Thread: دیکھ لو آواز دے کر

Home Forums Siasi Discussion دیکھ لو آواز دے کر

This topic contains 136 replies, has 15 voices, and was last updated by  Bawa 5 hours, 22 minutes ago. This post has been viewed 1835 times

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 137 total)
  • Author
    Posts
  • #81
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4970
    • Total Posts: 5028
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    ملک جب نون لیگ کوملا ، انفراسٹرکچر تباہ تھا اور ملک میں بدامنی اور دہشتگردی تھی ، نون لیگ نے دو بڑی جنگیں اور کراچی آپریشن کیا ان پر خرچہ آتا ہے ، آئ ڈی پیز کو ماہانہ بیس ہزار اور واپس جانے پر مکان کاروبار کی دوبارہ تعمیر پر لاکھوں فی کس دئے گئے ، بجلی کے کارخانے لگائے جس سے بجلی کی کمی پوری ہوئی ، ہزاروں کلومیٹر کی نئی سڑکیں اب ملک ٹیک آف کی پوزیشن میں ہے جب نون لیگ حکومت میں آئ تو کل تین ارب ڈالر خزانے میں تھے جب گئی تو گیارہ ارب ڈالر خزانے میں تھے، آج کل کتنے ہیں؟؟

    ١- پچھلے پانچ سال میں ایکسپورٹس زیرو پرسنٹ بڑھے بلکہ مائنس میں گئے ، مطلب ہم نے ایکسپورٹس سے کوئی ڈالرز نہیں کمائے

    ٢- ہمارے ریزرو ز پچھلے دو سالوں میں پچاس فیصد گرے

    ٣ – فارن لونز نوے ارب ڈالرز کراس کر گیے

    ٤ – بارہ ارب ڈالر بجٹ خسارہ چھوڑ کے گئی تجربہ کار مسلم لیگ

    #82
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4970
    • Total Posts: 5028
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    عمران خان نے کہا ہے دو سو ارب ڈالر نہیں صرف گیارہ ارب ڈالر ملک سے باہر پڑا ہوا ہے ، مراد سعید والی سی ڈی بدل کے حماد اظہر والی سی ڈی لےلیں

    اوہ نو ، داؤ ساؤ ارب نا ملا تو قرض کیسے اترے گا

    #83
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4970
    • Total Posts: 5028
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    حلال سبسڈی بارہ ارب سے زائد تو صرف جہانگیر ترین کی جیب میں جاتے ہیں

    دو سوال

    ١- کیا یہ سبسڈی عمران خان نے دی ہے یا پہلے سے چلی آ رہی ہے

    ٢- کیا یہ سبسڈی صرف جہانگیر ترین کو مل رہی ہے یا شریف برادران اور زرداری کی شوگر ملز کو بھی

    #84
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 748
    • Total Posts: 752
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    دو سوال ١- کیا یہ سبسڈی عمران خان نے دی ہے یا پہلے سے چلی آ رہی ہے ٢- کیا یہ سبسڈی صرف جہانگیر ترین کو مل رہی ہے یا شریف برادران اور زرداری کی شوگر ملز کو بھی

    یار اگر میٹرو کی سبسڈی ختم ہو سکتی ہے تو یہ بھی ہو سکتی ہے

    شروع جس نے بھی کی ہو

    #85
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 748
    • Total Posts: 752
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    ڈیٹیلز نہیں ہیں میرے پاس لیکن یقین ہے یہ وزیر اعظم سٹیل یا شوگر ملیں نہیں لگائے گا ان پیسوں سے ، عوام کا پیسہ عوام پے ہی لگائے گا

    یار آپکے یقین میں دراڑ ڈالنے کے کئے عمران خاں کو کیا کرنا ہوگا

    😜

    #86
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3564
    • Total Posts: 3564
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    ڈیٹیلز نہیں ہیں میرے پاس لیکن یقین ہے یہ وزیر اعظم سٹیل یا شوگر ملیں نہیں لگائے گا ان پیسوں سے ، عوام کا پیسہ عوام پے ہی لگائے گا

    مچھلی جل گئی پر خواب نہ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #87
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6289
    • Total Posts: 6939
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    خودکشی

    یار آپکے یقین میں دراڑ ڈالنے کے کئے عمران خاں کو کیا کرنا ہوگا 😜
    #88
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 425
    • Posts: 3640
    • Total Posts: 4065
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    جی عزیز من لذیذ من گالیاں تو بہت پڑیں گی اسی لئے تو مشکل فیصلے کہا جاتا ہے انہیں

    mere khayal se agar yeh Mehengai wale muamlaat mazeed 2 saal aur chale to PTI ke mukhalifeen ki tadaad main Izafa ho jai ga

    #89
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 381
    • Posts: 2644
    • Total Posts: 3025
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    دو سوال ١- کیا یہ سبسڈی عمران خان نے دی ہے یا پہلے سے چلی آ رہی ہے ٢- کیا یہ سبسڈی صرف جہانگیر ترین کو مل رہی ہے یا شریف برادران اور زرداری کی شوگر ملز کو بھی

    شریف خاندان کی ملیں پاسکو کے ساتھ کاروبار نہیں کرتیں اس لئے انہیں سبسڈی نہیں ملتی ، زرداری کی ملوں کا نام لسٹ میں ہے جہانگیر ترین کی ملوں کے ساتھ ، یہ سبسڈی انہیں چینی ایکسپورٹ کرنے کیلئے سپورٹ کے طور پر ملی ہے جو وہ پہلے ہی پاسکو کو گروی رکھوا چکے ہیں

    #90
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4970
    • Total Posts: 5028
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    یار اگر میٹرو کی سبسڈی ختم ہو سکتی ہے تو یہ بھی ہو سکتی ہے شروع جس نے بھی کی ہو

    سبسڈی ختم کریں تو چینی مہنگی ہو جائے گی ، اس کا کیا کریں گے

    #91
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4970
    • Total Posts: 5028
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    یار آپکے یقین میں دراڑ ڈالنے کے کئے عمران خاں کو کیا کرنا ہوگا 😜

    لندن میں فلیٹس بنا کے کہنا ہوگا بھئی میرے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے تو تمہیں کیا

    #92
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4970
    • Total Posts: 5028
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    مچھلی جل گئی پر خواب نہ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خواب ہی تو پورے کرنے ہیں

    #93
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4970
    • Total Posts: 5028
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    mere khayal se agar yeh Mehengai wale muamlaat mazeed 2 saal aur chale to PTI ke mukhalifeen ki tadaad main Izafa ho jai ga

    مخالفت تو اب بھی بڑھ رہی ہے عزیز من ، بہت ضروری ہے کہ پالیسیز کے نتائج جلد سامنے آنے لگ جائیں ورنہ بہت مسلہ ہو جائے گا

    #94
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4970
    • Total Posts: 5028
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    شریف خاندان کی ملیں پاسکو کے ساتھ کاروبار نہیں کرتیں اس لئے انہیں سبسڈی نہیں ملتی ، زرداری کی ملوں کا نام لسٹ میں ہے جہانگیر ترین کی ملوں کے ساتھ ، یہ سبسڈی انہیں چینی ایکسپورٹ کرنے کیلئے سپورٹ کے طور پر ملی ہے جو وہ پہلے ہی پاسکو کو گروی رکھوا چکے ہیں

    آپ نے یہ نہیں بتایا یہ سبسڈی شروع کس نے کی تھی

    #95
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3564
    • Total Posts: 3564
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    خواب ہی تو پورے کرنے ہیں

    خواب تو قا ئد اعظم کے پورے نہیں ہوئے ۔۔۔۔۔۔ تو تمہارے کیسے ۔۔۔۔۔۔ پورے ہونگے ۔۔۔۔۔

    کراچی والوں کے تیس سا لہ خوابِ حق پرستی ۔۔۔۔ کے انجام  کو دیکھ ۔۔۔۔

    تبد یلی کے خواب کے انجام کو دیکھ ۔۔۔۔۔

    سراب سے نکل ۔۔۔۔۔۔ زمین پر آ ۔۔۔۔ جی ٹی روڈ ۔۔۔۔ کی رفتار کو دیکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #96
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9853
    • Total Posts: 9987
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    آپ نے یہ نہیں بتایا یہ سبسڈی شروع کس نے کی تھی

    سوال تو آپکا ٹھیک ہے لیکن اگر سارے کام عمران خان نے پچھلی حکومتوں والے ہی کرنے ہیں تو وہ اتنی بڑی بڑی بھڑکیں صرف ایمپائر کی انگلی اٹھتی دیکھنے کیلیے مارتا تھا؟

    #97
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6289
    • Total Posts: 6939
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    مسلہ ہو گیا ہے ، یہ دیکھو یو این بھی پٹواری ہو گئی ہے ، اب کیا ہم نیپال اور بھوٹان سے بھی گئے گزرے ہیں

    مخالفت تو اب بھی بڑھ رہی ہے عزیز من ، بہت ضروری ہے کہ پالیسیز کے نتائج جلد سامنے آنے لگ جائیں ورنہ بہت مسلہ ہو جائے گا
    #98
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 425
    • Posts: 3640
    • Total Posts: 4065
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    مخالفت تو اب بھی بڑھ رہی ہے عزیز من ، بہت ضروری ہے کہ پالیسیز کے نتائج جلد سامنے آنے لگ جائیں ورنہ بہت مسلہ ہو جائے گا

    ji ji

    meri siasi baseerat bhi yehi keh rahi hai

    #99
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 366
    • Total Posts: 367
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    مخالفت تو اب بھی بڑھ رہی ہے عزیز من ، بہت ضروری ہے کہ پالیسیز کے نتائج جلد سامنے آنے لگ جائیں ورنہ بہت مسلہ ہو جائے گا

    اچھی بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی میں سب ہی عقل سے پیدل نہیں ہیں،عامر صدیق جیسے سمجھدار بھی ہیں جنہیں معاملے کی سنگینی کا احساس ہے اور جو سمجھتے ہیں کہ “پالیسیز کے نتائج جلد سامنے آنے لگ جائیں ورنہ بہت مسئلہ ہو جائے گا”۔
    یعنی انہیں ادراک ہے کہ موجودہ حالات میں حکومتی اقدامات سے عوام کی جس بڑے پیمانے پر چیخیں نکلنے لگی ہیں اگر یہی صورت برقرار رہی تو معاملات الٹ بھی ہو سکتے ہیں۔”۔تنگ آمد بجنگ آمد
    کے مترادف اگر عوام کو سڑکوں پر نکلنے کے لئے مجبور کر دیا گیا تو چیخیں عوام کی بجائےموجودہ حکومت اور ان کے سرخیلوں کی بھی نکل سکتی ہیں۔۔
    سو مسٹر عامر، دعا یہ کرو کہ پالیسیز کے نتائج مثبت نکلیں جس سے عوام کی زندگی قدرے آسان ہو سکے ۔عوام کو سکھ کا سانس لینا ممکن بنے گا تب ہی حکومت بھی سکھ کا سانس لے سکے گی۔

    • This reply was modified 5 days, 3 hours ago by  Abdul jabbar.
    #100
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4970
    • Total Posts: 5028
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اچھی بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی میں سب ہی عقل سے پیدل نہیں ہیں،عامر صدیق جیسے سمجھدار بھی ہیں جنہیں معاملے کی سنگینی کا احساس ہے اور جو سمجھتے ہیں کہ “پالیسیز کے نتائج جلد سامنے آنے لگ جائیں ورنہ بہت مسئلہ ہو جائے گا”۔ یعنی انہیں ادراک ہے کہ موجودہ حالات میں حکومتی اقدامات سے عوام کی جس بڑے پیمانے پر چیخیں نکلنے لگی ہیں اگر یہی صورت برقرار رہی تو معاملات الٹ بھی ہو سکتے ہیں۔”۔تنگ آمد بجنگ آمد کے مترادف اگر عوام کو سڑکوں پر نکلنے کے لئے مجبور کر دیا گیا تو چیخیں عوام کی بجائےموجودہ حکومت اور ان کے سرخیلوں کی بھی نکل سکتی ہیں۔۔ سو مسٹر عامر، دعا یہ کرو کہ پالیسیز کے نتائج مثبت نکلیں جس سے عوام کی زندگی قدرے آسان ہو سکے ۔عوام کو سکھ کا سانس لینا ممکن بنے گا تب ہی حکومت بھی سکھ کا سانس لے سکے گی۔

    یہ حکومتی اقدامات خوشی سے یا لندن میں پراپرٹیز بنانے کے لئے نہیں کیے جا رہے ، یہ مجبوری ہے اور انتہائی مجبوری ہے ، سوال یہ ہے کہ پہلی حکومتوں کو جتنا ٹائم ملا انہوں نے اس ٹائم میں مسائل کے حل کے لیے کیا کیا

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 137 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation