عام طور پر چھترول نہیں بلکہ چھترول سے بچاؤ کا طریقہ کہتے ہیں -ویسے ابھی اسی منہ سے تم نے کسی دوسرے تھریڈ پر جا کر خواتین کی عزت ، گندے لطیفوں اور کومنٹس کا رونا بھی رونا ہے – اور ادھر ویسے ہی کومنٹس پر تالیاں پیٹ رہے ہو- حقیقت یہ ہے کہ گندے کومنٹس تم لوگ شروع کرتے ہو پر مجبورا” اختتام ہمیں کرنا پڑتا ہے

    :bigthumb:

    #469
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    ساہٹ بھائی ۔۔ آپ سے گزراش ہے ۔۔۔اس کمنٹ کے بعد آپ اس کو اور زندہ رود کو کوئی کمنٹ نہ کریں ۔۔۔۔۔ ان کو جو کہنا ہے ایک دفعہ کہہ لینے دیں ۔۔ اور باوا جی سے بھی گزارش ہے ان کی کسی پوسٹ کا جواب نہ دیں ۔

    بہت شکریہ رضا بھائی

    میری بھی سائیٹ بھائی سے درخواست ہے کہ انہیں مزید کوئی جواب نہ دیں

    ان کا پی کے پولیٹکس سے گند لا کر دانشگردی پر پوسٹ کرکے اسے پی کے پولیٹکس بنانے کے پلان پر عمل شروع ہوگیا ہے. اس سے پہلے یہ ابّا مسلم پتر کافر گروپ اپنے اسی گند سے “لیٹ اس بلڈ پاکستان” اور “پی کے پولیٹکس” جیسی مشہور زمانہ ویبسایٹس کو اجاڑ چکا ہے اور اب ان کا نشانہ دانشگردی ہے

    اگر یہاں کی انتظامیہ کو انکے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے آخری خطبہ کا تمسخر اڑا کر لکھا گیا گند پوسٹ کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے تو اسے یہاں ان ابّا مسلم پتر کافروں کے پی کے پولیٹکس سے لا کر یہاں قرانی آیات کے تمسخر والے آرٹیکلز اور اسلام کی محترم ترین ہستیوں کو گالیاں والے اپنے کومنٹس پوسٹ کرنے پر بھی یقینا کوئی اعتراض نہیں ہوگا

    SAIT

    #470
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    اس حساب سے تم سارے دہریے ہی پھجے کوڈو ہووے-اور مبارک ہو تم دہریوں کو یہ نیا پھجا مل گیا ہے جس کو بانس پے چڑھا کے خوب ذلیل کروایا ہے تمہارے گرو نے- دو چار کومنٹس کے بعد بیچارے کی گرارری پھنس جاتی ہے اور اپنی ہی بات دہرانا شروع کر دیتا ہے- اس حالت کو عام طور پر چھترول نہیں بلکہ چھترول سے بچاؤ کا طریقہ کہتے ہیں -ویسے ابھی اسی منہ سے تم نے کسی دوسرے تھریڈ پر جا کر خواتین کی عزت ، گندے لطیفوں اور کومنٹس کا رونا بھی رونا ہے – اور ادھر ویسے ہی کومنٹس پر تالیاں پیٹ رہے ہو- حقیقت یہ ہے کہ گندے کومنٹس تم لوگ شروع کرتے ہو پر مجبورا” اختتام ہمیں کرنا پڑتا ہے :bigthumb:

    یار اگر تم پیو پتر کی دم پر پیر رکھنے سے تم دونوں کی چیخیں کوہ قاف تک سنی جاسکتی ہیں ….اور گندے لطیفوں کی پچکاریاں تمہارے آگے اور پیچھے سے نکالی جاسکتی ہیں …تو دم سے پیر اٹھانے کی کیاضرورت ہے

    If something is working, don’t change it!

    اب جاؤ …انتظامیہ کے آگے آنسو بہاؤ کہ میں یعنی قرار نے کسی زو معنی شعر کو لائک کیوں دیا ہے

    :)

    #471
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    بہت شکریہ رضا بھائی میری بھی سائیٹ بھائی سے درخواست ہے کہ انہیں مزید کوئی جواب نہ دیں ان کا پی کے پولیٹکس سے گند لا کر دانشگردی پر پوسٹ کرکے اسے پی کے پولیٹکس بنانے کے پلان پر عمل شروع ہوگیا ہے. اس سے پہلے یہ ابّا مسلم پتر کافر گروپ اپنے اسی گند سے “لیٹ اس بلڈ پاکستان” اور “پی کے پولیٹکس” جیسی مشہور زمانہ ویبسایٹس کو اجاڑ چکا ہے اور اب ان کا نشانہ دانشگردی ہے اگر یہاں کی انتظامیہ کو انکے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے آخری خطبہ کا تمسخر اڑا کر لکھا گیا گند پوسٹ کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے تو اسے یہاں ان ابّا مسلم پتر کافروں کے پی کے پولیٹکس سے لا کر یہاں قرانی آیات کے تمسخر والے آرٹیکلز اور اسلام کی محترم ترین ہستیوں کو گالیاں والے اپنے کومنٹس پوسٹ کرنے پر بھی یقینا کوئی اعتراض نہیں ہوگا SAIT

    واقعی باوا جی ۔

    ساہیٹ بھائی سے گزراش ہے ان کے کمنٹ کا جواب نہ دیں ۔۔۔۔۔۔

    #99
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    اے میری رنگیں محبوبہ۔۔۔۔۔ تیری نشانیوں کا ایسا مجھ سے ناطہ ہے

    دوڑے ہے دروازے کی جانب، پر چاہ کر بھی نہ جا پاتا ہے

    =========================================================================================================================

    توتلے

    تیری فونٹ کہیں سے موٹی اور کہیں سے پتلی کیوں ہے

    بچپن کی پچپن غلط کاریوں کس نتیجہ ہے یہ

    اس مرض کا سبب پیچہے سے کمزوری سے ہے

    ڈبل ڈوز کا انجکشن لگوا ، کولہوں کے بیچ انگلش میں بولو تو اینٹر مسلر

    اتار پتلوں ، او پتلون پہنتا ہی نہیں ، ابے کیا چڈی پہن کر گھومتا ہے وہ بھِی پھٹی ہوئِی

    @zinda rood

    #492
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: رَزم گاہِ حق و باطل

    یار اگر تم پیو پتر کی دم پر پیر رکھنے سے تم دونوں کی چیخیں کوہ قاف تک سنی جاسکتی ہیں ….اور گندے لطیفوں کی پچکاریاں تمہارے آگے اور پیچھے سے نکالی جاسکتی ہیں …تو دم سے پیر اٹھانے کی کیاضرورت ہے If something is working, don’t change it! اب جاؤ …انتظامیہ کے آگے آنسو بہاؤ کہ میں یعنی قرار نے کسی زو معنی شعر کو لائک کیوں دیا ہے :)

    قرار تمہاری عقل پر ہنسی آتی ہے میں تمھاری بے شرمی کیطرف توجہ دلا رہا ہوں تم لائک ڈس لائک کا رونا لے کر بیٹھ گئے ہو – تمہارے لائک ڈس لائک کی پرواہ کیسکو ہے

Viewing 9 posts - 481 through 489 (of 489 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation