Thread: روف کلسرا ۔۔۔سنتا جا شرماتا جا ۔۔

Home Forums Siasi Discussion روف کلسرا ۔۔۔سنتا جا شرماتا جا ۔۔

This topic contains 6 replies, has 5 voices, and was last updated by  Athar 1 week, 6 days ago. This post has been viewed 168 times

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: روف کلسرا ۔۔۔سنتا جا شرماتا جا ۔۔

    ہر بات پر میاں دے نعرے والوں کے لیے  توشہ خاض ۔ کہہ  حکمرانوں نے   ۔۔الم ناکی کی حد تک غربت میں لتڑی عوام کا کس طرح خون چوسا ہے ۔۔

    • This topic was modified 1 week, 6 days ago by  SaleemRaza.
    #2
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: روف کلسرا ۔۔۔سنتا جا شرماتا جا ۔۔

    خون چوسا ہے تو اچھا کیا ۔۔۔۔ عوام نے ویسے بھی خون فروخت  ہی کردینا تھا ۔۔۔۔ چلو اچھا ہے ویلا خون کسی کے کا م ہی آگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 week, 6 days ago by  Guilty.
    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: روف کلسرا ۔۔۔سنتا جا شرماتا جا ۔۔

    :lol: :hilar: :bigsmile: رؤف کلاسرا

    کیا کامیڈی ویک چل رہا ہے ؟

    ;-)

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: روف کلسرا ۔۔۔سنتا جا شرماتا جا ۔۔

    جس ملک کے منصف خود کڑی باز ہوں اس ملک کا اللہ ہی حافظ

    :jazak:

    #5
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: روف کلسرا ۔۔۔سنتا جا شرماتا جا ۔۔

    یہ تھریڈ لگانے سے پہلے زرا بتائے گا

    کہ ریاستِ مدینہ کا والی کن اونٹوں پر سواریاں کر رہا ہے

    دیارِ غیر جاکر کن خیموں میں قیام پزیر ہوتا ہے

    زادِ راہ کون سے جو،باجرے کی روٹی باندھتا ہے

    پہلے وقتوں میں کہا جاتا تھا کسی کی جانب پتھر اُٹھانے سے قبل اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے

    اُن بیچاروں کو کیا معلوم تھا 2019میں ایسی قوم پیدا ہوگی جو گریبانوں سے آزاد ننگ دھڑنگ ہوکر دوسروں پر کیچڑ اُچھالا کرے گی کہ ہم تو ہیں ننگے ہمارا کوئی کیا بگاڑ لے گا۔

    #6
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: روف کلسرا ۔۔۔سنتا جا شرماتا جا ۔۔

    جب سے عمران خان صاحب آئیں ہیں ان کے تیرہ بیرون ملک کے دورے ہو چکے ہیں ،

    نواز شریف کے اپنے دور میں سولہ اسٹیٹ وزٹس تھے اور اس کے علاوہ اتنی ہی تعداد برطانیہ کی تھی ، جس میں کافی وزٹس پرائیویٹ بھی تھے

    یا شائد اس بھی زیادہ ہو

    لیکن ایک بات کی میں خان صاحب کو داد دیتا ہو کے انہوں نے بچت کا طریقہ اپنایا ہے اب قومی وسائل بچانے کے لئے خان صاحب کراچی میں ہی امریکہ کا دورہ کریں گے۔

    :lol:

    یہ تھریڈ لگانے سے پہلے زرا بتائے گا کہ ریاستِ مدینہ کا والی کن اونٹوں پر سواریاں کر رہا ہے دیارِ غیر جاکر کن خیموں میں قیام پزیر ہوتا ہے زادِ راہ کون سے جو،باجرے کی روٹی باندھتا ہے پہلے وقتوں میں کہا جاتا تھا کسی کی جانب پتھر اُٹھانے سے قبل اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے اُن بیچاروں کو کیا معلوم تھا 2019میں ایسی قوم پیدا ہوگی جو گریبانوں سے آزاد ننگ دھڑنگ ہوکر دوسروں پر کیچڑ اُچھالا کرے گی کہ ہم تو ہیں ننگے ہمارا کوئی کیا بگاڑ لے گا۔
    • This reply was modified 1 week, 6 days ago by  shami11.
    #7
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: روف کلسرا ۔۔۔سنتا جا شرماتا جا ۔۔

    جب سے عمران خان صاحب آئیں ہیں ان کے تیرہ بیرون ملک کے دورے ہو چکے ہیں ، نواز شریف کے اپنے دور میں سولہ اسٹیٹ وزٹس تھے اور اس کے علاوہ اتنی ہی تعداد برطانیہ کی تھی ، جس میں کافی وزٹس پرائیویٹ بھی تھے یا شائد اس بھی زیادہ ہو لیکن ایک بات کی میں خان صاحب کو داد دیتا ہو کے انہوں نے بچت کا طریقہ اپنایا ہے اب قومی وسائل بچانے کے لئے خان صاحب کراچی میں ہی امریکہ کا دورہ کریں گے۔ :lol:

    اور آج جو سیدھی بات میں بینش سلیم نے مٹی پلید کی ہے نیازی لعنتی کی اُس کا ٹوٹا مجھے مل جائے کہیں سے یہاں لاکر ضرور لگائوں گا پھر دیکھتا ہوں شرم دلوانے والے خود چلو بھر میں مرتے ہیں یا (برمودا ٹرائی اینگل )میں بھی تیرتے رہیں گے؟

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation