Thread: رمضان مبارک

Home Forums Non Siasi رمضان مبارک

This topic contains 15 replies, has 6 voices, and was last updated by  Bawa 2 months ago. This post has been viewed 404 times

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: رمضان مبارک

    تمام بیرون ملک اور پاکستان کے رہنے والے بلخصوص پشاور میں رہنے والے ساتھیوں کو رمضان مبارک ہو

    • This topic was modified 2 months, 1 week ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Fixed
    #2
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: رمضان مبارک

    بالخصوص پشاور والی ٹرم کس لئے؟

    کیا آپ کو شبہ ہے کہ پشاور والون نے چاند نہیں دیکھا؟

    یہ اتفاقا ہوجاتا ہے کہ سعودیہ والے ایک گھنٹہ پہلے چاند دیکھ لیتے ہیں اور پشاور والے بعد میں ورنہ پٹھان بھائیوں کی نظر کمزور نہیں ہے

    :thinking:

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: رمضان مبارک

    بھائی جی – پشاور میں بھی کل پہلا روزہ ہے ، کے پی کے کو ایک جدید صوبہ بنا دیا گیا ہے ، کم از کم روزہ اور عید تو وہ مغربی اور خلیجی ممالک کے ساتھ کرتے ہیں

    بالخصوص پشاور والی ٹرم کس لئے؟ کیا آپ کو شبہ ہے کہ پشاور والون نے چاند نہیں دیکھا؟ یہ اتفاقا ہوجاتا ہے کہ سعودیہ والے ایک گھنٹہ پہلے چاند دیکھ لیتے ہیں اور پشاور والے بعد میں ورنہ پٹھان بھائیوں کی نظر کمزور نہیں ہے :thinking:
    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: رمضان مبارک

    بھائی جی – پشاور میں بھی کل پہلا روزہ ہے ، کے پی کے کو ایک جدید صوبہ بنا دیا گیا ہے ، کم از کم روزہ اور عید تو وہ مغربی اور خلیجی ممالک کے ساتھ کرتے ہیں

    شامی بھای بھکر ایک انتہای پسماندہ علاقہ ہے کیون نہ ان کو بھی پشاور کے ساتھ عید کروا کے راتوں رات جدید کردیا جاے؟؟

    :thinking:

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: رمضان مبارک

    بھائی جی ، تبدیلی آتے ٹائم لگے گا ، جس دن خٹک بھکر میں ناچا اس دن بھکر کی ترقی کو بھی چار چاند لگ جائیں گے

    شامی بھای بھکر ایک انتہای پسماندہ علاقہ ہے کیون نہ ان کو بھی پشاور کے ساتھ عید کروا کے راتوں رات جدید کردیا جاے؟؟ :thinking:
    #6
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: رمضان مبارک

    بھائی جی ، تبدیلی آتے ٹائم لگے گا ، جس دن خٹک بھکر میں ناچا اس دن بھکر کی ترقی کو بھی چار چاند لگ جائیں گے

    خٹک اگلی بار جب بھی ناچے اس کے دونوں اطراف دھاگا باندھنا مت بھولئے گا

    :serious:

    #7
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: رمضان مبارک

    سنا ہے جب سے وزیر دفع بنا ہے ، فوجی اس کو ملکہ والے سولجرز کی ٹوپی پہنا کر توپوں کی نالیاں صاف کرتے ہیں

    خٹک اگلی بار جب بھی ناچے اس کے دونوں اطراف دھاگا باندھنا مت بھولئے گا :serious:
    #8
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: رمضان مبارک

    تمام معزز، محترم اور منفرد ہستیوں کو رمضان شریف کی انتہائی مبارکباد

    روزہ داروں کے روزے اور عبادتیں قبول ہو

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رمضان مبارک

    تمام فورم ممبرز کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو

    اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کے صدقے آپکی تمام مشکلات دور فرمائے اور آپ کی عبادات کو قبول فرمائے، آمین

    اس ماہ مقدس میں عبادات کے ساتھ ساتھ اپنے اردگرد غریبوں، ناداروں، مفلسوں اور بے سہاروں کا بھی خیال رکھیں

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رمضان مبارک

    تمام معزز، محترم اور منفرد ہستیوں کو رمضان شریف کی انتہائی مبارکباد

    روزہ داروں کے روزے اور عبادتیں قبول ہو

    السلام و علیکم اور بہت شکریہ محترم جے بھائی جی

    آپ کو بھی ماہ رمضان کی آمد کی دلی مبارکباد

    اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کے صدقے آپ کو، آپکے اہل خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب کو کبھی نہ ختم ہونے والی خوشیاں نصیب کرے اور آپ سب کو لمبی عمر، صحت کاملہ اور خوشحالی عطا فرمائے، آمین

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.
    #11
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 397
    • Posts: 2847
    • Total Posts: 3244
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: رمضان مبارک

    https://pbs.twimg.com/media/D53Zo4xXkAA9G-D.jpg

    #12
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: رمضان مبارک

    کل رمضان کا پہلا روزہ ہے اللہ تعالی ہم سب کے گناہ معاف فرماے اور سب دوستوں کی مشکلات دور فرماے آمین

    تھوڑے عرصہ پہلے شامی بھای کے والد صاحب اور اب نادان کے والد گرامی وفات پاگئے ہیں اللہ تعالی دونوں بزرگان کو بھی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین

    میرے ایک اور دوست کے والد صاحب  بھی کل وفات پاگئے ہیں ان دوست کو ایمرجنسی میں پاکستا ن کی فلائیٹ لینا پڑی

    رمضان اور عید کی آمد سے پہلے ان صدمات کو اللہ تعالی صبر کے ساتھ جھیلنے اور ان ہستیوں کا نعم البدل ان کے لواحقین کو عطا فرماے آمین

    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 659
    • Posts: 11758
    • Total Posts: 12417
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: رمضان مبارک

    میری طرف سے تمام دوستوں کو ماہ صیام کی خوشیاں مبارک ہوں ۔۔۔۔۔امید ہے آپ تمام دوست  سارے روزے رکھیں گے اور پورا مہینہ  عبادت میں گزاریں گے ۔اس بابرکت مہینے میں روزے رکھنے کے اس نیک عمل میں شریک تو نہیں  ہو سکوں گا ۔۔۔لیکن آپکی حوصلہ افزائی متواتر کرتا رہوں گا ۔۔۔

    سو ۔۔گڈ لک

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رمضان مبارک

    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رمضان مبارک

    نئی ریاست مدینہ میں افطاری کا ایک اچھوتا انداز

    مغربی ممالک میں بھی کسی خاتون کے جسم کو اس طرح ٹچ نہیں کر سکتے ہیں

    یہ یوتھیوں کی نئی ریاست مدینہ میں ہی ممکن ہے

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رمضان مبارک

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation