Thread: دیکھ لو آواز دے کر

Home Forums Siasi Discussion دیکھ لو آواز دے کر

This topic contains 140 replies, has 15 voices, and was last updated by  Bawa 6 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 2885 times

Viewing 141 post (of 141 total)
  • Author
    Posts
  • #141
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    باوا جی یہی تو سب سے خطرناک بات ہے اس کی ، کوشش نہیں چھوڑتا ، دیکھ لیں آج وزیر اعظم بن ہی گیا ، آپ جیسے جانے مانے نجومی کو بھی غلط ثابت کر دیا

    عامر بھیا

    آپ نجومیوں کا مقابلہ خاکی وردی والے پیروں سے کیسے کر سکتے ہیں؟

    :bigsmile:

    نجومی تو بس تکے لگاتے ہیں لیکن اصل کرامات اور معجزے تو خاکی وردی والے پیر ہی دکھاتے ہیں

    :lol: :hilar:

    عمران خان اور اسکی پارٹی کی بیس سالوں میں ایک سیٹ تھی اور وہ بھی جنرل پرویز مشرف کے ریفرنڈم کی حمایت کے صلے میں ملی تھی. خاکی وردی والے پیروں کو زرداری اور نواز شریف آنکھیں نہ دکھاتے تو عمران خان اگلے بیس سالوں میں زیادہ تیر مارتا تو ایک سیٹ اور لے لیتا

    :bigthumb:

    عمران خان تو خود کہتا ہے کہ

    جتنا دیا خاکی پیروں نے مجھ کو
    اتنی میری اوقات نہ تھی

Viewing 141 post (of 141 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!