Thread: دیکھ لو آواز دے کر

Home Forums Siasi Discussion دیکھ لو آواز دے کر

This topic contains 140 replies, has 15 voices, and was last updated by  Bawa 2 months ago. This post has been viewed 2282 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 141 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    آج کل یوتھیوں کی طرف دیکھ کر ذرا مسکراؤ تو فوراً کہتے ہیں ”میں نے کب کی

    pti

    چھوڑ دی ہے“

    صرف یہی فورم نہیں بلکہ سوشل میڈیا کے تمام فورمز جو جہانگیر ترین یا علیم خان کے ٹکڑوں پر نہیں چلائے جارہے وہاں یہی صورتحال ہے کہ انصافینز بھی لیموں کی طرح غائب ہوچکے ہیں اور جو دستیاب ہیں وہ دسترس سے باہر ہیں۔ کچھ ماہ مزید گزرنے دیں یہی انصافی جو آج تک مخالفین کو گالی گلوچ نظر آتے رہے وہ اپنی اصل زندگی میں وہی گالیاں عمران خان کو دیتے نظر آئیں گے۔ عامر جیسے نظریاتی کارکن بدظن ہونے میں شائید ایک دو سال لے لیں لیکن آخرکار نہیں میاں صاحب کی چھتری تلے پناہ لینی ہی پڑے گی۔ البتہ سلیم رضا جیسے پرانے پٹواری ہمیشہ میاں صاحب پر تنقید کرتے رہیں گے کیونکہ پرانے پٹواریوں کی وجہ سے ہی ملک اور سیاست کا بیڑہ غرق ہوا ہے ، اگر ان میں سمجھ بوجھ ہوتی تو یہ درست وقت پر اپنے لیڈران کی گرفت کرتے ، اس وقت تو جذبات میں نعرے مارتے مارتے انہوں نے گلے کی رگیں پھلا لیں لیکن اب ان دنوں کو کوستے ہیں۔ بہرحال ایسے پٹواریوں کا کوئی علاج نہیں۔ سوائے اس کے کہ انہیں صبح شام مرغن کھانے کھلائے جائیں اور جو پٹواری ایسا نہ کرسکے سمجھ لیں کہ اب اسے ہدائیت نصیب نہیں ہوگی۔
    #42
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10909
    • Total Posts: 11047
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    آج کل یوتھیوں کی طرف دیکھ کر ذرا مسکراؤ تو فوراً کہتے ہیں ”میں نے کب کی pti چھوڑ دی ہے“

    شامی بھائی

    آپکا اشارہ عاطف بھائی جیسے پرانے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی طرف ہے یا عامر بھیا جیسے نئے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی طرف ہے؟

    Atif

    Aamir Siddique

    #43
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    باوا جی ٠ مجھ سمیت ، کافی لوگ سوار تھے پر عقلمندی یہی کی کے ٹائی ٹینک ڈوبنے سے پہلے ہی اتر گئے ، ابھی بھی کچھ لوگ ہیں ، پتا ہے اس نے ڈوبنا ہی ہے پر کپتان کہتا ہے ، جب ڈوب کر جہاز الٹا ہو گا تو اس کے پررو پیلر سے ہیلی کاپٹر بن جائے گا اور خوب اونچا جائیں گے ، بس آپ نے گھبرانا نہی ہے

    شامی بھائی آپکا اشارہ عاطف بھائی جیسے پرانے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی طرف ہے یا عامر بھیا جیسے نئے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی طرف ہے؟ Atif Aamir Siddique
    #44
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10909
    • Total Posts: 11047
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    باوا جی ٠ مجھ سمیت ، کافی لوگ سوار تھے پر عقلمندی یہی کی کے ٹائی ٹینک ڈوبنے سے پہلے ہی اتر گئے ، ابھی بھی کچھ لوگ ہیں ، پتا ہے اس نے ڈوبنا ہی ہے پر کپتان کہتا ہے ، جب ڈوب کر جہاز الٹا ہو گا تو اس کے پررو پیلر سے ہیلی کاپٹر بن جائے گا اور خوب اونچا جائیں گے ، بس آپ نے گھبرانا نہی ہے

    شامی بھائی

    آج  کل عمران خان، فیصل واڈا، علی زیدی، فواد چودھری اور عاشق اعوان سمیت پوری پی ٹی آئی قوم کو خوشخبری سنانے کی باتیں کر رہے ہیں

    کہیں تبدیلی بچہ تو نہیں دینے جا رہی ہے؟

    #45
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    آپ مان رہے ہیں کہ آی ایم ایف کو اگنور نہیں کرسکتے تھے، تو قوم کو ایسی خوابیں دکھای کیوں گئیں؟ ایک کمپنی چلانے میں ناکام بندے کو پورے ملک کا خزانہ کیوں سونپ دیا گیا؟ آپ خود مان رہے ہیں کہ آی ایم ایف کے بغیر نظام نہیں چلنا تھا تو دیگر حکومتوں کے وزیر خزانہ کیا کر سکتے تھے ؟ وہ بے چارے بھی اپنی پوری کوشش کرکے ملک کا نظام کھینچ رہے تھے جو اسد عمر سے ہلا تک نہیں، اس سے تو یہی لگتا ہے کہ اسد عمر ایک ایسا نالائق بچہ تھا جسے اس کے والدین بہت زہین سمجھ کر اس کی تعریفوں کے قلابے ملاتے رہے لیکن جسدن اسے امتحان میں بیٹھنا پڑا اس کا کچا چٹھا کل کر سب کے سامنے آگیا سنا ہے فوج نے کہا تھا کہ اس کی شکل دور کریں ورنہ ملک ڈوب جاے گا، آی ایم ایف نے کہا تھا کہ بات کس سے کریں وزیر خزانہ تو بے وقوف ہے، قرضہ بھی لینا چاہتا ہے مگر شرائط پر بات بھی نہیں کرنا چاہتا

    قرضہ لینے کے لئے ضروری نہیں کہ ہر شرط مانی جائے ، باقیوں کو گالیاں اس لئے پڑتی ہیں کہ انہیں جتنا ٹائم ملا وہ کافی تھا آئی ایم ایف سے جان چھڑانے کے لئے لیکن وہ مال بنانے کی فکر میں رہے وہی مال آج گلے پڑا ہوا ہے

    #46
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    کون کافر آپ کی نیت اور خلوص پر شک کرتا ہے ، ہمیں تو صرف یہ فکر کھاے جارہی ہے کہ آپ کی مثال ایک دل سے محبت کرنے والی پر خلوص لڑکی کی طرح ہے جس کا محبوب بے وفا اور اس لڑکی کی محبت کے قابل نہ ہو :bigthumb:

    ہاہاہاہاہا آپ ٹینشن نا لیں ، محبوب کی نیت میں کوئی فتور نہیں

    #47
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    آپ کی نہی معلوم کس نے گرایا تھا ؟ پاکستان میں سول حکومت کرپشن پر گرائی جاتی ہے ، گرانا مقصود ہوتا ہے ، الزامات لگتے ہیں اور اس کے بعد وہی کت خانہ آج تک کیا نکلا ہے ؟ پاکستان میں جمہوریت نے پہلی بار دس سال اور دو حکومتیں دیکھی ہیں ، ورنہ اس سے پہلے کے جمہوریت کے پاؤں بھاری ہو ، بیوہ کر دیا جاتا تھا

    آج تک نکلا اس لئے کچھ نہیں کہ دونوں ایک دوسرے کے کانے تھے ، دونوں کرپٹ ،دونوں اپنا پیسہ بچانے کے لئے دوسرے کا پیسہ بچانے پے مجبور تھے

    #48
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اس کا تو مجھے پتہ نہیں لیکن میں مایوس نہیں ہوں

    theek hai aziz e mohtram , lekin abhi aik aur khabar aai hai k Metro bus ka karaya bhi barha diya gaya hai

    #49
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    میرے خیال سے مشرف سے پہلے کے دس سال اس نوزائیدہ جمہوریت کو بہت کچھ سکھا گیا ہے اب اگر سکون سے کچھ کر کے دکھانا ہے تو سیاسی انتقام کا دروازہ نہی کھولنا

    چار جمہوری حکومتیں کس نے گرائی تھی ؟ کیا ملا اس کے بعد ؟

    اس کے بعد کے دو پرائم منسٹرز کو عدالتی ہتھکنڈوں سے ہٹایا گیا

    باقی کچھ سادے لوگوں کو اس میں باریاں نظر آتی ہیں

    ابھی جیسے جکومت آئی ایم ایف کی ناجائیز خواہشات بند کمروں میں نہایت عمدگی سے پوری کر رہی ہے اور ائے دن حکومت کے نئی کرپشن کی کہانیاں سامنے آ رہی ہیں اگر اپوزیشن کوئی تحریک چلاتی ہے تو کیا وہ کامیاب نہی ہو گی ؟ باقی بیشک بعد میں کچھ نکلے یا نہ نکلے ، لیکن مقصد تو پورا ہو جائے گا

    آج تک نکلا اس لئے کچھ نہیں کہ دونوں ایک دوسرے کے کانے تھے ، دونوں کرپٹ ،دونوں اپنا پیسہ بچانے کے لئے دوسرے کا پیسہ بچانے پے مجبور تھے
    #50
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 486
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    اس کا تو مجھے پتہ نہیں لیکن میں مایوس نہیں ہوں

    :serious: اچھی بات ہے – – مایوس نہیں ہونا – – حکیم کا علاج جاری رکھو

    #51
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    ہاہاہاہاہا آپ ٹینشن نا لیں ، محبوب کی نیت میں کوئی فتور نہیں

    یہی تو لڑکی کی حماقت ہے کہ اسے سمجھ نہیں آرہی

    :(

    #52
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    حکیم سے بات اب اوپر تک چلی گئی ہے اب روحانی علاج چل رہا ہے

    الله کرے بابا نورلدین کی طرح چلے پر نکل جائے کپتان صاحب

    :serious: اچھی بات ہے – – مایوس نہیں ہونا – – حکیم کا علاج جاری رکھو
    #53
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    میرے خیال سے مشرف سے پہلے کے دس سال اس نوزائیدہ جمہوریت کو بہت کچھ سکھا گیا ہے اب اگر سکون سے کچھ کر کے دکھانا ہے تو سیاسی انتقام کا دروازہ نہی کھولنا چار جمہوری حکومتیں کس نے گرائی تھی ؟ کیا ملا اس کے بعد ؟ اس کے بعد کے دو پرائم منسٹرز کو عدالتی ہتھکنڈوں سے ہٹایا گیا باقی کچھ سادے لوگوں کو اس میں باریاں نظر آتی ہیں ابھی جیسے جکومت آئی ایم ایف کی ناجائیز خواہشات بند کمروں میں نہایت عمدگی سے پوری کر رہی ہے اور ائے دن حکومت کے نئی کرپشن کی کہانیاں سامنے آ رہی ہیں اگر اپوزیشن کوئی تحریک چلاتی ہے تو کیا وہ کامیاب نہی ہو گی ؟ باقی بیشک بعد میں کچھ نکلے یا نہ نکلے ، لیکن مقصد تو پورا ہو جائے گا

    آپ کو لگتا ہے کہ یہ سب دودھ کے دھلے ہیں ، انہوں نے واقعی ایک پیسے کی کرپشن نہیں کی اور یہ سب محض سیاسی انتقام ہے تو سادہ لوگ نہیں ، سادہ آپ ہیں ، جو دو سو ارب ڈالر لوٹا گیا ہے اگر اسکے واپس آنے کا ایک پرسنٹ بھی چانس ہے تو حکومت کو پوری کوشش کرنی چاہیے ورنہ پاکستان کا مزید نقصان ہو گا

    #54
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    theek hai aziz e mohtram , lekin abhi aik aur khabar aai hai k Metro bus ka karaya bhi barha diya gaya hai

    جی عزیز من بڑھ گیا ہے بارہ ارب روپے کی سبسڈی ختم کی جا رہی ہے تاکہ وہ پیسہ تعلیم کے لئے خرچ کیا جا سکے

    #55
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    یہی تو لڑکی کی حماقت ہے کہ اسے سمجھ نہیں آرہی :(

    یہ وقت بتائے گا ، باوا جی کی پہلے پیش گوئیوں کی طرح یہ پیش گوئی بھی غلط ثابت ہو گی

    Bawa

    #56
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    :serious: اچھی بات ہے – – مایوس نہیں ہونا – – حکیم کا علاج جاری رکھو

    آپ کا علاج کیسا جا رہا ہے

    #57
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    یار عجب کرپشن کی غضب کہانی والی باتیں پاکستان میں ہر کسی پر لگ جاتی ہیں

    پاکستان میں ہر کوئی کرپشن کرتا ہے ، جج سے لے کر جرنیل ، سیاست دان سے لے کر گورکن تک ہر کسی کے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں ، کسی کو بھی سپاٹ لائٹ میں لا کر ظالم بنایا جا سکتا ہے

    باقی دو سو ارب کیا دو کروڑ بھی نکل آئیں تو بڑی کامیابی ہو گی

    آپ کو لگتا ہے کہ یہ سب دودھ کے دھلے ہیں ، انہوں نے واقعی ایک پیسے کی کرپشن نہیں کی اور یہ سب محض سیاسی انتقام ہے تو سادہ لوگ نہیں ، سادہ آپ ہیں ، جو دو سو ارب ڈالر لوٹا گیا ہے اگر اسکے واپس آنے کا ایک پرسنٹ بھی چانس ہے تو حکومت کو پوری کوشش کرنی چاہیے ورنہ پاکستان کا مزید نقصان ہو گا
    #58
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    جی عزیز من بڑھ گیا ہے بارہ ارب روپے کی سبسڈی ختم کی جا رہی ہے تاکہ وہ پیسہ تعلیم کے لئے خرچ کیا جا سکے

    میں جود کیسی ایسے پروگرام کی سپورٹ نہیں کرتا جس پر ملین پہلے لگائے جائیں پر سبسڈی کے نام پر صوبے کو کنگال کیا جائے ۔۔۔۔۔یہ ایک اچھا اقدام ہے شروع دن سے ہونا چاہئے تھا ۔۔۔۔غربیوں کی آڑ میں ملک کو کنگال  کرنے کا تماشہ اب ختم ہونا چاہئے ۔۔۔جو پروجیکٹ آپنا بوجھ بھی نہیں اٹھا سکتا آخر اس کو لگایا ہی کیوں جاتا ہے ۔۔۔

    #59
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    میں جود کیسی ایسے پروگرام کی سپورٹ نہیں کرتا جس پر ملین پہلے لگائے جائیں پر سبسڈی کے نام پر صوبے کو کنگال کیا جائے ۔۔۔۔۔یہ ایک اچھا اقدام ہے شروع دن سے ہونا چاہئے تھا ۔۔۔۔غربیوں کی آڑ میں ملک کو کنگال کرنے کا تماشہ اب ختم ہونا چاہئے ۔۔۔جو پروجیکٹ آپنا بوجھ بھی نہیں اٹھا سکتا آخر اس کو لگایا ہی کیوں جاتا ہے ۔۔۔

    نہیں خیر ہے تو یہ بھی پبلک کی سہولت کے لئے ، مسلہ سارا یہ ہے کہ پاکستان غریب ہے اپنے لوگوں کو سہولتیں نہیں دے پا رہا ، جب پیسہ کم ہو تو پھر پرائو ریٹیز دیکھنی پڑتی ہیں

    #60
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: دیکھ لو آواز دے کر

    یار عجب کرپشن کی غضب کہانی والی باتیں پاکستان میں ہر کسی پر لگ جاتی ہیں پاکستان میں ہر کوئی کرپشن کرتا ہے ، جج سے لے کر جرنیل ، سیاست دان سے لے کر گورکن تک ہر کسی کے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں ، کسی کو بھی سپاٹ لائٹ میں لا کر ظالم بنایا جا سکتا ہے باقی دو سو ارب کیا دو کروڑ بھی نکل آئیں تو بڑی کامیابی ہو گی

    یہی تو بات ہے ہماری سوچ ایسی بنا دی گئی ہے کہ کرپشن جائز ہے سبھی کرتے ہیں اس لئے بات کو دبا دو ، مجھے کوئی یہ سمجھائے جب سو کروڑ کے پراجیکٹ میں پچاس کروڑ کھا لئے جائیں ، اس سے پاکستان کو نقصان نہیں ہو گا ؟؟ کہیں تو سزا جزا شروع کرنی پڑے گی ورنہ انسان کا لالچ تو کہیں بھی نہیں رکتا ، اب تو کروڑوں پے بات رکتی ہی نہیں اربوں کے گھپلے ہیں

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 141 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation