Thread: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

Home Forums Siasi Discussion رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

This topic contains 110 replies, has 17 voices, and was last updated by  Bawa 5 months, 4 weeks ago. This post has been viewed 3033 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 111 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر اینٹی نار کوٹکس (اے این ایف ) نے اپنا موقف پیش کر دیا۔

    ترجمان اے این ایف ریاض سومرو نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کی گاڑی سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد ہوئی ہے، ان کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔

    ریاض سومرو نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کو اے این ایف لاہور نے گرفتار کیاہے۔

    ترجمان اے این ایف کا کہنا ہےکہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری بہت سے شواہد اور ثبوتوں کی روشنی میں کی گئی ہے، انہیں کل ریمانڈ کے لئے نارکوٹکس کورٹ میں پیش کیا جائے گا، جبکہ بہت جلد مزید معلومات منظرعام  پر لائی جائیں گی۔


    یہ آج شام کی ہاٹ نیوز ہے ، رانا ثناءاللہ کو گرفتار کر کے منشیات کی ایک بڑی مقدار برآمد کر لی گئی ہے ، رانا صاحب کچھ دنوں سے ٹی وی پر کہتے پائے گئے تھے کے انہیں گرفتار کر لیا جائے گا ، ابھی کیس کا نہی معلوم وہ حکومت کوشسش کر رہی ہے کچھ نکالا جائے

    میرا خیال سے منشیات سے اچھا تھا کے حکومت ان کی ٹینکی سے اسلحہ برآمد کرتی اور اسے امریکی ساختہ ظاہر کرتی تو اچھا کیس بنتا

    آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    • This topic was modified 7 months, 4 weeks ago by  shami11.
    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    #3
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13111
    • Total Posts: 13258
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    پتہ نہیں رانا ثناء اللہ پر بھینس چوری کا کیس بنایا جائے گا یا اسکی گاڑی سے ہیروئن نکالی جائے گی لیکن یہ سب مخالف آواز دبانے کے پرانے ہتھکنڈے ہیں

    سلیکٹڈ حکومت اور فوجی آمریت میں کوئی فرق نہیں ہوتا ہے، دونوں صورتوں میں حکومت فوجیوں کے ہاتھوں میں ہی ہوتی ہے جن سے جمہوری آزادی برداشت نہیں ہوتی ہے اور انکی پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہر مخالف زبان بند کر دی جائے تاکہ آمروں کے کالے کرتوت چھپے رہیں اور وہ آسانی سے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال سکیں

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    #5
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13111
    • Total Posts: 13258
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    پتہ نہیں یہ سلیکٹڈ پھدو کسے بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں؟

    کونسا حکومت کا کٹر مخالف اپنی گاڑی میں منشیات لیکر سفر کرے گا؟

    منشیات کا اڈہ تو بنی گالہ میں قائم ہے جہاں پر کالا شہد ہی نہیں کوکین بھی کھلے عام ملتی ہے

    #6
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2525
    • Total Posts: 2626
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    فوجیوں میں تخلیقی صلاحیتوں کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے …کسی سیاستدان کو اوقات سے باہر ہونے پر رگڑا لگانا ہی ہو تو توہین رسالت اور توہین عدالت کے مجرب نسخوں کی موجودگی میں منشیات جیسے فضول کیسز بنانے کی کیا ضرورت ہے

    بھٹو نے بھی ظہور الہی پر بھینس چوری کا مقدمہ بنوایا تھا

    کچھ کرنا ہی ہے تو انوکھا وکھرا مقدمہ بنائیں

    #7
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    وڑ گئی جمہوریت۔ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
    لگتا ہے موجودہ سیٹ ایپ اب برقعہ پوش ڈکٹیٹر شپ بنتا جا رہا ہے۔

    اور سب مخالفین کو اندر ہی رکھا جائے گا۔
    ادھر قطری امیر کی بھی شاید دال نہی گلی۔ وہ نواز شریف کی جان بخشی نہ کرا سکا۔ اسے لینے وزیرِاعظم خود جاتا ہے ڈرائیو کر کے وزیراعظم ہاؤس لے کر آتا ہے لیکن الوداع کرنے صرف زلفی بخاری جاتا ہے۔ کیا یہ کچھ عجیب نہی۔
    اس کی آمد سے قبل عمران خان ٹویٹ کرتا ہے کہ قطری امیر ۲۲ ارب ڈالر انویسٹمنٹ کا اعلان کرے گا لیکن یہاں موجودگی پر وہ ایک دھیلے کا اعلان نہی کرتا۔ اور واپس جا کر صرف ۳ ارب ڈالر کا اعلان کرتا ہے۔

    • This reply was modified 7 months, 4 weeks ago by  shahidabassi.
    #8
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    شاہد بھائی – آج جب میں آپ کو سیریس لے رہا ہو تو آپ لچ تلنے کے موڈ میں ہیں

    رانا ثناء اللہ مجھے کبھی پسند نہی تھا ، اور کپتان نے تو اس کی مونچھوں سے پکڑ کر اندر کرنے کا اعلان بھی کیا تھا

    میرے خیال سے تو اس کی گاڑی سے خود کش جیکٹ برآمد کرنی چاہئیں تھی اور پھر مقابلہ

    تین ارب ڈالر نہی بھائی – تین ارب قطری ریال

    وڑ گئی جمہوریت۔ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ لگتا ہے موجودہ سیٹ ایپ اب برقعہ پوش ڈکٹیٹر شپ بنتا جا رہا ہے۔ ادھر قطری امیر کی بھی شاید دال نہی گلی۔ وہ نواز شریف کی جان بخشی نہ کرا سکا۔ اسے لینے وزیرِاعظم خود جاتا ہے ڈرائیو کر کے وزیراعظم ہاؤس لے کر آتا ہے لیکن الوداع کرنے صرف زلفی بخاری جاتا ہے۔ کیا یہ کچھ عجیب نہی۔ اس کی آمد سے قبل عمران خان ٹویٹ کرتا ہے کہ قطری امیر ۲۲ ارب ڈالر انویسٹمنٹ کا اعلان کرے گا لیکن یہاں موجودگی پر وہ ایک دھیلے کا اعلان نہی کرتا۔ اور واپس جا کر صرف ۳ ارب ڈالر کا اعلان کرتا ہے۔اور سب مخالفین کو اندر ہی رکھا جائے گا۔
    • This reply was modified 7 months, 4 weeks ago by  shami11.
    #9
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    شاہد بھائی – آج جب میں آپ کو سیریس لے رہا ہو تو آپ لچ تلنے کے موڈ میں ہیں رانا ثناء اللہ مجھے کبھی پسند نہی تھا ، اور کپتان نے تو اس کی مونچھوں سے پکڑ کر اندر کرنے کا اعلان بھی کیا تھا میرے خیال سے تو اس کی گاڑی سے خود کش جیکٹ برآمد کرنی چاہئیں تھی اور پھر مقابلہ تین ارب ڈالر نہی بھائی – تین ارب قطری ریال

    جی تین ارب ڈالر ہی ہے۔ ن لیگ میڈیا کی بنائے تبدیل شدہ پوسٹرز پر یقین مت کیا کریں۔
    ساری اخباروں بشمول ڈان نے اسے تین ارب ڈالر ہی رپورٹ کیا ہے۔

    #10
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    توسی سارے رانے کو بے قصور ثابت کرنے پر کمر بستہ ہو لیکن کسی مجاہد  ۔۔۔نے یہ نہیں لکھا ۔۔یا اللہ یا رسول ۔۔۔رانا ثنا اللہ  بے قصور ۔۔

    :jhanda: :jhanda:

    #11
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    اگر کوئی رانا ثنا اللہ کے لئے بول سکتا ہے تو وہ کوئی دوسرا فیصل آبادی ہی ہو سکتا ہے

    جی آیاں نو ، سلیم بھائی آپ رانا کے فضائل پر روشنی ڈالیں

    توسی سارے رانے کو بے قصور ثابت کرنے پر کمر بستہ ہو لیکن کسی مجاہد ۔۔۔نے یہ نہیں لکھا ۔۔یا اللہ یا رسول ۔۔۔رانا ثنا اللہ بے قصور ۔۔ :jhanda: :jhanda:
    #12
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    ڈیرے سے منشیات کی فیکٹر ی اور مزدور پکڑے گئے

    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    ڈیرے سے منشیات کی فیکٹر ی اور مزدور پکڑے گئے

    بہت اچھا کر رے ہیں یہ پولیس والے ۔۔۔یہ وہ ہی پولیس والے ہیں جب رانا ثناء اللہ  پنجاب کا وزیر قانون تھا تو پولیس والے لوگوں کے دروازے کو لات مار کے کھولتے تھے اور اگر دروازہ نہ کھلے تو یہ شیر جوان دیوار بھی پھلانگ جاتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔رانا صاحب  کو  معلوم ہونا چاہئے  کہہ دن ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #14
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    اگر کوئی رانا ثنا اللہ کے لئے بول سکتا ہے تو وہ کوئی دوسرا فیصل آبادی ہی ہو سکتا ہے جی آیاں نو ، سلیم بھائی آپ رانا کے فضائل پر روشنی ڈالیں

    رانا مچھندر میرے علاقے کا نہیں  لیکن اس کے کرتوں کی بد بو بہت دور تک پھیلی ہوئی ہے ۔۔ اس پر  بیلور سے اچھا  تجزیہ کوئی اور نہیں کر سکتا

    • This reply was modified 7 months, 4 weeks ago by  SaleemRaza.
    #15
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    بہت ہی اچھا ہوا اس بدبودار کے ساتھ۔ اس کو مونچھوں سے باندھ کر، الٹا لٹکا کر ڈبل شفٹ میں اس کی تشریف پر کوڑے مارنے چاہئے ۔ خبیث اجرتی قاتل 

    #16
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    پتہ نہیں رانا ثناء اللہ پر بھینس چوری کا کیس بنایا جائے گا یا اسکی گاڑی سے ہیروئن نکالی جائے گی لیکن یہ سب مخالف آواز دبانے کے پرانے ہتھکنڈے ہیں سلیکٹڈ حکومت اور فوجی آمریت میں کوئی فرق نہیں ہوتا ہے، دونوں صورتوں میں حکومت فوجیوں کے ہاتھوں میں ہی ہوتی ہے جن سے جمہوری آزادی برداشت نہیں ہوتی ہے اور انکی پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہر مخالف زبان بند کر دی جائے تاکہ آمروں کے کالے کرتوت چھپے رہیں اور وہ آسانی سے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال سکیں

    اگر موجودہ اپوزیشن اور سابقہ حکومت نے لوٹ مچائی ہو تو نئی حکومت کو کیا کرنا چاہیے ؟؟ آزادی اظہار کے چکر میں ان کا احتساب نا کیا جائے ؟؟

    #17
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 972
    • Total Posts: 976
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    افسوس کسی نے کوئی سبق نہیں سیکھا

    پستی کی انتہا تک جائیں گے

    #18
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    کچھ عقل شریف سے بھی کام لے لیا کرو – کیس ٹھوکنے سے پہلے بندے کا سائز چیک کیا کرتے ہیں

    اگر موجودہ اپوزیشن اور سابقہ حکومت نے لوٹ مچائی ہو تو نئی حکومت کو کیا کرنا چاہیے ؟؟ آزادی اظہار کے چکر میں ان کا احتساب نا کیا جائے ؟؟
    #19
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    حامد میر  کو ایک دفعہ پھر کراچی کی سیر کروانی پڑھے گی ۔تب ہی جکر اس کی بے چین  روح کو سکون آئے گا ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #20
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4543
    • Total Posts: 4543
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: رانا ثناءاللہ کی گرفتاری

    چلو بہت اچھا انجام ہورھا ہے اس ملک کی سیاست کا ۔۔۔۔۔

    پہلے نا ئن الیون پر ریڈ ہوئے ۔۔۔۔۔ تو سندھ پیپلز پارٹی ۔۔۔۔ لڈیاں ڈالتی رھی ۔۔۔۔۔

    پھر پیپلزپارٹی ۔۔۔۔ کے وزیروں پر دھشت گردی کے الزام لگے ۔۔۔۔۔ وزیر روپوش ہوئے گرفتار ہوئے ۔۔۔۔ تو ن لیگ  لڈیاں ڈالتی رھی ۔۔۔

    اب ن لیگ ۔۔۔۔ کے خلاف  خفیہ آپریشن جاری ہے ۔۔۔۔۔ چھچھورے لڈیاں ڈال رھے ہیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    یہ ملک اسی طرح ۔۔۔۔ آدھا اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے ۔۔۔۔ بقیہ بھی پہنچ جائے گا ۔۔۔۔۔۔

    واضع ہوگیا ہے  کہ  ن لیگ ۔۔۔۔ کے صفایہ کے بعد ۔۔۔۔۔ عمران خان کو بمعہ طنبو ۔۔۔۔۔  پرائی بیویوں کا اڈہ چلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا جائے گا  ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    راحیل شریف کے دور سے چلنے والا ۔۔۔ سیاستدان مکا و ۔۔۔۔ آپریشن مکمل ہوگا ۔۔۔ اور ۔۔۔ ملک سے سیاست کی بساط لپیٹ دی جائے گی ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    سیاستدانوں کے مکمل خا تمہ کے بعد ۔۔ ملک کی کیا صورت حال بنے گی ۔۔۔کا فی دلچسپ ہوگا

    ھم لوگ بیرون ملک سے لا ئیو دیکھیں ۔۔۔ گے ۔۔۔ شغل سڑکو پر ہوگا ۔۔۔ یا ۔۔۔ با ڈروں پر ۔۔۔ جو بھی ہوگا مزیدار ہوگا ۔۔۔

    فلم کونسی چلی گی ۔۔۔۔۔ وردی ۔۔۔۔ کی یا ۔۔۔ داڑھی ۔۔۔ کی جو بھی چلے ۔۔۔۔ سسپنس پور ہوگی ۔۔۔ میں نے سینکس کا آرڈ بھی لکھ  رکھا ہے ۔۔۔

    ۔۔۔۔ ۔۔۔۔

    کیا ۔۔۔۔ وڈے منہ اور وڈے پچھواڑے والے ۔۔۔۔۔ بہادر ۔۔۔ خود ۔۔۔ اسلا م آباد پر قبضہ کرلیں گے ۔۔۔ افغانوں سے گوتم گا ۔۔ ہونگے ۔۔۔۔۔۔

    یا پھر ۔۔۔ طا لبان ۔۔۔ مولویوں ۔۔۔۔ کی کوئی مشترکہ ۔۔۔ حکومت قا ئم کرکے ۔۔۔۔ مودی سے گوتم گا ہوا جائے گا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    میرا قوی خیال ہے ۔۔۔۔ الطاف ۔۔۔ز رداری ۔۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔ بلاول ۔۔۔ عمران خان ۔۔ سمیت ۔۔۔ تمام ۔۔۔ سیاستدانوں کو غائب کرنے کے بعد ۔۔۔

    اصل مزید ار۔۔۔ فلم ۔۔۔ تو ۔۔۔۔ دھشت گردوں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ مو لویوں کی ہی ۔۔۔ لگنی چاھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    زرا پتہ چلے ۔۔۔۔ پڑھی لکھی پھد و عوام ۔۔۔ کو کہ ۔۔۔۔ خواب ۔۔۔ دیکھتے دیکھتے ۔۔۔۔ کیسے ۔۔۔ شرتی ۔۔۔۔۔ ٹرک تھلے آتی ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 7 months, 4 weeks ago by  Guilty.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 111 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!