Thread: دیکھ لو آواز دے کر

Home Forums Siasi Discussion دیکھ لو آواز دے کر

This topic contains 140 replies, has 15 voices, and was last updated by  Bawa 2 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 2421 times

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 141 total)
  • Author
    Posts
  • #101
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    مسلہ ہو گیا ہے ، یہ دیکھو یو این بھی پٹواری ہو گئی ہے ، اب کیا ہم نیپال اور بھوٹان سے بھی گئے گزرے ہیں

    اب ایمانداری سے اس کی وجہ بھی بتایئے

    #102
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    سوال تو آپکا ٹھیک ہے لیکن اگر سارے کام عمران خان نے پچھلی حکومتوں والے ہی کرنے ہیں تو وہ اتنی بڑی بڑی بھڑکیں صرف ایمپائر کی انگلی اٹھتی دیکھنے کیلیے مارتا تھا؟

    ٹائم لگے گا باوا جی ، یہ آپ کو بھی اچھی طرح پتہ ہے کہ چٹکی بجاتے ہی حل نہیں ہوں گے یہ مسائل

    #103
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    خواب تو قا ئد اعظم کے پورے نہیں ہوئے ۔۔۔۔۔۔ تو تمہارے کیسے ۔۔۔۔۔۔ پورے ہونگے ۔۔۔۔۔ کراچی والوں کے تیس سا لہ خوابِ حق پرستی ۔۔۔۔ کے انجام کو دیکھ ۔۔۔۔ تبد یلی کے خواب کے انجام کو دیکھ ۔۔۔۔۔ سراب سے نکل ۔۔۔۔۔۔ زمین پر آ ۔۔۔۔ جی ٹی روڈ ۔۔۔۔ کی رفتار کو دیکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انجام ابھی دور ہے ، انتظار فرمایئے

    #104
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4349
    • Total Posts: 4400
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اب ایمانداری سے اس کی وجہ بھی بتایئے

    فوج کا بجٹ جس وجہ سے یہ سارا کھیل کھیلا گیا ہے

    #105
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    فوج کا بجٹ جس وجہ سے یہ سارا کھیل کھیلا گیا ہے

    کب تک ان ڈراموں سے چوریاں چھپاؤ گے

    #106
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3926
    • Total Posts: 3926
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    انجام ابھی دور ہے ، انتظار فرمایئے

    چند مہینے بھی  نہیں نکا لے تبد یلی نے ۔۔۔۔۔۔ انجام سے دوچار ہوچکی نا کام و نامراد  ہوچکی ۔۔۔۔۔ اب کیا ۔۔۔۔ تبد یلی کے چالیسویں کا انتظار کریں  ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 3 months ago by  Guilty.
    #107
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3926
    • Total Posts: 3926
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

     ، سوال یہ ہے کہ پہلی حکومتوں کو جتنا ٹائم ملا انہوں نے اس ٹائم میں مسائل کے حل کے لیے کیا کیا

    پھدو باتوں سے پرھیز کریں ۔۔۔۔۔

    سوال پہلی حکومتوں کا نہیں ۔۔۔۔۔۔ سوال یہ ہے ۔۔۔۔۔ کہ تبد یلی کا جنازہ  اتنی جلدی کیسے نکلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #108
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 864
    • Total Posts: 868
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    لندن میں فلیٹس بنا کے کہنا ہوگا بھئی میرے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے تو تمہیں کیا

    نہیں یار تب بھی ایک آپشن ہوگی کہ زبان پھسل گئی ہوگی ورنہ ہمارا پیارا ایسے کیسا

    😜

    #109
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 864
    • Total Posts: 868
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    مخالفت تو اب بھی بڑھ رہی ہے عزیز من ، بہت ضروری ہے کہ پالیسیز کے نتائج جلد سامنے آنے لگ جائیں ورنہ بہت مسلہ ہو جائے گا

    مسئلہ یہ ہے

    کہ حکومت کے پاس جتنے سیاسی لوگ ہیں

    سب کا بہترین فن الزام تراشی ہے

    کام کے لئے حکومت ٹیکنوکریٹ کو لا رہی ہے جو سیاسی لوگ نہیں ہوتے،انہوں نے کوئی ووٹ شوٹ لیکر نہیں آنا ہے تو عوامی مفاد کے فیصلے کم ہی متوقع ہیں

    #110
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    مسئلہ یہ ہے کہ حکومت کے پاس جتنے سیاسی لوگ ہیں سب کا بہترین فن الزام تراشی ہے کام کے لئے حکومت ٹیکنوکریٹ کو لا رہی ہے جو سیاسی لوگ نہیں ہوتے،انہوں نے کوئی ووٹ شوٹ لیکر نہیں آنا ہے تو عوامی مفاد کے فیصلے کم ہی متوقع ہیں

    کابینہ میں کتنے ٹیکنو کریٹ ہیں

    #111
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    نہیں یار تب بھی ایک آپشن ہوگی کہ زبان پھسل گئی ہوگی ورنہ ہمارا پیارا ایسے کیسا 😜

    ظاہر ہے یہی ہو گا کیونکہ وہ کبھی عوام کے پیسے سے فلیٹس نہیں بنائے گا

    #112
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    پھدو باتوں سے پرھیز کریں ۔۔۔۔۔ سوال پہلی حکومتوں کا نہیں ۔۔۔۔۔۔ سوال یہ ہے ۔۔۔۔۔ کہ تبد یلی کا جنازہ اتنی جلدی کیسے نکلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جنازہ نکلا نہیں زبردستی نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے جیسے کے پہلے بھی عمران خان کا مذاق اڑایا جاتا رہا ہے اور ہمیشہ اس نے دوسروں کو غلط ثابت کیا ہے

    #113
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4349
    • Total Posts: 4400
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    کب تک ان ڈراموں سے چوریاں چھپاؤ گے

    جب تک چرسی تم لوگوں کو خود نہیں بتا دیتا اور وہ وقت اب زیادہ دور نہیں

    #114
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 864
    • Total Posts: 868
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    کابینہ میں کتنے ٹیکنو کریٹ ہیں

    کام کون کر رہا ہے

    #115
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    کام کون کر رہا ہے

    یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے ، کابینہ میں کتنے ٹیکنو کریٹس ہیں اور کتنے الیکٹڈ لوگ

    #116
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    جب تک چرسی تم لوگوں کو خود نہیں بتا دیتا اور وہ وقت اب زیادہ دور نہیں

    اچھا کتنا ٹائم رہ گیا ہے ؟

    #117
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4349
    • Total Posts: 4400
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اچھا کتنا ٹائم رہ گیا ہے ؟

    دیوار میں ٹکرمار- جتنےترےنظرآیئں اتنےدن

    #118
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    دیوار میں ٹکرمار- جتنےترےنظرآیئں اتنےدن

    ابھی تو کہہ رہا تھا وقت زیادہ دور نہیں ، دماغ ٹھکانے ہے تیرا ؟؟

    #119
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4349
    • Total Posts: 4400
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    ابھی تو کہہ رہا تھا وقت زیادہ دور نہیں ، دماغ ٹھکانے ہے تیرا ؟؟

    یعنی تو ٹکر اتنے زور کی مارے گا کہ تجھے ہزاروں تارے نظر آیئں گے

    چل ٹکر مار کر بتا کتنے نظر آیے

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 3 months ago by  GeoG.
    #120
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    ٹائم لگے گا باوا جی ، یہ آپ کو بھی اچھی طرح پتہ ہے کہ چٹکی بجاتے ہی حل نہیں ہوں گے یہ مسائل

    :thinking:

    عامر بھیا

    کمال ہے آپ نو ماہ بعد بھی کہہ رہے ہیں کہ مسائل چٹکی بجاتے حل نہیں ہو جاتے ہیں، اس میں ٹائم لگے گا

    میں نے تو ایک پھدو کو یہ تک کہتے سنا ہے کہ

    جب عمران خان حکومت میں آئے گا تو پہلے ہی دن باہر پڑے ہوئے دو سو ارب ڈالرز واپس لائے گا، ایک سو ارب ڈالرز قرضہ دینے والوں کے منہ پر مارے گا اور باقی ایک سو ارب ڈالرز سے دودھ اور شہد کی نہریں بہائے گا

    اور وہ پھدو اعظم تو کہتا تھا کہ

    میں حکومت میں آ کر انیس دنوں میں کرپشن اور نوے دنوں میں دہشتگردی ختم کر دوں گا

    میں آئی ایم ایف سے کبھی بھیک نہیں مانگوں گا اور اگر مجھے بھیک مانگنی پڑی تو اپنی کنپٹی پر گولی مار کر کتے کی موت مر جاؤں گا

    اس پھدو کا کیا نام تھا جو ابھی چند دن پہلے حامد میر کے پروگرام میں بیٹھا بھڑکیں مار رہا تھا کہ

    چار ہفتوں میں ہر طرف نوکریوں کی بارش ہوگی اور آپکو نوکری پاکستان میں لینے والے نہیں ملیں گے

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 141 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation