Thread: دیکھ لو آواز دے کر

Home Forums Siasi Discussion دیکھ لو آواز دے کر

This topic contains 140 replies, has 15 voices, and was last updated by  Bawa 2 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 2420 times

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 141 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 864
    • Total Posts: 868
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے ، کابینہ میں کتنے ٹیکنو کریٹس ہیں اور کتنے الیکٹڈ لوگ

    جتنے بھی ہیں

    کیوں ہیں

    #122
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 663
    • Posts: 6898
    • Total Posts: 7561
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    عامر – ظاہر سی بات ہے اس کی وجہ نواز شریف ہے

    اب تو حالات بہت اچھے ہیں

    اب ایمانداری سے اس کی وجہ بھی بتایئے
    #123
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    جتنے بھی ہیں
    کیوں ہیں

    سیدھی سی بات ہے

    سلیکٹڈ حکومت ہے

    سلیکٹڈ لوگ ہی چلائیں گے

    #124
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 663
    • Posts: 6898
    • Total Posts: 7561
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    #125
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3926
    • Total Posts: 3926
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اب ایمانداری سے اس کی وجہ بھی بتایئے

    اس کی وجہ ۔۔۔۔۔ روز ۔۔۔ روز ۔۔۔۔۔ پا کستان کی سول حکومتوں کو گرانا ۔۔۔۔ کمزور کرنا ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔ وزیراعظم  سول سیکریٹیریٹ  ۔۔۔ میں ۔۔۔۔۔  چیف آف سٹاف کا ھر روز ۔۔۔ چھڑی لے کر مدا خلت کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔

    #126
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اس کی وجہ ۔۔۔۔۔ روز ۔۔۔ روز ۔۔۔۔۔ پا کستان کی سول حکومتوں کو گرانا ۔۔۔۔ کمزور کرنا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔ وزیراعظم سول سیکریٹیریٹ ۔۔۔ میں ۔۔۔۔۔ چیف آف سٹاف کا ھر روز ۔۔۔ چھڑی لے کر مدا خلت کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اس حساب سے دیکھا جائے تو مشرف کے زمانے میں ڈالر اور پٹرول دونوں پچاس پچپن پے رہے قرض بھی کافی کم تھا ، زرداری اور نواز حکومت میں ڈالر ایک سو پچیس تک پہنچ گیا ، کوئی وضاحت ؟؟

    #127
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    عامر – ظاہر سی بات ہے اس کی وجہ نواز شریف ہے اب تو حالات بہت اچھے ہیں

    واٹر کولر آپ کا ہوا ، طنز میں سہی ، وجہ صحیح بتائی آپ نے

    #128
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    جتنے بھی ہیں کیوں ہیں

    جتنے ہیں وہ اتنے ہیں کہ حکومت نہیں چلا سکتے

    #129
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    :thinking: عامر بھیا کمال ہے آپ نو ماہ بعد بھی کہہ رہے ہیں کہ مسائل چٹکی بجاتے حل نہیں ہو جاتے ہیں، اس میں ٹائم لگے گا میں نے تو ایک پھدو کو یہ تک کہتے سنا ہے کہ جب عمران خان حکومت میں آئے گا تو پہلے ہی دن باہر پڑے ہوئے دو سو ارب ڈالرز واپس لائے گا، ایک سو ارب ڈالرز قرضہ دینے والوں کے منہ پر مارے گا اور باقی ایک سو ارب ڈالرز سے دودھ اور شہد کی نہریں بہائے گا اور وہ پھدو اعظم تو کہتا تھا کہ میں حکومت میں آ کر انیس دنوں میں کرپشن اور نوے دنوں میں دہشتگردی ختم کر دوں گا میں آئی ایم ایف سے کبھی بھیک نہیں مانگوں گا اور اگر مجھے بھیک مانگنی پڑی تو اپنی کنپٹی پر گولی مار کر کتے کی موت مر جاؤں گا اس پھدو کا کیا نام تھا جو ابھی چند دن پہلے حامد میر کے پروگرام میں بیٹھا بھڑکیں مار رہا تھا کہ چار ہفتوں میں ہر طرف نوکریوں کی بارش ہوگی اور آپکو نوکری پاکستان میں لینے والے نہیں ملیں گے

    باوا جی اس نے ٢٠١٣ میں یہ بھی کہا میں وزیر اعظم بنوں گا ، نہیں بن پایا ، ٢٠١٨ میں بن گیا ، ابھی حالات نا ٹھیک ہوں ، پانچ سال بعد ہو جائیں میں خوش ہوں اور سارا پاکستان ہی خوش ہو گا سوائے آپ کے لیکن تیس چالیس سال سے آزمائے جانے والوں کو دوبارہ آزمانے کی بیوقوفی نہیں کرنی چاہیے اب قوم کو

    #130
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3926
    • Total Posts: 3926
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اس حساب سے دیکھا جائے تو مشرف کے زمانے میں ڈالر اور پٹرول دونوں پچاس پچپن پے رہے قرض بھی کافی کم تھا ، زرداری اور نواز حکومت میں ڈالر ایک سو پچیس تک پہنچ گیا ، کوئی وضاحت ؟؟

    مشرف کے زمانے میں دھشت گردی جنگ نئی دلہن تھی اور اسکو مشرف کے تعاون کی سخت  ضرورت تھی ۔۔

    ۔۔ اسلحہ کی راہ داری ۔۔۔ ۔۔۔۔ فوجی ائیرپورٹ ۔۔ دھشت گردی جنگ کو پروموٹ کرنے میں  جی ایچ کیو ۔۔۔۔ کا کردار ضروری تھا ۔۔۔۔

    اس لیے مشرف کے دور میں اکنا می کلی ۔۔۔۔ صورت حال ۔۔۔۔ بہتر مہیا کی گئی ۔۔۔۔ تاکہ حکومت سکون سے اپنی جاب کرلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کے بعد زرداری دور میں بھی ۔۔۔ دھشت گردی جنگ میں پا کستان کی شمولیت  کچھ کچھ ضروری رھی ۔۔۔ ڈومور ۔۔۔۔ کے نعرے چلتے رھے ۔۔۔۔ اور نسبتاً ۔۔۔ ا کا نامی کا کسی حد تک خیال رکھا گیا  ۔۔۔۔

    نوازشریف دور شروع ہوتے ہی ۔۔۔ دھشت گردی جنگ میں پا کستانی کی ضرورت نہ رھی تھی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ اکا نا می کو ۔۔۔۔ بے عزت کرنا شروع کردیا گیا تھا ۔۔۔۔

    عمران خان دور میں ۔۔۔۔ پا کستان سے کسی قسم کے فیور کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔  اس لیئے  اکانا می کومکمل ریپ کردیا گیا ہے اور   ۔۔۔ پا کستان کے ھاتھ کمر کے پیچھے با ند ھ دیئے گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    آب آگے دیکھنا یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ ھا تھ پیچھے با ند ھ کر ۔۔۔۔ صرف پھینٹی لگے گی یا ۔۔۔۔۔زمین پر ڈال کر گھسیٹا  بھی جا ئے گا ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 4 weeks ago by  Guilty.
    #131
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    باوا جی اس نے ٢٠١٣ میں یہ بھی کہا میں وزیر اعظم بنوں گا ، نہیں بن پایا ، ٢٠١٨ میں بن گیا ، ابھی حالات نا ٹھیک ہوں ، پانچ سال بعد ہو جائیں میں خوش ہوں اور سارا پاکستان ہی خوش ہو گا سوائے آپ کے لیکن تیس چالیس سال سے آزمائے جانے والوں کو دوبارہ آزمانے کی بیوقوفی نہیں کرنی چاہیے اب قوم کو

    عامر بھیا

    قوم تو بہت بڑی “بیوقوفی” کرنے پر تلی ہوئی ہے، آپ بس بجٹ کا انتظار کر لیں، اسی قوم نے عمران خان کا حال کرنل قذافی سے بھی برا کرنا ہے

    اسوقت اسے سلیکٹ کرکے عوام پر سوار کرنے والے فوجی بھی اسے عوام کے غضب اور غصے سے نہیں بچا سکیں گے

    :bigthumb:

    #132
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    عامر بھیا قوم تو بہت بڑی “بیوقوفی” کرنے پر تلی ہوئی ہے، آپ بس بجٹ کا انتظار کر لیں، اسی قوم نے عمران خان کا حال کرنل قذافی سے بھی برا کرنا ہے اسوقت اسے سلیکٹ کرکے عوام پر سوار کرنے والے فوجی بھی اسے عوام کے غضب اور غصے سے نہیں بچا سکیں گے :bigthumb:

    باوا جی لگی شرط ؟

    :lol:

    #133
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    باوا جی لگی شرط ؟ :lol:

    لگتا ہے آپ عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں

    اب شرطیں اور جواء ہی آپکا سہارا ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #134
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 864
    • Total Posts: 868
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    جتنے ہیں وہ اتنے ہیں کہ حکومت نہیں چلا سکتے

    کبھی کبھی

    تھوڑی تھوڑی

    مایوسی تو ہوتی ہوگی

    #135
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    کبھی کبھی تھوڑی تھوڑی مایوسی تو ہوتی ہوگی

    ابھی مسائل کافی ہیں ، عوام پریشان ہے لیکن مایوسی نہیں ہوتی ، امید ہے اگلے کچھ سالوں میں بہتری شروع ہو جائے گی ، اتناااااا بگڑا سسٹم چٹکی بجاتے ٹھیک نہیں ہو سکتا

    #136
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    لگتا ہے آپ عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں اب شرطیں اور جواء ہی آپکا سہارا ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    ٢٠١٣ کی شرط ٢٠١٨ میں پوری ہوئی ، لیکن ہوئی تو ، یہ بندہ دیر سویر اپنا کہا پورا کر کے چھوڑتا ہے حالانکہ لوگ تو شیروانی کو کیڑے لگوا چکے تھے

    :bigthumb:

    #137
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    ٢٠١٣ کی شرط ٢٠١٨ میں پوری ہوئی ، لیکن ہوئی تو ، یہ بندہ دیر سویر اپنا کہا پورا کر کے چھوڑتا ہے حالانکہ لوگ تو شیروانی کو کیڑے لگوا چکے تھے :bigthumb:

    یہ شرط تھوڑی تھی، یہ تو عمران خان نے چول ماری تھی اور ایسی چولیں تو وہ اسوقت سے مار رہا تھا جب وہ تیس سال پہلے سیاست میں داخل ہوا تھا

    میں نے اسکی سیاسی چولوں کی نہیں اس شرط / جوئے کی بات کی ہے جو وہ اپنے سابقہ سالے کے ساتھ ملکر کرکٹ پر لگایا کرتا تھا اور اس سے حاصل ہونے والے پیسے سے اپنا قرض اتارا کرتا تھا

    اسوقت اسے اور اسکی بہنوں کو زکات، خیرات اور چندے والی آمدن ابھی شروع نہیں ہوئی تھی

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #138
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    یہ شرط تھوڑی تھی، یہ تو عمران خان نے چول ماری تھی اور ایسی چولیں تو وہ اسوقت سے مار رہا تھا جب وہ تیس سال پہلے سیاست میں داخل ہوا تھا میں نے اسکی سیاسی چولوں کی نہیں اس شرط / جوئے کی بات کی ہے جو وہ اپنے سابقہ سالے کے ساتھ ملکر کرکٹ پر لگایا کرتا تھا اور اس سے حاصل ہونے والے پیسے سے اپنا قرض اتارا کرتا تھا اسوقت اسے اور اسکی بہنوں کو زکات، خیرات اور چندے والی آمدن ابھی شروع نہیں ہوئی تھی :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی یہی تو سب سے خطرناک بات ہے اس کی ، کوشش نہیں چھوڑتا ، دیکھ لیں آج وزیر اعظم بن ہی گیا ، آپ جیسے جانے مانے نجومی کو بھی غلط ثابت کر دیا

    #139
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3926
    • Total Posts: 3926
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    ابھی مسائل کافی ہیں ، عوام پریشان ہے لیکن مایوسی نہیں ہوتی ، امید ہے اگلے کچھ سالوں میں بہتری شروع ہو جائے گی ، اتناااااا بگڑا سسٹم چٹکی بجاتے ٹھیک نہیں ہو سکتا

    سنا ہے کرپشن رک گئی ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ کرپشن کے بچنے والے ۔۔۔۔۔ داو ۔۔۔۔۔ ساو ۔۔۔۔۔  ارب ۔۔۔۔۔ ڈالر ۔۔۔۔۔۔۔ سے  بنی گا لہ میں ۔۔۔۔۔ ڈھیر لگ گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    #140
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3926
    • Total Posts: 3926
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

     ، کوشش نہیں چھوڑتا ،

    کوشش نہیں چھوڑتا ۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔ جہا نگیر ترین کا جہاز نہیں چھوڑتا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    صرف بیوی کو  جلدی چھوڑ دیتا ہے ۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ بچے ۔۔۔ مستقل ۔۔۔۔ لندن ۔۔۔ کیلی فورنیا چھوڑ دیتا ہے ۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 141 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation