Thread: رائے کا احترام

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں رائے کا احترام

This topic contains 92 replies, has 19 voices, and was last updated by  پرولتاری درویش 6 months, 1 week ago. This post has been viewed 4649 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 93 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: رائے کا احترام

    حالیہ کچھ دہائیوں سے ایک نظریہ کافی معروف ہوچکا ہے کہ ہر ایک کی رائے کا احترام کیا جائے۔۔۔۔۔

    یہ بات کرنے والے صرف مذہبی لوگ ہی نہیں بلکہ سیاسی بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اکثر افراد یہ کہتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔

    یہاں اِس فورم پر بھی یہ بات اکثر ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    میرے محبی جے ایم پی صاحب اور شیراز صاحب جیسے صاحبِ علم بھی اکثر یہ بات کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔

    مجھے ذاتی طور پر اِس نظریے سے کافی اختلاف ہے۔۔۔۔۔ کہ یہ بات صحیح نہیں ہے۔۔۔۔۔ ایسا نہیں ہونا چاہئے۔۔۔۔۔

    مَیں فورم کے تمام صاحبِ علم حضرات، چاہے وہ مذہب پرست ہوں یا ملحدین یا لبرل مسلمان(کیا زبردست آکسی مورونک اصطلاح ہے) سے گذارش کروں گا کہ اگر وہ اِس موضوع پر اپنی رائے دے سکیں اور وہ وجوہات بیان کرسکیں جس کی بناء پر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ رائے کا احترام ہونا چاہئے یا نہیں ہونا چاہئے۔۔۔۔۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    میں اِس صفحہ پر لکھنے کیلئے کسی کے نام نہیں لکھ رہا کہ بعد میں کوئی شکوہ نہ کرے اور کوئی یہ نہ کہے کہ مجھے اِس ایکسکلوسیو کلب میں وِزِٹر کے طور پر بلانے کا شکریہ(شاہد عباسی صاحب؟؟؟)۔۔۔۔۔

    مزید یہ کہ خدا کے ہونے یا نہ ہونے کی بحث یا کسی بھی قسم کی مذہبی بحث نہ کی جائے۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔۔

    • This topic was modified 1 year, 10 months ago by  BlackSheep.
    #2
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: رائے کا احترام

    رائے کا احترام کریں یا نہ کریں

    کم از کم انسان کا تو احترام کر لیں

    #3
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: رائے کا احترام

    رائے کا احترام کریں یا نہ کریں کم از کم انسان کا تو احترام کر لیں

    مَیں آپ سے بالکل متفق ہوں۔۔۔۔۔

    جو انسان احترام کے قابل ہیں اُن کا ضرور احترام کرنا چاہئے۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

    #4
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: رائے کا احترام

    مَیں آپ سے بالکل متفق ہوں۔۔۔۔۔ جو انسان احترام کے قابل ہیں اُن کا ضرور احترام کرنا چاہئے۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

    اگر کوئی آپ کی نظر میں احترام کے قابل نہیں تو جو لوگ آپ کی نظر میں احترام کے قابل ہیں ..ان کی ہی خاطر نظر انداز کرلیں

    #5
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 170
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2388
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: رائے کا احترام

    Respecting other’s opinion means respecting their right to have an opinion that might be different from yours, it doesn’t mean agreeing with their opinion. And when you disagree try to be civil. With this definition in mind I don’t know under what circumstances other’s opinion won’t be respected.

    #6
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: رائے کا احترام

    شیرازی صاحب۔۔۔۔۔

    رائے کا احترام اور رائے رکھنے کے حق کا احترام دو قطعاً مختلف باتیں ہیں۔۔۔۔۔

    #7
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 295
    • Total Posts: 314
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: رائے کا احترام

    نہ جی آجکل موسم صرف ووٹ کے احترام کا ہے

    رائے کا احترام کریں یا نہ کریں کم از کم انسان کا تو احترام کر لیں
    #8
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 295
    • Total Posts: 314
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: رائے کا احترام

    محترم جس طرح کا رویہ آپ لوگ یہاں ایک دوسرے کے ساتھ رکھتے ہیں اگر وہ رویہ بزنس میں بھی استعمال کریں دو پیسے کی چیز کسی کو نہ بیچ پائیں۔

    مَیں آپ سے بالکل متفق ہوں۔۔۔۔۔ جو انسان احترام کے قابل ہیں اُن کا ضرور احترام کرنا چاہئے۔۔۔۔۔ :) ;-) :)
    #9
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: رائے کا احترام

    نہ جی آجکل موسم صرف ووٹ کے احترام کا ہے

    ووٹ کا بھی احترام کوئی نہیں کرتا

    ووٹ لے کر پھر یہ لوگ نظر بھی نہیں آتے

    #10
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: رائے کا احترام

    شیرازی صاحب۔۔۔۔۔ رائے کا احترام اور رائے رکھنے کے حق کا احترام دو قطعاً مختلف باتیں ہیں۔۔۔۔۔

    اتنا چھوٹا دل

    ناراض ہوئے تو لائیک کو تھینکس میں بدل ڈالا

    #11
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: رائے کا احترام

    اتنا چھوٹا دل ناراض ہوئے تو لائیک کو تھینکس میں بدل ڈالا

    مَیں سمجھا نہیں۔۔۔۔۔

    اِس صفحہ پر آپ کی پہلی تحریر کو ہی پسند کیا ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  BlackSheep.
    #12
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 295
    • Total Posts: 314
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: رائے کا احترام

    خدارا اتنی باریک بین ہیں آپ۔ اگر فوج کے خلاف کوئ جے آئ ٹی بنی تو آپ کے نام کی سفارش کرونگا کہ چن چن کر فوجی گناہوں کو سامنے لائیں

    اتنا چھوٹا دل ناراض ہوئے تو لائیک کو تھینکس میں بدل ڈالا
    #13
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: رائے کا احترام

    مَیں سمجھا نہیں۔۔۔۔۔ اِس صفحہ پر آپ کی پہلی تحریر کو ہی پسند کیا ہے۔۔۔۔۔

    میری تھریڈ کے لائیک کو بدل ڈالا ..جہاں تک مجھے یاد ہے ..پہلے آپ نے لائیک دیا تھا

    ……..دے کر چیز واپس لینا

    #14
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: رائے کا احترام

    مَیں سمجھا نہیں۔۔۔۔۔ اِس صفحہ پر آپ کی پہلی تحریر کو ہی پسند کیا ہے۔۔۔۔۔

    تھینکس

    :)

    #15
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: رائے کا احترام

    مَیں سمجھا نہیں۔۔۔۔۔ اِس صفحہ پر آپ کی پہلی تحریر کو ہی پسند کیا ہے۔۔۔۔۔

    سوری

    لگتا ہے روزے کا اثر ہے

    جیسے آپ کو  دوسری کسی تھریڈ پر  نظر نہیں آیا تھا ..ایسے ہی مجھ سے غلطی ہو گئی

    آپ نے لائیک ہی دیا تھا .

    اپنا اعتراض واپس لیتی ہوں

    #16
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: رائے کا احترام

    سوری لگتا ہے روزے کا اثر ہے جیسے آپ کو دوسری کسی تھریڈ پر نظر نہیں آیا تھا ..ایسے ہی مجھ سے غلطی ہو گئی آپ نے لائیک ہی دیا تھا . اپنا اعتراض واپس لیتی ہوں

    مادام۔۔۔۔۔

    حد ہے۔۔۔۔۔ اِس مَیں معذرت کی کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔

    #17
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 170
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2388
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: رائے کا احترام

    BlackSheep

    شیرازی صاحب۔۔۔۔۔
    رائے کا احترام اور رائے رکھنے کے حق کا احترام دو قطعاً مختلف باتیں ہیں۔۔۔۔۔

    What is the difference? Respecting someone’s opinion doesn’t mean your agree with their opinion. It merely means you respect their right to have an opinion even if it’s diagonally opposite to yours.

    Somehow your distinction between having an opinion and the right to have an opinion reminded me Jerry Seinfield’s famous Reservation clip ….

    https://www.youtube.com/watch?v=4T2GmGSNvaM

    #18
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 295
    • Total Posts: 314
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: رائے کا احترام

    روزہ ؟ آج؟ رمضان تو کل سے شروع ہے

    سوری لگتا ہے روزے کا اثر ہے جیسے آپ کو دوسری کسی تھریڈ پر نظر نہیں آیا تھا ..ایسے ہی مجھ سے غلطی ہو گئی آپ نے لائیک ہی دیا تھا . اپنا اعتراض واپس لیتی ہوں
    #19
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: رائے کا احترام

    خدارا اتنی باریک بین ہیں آپ۔ اگر فوج کے خلاف کوئ جے آئ ٹی بنی تو آپ کے نام کی سفارش کرونگا کہ چن چن کر فوجی گناہوں کو سامنے لائیں

    ایک بات بتا دوں

    جب بات انصاف کی ہوگی تو ہر قصور وار کو سزا ملنی چاہئے ..کوئی مقدس گائے  نہیں

    مجھے بوٹ پالش پر اسی لئے ہی لگا رکھا ہے کہ انصاف سے سب کا قصور سب کے کھاتے میں نہیں ڈالتے

    #20
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: رائے کا احترام

    What is the difference? Respecting someone’s opinion doesn’t mean your agree with their opinion. It merely means you respect their right to have an opinion even if it’s diagonally opposite to yours.

    شیرازی صاحب۔۔۔۔۔

    مَیں ایک مختلف بات کررہا ہوں۔۔۔۔۔

    آپ نے اکثر مغربی اخباروں کے کالمز میں، ٹاک شوز میں یا خصوصاً مذہب پرست حضرات میں یہ رویہ دیکھا ہوگا کہ اگر اُن کے موقف پر تنقید ہو تو وہ لوگ یہ کہنا شروع کردیتے ہیں کہ ہماری رائے کا احترام کیا جائے۔۔۔۔۔

    جبکہ تنقید اُن کے رائے رکھنے کے حق پر نہیں ہوتی بلکہ اُن کی رائے پر ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    میری نظر میں ایک مدافعانہ طرزِ عمل ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  BlackSheep.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 93 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!