Thread: دیکھ لو آواز دے کر

Home Forums Siasi Discussion دیکھ لو آواز دے کر

This topic contains 140 replies, has 15 voices, and was last updated by  Bawa 3 weeks, 2 days ago. This post has been viewed 2110 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 141 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اس چیز کا ثبوت کہاں ہے ؟

    کیا پی ٹی آئی نے کے پی کے اور اب وفاقی حکومت میں کرپشن نہی ہو رہی ؟

    یہی تو بات ہے ہماری سوچ ایسی بنا دی گئی ہے کہ کرپشن جائز ہے سبھی کرتے ہیں اس لئے بات کو دبا دو ، مجھے کوئی یہ سمجھائے جب سو کروڑ کے پراجیکٹ میں پچاس کروڑ کھا لئے جائیں ، اس سے پاکستان کو نقصان نہیں ہو گا ؟؟ کہیں تو سزا جزا شروع کرنی پڑے گی ورنہ انسان کا لالچ تو کہیں بھی نہیں رکتا ، اب تو کروڑوں پے بات رکتی ہی نہیں اربوں کے گھپلے ہیں
    #62
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 109
    • Posts: 2064
    • Total Posts: 2173
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    بھائی جان واپس کیے قرض تو ڈبل کیسے ہو گیا ، کل ملا کے ن لیگ نے اتنا قرض لیا جتنا پچھلے پینسٹھ سال میں لیا گیا تھا ، اگر ن لیگ کے یہ سن سن کے کان پک گئے ہیں تو اپنا خزانہ بھرنے کی بجائے پاکستان کا خزانہ بھرنے کی کوشش کرتے

    یہ تو آپ حماد اظہر سے پوچھیں اور ہاں قرضوں پر سود بھی ہوتا ہے – اگر نواز شریف نے اپنی جیب بھری تو پچھلے پانچ سال کا اس پر ایک بھی کیس نہیں بنا سارے کیس تیس چالیس سال پرانے ہیں -اگر نون نے اپنی جیب میں ڈالے تو پھر آپ کو قرض لینے کی ضرورت کیوں ہے آپ تو جیب میں نہیں ڈال رہے – ہر چیز اب روز روشن کی طرح سامنے آ رہی ہے اور جھوٹ ایک ایک کر کے سامنے آ رہے ہیں –

    #63
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 463
    • Total Posts: 474
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    یہی تو بات ہے ہماری سوچ ایسی بنا دی گئی ہے کہ کرپشن جائز ہے سبھی کرتے ہیں اس لئے بات کو دبا دو ، مجھے کوئی یہ سمجھائے جب سو کروڑ کے پراجیکٹ میں پچاس کروڑ کھا لئے جائیں ، اس سے پاکستان کو نقصان نہیں ہو گا ؟؟ کہیں تو سزا جزا شروع کرنی پڑے گی ورنہ انسان کا لالچ تو کہیں بھی نہیں رکتا ، اب تو کروڑوں پے بات رکتی ہی نہیں اربوں کے گھپلے ہیں

    واہ جی واہ

      :serious: ہم کریں تو کرپشن – – – تم کرو تو ماسٹربشن

    #64
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 430
    • Posts: 3690
    • Total Posts: 4120
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    جی عزیز من بڑھ گیا ہے بارہ ارب روپے کی سبسڈی ختم کی جا رہی ہے تاکہ وہ پیسہ تعلیم کے لئے خرچ کیا جا سکے

    pehle karaya kitna tha ???

    aur ab kitna hoga ????

    aur loog to bura kahain ge PTI ko , is baat se to aap agree karain ge na ????

    #65
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اس چیز کا ثبوت کہاں ہے ؟ کیا پی ٹی آئی نے کے پی کے اور اب وفاقی حکومت میں کرپشن نہی ہو رہی ؟

    نواز شریف بھی یہی ڈرامے کرتا جیل چلا گیا کہ ثبوت نہیں ہے ، سب کو اچھی طرح پتہ ہے کتنی کرپشن ہو رہی ہے ، آپ نے خود کہا ہر کوئی کرپٹ ہے ، بات اب یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ایمانداری سے کمانے والا بیوقوف کہلاتا ہے ، کے پی میں کرپشن کم ہوئی ہے تو تحریک انصاف دوبارہ آئی ہے

    #66
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    بس کر دے پگلے ، رولائے گا کیا

    نواز شریف بھی یہی ڈرامے کرتا جیل چلا گیا کہ ثبوت نہیں ہے ، سب کو اچھی طرح پتہ ہے کتنی کرپشن ہو رہی ہے ، آپ نے خود کہا ہر کوئی کرپٹ ہے ، بات اب یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ایمانداری سے کمانے والا بیوقوف کہلاتا ہے ، کے پی میں کرپشن کم ہوئی ہے تو تحریک انصاف دوبارہ آئی ہے
    #67
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    pehle karaya kitna tha ??? aur ab kitna hoga ???? aur loog to bura kahain ge PTI ko , is baat se to aap agree karain ge na ????

    میں نے کبھی سفر نہیں کیا میٹرو میں عزیز من اس لئے کوئی آئیڈیا نہیں

    ہاں لوگ برا کہیں گے اسی لئے تو عمران خان مشکل فیصلوں کی بات کرتا ہے ، میرا بھی یہی خیال ہے کہ تعلیم زیادہ ضروری ہے

    #68
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    واہ جی واہ

    :serious: ہم کریں تو کرپشن – – – تم کرو تو ماسٹربشن

    لگتا ہے کسی غلط حکیم کے ہتھے چڑھ گیا ہے

    #69
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    یہ تو آپ حماد اظہر سے پوچھیں اور ہاں قرضوں پر سود بھی ہوتا ہے – اگر نواز شریف نے اپنی جیب بھری تو پچھلے پانچ سال کا اس پر ایک بھی کیس نہیں بنا سارے کیس تیس چالیس سال پرانے ہیں -اگر نون نے اپنی جیب میں ڈالے تو پھر آپ کو قرض لینے کی ضرورت کیوں ہے آپ تو جیب میں نہیں ڈال رہے – ہر چیز اب روز روشن کی طرح سامنے آ رہی ہے اور جھوٹ ایک ایک کر کے سامنے آ رہے ہیں –

    اسکی آپ نے ماننی نہیں اس لئے آپ ہی حساب بتا دیں بات گول نا کریں

    #70
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    بس کر دے پگلے ، رولائے گا کیا

    میں تو نہیں عمران خان نے کہا تھا ایسا کچھ

    :lol:

    #71
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    پورے پاکستان کو رلا رہا ہے وہ ، اس میں کون سا حیرانگی ہے

    میں تو نہیں عمران خان نے کہا تھا ایسا کچھ :lol:
    #72
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 430
    • Posts: 3690
    • Total Posts: 4120
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    میں نے کبھی سفر نہیں کیا میٹرو میں عزیز من اس لئے کوئی آئیڈیا نہیں ہاں لوگ برا کہیں گے اسی لئے تو عمران خان مشکل فیصلوں کی بات کرتا ہے ، میرا بھی یہی خیال ہے کہ تعلیم زیادہ ضروری ہے

    hmm

    yeh cheez ziyada dair tak nahi chale gi aur halaat imran khan k mukhalif ho jain ge

    #73
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 386
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 3134
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    عمران خان سو اور یو ٹرن لے کے بھی حرام خوروں سے بہرحال بہتر ہی رہے گا ، کوئی شرمندگی نہیں ، یہ سب ہونا ہی تھا چاہے نواز شریف ہوتا یا زرداری ، اب کم از کم یہ حوصلہ ہے کہ خان پوری نیک نیتی سے کوشش کر رہا ہے ، نواز زرداری آتے قرضہ لیتے خود کھاتے کچھ عوام پے لگاتے لوگ کہتے واہ ، لیکن یہ کوئی نہیں سوچتا کہ قرضہ واپس بھی ہم نے ہی کرنا ہے جس میں ایک بڑی فریکشن حکمران کھا گئے اور آج سچے بھی بنتے پھرتے ہیں

    اس حکومت نے کتنا قرض لیا ہے ، کتنا عوام پر لگایا ہے اور کتنا پرانا قرضہ واپس کیا ہے؟ کچھ ہمیں بھی بتائیں ہم بھی تبدیلی زندہ بعد کے نعرے لگائیں

    :serious:

    #74
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 386
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 3134
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    بھائی جان واپس کیے قرض تو ڈبل کیسے ہو گیا ، کل ملا کے ن لیگ نے اتنا قرض لیا جتنا پچھلے پینسٹھ سال میں لیا گیا تھا ، اگر ن لیگ کے یہ سن سن کے کان پک گئے ہیں تو اپنا خزانہ بھرنے کی بجائے پاکستان کا خزانہ بھرنے کی کوشش کرتے

    ملک جب نون لیگ کوملا ، انفراسٹرکچر تباہ تھا اور ملک میں بدامنی اور دہشتگردی تھی ، نون لیگ نے دو بڑی جنگیں اور کراچی آپریشن کیا ان پر خرچہ آتا ہے ، آئ ڈی پیز کو ماہانہ بیس ہزار اور واپس جانے پر مکان کاروبار کی دوبارہ تعمیر پر لاکھوں فی کس دئے گئے ، بجلی کے کارخانے لگائے جس سے بجلی کی کمی پوری ہوئی ، ہزاروں کلومیٹر کی نئی سڑکیں اب ملک ٹیک آف کی پوزیشن میں ہے

    جب نون لیگ حکومت میں آئ تو کل تین ارب ڈالر خزانے میں تھے جب گئی تو گیارہ ارب ڈالر خزانے میں تھے، آج کل کتنے ہیں؟؟

    #75
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 386
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 3134
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    آپ کو لگتا ہے کہ یہ سب دودھ کے دھلے ہیں ، انہوں نے واقعی ایک پیسے کی کرپشن نہیں کی اور یہ سب محض سیاسی انتقام ہے تو سادہ لوگ نہیں ، سادہ آپ ہیں ، جو دو سو ارب ڈالر لوٹا گیا ہے اگر اسکے واپس آنے کا ایک پرسنٹ بھی چانس ہے تو حکومت کو پوری کوشش کرنی چاہیے ورنہ پاکستان کا مزید نقصان ہو گا

    عمران خان نے کہا ہے دو سو ارب ڈالر نہیں صرف گیارہ ارب ڈالر ملک سے باہر پڑا ہوا ہے ، مراد سعید والی سی ڈی بدل کے حماد اظہر والی سی ڈی لےلیں

    #76
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 386
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 3134
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    میں جود کیسی ایسے پروگرام کی سپورٹ نہیں کرتا جس پر ملین پہلے لگائے جائیں پر سبسڈی کے نام پر صوبے کو کنگال کیا جائے ۔۔۔۔۔یہ ایک اچھا اقدام ہے شروع دن سے ہونا چاہئے تھا ۔۔۔۔غربیوں کی آڑ میں ملک کو کنگال کرنے کا تماشہ اب ختم ہونا چاہئے ۔۔۔جو پروجیکٹ آپنا بوجھ بھی نہیں اٹھا سکتا آخر اس کو لگایا ہی کیوں جاتا ہے ۔۔۔

    سرکاری ہسپتال اور سکول بھی اپنا بوجھ نہیں اٹھا سکتے کیوں لگائے جاتے ہیں؟؟ گلی پکی کروانے اور سیوریج پر لگائے جانے والے پیسے بھی کبھی پورے نہیں ہوتے ، ایئر پورٹ بھی نقصان میں چلتے ہیں کیوں بنائے جاتے ہیں؟؟ عوام کو سہولت ملتی ہے اس لئے ایسے پراجیکٹ لگائے جاتے ہیں اور عوام کو سہولت دینے کیلئے سبسڈی دی جاتی ہے

    #77
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 386
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 3134
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    نواز شریف بھی یہی ڈرامے کرتا جیل چلا گیا کہ ثبوت نہیں ہے ، سب کو اچھی طرح پتہ ہے کتنی کرپشن ہو رہی ہے ، آپ نے خود کہا ہر کوئی کرپٹ ہے ، بات اب یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ایمانداری سے کمانے والا بیوقوف کہلاتا ہے ، کے پی میں کرپشن کم ہوئی ہے تو تحریک انصاف دوبارہ آئی ہے

    Interpol declines to arrest Hassan Nawaz
    Also refuses to issue red warrants for Hussain Evidence provided by Pakistan insufficient to arrest ex-PM’s son

    https://nation.com.pk/13-May-2019/interpol-declines-to-arrest-hassan-nawaz

    :lol: :lol:

    #78
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 386
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 3134
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    جی عزیز من بڑھ گیا ہے بارہ ارب روپے کی سبسڈی ختم کی جا رہی ہے تاکہ وہ پیسہ تعلیم کے لئے خرچ کیا جا سکے

    حلال سبسڈی

    بارہ ارب سے زائد تو صرف جہانگیر ترین کی جیب میں جاتے ہیں

    #79
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    hmm yeh cheez ziyada dair tak nahi chale gi aur halaat imran khan k mukhalif ho jain ge

    جی عزیز من لذیذ من گالیاں تو بہت پڑیں گی اسی لئے تو مشکل فیصلے کہا جاتا ہے انہیں

    #80
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اس حکومت نے کتنا قرض لیا ہے ، کتنا عوام پر لگایا ہے اور کتنا پرانا قرضہ واپس کیا ہے؟ کچھ ہمیں بھی بتائیں ہم بھی تبدیلی زندہ بعد کے نعرے لگائیں :serious:

    ڈیٹیلز نہیں ہیں میرے پاس لیکن یقین ہے یہ وزیر اعظم سٹیل یا شوگر ملیں نہیں لگائے گا ان پیسوں سے ، عوام کا پیسہ عوام پے ہی لگائے گا

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 141 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation